AsiaNet 42605
شکاگو، 16 دسمبر 2010ء / پی آر نیوز وائر – ایشیا نیٹ /
آئی سی اے پی پی ایل سی(IAP.L)کا ملکیت دانش بروکریج شعبہ اور دنیا کا اولین پیٹنٹ نیلامی ادارہ آئی سی اے پی اوشن ٹومو (http://www.icapoceantomo.com)نیویارک شہر میں 30 و 31 مارچ کو ہونے والی بہاراں 2011ء لائیو آئی پی نیلامی کے لیے پیٹنٹ گزارشات قبول کررہا ہے۔
(لوگو: http://photos.prnewswire.com/prnh/20100614/CG20517LOGO )
ایونٹ میں نیویارک اسٹاک ایکسچینج کے سابق گھر عالمی سطح پر معروف مشہور کپریانی وال اسٹریٹ میں 30 مارچ کی شام کو ایک افتتاحی عشائیہ شامل ہوگا۔ آئی سی اے پی اوشن ٹومو لائیو آئی پی نیلامی نیویارک کے تاریخی کاپیٹال میں 31 مارچ تک جاری رہے گی۔
آئی سی اے پی اوشن ٹومو تمام ٹیکنالوجی شعبوں میں پیٹنٹ گزارشات قبل کررہا ہے بشمول:
— صارفین الیکٹرانکس — سائنسی زندگی
— کمپیوٹر سسٹمز اور سافٹ ویئر — مقام کی بنیاد پر ٹیکنالوجیز
— ڈیجیٹل موسیقی اور ویڈیو — طبی آلات
— ڈیجیٹل حقوق کے انتظام — یاد داشت اور معلومات ذخیرہ
— ای کامرس اور ویب سروسز — آن لائن اور موبائل کامرس
— بیمہ اور اقتصادی خدمات — آر ایف آئی ڈی اور بارکوڈ ٹیکنالوجی
— انٹگریٹڈ اشتہاربازی — چھوٹے سالمے
— انٹگریٹڈ سرکٹس اور سیمی کنڈکٹرز — سماجی نیٹ ورکنگ اور ویب2.0
— انٹگریٹڈ ٹیکنالوجی — ویڈیو کمپریشن اور سٹریمنگ
— تعاملی ذرائع ابلاغ /ٹچ – اسکرین — صارف انٹرفیس ٹیکنالوجی
— انٹرفیس ٹیکنالوجی — صوتی- شناخت ٹیکنالوجی
— انٹرایکٹو ٹی وی اوروی او ڈی — لاسلکی / نیٹ ورک کمیونی کیشن
پیٹنٹ جمع کروانے کے لیے ملاحظہ فرمائیں http://icapoceantomo.com/auction/submitip یا ڈین بیکر سے Dean.Becker@us.icap.com پر رابطہ کریں۔
آئی سی اے پی اوشن ٹومو ایل ایل سی کے بارے میں
آئی سی اے پی اوشن ٹومو (http://www.icapoceantomo.com)آئی سی اے پی پی ایل سی(IAP.L)کا ملکیت دانش بروکریج شعبہ اور دنیا کا اولین پیٹنٹ نیلامی ادارہ ہے۔
آئی سی اے پی کے بارے میں
آئی سی اے پی دنیا کا اولین انٹرڈیلر بروکر اور بعد از تجارتی خدمات کا فراہم کنندہ ہے۔گروپ صوتی اور برقی نیٹ ورکس کے ذریعے شرح سود، قرض ، اشیاء، زرمبادلہ، ابھرتی ہوئی مارکیٹ، ایکوئٹیز اور ایکوئٹ سے ماخوذ تھوک مارکیٹس میں خریداروں اور بیچنے والوں کے درمیان تعلق پیدا کرتا ہے۔ آئی سی اے پی پی ایل سی ایف ٹی سی ای 100 انڈکس میں 30 جون 2006ء کو شامل ہوا تھا۔ مزید معلومات کے لیے ملاحظہ فرمائیں http://www.icap.com۔
ذریعہ: آئی سی اے پی اوشن ٹومو
رابطہ: آئی سی اے پی اوشن ٹومو کی کیلی میونوز، +1-312-618-8385، cali.munoz@us.icap.com۔