AsiaNet 44161
آبرن، مینے، 9 اپریل 2011ء / پی آر نیوز وائر – ایشیا نیٹ /
انجنیکو(http://www.ingenico.com) اور کے آئی سی ٹیم (http://www.kicteam.com) نے آج انجنیکو پی او ایس ٹرمینلزکے لیے خاص طور پر تیار کردہ کلیننگ کارڈز (http://ingenico.cleaningcards.com)کے لیے ایک او ای ایم معاہدے پر دستخط کا اعلان کر دیا ہے۔ گزشتہ چند سالوں میں انجنیکو نے کلیننگ کارڈز کی کارکردگی اور تاثیر کی جانچ اور توثیق کی ہے؛ بالآخر انجنیکو نے معلوم کیا کہ کے آئی سی ٹیم کے ویفل ٹیکنالوجی (ر) (http://waffletechnology.com) کلیننگ کارڈز سب سے زیادہ کفایتی اور دستیاب محفوظ ترین حل فراہم کرتے ہیں۔
انجنیکو طباعت کار منتظم ٹوؤمی بوٹیلجا نے کہا کہ “ہم نے اپنے پی او ایس ٹرمینلز کے لیے متعدد کلیننگ کارڈز کو جانچا اور ہمیں معلوم ہوا کہ ویفل ٹیکنالوجی (ر) ہمارے صارفین کے لیے درست حل ہے۔ اور ہم انہیں اپنی قیادت اور مشورہ کے ساتھ دنیا بھر میں فراہم کرتے رہیں گے۔”
اس اوا ی ایم معاہدے کے تحت دنیا بھر میں انجنیکو صارفین کے لیے پانچ کلیننگ مصنوعات دستیاب کی جائیں گی۔ تمام پانچ مصنوعات انجنیکو (http://www.ingenico.com)، انجنیکو تقسیم کنندگان یا کے آئی سی ٹیم سے بھی براہ راست خریدی جاسکتی ہیں۔
کے آئی سی ٹیم کے صدر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر پیٹر کلین نے کہا کہ “ہم اس منصوبہ میں حصہ لینے اور انجنیکو جیسے ایک عالمی شہر یافتہ ادارے کو اپنی ملکیت ویفل ٹیکنالوجی (ر) اور دنیا بھر میں لاجسٹک فراہم کرنے پر بہت فخر محسوس کرتے ہیں۔”
انجنیکو کے بارے میں
انجنیکو 125 سے زائد ممالک میں نصب 15 ملین ٹرمینلز سے زائد کے ساتھ ادائیگی کے حل فراہم کرنے والا ممتاز ادارہ ہے۔ دنیا بھر میں اس کے 3,000 ملازمین خوردہ فروشوں، بینکوں اور خدمت فراہم کنندگان کی ان کے برقی ادائیگی کے حلوں کو بہتر اور محفوظ بنانے ، ان کی پیش کردہ خدمات کے فروغ اور ان کی فروخت آمدنی میں اضافے کے لیے معاونت کرتے ہیں۔ مزید معلومات کے لیے ملاحظہ فرمائیں http://www.ingenico.com۔
کے آئی سی ٹیم کے بارے میں
کے آئی سی ٹیم آج کے نمایاں اوا ی ایم کے ذریعے آلات کے لیے نظام کی مرضی کے مطابق صفائی حلوں ڈیزائن اور تخلیق کرنے میں عالمی رہنماء کی حیثیت رکھتا ہے۔ آبرن، مینے، ریاستہائے متحدہ امریکا میں صدر دفتر کے ساتھ امریکا (http://www.kicteam.com)، کینیڈا (http://www.cleaningcard.ca)، برطانیہ (http://www.kicteam.eu) اور سنگاپور (http://www.kicteamsingapore.com) میں گوداموں، طلب کو پورا کرنے اور فروخت دفاتر کا حامل کے آئی سی ٹیم جدید اور کم قیمت پیٹنٹ یافتہ حل فراہم کرتا ہے جو ایک متنوع مارکیٹ کے لیے جدید ترین آلات سے تیار کیے جاتے ہیں۔ مزید معلومات کے لیے ملاحظہ فرمائیں http://www.kicteam.com۔
ذریعہ: کے آئی سی ٹیم
رابطہ:
جمی ٹمنز، کے آئی سی ٹیم،
+1-207-514-7211،
jtimmins@kicteam.com