Breaking News

انٹرایکٹو پلیئر دستیاب: ایون نے ایون وائسز کا اعلان کر دیا

نیویارک، 25 اگست/پی آرنیوزوائر-ایشیانیٹ/

ایون نے آج عورتوں میں گلوکاری کی صلاحیتیں تلاش کرنے کے لیے اپنے پہلے عالمی آن لائن گلوکاری مقابلے، اور عورتوں اور مردوں دونوں کے لیے نغمہ نویسی کے مقابلے، ایون وائسز کے اجراء کی تصدیق کر دی۔ باصلاحیت افراد کی تلاش کی عالمی کوشش کے لیے حامی بھرنے والے اعزاز یافتہ ججوں میں چھ مرتبہ کی ایمی ایوارڈ فاتح فرجی اور معروف نغمہ نویس ڈین ویرن شامل ہیں۔ رجسٹریشن کا آغاز یکم دسمبر سے ہوگا۔ مزید معلومات www.avonvoices.com پر دستیاب ہوگی۔

کیا: ایون نے ایون وائسز کا اعلان کر دیا

کب: 25 اگست 2010ء

کہاں: اے آر سی یو آر ایل داخل کیجیے

کیسے: محض اوپر دیے گئے پتے تک رسائی حاصل کیجیے اور دیکھئے، شیئر کیجیے اور تعامل کیجیے

اگر انٹرایکٹو پلیئر تک رسائی میں آپ کو مشکلات پیش آئیں، تو ای میل کیجیے: multivuonline@multivu.com۔

ذریعہ: ایون پروڈکٹس انکارپوریٹڈ

رابطہ: جینیفر لینو-ہاروے از ایون پروڈکٹس، انکارپوریٹڈ، +1-212-282-8193،

jennifer.iino-harvey@avon.com؛

یا

وینڈی زاس از راجرز اینڈ کووان،

+1-310-854-8148، wzaas@rogersandcowan.com

Check Also

پیشہ ورانہ تعلیم عالمی سطح پر جاتی ہے! پاکستان بان مو کالج کا افتتاح

بیجنگ، 29 مارچ 2024ء/سنہوا-ایشیانیٹ/– 18 مارچ کو بیجنگ میں پاکستان بان مو کالج پر دستخط اور رونمائی کی تقریب منعقد ہوئی۔ اس موقع پر چائنا پاکستان انٹرنیشنل انڈسٹری ایجوکیشن کوآپریشن الائنس کے سیکرٹری جنرل محمد عمار، سندھ ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی کے منیجنگ ڈائریکٹر منور علی مٹھانی، گورنمنٹ مونوٹیکنک انسٹی ٹیوٹ محراب پور […]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *