بئیز میں چائنا سنٹرل ٹیلی ویژن (سی سی ٹی وی) میں شاندار بہار میلہ کی تقریب کا انعقاد

بئیز، چائنا، 9 فروری2021/  ژن  ہوا-  ایشیا  نیٹ/– بئیز کلچر ریڈیو، ٹیلی ویژن اور ٹورزم بیورو کے مطابق چین سنٹرل ٹیلی ویژن (سی سی ٹی وی) کے خصوصی پروگرام “ہمارا چائنیز ڈریم: 2021 ملک گیر جشن برائے بہار میلہ” کو حال ہی میں  بئیز کے ایک

بئیز کے لنگ یون کاؤنٹی میں ہاکون لیک کی ریکارڈنگ کا منظر

خود مختار خطے گوانگ ژی ژؤانگ میں فلمایا گیا ہے۔ مزکورہ شوکے پریمیئر کو 10 فروری کو 19:30 بجے سی سی ٹی وی 3 اور11 فروری کو12:30پر سی سی ٹی وی 1 پرنشر کیاجائے گا (چین  کے نئے سال کی شام) اس کے بعد بہار میلہ میں پرائم ٹائم کے دوران دونوں چینلزپر باقاعدہ مستقل نشریات جاری رہیں۔

اس پروگرام میں لنگ یون کاؤنٹی کی ہاؤکون جھیل، بئیزمرکزی مقام کے طور پر، لیئی کاؤنٹی کے بنی گاؤں کی حیثیت سے “خوشحالی کی راہ” کے عنوان کے تحت ریکارڈنگ کے ذیلی مقام  کے طور پر اور لینگ یون کاؤنٹی کے زیا جیا ٹاؤن “لانگی  ویٹی  ٹائون”

کے مرکزی  مقام  کے طور پر شو کا  تھیمڈ پارٹ ہے۔ لوک داستان ، غیر منقولہ ثقافتی ورثہ، گانے اور رقص، ایکروبیٹکس، جادو اور دیگر فن پاروں کا احاطہ کرتے ہوئے اس پرفارمنس نے بہار میلہ کے دوران خوشی اور قہقہوں کے درمیان تہوار اور امن کوپروان چڑھایا  ہے۔

بئیز، لیئی کاؤنٹی کے بنی گاؤں میں ریکارڈنگ کا منظر

مقامی ثقافتی خصوصیات والی رنگ برنگی ریشمی بالزجیسے کہ دستکاری وغیرہ ہرجگہ اسٹیج پردکھائی دیتی ہیں۔ روایتی نئے سال کے پکوان، بئیز کے مختلف نسلی گروہوں کے روایتی ملبوسات، دیو فو (فارچیون) اور چون (بہار) خطاطی، اور بیل کے سال کے نقابوں نے دوسرے لوگوں کے درمیان ایک خوشی  سے  بھر  پور اور تہوار کا  افتتاح  کیا  ہے۔

اس پروگرام میں قابل فہم ثقافتی ورثے کی ایک وسیع صف کو بھی شامل کیا گیا ہے جیسے کہ  ٹرومبون آف لِنگ  یون کاؤنٹی، ڈریگن ڈانس آف لِئ کاؤنٹی، میلے ڈانس آف جِنگسی سٹی، ڈیبائو کائونٹی کا تائی شو شواورلانگ لن کاؤنٹی کا ڈیمگیوایکروبیٹکس، مقامی خصوصیات کے ساتھ ثقافتی پرفارمنس اور مقامی موسم بہار کا تہوارمنانے کا رواج، شہر کے چاروں طرف سے بہترین شوزکوایک ساتھ لانا ہے۔

بئیزکلچر، ریڈیو، ٹیلی ویژن اورٹورزم بیوروکے ڈائریکٹرڈنگ لی ہوا کا کہنا ہے کہ یہ پروگرام بئیزکی منفرد لوک ثقافت، مقامی کھانوں اورثقافتی اورسیاحوں کی نمایاں خصوصیات کا ایک شاندار نمونہ ہے۔ بئیز میں غربت کے خاتمے کے کارنامے

کے تحت، غربت کے خاتمے میں شہر کی کہانیوں اور روح کو فروغ دیا گیا ہے اور بئیز کے ثقافتی اور سیاحتی برانڈ پورے ملک اور اس سے باہر کی مقبولیت حاصل کریں گے۔

ماخذ: بئیز کلچر  ریڈیو ، ٹیلی ویژن اور ٹورزم  بیورو

تصویری  لنکس  منسلک  کریں:
لنک:  http://asianetnews.net/view-attachment?attach-id=383936
لنک:  http://asianetnews.net/view-attachment?attach-id=383950

 

 

Check Also

ROSEN, LEADING TRIAL ATTORNEYS, Encourages Crocs, Inc. Investors to Secure Counsel Before Important Deadline in Securities Class Action – CROX

NEW YORK, Feb. 06, 2025 (GLOBE NEWSWIRE) — WHY: Rosen Law Firm, a global investor rights law firm, reminds purchasers of common stock of Crocs, Inc. (NASDAQ: CROX) between November 3, 2022 and October 28, 2024, inclusive (the “Class Period”), of the important March 24, 2025 lead plaintiff deadline. SO WHAT: If you purchased Crocs common stock during […]