سنیک ویڈیو وئرل چیلنج ، یوم پاکستان کو منانے میں سب سے آگے ہیں۔ : AsiaNet-Pakistan

سنیک ویڈیو وئرل چیلنج ، یوم پاکستان کو منانے میں سب سے آگے ہیں۔

March 22, 2021 | | Share:

یوم پاکستان کےلیے اپنے محبت کا اطہار کریں سنیک ویڈیو پر

اسلام آباد ، 22 مارچ ، 2021 / پی آر نیوز وائر / — پاک فوج کے میڈیا ونگ ، انٹر سروسز پبلک ریلیشن ( آئی ایس پی آر)  نے سنیک ویڈیو کو اجازت دی ہے کہ وہ یوم پاکستان منانے کےلئے تازہ ترین گیت “ایک قوم ایک منزل” کو استعمال کریں اور 23 مارچ کے دن کو یادگار بنائے اور اس کی یاد میں سنیک ویڈیو نے بھی پرجوش طریقے سے مختلف #  ٹیگ  ایکٹیوٹیز  کا انعقاد کیا ہے ، تاکہ ملکی سطح پر اس خوشی کو منایا اور شیئزکیا جائے۔

مارچ 13 کو ریلیز ہوا یہ گانا “ایک قوم ایک منزل” حب الوطنی کے جزبے سے بھرا ہوا جس نے قوم کو محب وطن اور دلوں کو محبت سے بھرنے کا نیا انداز دیکھایا ۔ اور اس سے لوگوں کو ، برابری ، ہمدردی ، بھائی چارے ، اتحاد اور ایک قوم ہونے کا احساس ملتا ہے۔ اس گانے کو معروف گلوکاروں ، علی ظفر اور ایما بیگ نے گایا ہے۔  اور اس میں پاکستان قوم کے اتحاد ، حب الوطنی کے جزبے کو دکھایا گیا ہے۔ سنیک ویڈیو نے بھی اس موقع پر اپنے ٹاپ “کے او ایل” کو اس گانے پر شوٹینگ کرنے کےلیے مدعو کیا ہے ، تاکہ وہ اپنے انداز میں قوم کے جزبے کو اور انچائے تک لے جائے۔ اس  کے علاوہ سنیک ویڈیو  اس طرح کے گانے کو خود بھی ایسے گلوکاروں کےساتھ  رابطے  میں ہے جو اسی نظریہ کو فروغ دینے کےلیے اچھے گانے گائے۔ اور حب الوطنی اور انحاد کے اس پیغام کو پوری قوم تک پہنچائے۔ 

سنیک ویڈیو پاکستان نے یوم پاکستان کے لیے ایک  # ٹیگ ایکٹیوٹی یعنی مہم بھی شروع کیا ہے۔ جو کہ # پاکستان زندہ باد ہے۔ سارے پاکستانی اپنے ملک سے پیار کا اظہار کرتے ہوئے اس # ٹیگ کے ساتھ مختلف قسم کے اچھے ویڈیوز اپلوڈ کرسکتے ہیں۔اور سنیک ایپ پر جوش و جزبے سے ایک قوم اور ایک ملت ہونے کا مظاہرہ کرسکتے جسے سنیک ایپ سارے دنیا تک پہنچانے کا عہد کیئے ہوئےہے۔ ہر کرئیٹر اپنے قومی پرچم کے ساتھ خصوصی فریم کو استعمال کرکے زبردست اور وائرل ویڈیو  بنا سکتا ہے ۔ اس ایکٹیوٹی میں جس کرئیٹر کی ویڈیوز زیادہ اچھی ہوئی وہ 20،000 روپے کا نقد انعام حاصل کرے گا۔ اور جس کرئیٹر کے ویڈیوز پر زیادہ لائکس ہونگے اور یعنی اچھی ویڈیو ہوگی ، تو اسے OPPO F17 جس  کے قیمت 39000  ہزار روپے ہے انعام میں دیا جائے گا۔  

اس یادگا دن پر آئیے ہم سب سنک ویڈیو کے ساتھ اپنی حب الوطنی اور جنون کا اظہار کریں ، اور نئی زندگی کے اصولوں کا سانس لیں۔ اور ایک ازاد ، خوشہال پاکستان اور پاکستانی ہونے کا اظہار کرکے متحد اور خوشحال پاکستان بنائیں۔ # پاکستان زندہ باد ۔

Category: Pakistan, Press Release, Urdu