AsiaNet 43242
پونے، بھارت، 15 فروری / پی آر نیوز وائر – ایشیا نیٹ /
– کیا آئی ٹی آؤٹ سورسنگ کا اصل مطلب پوری تنظیم کے عمل کی صلاحیت ہے؟
‘غیر ملکی مصنوعات کی انجینئرنگ کے ذریعے مصنوعات کی تخلیق آر او آئی کو وسعت دیں’ پر اپنا پہلا قرطاس ابیض پیش کرنے کے بعد سائبیج اس میں اٹھائے جانے والے چند نکات کا رد عمل پیش کررہا ہے۔
مزید برآں، سائبیج مزید چند سوالات پر غور و فکر کے لیے قارئین کی حوصلہ افزائی کرے گا۔
اس کے تمام اصلی اور دلائل پر مبنی فوائد کو یکجا کرنے سے کیا ہم احتیاطاً یہ نتیجہ اخذ کرسکتے ہیں کہ آؤٹ سورسنگ آپریشنل صلاحیتوں میں بہتری کے متعلق ہے؟ اگر ہاں تو کیا یہ ممکن ہے کہ ایک وسیع تصور اور ایسی صورتحال جس میں آؤٹ سورسنگ نہ صرف پروڈکٹ انجینئرنگ اور پیداوار بلکہ انجمن کے مکمل ڈھانچے پر اثر ڈالتی ہیں دیکھ سکتے ہیں؟
دوسرے الفاظ میں کیا آؤٹ سورسنگ سافٹ ویئر تخلیق کرنے کا عمل سافٹ ویئر خدمات فراہم رکنے والوں کے لیے موثر انداز میں ایک مکمل انجمن کے کاروباری دائرہ عمل– جیسے انسانی وسائل کی ترقی، اقتصادیات،بھرتی، مارکیٹنگ، فروخت یا انتظامیہ – اس طرح کے فوائد میں گونا گوں اضافہ کر سکتا ہے؟ اور کیا آؤٹ سورسنگ ایک کاروبار کی مجموعی تنظیمی مہم، اس کے اصلی کاروباری فلسفے اور اس کی اسٹریٹجک اور حکمت عمل پر مبنی مقاصد کو متاثر کرے بغیر اسے حاصل کرسکتا ہے جبکہ مجموعی لاگت کا اعتدال بھی متوازن رہے؟
سائبیج خود قرطاس ابیض پر یا اس مضمون میں اٹھائے گئے نکات پر رد عمل کا خیر مقدم کرتا ہے۔ اس مضمون کے مصنف سونیل پی سونیجی – سائبیج سافٹ ویئر ، پونے میں کاروباری حکمت عملی کے سربراہ – سے رابطہ کریں۔ آپ ssoneji@cybage.com پر ان تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں۔
سونیل پی سونیجی،
سائبیج سافٹ ویئر میں کاروباری حکمت عملی کے سربراہ
فون: +91-20-66044700 ایکس ٹینشن 7278
فیکس: +91-20-66044701
موبائل: +91-96577 02736
ssoneji@cybage.com
http://www.cybage.com
ذریعہ: سائبیج سافٹ ویئر