Breaking News

محترمہ کیتھرین مڈلٹن نے روبنسن پیلہم جوئیلرز کے ڈیزائن و تیار کردہ بالیاں پہنیں

AsiaNet 44412

لندن، 29 اپریل / پی آر نیوز وائر – ایشیا نیٹ /

روبنسن پیلہم جوئیلرز یہ اعلان کرتے ہوئے بہت فخر اور مسرت محسوس کرتے ہیں محترمہ کیتھرین مڈلٹن  نے ہاتھ سے تیار کردہ ہیرے  کی بالیوں کی جوڑی پہنی جو انہوں نے خصوصی  طور پر عزت مآب شہزادہ ولیم آف ویلز  کے ساتھ  ان کی شادی کے لیے تیار کیے گئے تھے۔

تصویر: http://www.newscom.com/cgi-bin/prnh/20110429/452914

بالیاں محترمہ مڈلٹن کے والدین مائیکل اور کارول مڈلٹن کی جانب سے خصوصی طور پر تیار کروائی گئی تھیں  اور ان  کی جانب سے اپنی بیٹی کو شادی کے تحفے کے طور پر دی گئیں۔

ڈیزائن کی تحریک خاندان کے نئے امیری نشان  سے اخذ کی گئی ہے جس میں بلوط اور بلوط کے پتے   شامل ہیں اور بالیاں  تاج کے مانند سے بنائی گئی تھیں۔

روبنسن پیلہم پملیکو، لندن میں قائم ایک انتہائی مستحکم سنار  ہیں جو نجی سطح پر خصوصی طور پر اور موسمی مجموعے تیاری کرتے ہیں۔ ادارہ 15 سال سے زائد عرصہ قبل کیٹ پیلہم برن، ونیزا چلٹن اور زوئی بنیون کی جانب سے بنایا گیا تھا۔

تمام زیورات برطانوی کاریگر  کی جانب سے ہاتھ سے بنائےگئے  ہیں۔

Home

ذریعہ: روبنسن پیلہم جوئیلرز

رابطہ برائے ذرائع ابلاغ:

تمام خبری سوالات کے لیے رابطہ کریں  گولڈن گوز پی آر: میکی ہائنز – سینگر سے +44(0)7900-690574 miki@goldengoosepr.com یا فیلی سٹی ہارڈنگھم سے +44(0)7747-445898 felicity@goldengoosepr.com یا زوئی سبول سے +44(0)7971-066034، zoe@goldengoosepr.com۔

Check Also

Presence of terrorist groups in Afghanistan security threat for Pakistan: Munir Akram

Permanent Representative of Pakistan to the United Nations Munir Akram says the presence of terrorist groups in Afghanistan has posed a major security threat to Pakistan.Speaking at the UN Security Council in New York, he said Tehreek-e-Taliban Pakista...