جدہ، سعودی عرب، 7 ستمبر 2017ء/پی آرنیوزوائر/– دنیا بھر میں 1.8 ارب سے زیادہ افراد اسلام پر مشترکہ طور پر ایمان رکھتے ہیں۔ اسلام کے ایک اہم رکن کی حیثیت سے حج جسمانی طور پر اہل ہر مسلمان پر زندگی میں ایک مرتبہ فرض ہے۔ سعودی عرب نے دنیا کے ہر حصےسے آنے والے لاکھوں مسلمانوں کا مکہ میں خیرمقدم کیا ہے۔ حج کے ہفتے کے دوران مقدس شہر میں لگ بھگ 80 ممالک کے حجاج کرام یکجا ہوتے ہیں، یوں مکہ دنیا کے سب سے بڑے بین الاقوامی شہروں میں سے ایک بن جاتا ہے۔
ملٹی میڈیا نیوز ریلیز دیکھنے کے لیے کلک کیجیے:
https://www.multivu.com/players/uk/8173051-mecca-international-city-during-hajj/
اضافی معلومات: http://www.saudiwelcomestheworld.org
(تصویر: http://mma.prnewswire.com/media/551704/Ministry_of_Culture_and_Information.jpg )