Breaking News

پھیپھڑوں کے مرحلہ چار 10 سالہ سرطان سے آزاد، کینسر کے غیر-زہریلےمتبادل طریقہ علاج سے

– بارہا پلٹ کر آنے والا پھیپھڑوں کا سرطان جامع امیونوتھراپیکا جواب دیتا ہے

اسکاٹسڈیل، ایریزونا،11 فروری 2014ء/پی آرنیوزوائر/ — پھیپھڑوں کا سرطان دنیا بھر میں سرطان سے ہونے والی اموات کا سب سے عام سبب ہے، انتہائی مہلک چھوٹے خلیوں کی وجہ سے پھیپھڑوں کا سرطان تشخیص کے معاملے میں بدترین ہے۔ حالیہ سالوں میں امیونوتھراپی نے سرطان کے شکار افراد کو نئی امید دی ہے۔

Issels%20Integrative%20Oncology%20achieves پھیپھڑوں کے مرحلہ چار 10 سالہ سرطان سے آزاد، کینسر کے غیر زہریلےمتبادل طریقہ علاج سے

Issels Integrative Oncology achieves long-term remissions of advanced cancers.

اس اعلامیہ سے متعلقہ ملٹیمیڈیا اثاثے دیکھنے کے لیے ملاحظہ کیجیےhttp://www.multivu.com/mnr/65511-issels-integrative-immunotherapy-non-toxic-treatment-lung-cancer

(تصویر: http://photos.prnewswire.com/prnh/20140211/MM56889)

گو کہ سرطان کے معروف مراکز نے حال ہی میں امیونوتھراپیمتعارف کروائی ہے لیکن اسیلزجامع امیونوتھراپی میں دہائیوں سے رہنما ادارہ ہے۔

1951ء میں ڈاکٹر جوزف ایم اسیلز نے جامع امیونوتھراپی کی بنیاد پر اونکولوجی میں مہارت رکھنے والا دنیا کا پہلا ہسپتال قائم کیا۔ انہوں نے روایتی علاج کے خلاف مزاحمت رکھنے والے سرطانوںمیں طویل المیعادبنیادوں پر کمی  کو دستاویزی شکل دی۔ ڈاکٹر اسیلزاپنے تجربے کی وجہ سے سرطان کے خلاف جنگ کے لیے جرمن وفاقی حکومتی کمیشن میں تجربہ کار رکن کی حیثیت سے خدمات انجام دینے کے لیے مدعو کیے گئے، جہاں وہ 1981ء سے 1987ء میں اپنی ریٹائرمنٹ تک  موجود رہے۔

اسیلزجامع امیونوتھراپیخود کو ڈیڈریٹک سیل ویکسین جیسی مخصوص آٹولوگوئس کینسر ویکسینز ، ساتھ ساتھ آٹوگوئسلمفوکائن-ایکٹیویٹڈکلر (LAK) سیلز اور متحرک آٹولوگوئسنیچرلکلر (این کے) خلیات، میں شامل کرکے محض ویکسین ایڈمنسٹریشن سے واضح طور جدا کرتی ہے، اور رسولی میں نچلی ترین سطح پر نمٹنے کے لیے جامع امیونوبایولوجک کور ٹریٹمنٹ میں مامونیاتی نظام میں خلیاتی سطح پر کام کرتی ہے۔ اسیلز حکمت عملی جسم کے پیچیدہ دفاعی طریقوں کو بہتر بناتی ہے، ویکسین اور خلیاتی علاج کی موثریت کو تقویت دیتی ہے، جیسا کہ جم گبسن کے کیس میں دیکھا گیا۔

مارچ 2003ء میں جم گبسن نے غیر-زہریلے اسیلزجامع امیونوتھراپی کا آغاز کیا جس میں ان کے دوبارہ لوٹ آنے والے چھوٹے خلیاتی پھیپھڑوں کے سرطان کے لیے ڈینڈریٹک سیل ویکسین بھی شامل تھی ، جو پھیپھڑوں کے تمام سرطانوں میں سب سے مہلک قسم ہے۔ 4 ہفتوں کے خصوصی اسیلزامیونوتھراپی کے بعد انہوں نے رسولی کے اخراج کو مکمل کرنے میں کامیابی حاصل کی اور اب بھی سرطان سے آزاد اور روایتی علاج کے بغیر بہت متحرک 10 سال گزارچکے ہیں۔

نکول ٹپر نے اپنی چھوٹی آنت کے تحولی سرطان کے اسیلزامیونوبایولوجک کور علاج کے اپنے تجربہ کو بیان کیا: “میں نے آخری امید کے طور پر اسیلزکا دروازہ کھٹکھٹایا۔ جب میں یہاں آئی تو میں مکمل طور پر برباد تھی ۔۔۔ اور پھر اچانک میں بلیوں اچھلی۔ اپنے آخری الٹراساؤنڈ میں میری 12 سینٹی میٹر کی رسولی مکمل طور پر غائب تھی اور میرے پیٹ کی دیگر تمام رسولیاں بھی نصف سے کم ہوگئیں۔”

نکولاسیلز امریکی آؤٹ-پیشنٹ تنصیب میں اسیلزامیونوبایولوجک علاج سے گزریں، جہاں مریضوں کو سرطان کا جدید جینیاتیترہدف علاج بھی ملتا ہے۔

اسیلز میڈیکل ٹیم انتہائی خاص جامع امیونوتھراپی پروگراموں کی فراہمی کے لیے دہائیوں کا تجربہ رکھتی ہے۔ ویکسین اور خلیاتی طریقہ علاج میکسیکو میں 22 ہسپتالوں کے سب سے بڑے نجی ہسپتال جال  کی جدید ترین تنصیب کے ذریعے فراہم کیے جاتے ہیں، جو امریکہ و بین الاقوامی معیار کی اعلیٰ ترین سطح کے حامل ہیں۔ یہ میکسیکو میں مکمل خدمات فراہم کرنے والا واحد ہسپتال ہے جو جامع ادویات دے رہا ہے۔

اسیلز علاج کے پروگراموں اور تنصیبات کے بارے میں مزید جاننے کے لیے اسیلز کی ویبسائٹwww.issels.com ملاحظہ کیجیے، یا مریضوں کے شہادت نامے کی مزید وڈیوز دیکھیں۔

Check Also

Campaign for registration of house servants and tenants’ data in full swing

Islamabad, March 30, 2023 (PPI-OT): According to details, following the special orders of Inspector General of Police (IGP) Islamabad Dr. Akbar Nasir Khan, the Islamabad Capital Police’s “Knock the Door” campaign for the registration of employees and tenants is in...