Breaking News

پہلی عالمی اینٹی-پاورپوائنٹ –پارٹی کا قیام (اے پی پی پی)

AsiaNet 45343

زیورخ، 4 جولائی/پی آرنیوزوائر-ایشیانیٹ/

اے پی پی پی ایک بین الاقوامی تحریک ہے جو دنیا بھر میں عوام میں شعور اجاگر کرنے کے لیے پاورپوائنٹ مسئلے کو اٹھانے کی خواہشمند ہے۔

اے پی پی پی خود کو دنیا بھر کے تقریبا 250 ملین شہریوں کا وکیل سمجھتا ہے جو ہر ماہ اپنے اداروں میں بیزار کن پریزنٹیشنز پیش کرنے کے ذمہ دار ہیں اور انہیں اب تک سیاس میں نمائندگی نہیں ملی۔

تحریک پریزنٹیشن سافٹ ویئر، جیسا کہ پاورپوائنٹ، کو اس مسئلے کا ذمہ دار سمجھتا ہے۔ یہ افسوس کی بات ہے کہ اعلی عہدیدار پاورپوائنٹ کے استعمال کا حکم صادر کر سکتے ہیں اور طلبہ کی پاورپوائنٹ استعمال کرنے پر حوصلہ افزائی کی گئی ہے۔ اے پی پی پی کہتا ہے کہ 95 فیصد صورتحال میں موثریت کے اعتبار سے فلپ چارٹ پاورپوائنٹ کو شکست دے گا۔

تحریک کا ہدف دنیا بھر میں بیزار کن پریزنٹیشنز کو کم کرنا ہے، اور پاورپوائنٹ کو چھوڑدینے والے افراد کو مستقبل میں اپنی تائید کے لیے دلائل نہ پیش کرنا پڑیں۔ صرف پاورپوائنٹ کو رد کرنا درکار نہیں بلکہ پاورپوائنٹ کے استعمال پر مجبور کرنے کا خاتمہ ہونا چاہیے۔

اپنے مقصد کے لیے عالمی توجہ مبذول کرانے کی خاطر تحریک نے سویٹزرلینڈ میں ایک بین الاقوامی جماعت کی انتظامی وضع تشکیل دی ہے۔ یہاں دنیا کا ہر شہری جماعت کا رکن بن سکتا ہے۔ اے پی پی پی اپنے اراکین کو “حامی” کہتا ہے۔ یہ 33 ہزار اراکین کے ساتھ چوتھی سب سے بڑی سویس جماعت بننا اور اس طرح پاورپوائنٹ مسئلے کو کو ایک سیاسی مسئلہ بنانا چاہتی ہے تاکہ کوئی بھی شخص دنیا بھر میں زیادہ بڑے پیمانے پر اور شدت سے آواز بلند کر سکے۔ اے پی پی پی کے بانی میتھیاس پویم کہتے ہیں کہ “جتنے زیادہ لوگ اس بارے میں بات کریں گے، اتنی زیادہ تبدیلی آئے گی۔”

اے پی پی پی پریزنٹیشنز کی جانب توجہ مبذول کرانا چاہتی ہے، جس میں شرکاء اس کی شرکت کو سمجھتے ہیں جس کے بعد وہ بیکار سمجھا جاتا ہے۔ جماعت نے اندازہ لگایا ہے کہ صرف شرکاء کی فی گھنٹہ اجرت ہی دنیا بھر میں عالمی معیشت کو سالانہ 350 ارب یوروز کا نقصان پہنچا رہی ہے۔

http://www.Anti-PowerPoint-Party.com 8 زبانوں میں وجود رکھتی ہے۔ دنیا کا ہر شہری آن لائن حامی بن سکتا ہے۔

ذریعہ: اینٹی-پاورپوائنٹ-پارٹی

رابطہ: انتونیٹ راسی

+41-44-777-98-41

info@Anti-PowerPoint-Party.com

Check Also

‫گوئیژو سے ہانگ کانگ SAR زرعی مصنوعات کی مقبولیت میں اضافہ

گویانگ، چین، 6 ستمبر، 2024 / ژنہوا-ایشیا نیٹ / — زراعت، جنوب مغربی چین کے صوبے گوئیژو اور ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقہ (SAR) کے درمیان تعاون کے سب سے اہم شعبوں میں سے ایک بن چکا ہے۔ گوئیژو کے صوبائی محکمہ زراعت اور دیہی امور اور محکمہ تجارت کی میزبانی میں ایک سیریز پروموشنل […]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

For security, use of Google's reCAPTCHA service is required which is subject to the Google Privacy Policy and Terms of Use.