چوتھی ڈیجیٹل چین سمٹ فوزو، فوجیان میں منعقد ہوگی : AsiaNet-Pakistan

چوتھی ڈیجیٹل چین سمٹ فوزو، فوجیان میں منعقد ہوگی

April 25, 2021 | | Share:

فوزو ، چین ، 25 اپریل ، 2021 / سنہوا- ایشیاء نیٹ / — چوتھی ڈیجیٹل چائنہ سمٹ 25 سے 26 اپریل، 2021 ء تک، فوزو،صوبہ فوجیان میں منعقد ہوگی۔  چین کی سائبر اسپیس ایڈمنسٹریشن، نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن، وزارت انڈسٹری اینڈ انفارمیشن ٹکنالوجی، ریاستی کونسل کے سرکاری اثاثوں کی نگرانی اور انتظامی کمیشن، اور فوجیان کی صوبائی حکومت کے زیر اہتمام  مشترکہ انعقاد کے لئے تیار ہے۔اس کا عملی اہتمام فوزو میونسپل گورنمنٹ اور دیگر متعلقہ حکام کریں گے۔

خوش آمدیدمیوزک ویڈیو خوبصورت فوزو، ایک مبارک سرزمین میں فوزو کا منظر

معیاری نشریاتی ویڈیو اور اعلی ریزولوشن والی تصاویر کے لئے برائے مہربانی ملٹی میڈیا نیوز ریلیز ملاحظہ کریں:http://news.medianet.com.au/xinhua-news-agency/4th-digital-china-summit-held-fuzhou

ڈیجیٹل چین کے نئے سفر کا آغاز کرنے والے زیادہ متحرک اعداد و شمار کے عناصر پر مبنی  تھیم کی حامل سمٹ  کی انتظامی کمیٹی نے وضاحت کہ ہے یہ سمٹ ڈیجیٹلائزیشن میں تازہ ترین کامیابیوں کو اجاگر کرنے کے لئے چین کی انفارمیشنلائزیشن ڈویلپمنٹ پالیسیوں کے اجرا کا ایک پلیٹ فارم ہے جس کا مقصد ای-گورنمنٹ اور ڈیجیٹل معیشت کے نظریات اور طریقوں میں تجربات کے تبادلے، اور ڈیجیٹل چین اور ڈیجیٹل سلک روڈ کو فروغ دینے کے لئے عالمی قوتوں کو اکٹھا کرنے کا ایک موقع  فراہم کرنا ہے ۔

خوش آمدیدمیوزک ویڈیو خوبصورت فوزو، ایک مبارک سرزمین میں فوزو کا منظر

فوزو کی قدیم ثقافت ہے۔ صحت مندماحولیات کے ساتھ یہ ایکسر سبز شہر ہے ۔ یہ ایک جدیدہے شہر  جو زندگی سے بھرپور ہے، اور یہ ایک خوشگوار طرز زندگی والا شہر ہے، اور ایسا شہر جو کاروبار وں کے لئے دوستانہ  اور خوش آئند ہے۔فوزوکی حکومت  شہر کے باغات اور سبز علاقوں سے ماحولیاتی پارکس اور اندرون ملک دریا کے نظام تک ہر چیز کا نظم و ضبط رکھنے میں بڑی محنت سے کام کرتی ہے۔ایسا کرنے سے ، ماحولیاتیفضا نمایاں طور پر بہتر ہوتی ہے ، اور یہفوزوکو ایک مثالی ماحول دوست اور رہنے کے لائق شہر کے بطور پیش کرتی ہے جو کہ بالکل تازہ اور فطری ہے۔ یہ واقعیفوزوکی خوبصورتی اور دلکش کا اظہار کرتی ہے۔در حقیقت ، فوزومیں ہر جانب ہم آہنگیاور خوشیوں کی تصویر ہے۔

ڈیجیٹل سمٹ کے دوران ، دورے پر آنے والوں کا خیرمقدم میوزک ویڈیوخوبصورت فوزو، ایک مبارک سرزمین،  سے کیا جائے گا  جو چین بھر میں ایک مشہور ویڈیو ہے۔ فوزو دنیا کو ایک دعوت نامہ دے رہا ہے۔

فوزو میں آپ سے ملنے کی امیدکرتے ہیں!

ماخذ: چوتھی ڈیجیٹل چائنہ سمٹ کی انتظامی کمیٹی

تصویر منسلکہ لنکس:

لنک:  http://asianetnews.net/view-attachment?attach-id=389867
لنک: http://asianetnews.net/view-attachment?attach-id=389868

 

 

 

Category: Pakistan, Press Release, Urdu