کراس-ڈیوائس ہدف گیری، پیمائش اور نسبت کی صلاحیتیں چین میں آنے لگیں، جسے ڈرابرج اور میاؤچین کی تقویت حاصل ہے
سان ماتیو، کیلیفورنیا، 28 جنوری 2016ء/پی آرنیوزوائر/–
معروف اینونیمائزڈڈیجیٹلآئیڈینٹٹی کمپنی ڈرابرج اور چین کے معروف تھرڈ پارٹی مارکیٹنگ ٹیکنالوجی ادارے میاؤچین سسٹمز نے آج ایک خصوصی شراکت داری کا اعلان کیا ہے جس میں میاؤچینڈرابرج ٹیکنالوجی کو لائسنس دے گا تاکہ وہ کراس-ڈیوائسہدف گیری، پیمائش اور نسبت کی خدمات فراہم کرنے کے لیے ایک کسٹم گراف تیار کر سکے جو صحت و سائنس، خوراک و مشروبات، ذاتی دیکھ بھال، آٹوموٹر، ٹیکنالوجی اور دیگر شعبہ جات میں پھیلے اس کے صارفین کے لیے ہو۔ یہ شراکت داری میاؤچین کی ڈیڑھ ارب موبائل اور ڈیسک ٹاپ ڈیوائسز کی جامع کوریج کو ڈرابرج کے ملکیتی کنیکٹڈ کنزیومر گراف ٹ ماور مشین لرننگالگورتھمزسے ملا دے گا تاکہ عظیم تر چین کی مارکیٹ کے لیے پہلی بڑے پیمانے کی بے نام کراس-ڈیوائس شناخت بنا سکے۔
http://photos.prnasia.com/prnvar/20160127/0861600867-a
ڈرابرج کے بانی اور سی ا ی اوکماکشیشیواراماکرشن نے کہا کہ “ہمارا ہدف ڈیجیٹل شناخت کا آفاقی معیار بننا ہے، اور شراکت دار کی حیثیت سے میاؤچین کے ساتھ اس چین میں داخل ہوناحقیقی ذاتی انٹرنیٹ کے وعدے کی تکمیل کو ممکن بنانے کے لیے ہر جگہ برانڈز، ایجنسیوں اور ڈیجیٹلمارکیٹرز کے لیے ایک بڑا قدم ہے۔ ہم کنیکٹڈ کنزیومر گراف کو دنیا کی دوسری سب سے بڑی تشہیری مارکیٹ میں اس مارکیٹ کے رہنما ادارے کے ساتھ لانے پر بہت خوش ہیں۔”
میاؤچین سسٹمز کے بانی، چیئرمین اورسی ا ی او وومنگ ہوئی نے کہا کہ “عظیم تر چین میں مارکیٹرز کے لیے کنیکٹڈ کنزیومر گراف بنانے کی خاطر ڈرابرج کے ساتھ شراکت داری کا فیصلہ ڈیٹا اور ٹیکنالوجی کی تحریک کے ہمارے وژن سے مطابقت رکھتا ہے جو عظیم ترین چین میں مارکیٹنگ کو ایندھن دیتا ہے۔ ہمیں اپنے صارفین کو چين میں ہدف گیری، پیمائش اور نسبت کے لیے کراس-ڈیوائسڈیٹا استعمال کرنے کا پہلا اور واحد موقع فراہم کرنے پر فخر ہے۔”
ڈرابرجکنیکٹڈ کنزیومر گراف ایسی ٹیکنالوجی کی بنیاد پر تیار کیا گیا ہے جو صارفین کی رسائی کے نمونوں، دلچسپی کے حصوں اور دیگر معلومات کا مشاہدہ کرتا ہے اور صارفین اور ان کی ڈیوائس ملکیت کے بارے میں پیش بینی کرتا ہے۔ ڈرا برج کنیکٹڈ کنزیومر گراف کو بنانے کے لیے ہر روز 50 ارب سے زیادہ ایونٹس کا مشاہدہ کرتا ہے۔
میاؤچین جیسے شراکت دار ملکیتی ڈیٹا کا استعمال کرتے ہوئےاپنے بنیادی ڈھانچے پر ہوسٹ شدہ ایک خصوصی نجی گراف کا انتخاب کر سکتے ہیں، جیسا کہ مستند صارف معلومات اور جبری ڈیوائس رابطے۔ نجی گراف آپشن ڈرا برج کے ملکیتی کراس-ڈیوائسبرجنگالگورتھمکو ایک خصوصی، بڑے پیمانے پر گراف بنانے کی سہولت دیتا ہے، لیکن شراکت داروں کے ڈیٹا کو رازدارانہ اور معیاری ڈیٹابرجکنیکٹڈ کنزیومر گراف سے الگ رکھنے کی اضافی سہولت بھی ساتھ ہے۔
میاؤچین سسٹمز کی توجہ زیادہ کامل اور موثرکارپوریٹمارکیٹنگکو تحریک دینے پر ہے جو معروضیڈیٹااور جدید ٹیکنالوجی حلوں پر منحصر ہیں۔ ادارے کا بڑا ڈیٹا حل، میاؤچینمارکیٹنگکلاؤڈ، مشتہرین، ایجنسیوں اور آن لائن پبلشرز کو آن لائنمیڈیا سرمایہ کاری کی پیمائش اور تکمیل میں مدد دیتا ہے، اور ساتھ ساتھسرمایہ کاری پر نتائج کو بہتر بنانے کے لیے ہدف گیری اور دوبارہ ہدف گیری کو بہتر بناتا ہے۔ معروف عالمی برانڈز بشمول پروکٹر اینڈ گیمبل، مائیکروسافٹ، فوکس ویگن، ل’اوریئل، کوکا-کولا، سیاؤمی، ہواوے، ییلی اور ہائیر میاؤچین سسٹمز کی مصنوعات اور خدمات استعمال کرتے ہیں۔
ڈرابرج کے بارے میں
ڈرابرجمعروف اینونیمائزڈ کراس-ڈیوائسآئیڈینٹٹی کمپنی ہے جو ٹیکنالوجی تیار کرتی ہے جو بنیادی طور پر برانڈز کے لوگوں سے منسلک ہونے کو تبدیل کر رہی ہے۔ ڈرابرجکنیکٹڈ کنزیومر گراف ٹ ممیں ایک ارب سے زیادہ صارفین شامل ہیں جو تین ارب ڈیوائسز سے زیادہ پر پھیلے ہوئے ہیں، اور حال ہی میں نیلسن نے پایا ہے کہ 97.3 فیصد یہ بالکل ٹھیک ہے۔برانڈزڈرا برج کے ساتھ تین طریقوں سے کام کر سکتے ہیں: کراس-ڈیٹاایپلیکیشنز کے لیے ڈرابرجکنیکٹڈ کنزیومر گراف کی لائسنسنگ کے ذریعے؛ کراس-ڈیوائس اشتہاری مہمات کے فوری انتظام کے ذریعے جو ڈرابرج کراس-ڈیوائس پلیٹ فارم کو بروقت استعمال کرے؛ یا کراس-ڈیوائس مہمات جاری کرنے کے لیے ڈرا برج کے ساتھ کام کرکے۔ ادارے کے صدر دفاتر سلیکون ویلی میں ہیں، اور اسے سیکوئیاکیپیٹل، کلینر پرکنزکاؤفیلڈ اینڈ بائیرز، اور نارتھ گیٹ کیپٹل کا سہارا حاصل ہے، اور اسے تیزی سے ابھرتی ہوئی مارکیٹنگ اور اشتہاری کمپنی نامزد کیا گیا تھا اور 2015ء انکارپوریٹڈ 5000 فہرست میں مجموعی طور پر چھٹا ادارہ قرار دیا گیا تھا۔ مزید معلومات کے لیے ملاحظہ کیجیےwww.drawbridge.com۔
میاؤچین سسٹمز کے بارے میں
میاؤچین سسٹمزچین میں معروف تھرڈ-پارٹی مارکیٹنگڈیٹا ٹیکنالوجی کمپنی ہے۔ ہماری توجہ معروضیڈیٹا اور جدید ٹیکنالوجی حلوں کی بنیاد پر زیادہ موثرکارپوریٹمارکیٹنگڈیٹا پر توجہ رکھنے پر ہے۔ 2006ء میں قائم ہونے والا میاؤچن سسٹمز بیجنگ میں صدر دفاتر رکھتا ہے جبکہ شاخیں شنگھائی، گوانگ چو، یانتائی، سنگاپور اور امریکا میں ہیں۔
میاؤچین سسٹمز مکمل ڈیجیٹلمارکیٹنگ حل میاؤچینمارکیٹنگکلاؤڈ فراہم کرتا ہے، جو ایڈ ٹریکنگ، بجٹ آپٹمائزنگ، ان سائٹ، ڈی ایم پی، پروگرامیٹک ایڈ سرونگ اور مارکیٹنگآٹومیشن فراہم کرتا ہے، تاکہ صارفین کو اپنی سرمایہ کاری پر ملنے والے نتائج کو بہتر بنانے میں مدد دے۔ مزید معلومات کے لیے ملاحظہ کیجیےwww.miaozhen.com۔
تصویر – http://photos.prnasia.com/prnh/20160127/0861600867-a