Breaking News

‫Xinhua Silk Road: مشرقی چین کے شہر جینان میں 5 سے 7 دسمبر تک 2020 بین القوامی فیشن ویک کا انعقاد کیا گیا

بیجنگ، 8 دسمبر 2020/ پی آر نیوز وائر/ — 2020 بین الاقوامی فیشن ویک 5 سے 7 دسمبر تک مشرقی چین کے صوبے شیڈونگ کے دارالحکومت جینان میں منعقد ہوا جس میں علاقائی/ گھریلو اور بیرون مالک کے ڈیزائنروں کے ذریعے جدید ترین فیشن ڈیزائن جاری کئے گئے۔

https://prnewswire2-a.akamaihd.net/p/1893751/sp/189375100/thumbnail/entry_id/1_oeuh187j/def_height/400/def_width/400/version/100011/type/1

: ماڈلز ۵ دسمبر کو بین الاقوامی فیشن ویک ۲۰۲۰ کے دوران مشہور فیشن ڈیزائنر گوو پیئی کے تیار کردہ ہیمالیہ تھیم والی ہائوٹے کووٹر فیشن ورکس کی نمائش کی گئی۔

تقریب کی میزبانی مشترکہ طور پر ایشین کوتھیور فیڈریشن (اے ایف سی) اور جینان میونسپل گورنمنٹ نے کی جس میں چینی اداکاروں جی یو اور لیانگ تیان کے علاوہ ثقافت کے مشہور اسکالر ما ویڈو سمیت متعدد نامور شخصیات نے تقریب کو رونق بخشی۔

تقریب کے دوران گوو پیئی، لارنس ژو، ژیونگ ینگ اور کئی دیگر مقامی اور بین الاقوامی ڈیزائنرز نے اپنے جدید ترین ہاؤٹے فیشن کے کام کی نمائش کی۔ مشہور جاپانی ڈیزائنر یونی کاتسورا نے آن لائن ویڈیو کے ذریعے تمام لوگوں کو مبارک باد دی اور اسٹیٹک پریزنٹیشن کے ذریعے اس تقریب میں شرکت کی۔

اس تقریب کے دوران چین، جاپان، ری پبلک آف کوریا اور دیگر ممالک کے نوجوان ڈیزائنرز کے لیے  فیشن ورکس کی نمائش کے علاوہ  اجتماعی شو سمیت  دیگر سرگرمیوں کا انعقاد بھی کیا گیا۔

ٹیکسٹائل اور ملبوسات کی صنعتوں کے حامل صوبے شینڈونگ کو کئی فائدے حاصل ہیں کہ یہاں بڑی تعداد میں متعلقہ معروف کاروباری ادارے اور مشہور برانڈز موجود ہیں۔

فیشن ویک کے دوران صوبے شیڈونگ کے دیشانگ گروپ ایک ڈیزائنر کلیکشن شو لایا اور جینان میں ایک دیشانگ ڈی سی سی ایم ہائوٹے کوتھیور ایکسپیرینس سینٹر قائم کیا۔ یانتائی منگیان ہوم ٹیکسٹائل کمپنی لمیٹڈ نے ڈیزائنر فورم اور بین الاقوامی ہوم ٹیکسٹائل تخلیقی ڈیزائن مقابلہ کے ایوارڈ کی تقریب کا انعقاد کیا۔

اصلی لنک:https://en.imsilkroad.com/p/318113.html

تصویری لنک:https://mma.prnewswire.com/media/1360634/image1.jpg

Check Also

فوژو — ایسا شہر جو بار بار دیکھنے کے قابل ہے

فوژو، چین، 29 مارچ 2023ء/ژنہوا-ایشیانیٹ–  حال ہی میں، صوبہ فوجیان کے فوژو کی پروموشنل ویڈیو، جس کا عنوان “آپ فوژو کے بارے میں کیا نہیں جانتے- ثقافتی سیاحت کی معیشت” ، غیر ملکی سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعہ جاری کیا گیا تھا جس میں “اورینٹل پیرس، ڈسکور فوجیان، ڈسکور فوژو”  شامل ہیں۔ سی پی سی […]