Breaking News

ایلکس ڈنگ شنگھائی میں اسمرفٹ-اسٹون کے سیلز ڈائریکٹر مقرر

کریو کیور، مونٹانا اور شکاگو، 23 جولائی/پی آرنیوزوائر-ایشیانیٹ/

اسمرفٹ-اسٹون کنٹینر کارپوریشن کے ری سائیکلنگ ڈویژن نے ایلکس ڈنگ کو چین میں سیلز ڈائریکٹر کے طور پر نامزد کر دیا ہے۔ وہ ادارے کے شنگھائی دفتر میں قیام کریں گے۔

(لوگو: http://photos.prnewswire.com/prnh/20070129/SMURFIT-STONELOGO)

(لوگو: http://www.newscom.com/cgi-bin/prnh/20070129/SMURFIT-STONELOGO)

اپنے نئے کردار میں ڈنگ کی نظریں اسمرفٹ اسٹون کے صارفین، حکومتی اداروں اور خدمات فراہم کنندگان کے ساتھ ترجیحی سپلائر تعلقات برقرار رکھنے اور انہیں فروغ دینے پر مرکوز ہوں گی۔

ڈنگ کاغذ اور ری سائیکلنگ کی صنعت کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔ وہ چین میں اسمرفٹ-اسٹون کی ری سائیکلنگ ٹیم کی قیادت کریں گے اور چین میں عالمی پیکیجنگ سلوشنز، کارپوریٹ حصول،بین الشعبہ جاتی فروخت اور کاروباری مواقع میں دلچسپی کو ظاہر کریں گے۔

اسمرفٹ-اسٹون کنٹینر کارپوریشن (پنک شیٹس: SSCCQ) صنعت کے معروف مکمل کنٹینر بورڈ اور پرشکن پیکیجنگ بنانے والے میں سے ایک ہے اور دنیا کے بڑے پیپر ری سائیکلرز میں شمار ہوتی ہے۔ ادارہ سسٹین ایبل فورسٹری انیشی ایٹو (ر) اور شکاگو کلائمٹ ایکسچینج کا رکن ہے۔ اسمرفٹ-اسٹون نے 2009ء میں 5.57 ارب ڈالرز کی آمدنی حاصل کی؛ اور 2001ء سے ہر سال صنعت میں قائدانہ کردار برقرار رکھا ہے؛ اور ماحولیاتی، صحت بخش اور امریکن فورسٹ اینڈ پیپرایسوسی ایشن کے حفاظتی قواعد سے مطابقت رکھتے ہوئے اپنا کاروبار کرتا ہے۔

ذریعہ: اسمرفٹ-اسٹون کنٹینر کارپوریشن

رابطہ: لیزا ایسنالٹ،

+1-314-656-5827

www.smurfit-stone.com

Check Also

KCCI President Requests Delay in Implementing Tax Regulation SRO 350

Karachi, The President of the Karachi Chamber of Commerce and Industry (KCCI), Iftikhar Ahmed Sheikh, has requested the Federal Board of Revenue (FBR) to postpone the implementation of SRO 350. The request comes as concerns raised by the business commu...

The post KCCI President Requests Delay in Implementing Tax Regulation SRO 350 appeared first on Pakistan Business News.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *