Breaking News

ایپ کولا ایک انقلا بی نئی آئی او ایس ایپ –گنجائش اور استعمال کو بہتر بناتی ہوئی

شنگھائی، 6 جنوری 2016ء/پی آرنیوزوائر– ایپ کولا آئی اوایس کے لیے ڈیزائن کردہ ایک تھرڈ پارٹی مینجمنٹ ٹول ہے۔ یہ جدید ذریعہ سافٹ ویئر ڈاؤن لوڈز کو اپڈیٹ کرنے تک تیز رسائی فراہم کرے گا۔ اس وقت ایپ کولا آپ کے پی سی اور آئی او ایس پر ڈاؤن لوڈ کے لیے دستیاب ہے۔

چند نمایاں اور نئی خصوصیات آئی فون استعمال کو بہتر بنانے کے لیے تیار کی گئی ہیں۔ ایک اہم خصوصیت تصاویر کے حجم کو کم کرنا، معیار کو کم کیے بغیر تصاویر کو کمپریس کرکے آئی فون میں اہم جگہ کو خالی کرنا ہے۔

http://p7.octcdn.com/upload/32/bb/72/20160104/145188447996596_0.jpg

ایپ کولا کی خصوصیات:

  1. ایپ کولا کے ساتھ کئی ایسی ایپس ہیں جو آپ پی سی اور آئی او ایس ورژنز میں مفت ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔
  2. ریزولیوشن کو نقصان پہنچائے بغیر فوٹوکمپریشن (صرف پی سی ورژن کے لیے)

یہ خصوصی تصویری کمپریشن ٹیکنالوجی ایپ کولا کو آپ کی تصاویر کو بہتر بنانے اور اصل معیار کو برقرار رکھتے ہوئے اسٹوریج کو کم کرنے کی سہولت دیتی ہے۔

  1. فائل مینجمنٹ (پی سی اور آئی او ایس ورژنز)

ایپ کولا آپ کے آئی فون کا انتظام سنبھالنے کے لیے ایک طاقتور ٹول ہے۔ یہ اپڈیٹ نوٹیفکیشن کا انتظام سنبھالے گا، فلیش کو فکس کرے گا، پی سی ورژن کے ذریعے آپ کے آئی فون پر سسٹم اسکین کرے گا، بڑی فائلوں کو کمپریس کرے گا، غیر ضروری فائلیں حذف کرے گا اور آپ کے آئی فون کو تیز کرے گا۔ پی سی ورژن آپ کو اپ ڈیٹ شدہ گیمز اور ایپس جلدی سےانسٹال کرنا ممکن بناتا ہے۔

  1. وال پیپرز کی ایک دنیا (صرف پی سی ورژن کے لیے)

ایپ کولا کے ساتھ آپ ہائی ڈیفینیشن اور معیاری وال پیپرز کی ایک دنیا پا سکیں گے جو متعدد زمرہ جات میں درجہ بند کی گئی ہیں، یہ سب صرف ایک کلک پر ڈاؤن لوڈ کے لیے دستیاب۔

  1. رنگ ٹون تخلیق (صرف پی سی ورژن کے لیے)

جب معاملہ رنگ ٹون کا ہو تو ایپ کولا پیشہ ورانہ رنگ ٹونز تخلیق کرنے میں مدد دے گا، صرف آپ کے پسندیدہ گانے سے نئی رنگ ٹون بنانے کے ذریعے، یہ استعمال میں آسان ہے اور اسٹائل رکھتی ہے!

ایپ کولا کے بارے میں مزید معلومات کے لیے ہمیں فیس بک اور ٹوئٹر پر فالو کیجیے یا mkt@appcola.com, cs@appcola.com پر رابطہ کیجیے

فیس بک: https://www.facebook.com/appcola
ٹوئٹر: https://twitter.com/AppCola
ویب سائٹ: http://www.appcola.com
ڈاؤنلوڈ: http://tg.appcola.com/dt/pc?ref=pr_newswire_urdu

Check Also

پیشہ ورانہ تعلیم عالمی سطح پر جاتی ہے! پاکستان بان مو کالج کا افتتاح

بیجنگ، 29 مارچ 2024ء/سنہوا-ایشیانیٹ/– 18 مارچ کو بیجنگ میں پاکستان بان مو کالج پر دستخط اور رونمائی کی تقریب منعقد ہوئی۔ اس موقع پر چائنا پاکستان انٹرنیشنل انڈسٹری ایجوکیشن کوآپریشن الائنس کے سیکرٹری جنرل محمد عمار، سندھ ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی کے منیجنگ ڈائریکٹر منور علی مٹھانی، گورنمنٹ مونوٹیکنک انسٹی ٹیوٹ محراب پور […]