Breaking News

زیامیٹر (ر) برانڈ نے گاڑیوں کی ظاہری شکل و صورت کو بہتر بنانے والی مصنوعات کے لیے نمونہ جاتی نسخہ سازیاں متعارف کرا دیں

مڈلینڈ، مشی گن، 30 مارچ/پی آرنیوزوائر-ایشیانیٹ/

گاڑیوں کی صنعت کے ماہر تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ کیونکہ سڑکوں پر دوڑنے والی عام گاڑی نو سال سے زیادہ پرانی ہے -جو گزشتہ دہائی کے مقابلے میں ایک سال اضافی  ہے- اس لیے شاندار چمک دمک، مضبوطی، پانی سے بچاؤ اور ملائم احساس فراہم کرنے کے لیے زیامیٹر (ر) اور ڈاؤ کارننگ (ر) برانڈ مصنوعات کی وسیع تر ورائٹی کی حامل گاڑیوں کی شکل و صورت کو بہتر بنانے والے فارمولیٹرز تیار کرنے کے لیے جانفشانی سے کام کر رہے ہیں تاکہ گاڑیوں دِکھنے میں بالکل نئی محسوس ہوں۔

اس کے جواب میں، متعدد نمونہ جاتی نسخہ سازی طریقے دستیاب ہیں، جس میں شامل ہیں:

— لو-وی او سی پالش

(http://www.dowcorning.com/content/publishedlit/26-1600-01.pdf) – ڈیٹرجنٹ کے خلاف مزاحمت رکھنے والا یہ کلینر گاڑیوں کی سطحوں کے لیے تیار کیا گیا ہے، جو کم فیز سیپریشن کا مظاہرہ کرتا ہے اور با آسانی لگانے، بہترین چمک اور بہت زیادہ دیر تک چلنے  کی سہولت دیتا ہے۔ زیامیٹر برانڈ آمیزے واضحے کیے گئے ہیں۔

— معیاری شیمپو – ڈاؤ کارننگ کا ایک ایملشن سلیکون سرفیکٹنٹ جو نمی کے اثرات دیتا ہے، جبکہ زیامیٹر (ر) امائنو-فنکشنل سلیکون سطح پر جمع ہو کر پالش فلم کو چمک فراہم کرتا ہے اور اسے پانی سے محفوظ بناتا ہے۔ ایک ڈرائی واشر (http://www.dowcorning.com/content/publishedlit/26-1639-01.pdf) فارمولیشن اور پیشہ ورانہ تفصیلاتی (http://www.dowcorning.com/content/publishedlit/26-1640-01.pdf) فارمولیشن دستیاب ہے۔

— انٹیریئر پروٹیکشن – مختلف سطحوں کے لیے  متعدد انٹریریئر پروٹیکشن فارمولیشنز دستیاب ہیں جن میں ایک مایع فارمولیشن (http://www.dowcorning.com/content/publishedlit/26-1586-01.pdf) ، شین فنش (http://www.dowcorning.com/content/publishedlit/26-1587-01.pdf)، ایک ونائل پروٹیکٹنٹ (http://www.dowcorning.com/content/publishedlit/26-1588-01.pdf)، اور ایک ملٹی-سرفیس میڈیم شائن ڈریسنگ (http://www.dowcorning.com/content/publishedlit/26-1592-01.pdf) شامل ہیں۔

ڈاؤ کارننگ کا ویب-انیبلڈ برانڈ زیامیٹر (ر) 2002ء میں ایسے خدماتی صارفین کے لیے متعارف کرایا گیا جو مارکیٹ کو چلانے والی قیمتوں پر معیاری سلیکون مصنوعات چاہتے تھے۔ زیامیٹر (ر) کے کاروباری نمونہ کو 2009ء میں توسیع بخشی گئی اور اب وہ صارف افزودہ خود-خدماتی کار گزاری، توسیع شدہ حجم مقدار آپشنز، شفاف قیمتوں اور کریڈٹ ٹرم میں انتخاب کی زیادہ سہولیات پیش کرتا ہے۔ مزید برآں مقامی تقسیم کاروں سے خریدنے کی صلاحیت کے ساتھ ساتھ معیاری سلیکون مصنوعات کی ایک وسیع رینج پیش کی گئی ہے۔

زیامیٹر (ر) کی مصنوعات کئی صنعتیں کارکردگی کو بہتر بنانے والی شے کے طور پر استعمال کرتی ہیں جن میں پرسنل کیئر، پارچہ بافی، تعمیرات، گاڑی ساز اور دیگر ادارے شامل ہیں، جہاں پائیداری، استحکام، چپک کی بہترین صلاحیت اور موسم سے تحفظ جیسی خوبیاں فراہم کرتے ہیں۔

زیامیٹر برانڈ کے بارے میں اضافی معلومات http://www.xiameter.com پر دستیاب ہیں۔ زیامیٹر اور ڈاؤ کارننگ برانڈ مصنوعات کی حامل یہ اور دیگر فارمولیشنز dowcorning.com (http://www.dowcorning.com/content/chem/chemauto/auto_formulations.aspx) پر مل سکتی ہیں۔

زیامیٹر کے بارے میں

ڈاؤ کارننگ کارپوریشن کا زیامیٹر (XIAMETER) (ر) برانڈ معیاری سلیکون مصنوعات کی مارکیٹ خواہش پر مبنی قیمتیں پیش کرتا ہے۔ 2002ء میں شروع کیا گیا کاروبار سلیکون سیال، مہر بند مسالے، کیمیائی مرکب، آمیزے اور ربڑ سمیت 2100 مصنوعات پیش کرتا ہے۔ زیامیٹر (ر) ایک سادہ نمونہ کاروبار ہے جو ہموار خدمات اور ویب-انیبلڈ آرڈر پلیٹ فارم کے ذریعے سستی مصنوعات پیش کر رہا ہے۔ مزید جاننے کے لیے www.xiameter.com دیکھیے۔

ڈاؤ کارننگ کے بارے میں

ڈاؤ کارننگ (www.dowcorning.com ) دنیا بھر میں 25 ہزار سے زائد صارفین کی مختلف ضروریات کو پورا کرنے کے لیے کارکردگی کو بڑھاوا دینے والے حل فراہم کرتا ہے۔ سلیکون اورسلیکون کی بنیاد پر تیار کردہ ٹیکنالوجی اور جدت میں عالمی رہنما سمجھا جانے والا ڈاؤ کارننگ اپنے ادارے کے ڈاؤ کارننگ (ر) اور زیامیٹر (ر) برانڈز کے ذریعے 7 ہزار سے زائد مصنوعات اور خدمات پیش کرتا ہے۔ ڈاؤ کارننگ ایک مشترکہ منصوبہ ہے جو ڈاؤ کیمیکل کمپنی اور کارننگ انکارپوریٹڈ کی یکساں ملکیت ہے۔ ڈاؤ کارننگ کی کل سالانہ فروخت کا نصف سے زائد امریکہ سے باہر ہوتا ہے۔

ذریعہ: زیامیٹر (ر)

رابطہ: باب چین،

+86(0)21-5298-4668،

bchen@apcoworldwide.com

Check Also

پیشہ ورانہ تعلیم عالمی سطح پر جاتی ہے! پاکستان بان مو کالج کا افتتاح

بیجنگ، 29 مارچ 2024ء/سنہوا-ایشیانیٹ/– 18 مارچ کو بیجنگ میں پاکستان بان مو کالج پر دستخط اور رونمائی کی تقریب منعقد ہوئی۔ اس موقع پر چائنا پاکستان انٹرنیشنل انڈسٹری ایجوکیشن کوآپریشن الائنس کے سیکرٹری جنرل محمد عمار، سندھ ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی کے منیجنگ ڈائریکٹر منور علی مٹھانی، گورنمنٹ مونوٹیکنک انسٹی ٹیوٹ محراب پور […]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *