Breaking News

سنیک ویڈو نے پاکستان کی دو معروف ٹیموں، اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطان کے ساتھ خصوصی سپانسرشپس کے معاہدے کا اعلان کیا ہے۔

اسلام آباد، پاکستان، 24 فروری، 2021/پی آرنیوزوائر/– پاکستان میں مشہور شارٹ ویڈیو پلیٹ فارم، سنیک ویڈو نے حال ہی میں پاکستان کے پی ایس ایل لیگ میں دو معروف ٹیموں کے ساتھ خصوصی سپانسرشپ کے معاہدے کا اعلان کیا ہے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ ، ایک معروف کرکٹ ٹیم، سنیک ویڈو کی پی ایس ایل VI کے شراکت دار کی حیثیت سے تائید کرے گی۔ جبکہ ملتان سلطان، ایک بھی ایک مشہور پاکستانی پی ایس ایل کرکٹ ٹیم ہے، اور اس کے کھلاڑی ملک بھر کے لاکھوں شائقین کو بھی اس ایپ کی توثیق کریں گے۔

https://prnewswire2-a.akamaihd.net/p/1893751/sp/189375100/thumbnail/entry_id/1_18zov8x9/def_height/400/def_width/400/version/100011/type/1
پاکستان کی دو معروف ٹیمیں ، اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز

ٹیم کے کپتان شاداب خان کا کہنا ہے کہ، ’اسلام آباد یونائیٹڈ کو سنیک ویڈو جیسے بڑھتے ہوئے پلیٹ فارم کے ساتھ صف بندی کرنے پر فخر ہے۔ ‘سنیک ویڈو کا مقصد ہر شخص کو اپنے صلاحیت کے اظہار کرنے کا موقع دینا ہے تاکہ وہ اپنے قابلیت کا اظہار کر سکیں، جو ہماری ٹیم نے لیگ میں ہمارے شائقین کے لئے کیا ہے۔ دونوں ٹیموں کے شائقین بھی خالی ہاتھ نہیں چھوڑنے والے ہیں۔ خصوصی سپانسرشپ کے معاہدے کے حصے کے طور پر، شائقین کے لیے سنیک وڈیو پر دستخط شدہ ٹیم کے ذریعے انعامات جیتنے کے مواقع موجود ہیں۔ جس سے وہ لطف اندوز ہوں گے۔

پی ایس ایل کی کرکٹ ٹیموں کے ساتھ خصوصی سپانسرشپ نے سنیک ویڈیو کو قومی طور پر اجاگر کیا ہے۔ پرنٹ میڈیا، ٹیلی ویژن اور ریڈیو میں سلاٹ کے ساتھ، سنیک ویڈو مرکزی طور پر موجود سامعین تک پہنچے گا، اور ان کے ساتھ ٹکنالوجی کے ذریعہ اپنے خوشیوں کے اظہار کا اقدار شیئر کرے گا ۔

ملتان سلطان کے کپتان محمد رضوان نے کہا، ‘سنیک ویڈو جیسے سپانسر یہاں پاکستان میں کھیلوں کے مناظر کا ایک لازمی حصہ ہیں، اور ہم ان سپانسرز کی حمایت کرتے ہوئے خوشی محسوس کرتے ہیں جو مل کر ہمارے کاروبار اور کھیلوں کی صنعتوں میں سرمایہ کاری اور ترقی کرتے ہیں۔‘

سنیک ویڈیو کے بارے میں:

سنیک ویڈیو ایپلیکشن شارٹ ویڈیوز کی ایک پارٹی ہے!

سنیک ویڈو مختلف قسم کے انتہائی دلچسپ، مضحکہ خیز، جادوئی ویڈیوز کا سلسلہ پیش کرتا ہے۔ مزاحیہ اور فیشن سے لے کر پالتو جانوروں اور گیمنگ کے ساتھ ساتھ – اور اس کے درمیان میں جو چیزیں ہیں، ان سب پر مختلف قسم کے دلچسپ ویڈیوز سے لطف اٹھائیں۔ اپنی پسند کی چیزوں کو صرف دیکھیں اور اس میں مشغول رہیں۔

سنیک ویڈو کا مقصد دنیا کو اپنے انداز اور تخلیقی صلاحیتوں کے اظہار کے لئے صارفین کو متاثر اور ان کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔ یہ ایپلی کیشن استعمال میں آسان ہے اور صارفین کو اپنے اصلی ویڈیوز بنانے کا بھرپور اجازت دیتا ہے۔ فیچرز، فلٹرز، موسیقی اور بہت کچھ صارفین کو اپنی مرضی کے مطابق ویڈیو کانٹینٹ بنانے میں مدد دیتا ہے۔

ہر صارف اپنے اصلی ویڈیوز، یا دوسرے لوگوں کے ویڈیوز اپ لوڈ کرسکتا ہے، اور دوسرے ویڈیوز کے بنانے والوں کو فالو کرکے اپنے دوستوں کی فہرست میں شامل کرسکتا ہے۔

سنیک ویڈیو اب اینڈرائڈ اور آئی او ایس دونوں میں دستیاب ہے۔ پیچھے نہ ہٹیں اور ان ویڈیوز کے ساتھ تجربہ کرنا شروع کریں جو آپ ہمیشہ سنیک ویڈیو کے ساتھ کرنا چاہتے ہیں!

Check Also

پیشہ ورانہ تعلیم عالمی سطح پر جاتی ہے! پاکستان بان مو کالج کا افتتاح

بیجنگ، 29 مارچ 2024ء/سنہوا-ایشیانیٹ/– 18 مارچ کو بیجنگ میں پاکستان بان مو کالج پر دستخط اور رونمائی کی تقریب منعقد ہوئی۔ اس موقع پر چائنا پاکستان انٹرنیشنل انڈسٹری ایجوکیشن کوآپریشن الائنس کے سیکرٹری جنرل محمد عمار، سندھ ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی کے منیجنگ ڈائریکٹر منور علی مٹھانی، گورنمنٹ مونوٹیکنک انسٹی ٹیوٹ محراب پور […]