سنیک ویڈیوز ایپلیکیشن کی ملتان سلطان اور اسلام آباد یونائیٹد کے ساتھ پارٹنرشپ میں فاتح ہے

‫اسلام آباد ، پاکستان، 26، فروری 2021 /پی آر نیوز وائر/ — اسلام آباد یونائیٹڈ نے پی ایس ایل مقابلے میں کراچی کنگز کے ساتھ میچ میں 5 وکٹوں سے گیم جیت لیا ، اور دونوں ٹیموں کی مجموعی کارکردگی کافی عمدہ تھی۔ آب لوگ سنیک ویڈیو پر تازہ ترین جھلکیاں دیکھ سکتے ہیں۔ جو پاکستان میں شارٹ ویڈیوز کا ایک جانا پیچانا اور مقبول ایپلیکیشن ہے۔

اس کے نمائش اور بہتری کےلیے سنیک ویڈیو نے حال ہی میں ملتان سلطان اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے ساتھ سپانسرشپ کے معاہدے کا اعلان کیا ہے۔ دونوں ٹیموں کے ساتھ ،سنیک ویڈیو ملک بھر کے کھیلوں کی شائیقین کو انعامات جیتنے کا موقع بھی فراہم کر رہا ہے۔ جیسا کہ ٹکٹ ، کرکٹ بیٹ ،ٹیموں کی یونیفارم اور اس سے بھی زیادہ اور چیزیں جیتنے کا موقع فراہم کررہا ہے۔ اس سپانسرشپ کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) نے سپورٹ کیا ہے۔ جو پاکستان میں کرکٹ کا سب سے اہم مقابلہ ہے۔

شائقین کرکٹ لکی وہیل نامی ایک مقابلے میں شامل ہو کر انعامات جیت سکتے ہیں ۔ اس مقابلے میں #کرکٹ پاوری ، کے ساتھ سنیک ویڈیو ایپ پر مختصر ویڈیوز پوسٹ کرکے اپنی پسندیدہ ٹیم کےلئے خوشی کا اظہار کر سکتے ہے ، اور انعامات بھی جیت سکتے ہیں۔ 30 سے زائد خوش قسمت فاتحین مختلف انعامات حاصل کرسکتے ہیں ۔ اور تیس پزار سے زیادہ افراد نقد انعامات بھی جیتیں گے۔

#CricketPawri میں شامل ہونے کےلیے نیچے دیئے گیئے لینک پر کلک کریں ۔

دونوں ٹٰیموں کے باضابطہ ویڈیو پارٹنر کی حثیت سے ، شائیقین مختصر ویڈیوز کے ذریعہ اپنے کھلاڑیوں اور ٹیم کی حوصلہ افزائی کر سکتے ہیں۔ اور ہیش ٹیگ کی ذریعے ،وہ اپنی زندگی میں کرکٹ کی اہمیت کا اظہار کرسکتے ہیں۔ ٹیم کے کپتان شاداب خان کا کہنا ہے کہ ، اسلام آباد یونائیٹیڈ کو سنیک ویڈیو جیسے مقبول ایپلیکیشن کے ساتھ سپانسرشپ پر فخر ہے۔ سنیک ویڈیو کا مقصد لوگوں کو ان کے قابلیت کے اظہار کے لیے پلیٹ فارم فراہم کرنا ہے ۔ دونوں ٹیموں کے شائقین خالی ہاتھ نہیں جائینگے بلکہ سپانسرشپ کے اس معاہدے کی وجہ سے وہ بہت کچھ جیتنے کا موقع حاصل کرسکتے ہیں۔ اور سنیک ویڈیو کے توسط سے اپنے خیالات کا اظہار کرسکتے ہیں۔ناشر : سنیک ویڈیو