Breaking News

شیک آؤٹ لیٹ شاپنگ (ر) ولیجز نے ‘دی آرٹ آف دی ڈیٹیل’ مہم جاری کر دی

لندن، 19 اپریل 2012ء/پی آرنیوزوائر/–

لوازمات بڑی جادوئی چیز ہوتی ہیں۔ لوازمات وہ چیزیں ہیں جو ہم اپنے مزاج کو حقیقت کا روپ دینے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ موثر شخصی انداز ہر  نئے موسم میں بدل جانے والے رحجانات کے باعثشاذ و نادر ہی تکمیل کے مرحلےکو پہنچتا ہے۔کیا چیز  گزشتہ سال کے بہترین لباس کو اس موسم کے راکنگ پارٹی فراک میں تبدیل کر دیتی ہے؟ ایک ہیل۔ ایک گرفت۔ اور کچھ تخیل۔ کپڑے بہت زبردست ہوتے ہیں لیکن یہ لوازمات ہوتے ہیں جو آپ کی دلچسپی کو برقرار رکھتے ہیں۔ اور دلچسپ بھی۔

ملٹی میڈیا نیوز ریلیز دیکھنے کے لیے کلک کیجیے:

http://www.multivu.com/mnr/53741-valueretail

اس موسم بہار میں کلیکشن آف شیک آؤٹ لیٹ شاپنگ (ر) ولیجز نے ذہین خریداروں کو کھینچنے کے لیے ‘دی آرٹ آف ڈٹیل’ مہم جاری کی ہے تاکہ ایسی لوازمات کے پرتعیش انتخاب کو دریافت کیا جا سکے جو لازمی ہونی چاہئیں، اور وہ بھی خوردہ قیمت پر 60 فیصد بچت کے ساتھ۔ معروف بین الاقوامی ڈیزائنرز سے لے کر خصوصی یورپی کلیکشنز  تک، ہر ولیج میں 60 سے 140 پرتعیش آؤٹ لیٹ بوتیکس قیمتوں میں کمی پیش کریں گے جو مہمانوں کو غیر متوقع حد تک حیران کردیں گے؛ صر ایک دورہ آپ کے کپڑوں کی الماری کو بدل کر رکھ سکتا ہے۔

آپ کو وہ پرکشش بھڑکیلے اور شربتی رنگ کے بیلٹ یاد ہیں جو کسی بھی کفتان کو حیرت زدہ کر سکتے ہیں؟ کسی جلی جیومیٹرک زیور کے بارے میں کیا خیال ہے جو کسی کو حیرت زدہ کرنے کے لیے شوخ لباس پر پہنے جائیں؟ حقیقتا آپ نے بے رحم نظر آنے والے جوتوں کو دریافت کر لیا ہے جو کسی بھی آفتابی لباس کو کاک ٹیل لباس میں تبدیل کرتے ہیں؟ اور موسم کے کلیدی رحجانات میں سے ایک کسی بھی روشن دن سے شام کے کلچ کی تبدیل ہونے والی کشش کے سامنے کوئی کب تک برداشت کر سکتا ہے؟

‘دی آرٹ آف دی ڈٹیل’ مہم کے حصے کے طور پر نو شیک آؤٹ لیٹ شاپنگ (ر) ولیجز 16 اپریل سے 13 مئی تک میڈرڈ کے قریب لاس روزاس ولیج کے ساتھ مختلف پروموشنز اور تقریبات کی میزبانی کرے گا جس میں سب سے اہم ‘دی آرٹ آف ڈٹیل’ فلم کا افتتاح کرنے والی ایک وی آئی پی تقریب اور بین الاقوامی اسٹائل آئیکون جیری ہال کی میزبانی میں ایک کیٹ واک شو ہیں۔

“مجھے ‘دی آرٹ آف ڈٹیل’ مہم کا ساتھ دینے پر خوشی ہے۔ لوازمات بہت جذباتی نوعیت کے ہوتے ہیں۔ لوازمات میں آپ کی ہر پسند کے پیچھے ہمیشہ ایک کہانی ہوتی ہے اور بسا اوقات یہ آپ کی سب سے قیمتی چیز بن جائیں گے۔ میری نظریں شیک آؤٹ لیٹ شاپنگ (ر) ولیجز کا دورہ کرنے اور اپنے لیے چند شاندار لوازمات دریافت کرنے پر مرکوز ہیں۔”

جیری ہال

لوازمات دراصل گرامر ہیں جن کے ذریعے ہم اپنی فیشن زندگیوں کی عبارت میں وقف لگاتے ہیں۔ یہ بہت دلچسپ اور متنوع ہونے چاہئیں اور شیک آؤٹ لیٹ شاپن (ر) ولیجز میں سے کسی ایک کا دورہ اسے دلچسپ اور اطمینان بخش بنا سکتا ہے۔

فرلا، کوچ، مل بیری اور بیلی سمیت اپنے پسندیدہ بینڈز کی شاندار لوازمات میں ایک جیتنے کا موقع حاصل کرنے کے لیے http://www.ChicOutletShopping.com/aotd پر 16 اپریل سے 13 مئی 2012ء کے درمیان آرٹ آف دی ڈٹیل فلم دیکھئے۔

شیک آؤٹ لیٹ شاپنگ (ر) کے بارے میں

شیک آؤٹ لیٹ شاپنگ (ر) ویلیو ریٹیل کے پرتعیش آؤٹ لیٹ ولیجز کا مجموعہ ہے، جو پرتعیش آؤٹ لیٹ شاپنگ ولیجز کی تیاری اور چلانے والا واحد خصوصی ادارہ ہے۔ اس وقت 900 سے زائد بوتیکس کے گھر، نو ولیجز معروف پرتعیش فیشن اور طرز زندگی کے برانڈز کی گزشتہ سیزن کی حقیقی کلیکشن پیش کرتے ہیں اور وہ بھی حقیقی قیسمت پر 60 فیصد تک بچت کے ساتھ اور کبھی کبھار اس سے بھی زیادہ میں۔ یورپ کے چند اور چین کے پسندیدہ داخلے کے شہروں – لندن، ڈبلن، پیرس، میڈرڈ، بارسلونا، میلان، بلونا، برسلز، اینٹورپ، کولون، فرینکفرٹ، میونخ اور 2013ء میں شنگھائی – کی آسان رسائی میں ولیجز اعلی فیشن، بہترین خدمت و مہمان نوازی، جشن کی تقریبات کے کلینڈر، اور پیسوں کی غیر معمولی بچت کا دوسرا نام ہیں۔ ثقافتی و تاریخی معروف خطوں میں واقع ولیجز اپنی بساط میں بین الاقوامی سیاحتی مقام بن گئے ہیں۔ ویلیو ریٹیل کا اپنے مخصوص شیک آؤٹ لیٹ شاپنگ (ر) ولیجز کو چین میں لانے کا  نیا منصوبہ 2013ء کے موسم خزاں میں اپنا پہلا ولیج – شوچو ولیج (ٹ م)، دیکھے گا جو شنگھائی سے 50 میل مغرب میں تاریخی علاقے شوچو میں واقع ہوگا۔ کلیکشن کے دیگر اراکین کے ساتھ شوچو ولیج (ٹ م) بین الاقوامی پرتعیش فیشن اور طرز زندگی کے برانڈز کے ساتھ خدمت کی غیر معمولی سطح پیش کر کے اپنی شناخت قائم کرے گا۔

ذریعہ: ویلیو ریٹیل پی ایل سی

سارا بارٹ لیٹ +44-1869-366255

Check Also

پیشہ ورانہ تعلیم عالمی سطح پر جاتی ہے! پاکستان بان مو کالج کا افتتاح

بیجنگ، 29 مارچ 2024ء/سنہوا-ایشیانیٹ/– 18 مارچ کو بیجنگ میں پاکستان بان مو کالج پر دستخط اور رونمائی کی تقریب منعقد ہوئی۔ اس موقع پر چائنا پاکستان انٹرنیشنل انڈسٹری ایجوکیشن کوآپریشن الائنس کے سیکرٹری جنرل محمد عمار، سندھ ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی کے منیجنگ ڈائریکٹر منور علی مٹھانی، گورنمنٹ مونوٹیکنک انسٹی ٹیوٹ محراب پور […]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *