Breaking News

شیک آؤٹ لیٹ شاپنگ (ر) ولیجز کی “وضع دار موسم گرما” کا آغاز

لندن، 21 جون 2012ء/پی آرنیوزوائر–

رواں سال، ویلیو ریٹیل کے شیک آؤٹ لیٹ شاپنگ (ر) ولیجز نے روایتی یورپی ثقافت کے جشن کے لیے ‘شیک سمر’ کا آغاز کیا ہے جو ہر ولیج کی کھلے ماحول میں شاپنگ تفریح، پرتعیش آؤٹ لیٹ بوتیکس کی تکمیل، ریستورانوں اور کیفیز میں گرما کی تفریح کو مقامی فیشن، آرٹ، کھانے پینے اور موسیقی کے ایک زبردست پروگرام کے ساتھ مکمل کر ہا ہے۔

ملٹی میڈیا نیوز ریلیز دیکھنے کے لیے کلک کیجیے:

http://www.multivu.com/mnr/56558-valueretail-chic-summer

نو میں سے ہر ولیج کو گرمی کے مہینوں کے دوران من موجی جھلک دینے کے لیے یورپ کے مثالی عمارات کے ایک درختوں سے کٹے عظیم نمونے سے سجایا جائے گا۔ لا ویلی ولیج میں ایفل ٹاور دیکھئے گا – جو یاد دہانی ہوگا کہ ملبوسات کا گھر پیرس صرف 35 منٹ کے فاصلے پر ہے۔ ماس میخلن ولیج ایٹمیم کو خراج تحسین پیش کرے گا، جو 1958ء کی عالمی نمائش کے موقع پر بیلجیم میں تعمیر شدہ یادگار ہے، کلدیر ولیج بے مثال “خوشیوں کا باغ” پیش کرے گا جو اعزاز یافتہ پھولوں کے ڈیزائنر جو میسی کو خراج تحسین ہوگا، جبکہ فدینزا ولیج کی سرسبزی و شادابی ہمیں وردی کی غنائی تماثیل کے مقام ارینا دی ویرونا کے موسیقی کے موضوع کو یاد دلائے گی۔ اور یوں انتہائی وضع دار موسم گرما کا منظرنامہ مکمل طور پر تیار ہے۔

شیک آؤٹ لیٹ شاپنگ (ر) ولیجز مقامی علاقوں کے قلب میں پیوست ہو چکا ہے تاکہ وہ یورپ کے روشن ترین اور بہترین کو سب سے مزیدار اور خوش آئند موسم گرما میں پیش کرے۔ لا روکا ولیج مچلن-اسٹارڈ قیطلونی کھانے پکانے کے ساتھ بارسلونا کی شاندار خوش خوراکی کے ساتھ ساتھ بین الاقوامی سطح پر معروف مکسولوجسٹ ہاویئر دے لا میولاس کی وضع دار کاک ٹیلز بھی پیش کرتا ہے، جو موسم گرما میں ایک خوبصورت چبوترے پر پیش کی جا رہی ہیں جبکہ لاس روزاس ولیج دنیا کے سب سے زبردست ڈی جیز میں سے ایک کو ابیزا میں اپنے ڈیک سے اترنے اور ولیج میں آنے کا موقع دے گا۔ یہاں فیشن تہوار میں تبدیل ہوتا اور موسم گرما کی بہترین موسیقی کی دھنوں کے ساتھ رات دیر گئے خریداری ایک نئی صورت اختیار کرتی ہے۔

ڈائمنڈ جوبلی سے متاثر ہو کر بائسیسٹر ولیج کا جشن روایتی برطانوی چائے پارٹی کو خراج تحسین پیش کرے گا اور انگلستان کے ممتاز ڈیزائنرز کے پس منظر کے ساتھ منعقد ہوگا۔ ڈبلن کے قریب کلڈیئر ولیج آئرش میزبانی کو بہترین انداز میں پیش کرتا ہے، گڈفوڈ آئرلینڈ کی کرم فرمائی سے، یہ ملک کے بہترین کاریگروں کے پیش کردہ کھانوں کے ساتھ آپ کے ذائقے کو جلا بخش رہا ہے۔ گرمیوں میں مہمان کلڈیئر کے قصبے کے گرد ‘ورثے اور نسب نسل کا کھوج’ لگانے کے بھی قابل ہوں گے تاکہ وہ آئرلینڈ کے قدیم ترین قصبوں میں سے ایک کے شاندار ورثے کو بارے میں جان سکیں اور پھر اپنے آئرش شجرے کا کھوج لگانے کے لیے آئرش فیملی ہسٹری فاؤنڈیشن کے ساتھ وقت میں سفر کریں گے۔

جرمنی کا دورہ کرنے والوں کو پورے موسم گرما میں موسیقی کی تقریبات، اسٹریٹ آرٹ اور کاک ٹیلز کا لطف اٹھانے کے لیے انگولسٹاڈٹ ولیج اور ورتھائم ولیج دونوں کا رخ کرنا چاہیے۔ اہم جھلکیوں میں سے ایک 8 جون کو ‘وائٹ شیک’ جشن تھا جو معروف ڈی جیز کی خصوصی کارکردگی کو پیش کر رہا ہے۔

کولون اور برسلز کے قریب واقع ماس میخلن ولیج یورپ کے دو سالہ ہم عصر آرٹ نمائش مینی فیسٹا 9 کے ساتھ مختلف دلچسپ تقریبات کی میزبانی کرے گا۔ پورے موسم گرما میں مہمان توئن ویک یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ مقام سے شروع ہونے والی ‘آرٹ واک دورہ کرنے کے قابل ہوں گے – – اور جان فیبر سمیت دنیا کے معروف فن کاروں کے مجسمے  دیکھ سکیں گے۔ یہ زیادہ تخلیقی رحجانات معروف مصوروں کے ساتھ ری(ک)ریئٹ کو نہیں چھوڑنا چاہیے گے جو ان کے ساتھ مل کر بینر تخلیق کریں گے جو ایک سرخ تار کے ساتھ ماس میخلن ولیج کو آئسڈن کی سابق کان کے ساتھ ملائیں گے، اور یوں منتخب تخلیق کا ایک عظیم الجثہ بیان ہوگا۔

تخلیق کا یہ عمل لا ویلی ولیج میں بھی جاری ہے جو فیشن کی عوامی پسند کو لحاظ میں رکھ کر تخلیق کیا گیا ہے! ایک انوکھی نمائش کے ذریعے جس میں فرانسیسی مشہور شخصیات کو انسٹاگرام اور کائی نیکٹ 3ڈی ٹیکنالوجی کے استعمال کے غیر متوقع ذریعے سے ازسرنو ترجمانی کی گئی، مہمان دلچسپیوں سے بھرپور ‘براہ راست’ جشن میں شامل ہوسکیں گے۔ اگر یہ آپکی خواہش کے مطابق خوشگوار زندگی کا احساس ہے تو موسم گرما فڈینزا ولیج میں خوبصورت انداز سے آغاز کرتا ہے جہاں خصوصی لاؤنج بار میں ارینا دے ویرونا کی براہ راست کارکردگی اور ہر جمعرات کو رات گئے تک خریداری کے ذریعے موسیقی اور جاموں کا لطف اٹھایا جا سکتا ہے۔

اس امر میں کوئی شبہ نہیں کہ نو شیک آؤٹ لیٹ شاپنگ (ر) ولیز یورپ کے سب سے متحرک شہروں کے گرد ہیں۔ یہ ایسے مقامات ہیں جنہیں اپنی ثقافت اور تاریخ کے باعث سراہا جاتا ہے، اس موسم گرما میں یورپ کے منصوبے میں شامل کیے گئے شہرتفریح، میلوں اور وضع دار خریداروں کو ملاحظہ کرنے کے ساتھ ساتھ دنیا کے معروف برانڈز کی جانب سے سال بھر 60 فیصد* تک بچت، اور کبھی کبھار اس سے بھی زیادہ، کا فائدہ اٹھائیں گے۔

شیک آؤٹ لیٹ شاپنگ (ر) ولیجز میں موسم گرما تفریحی میلہ ہے، جشن ہے، توانائی ہے، ثقافت ہے – یہ حقیقتاً وضع دار ہے۔

* گزشتہ سیزن کی کلیکشن کی اصل خوردہ قیمت پر

شیک آؤٹ لیٹ شپنگ (ر) کے بارے میں

شیک آؤٹ لیٹ شپنگ (ر) پرتعیش آؤٹ لیٹ شاپنگ ولیجز کی تیاری اور چلانے میں خصوصی مہارت رکھنے والے واحد ادارے ویلیو ریٹیل کی جانب سے پرتعیش آؤٹ لیٹ ولیجز کا مجموعہ ہے۔ اس وقت 900 سے زائد بوتیکس کے میزبان دیہات معروف لگژری فیشن اور لائف اسٹائل برانڈز کی گزشتہ سیزنز کی اصلی کلیکشنز کو 60 فیصد تک، اور کبھی کبھار تو اس سے بھی زیادہ رعایت کے ساتھ، سال بھر تجویز کردہ قیمت پر فروخت کرتے ہیں۔ یورپ اور چین کے چند مرکزی شہروں– لندن، ڈبلن، پیرس، میڈرڈ، بارسلونا، میلان، بولونا، برسلز/ اینٹورپ/کولون، فرینکفرٹ، میونخ، اور جلد ہی شوچو/شنگھائی-  میں آسان رسائی کے ساتھ یہ ولیجز بہترین فیشن، اعلیٰ ترین سروس اور مہمان نوازی، مشہور تقریبات کی تقویم اور پیسے کی غیر معمولی بچت کا دوسرا نام ہیں۔ ثقافتی اور تاریخی شہرت رکھنے والے خطوں میں واقع ولیجز اپنی نہاد میں خود بین الاقوامی سیاحتی مقام ہیں۔ ویلیو ریٹیل کا نیا منصوبہ اپنے مخصوص شیک آؤٹ لیٹ شاپنگ (ر) ولیجز کو چین میں لانا ہے جو اپنا پہلا گاؤں – شوچو ولیج (ٹ م)، دیکھے گا، جو شنگھائی سے 50 میل مغرب میں تاریخی شوچو میں واقع ہے ۔ کلیکشن کے دیگر اراکین کے ساتھ شوچو ولیج (ٹ م) بین الاقوامی لگژری فیشن اور لائف اسٹائل برانڈز پیش کرنے کے ساتھ سروس کی بے مثال سطح پیش کرے گا۔

ذریعہ: ویلیو ریٹیل

Check Also

پیشہ ورانہ تعلیم عالمی سطح پر جاتی ہے! پاکستان بان مو کالج کا افتتاح

بیجنگ، 29 مارچ 2024ء/سنہوا-ایشیانیٹ/– 18 مارچ کو بیجنگ میں پاکستان بان مو کالج پر دستخط اور رونمائی کی تقریب منعقد ہوئی۔ اس موقع پر چائنا پاکستان انٹرنیشنل انڈسٹری ایجوکیشن کوآپریشن الائنس کے سیکرٹری جنرل محمد عمار، سندھ ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی کے منیجنگ ڈائریکٹر منور علی مٹھانی، گورنمنٹ مونوٹیکنک انسٹی ٹیوٹ محراب پور […]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *