Breaking News

ٹائمز آف انڈیا کے آنے والے ویبنار میں اس پر بات کی جائے گی کہ کیسے آپ سیٹیزن شپ بائے انوسٹمنٹ ان ڈومینیکا کے ذریعے اپنے خاندان کے پائیدار مستقبل کے بارے میں منصوبہ بندی کرسکتے ہیں۔

لندن،26 اکتوبر، 2020 /پی آر نیوز وائر / — دولت مشترکہ ڈومینیکا کا انوسٹمنٹ بائی سیٹیزن شپ یونٹ (سی بی آئی یو) ٹائمز آف انڈیا کے ساتھ ڈومینیکا کے معاشی شہری ہونے کے فوائد پر روشنی ڈالنے کے لیے شراکت کررہا ہے۔30اکتوبر 2020 کو 2:30 PM IST بجے پبلیکیشن ڈومینیکا کے وزیراعظم عزت مآب روزویلٹ سکررٹ کے ساتھ بات کریں گے کہ یہ جزیرہ کیوں سرمایہ کاروں کا سب سے پہلا انتخاب رہا ہے۔سی بی آئی یونٹ کے سربراہ جناب ایمانوئیل ناتھن بھی درخواست کے بارے میں نکتہ بہ نکتہ رہنمائی کے لیے ایک گائیڈ پیش کریں گے۔https://prnewswire2-a.akamaihd.net/p/1893751/sp/189375100/thumbnail/entry_id/1_cc07abcu/def_height/400/def_width/400/version/100011/type/1

COVID-19 کی وجہ سے غیر متوقع طور پر سرحدوں کے بند ہونے اور معاشرتی نظام کے درہم برہم ہونے کو مدنظر رکھتے ہوئے،ڈومینیکا کی حکومت نے سیٹیزن شپ بائی انوسٹمنٹ (سی بی آئی) پروگرام میں دلچسپی بڑھانے کے لیے عالمی وبائ کے دوران ردوبدل کا اعلان کیا۔ملک کے سی بی آئی یونٹ نے “کوالیفائنگ ڈیپنڈنٹس” کے نظریے کو مزید وسیع کیا جہاں پر اب درخواست گزار اپنی ایک ہی  درخواست جمع کرتے وقت اپنے تمام خاندان جن میں شریک حیات،بچے،بھائی بہن،والدین،اور دادا،دادی کو بھی اس میں شامل کرسکتا ہے۔

ٹائمز آف انڈیا نے لکھا “ ڈومینیکا ایک پھل پھولنے والی قوم ہے،جہاں پر نجی سرمایہ کاری کے مواقع کثیر تعداد میں موجود ہیں،چاہے وہ سیاحت کا شعبہ ہو،انفراسٹرکچر،یا  ماحولیات میں کام ہو۔ملک کا سیٹیزن شپ بائی انوسٹمنٹ پروگرام ایسی راہ ہے جس کے ذریعے ڈومینیکا میں لاتعداد مواقع کے ذریعے ایک کاروبار چمکایا جاسکتاہے۔”

ڈومینیکا،جو کیریبین کے قدرتی جزیرے کے نام سے بھی جانا جاتا ہے،1993سے، نجی سرمایہ کاری کے مواقع کے ذریعے نئے شہریوں کو خوش آمدید کہہ رہاہے۔سی بی آئی پروگرام ایک ایسی اسکیم ہے جو ان افراد کو شہریت دیتی ہے،جنھوں نے ملکی معیشیت میں اپنا اہم حصہ ڈالنے کے لیے کڑی محنت کے مراحل پاس کیے ہیں۔اس جزیرے کے لیے نجی سرمایہ کاری کے ذریعے صلاحیت کے بڑھانے کے مواقع کو مدنظر رکھتے ہوئے،ملک سرمایہ کاروں اور ان کے خاندانوں کے لیے لاتعداد سہولیات اور فوائد پیش کررہاہے۔

سی ایس گلوبل پارٹنرز کے سی ای او میشا ایمٹ کا کہناتھا “ کامیاب سرمایہ کار ڈومینیکا جیسے حسین اور مستحکم ملک میں نہ صرف زندگی گزارنے،کام کرنے اور پڑھنے کا حق حاصل کرتے ہیں،بلکہ وہ اپنے اور اپنے خاندانوں کے لیے دنیابھر کی راہیں کھول دیتے ہیں۔” سی ایس گلوبل پارٹنرز ایک عالمی طور پر اعلی حکومتی اشتہاری اور قانونی مشاورت کی فرم ہے جس کا مرکزی دفتر لندن میں ہے۔ایمٹ بھی روں ہفتے کے وینبار میں مہمان ہوںگی۔

ویبنار میں شرکت کے خواہشمند یہاں کلک کر کے خود کو رجسڑر کرواسکتے ہیں clicking here

تصویر: https://mma.prnewswire.com/media/1320554/Investment_In_Dominica.jpg

pr@csglobalpartners.com
www.csglobalpartners.com

Check Also

Hitachi Energy to invest additional $1.5 billion to ramp up global transformer production by 2027

Capacity expansion will increase speed to market to meet accelerating global demand, address long-term customer investments and create over 4,000 jobs — Investments span across Europe, the Americas, and Asia leveraging existing global footprint — Around $180 million in a new state-of-the-art transformer factory in Finland, a key location for clean technology development for renewables […]