Breaking News

‫ایس پی آئی گلوبل نے اسٹرائیو کی حیثیت سے نئی پہچان اختیار کرلی : ایک نئی ، جرات مندانہ اور نوخیز برانڈ کی شناخت کا آغاز

 سنگا پور ، 15 اپریل ، 2021 / پی آر نیوز وائر / – مارکیٹ میں نمایاں کنٹینٹ ٹکنالوجی کی حامل کمپنی ، ایس پی آئی گلوبل نے آج اپنے نئے اوتار کا اسٹرائیو (جس کا “اسٹرائیو” تلفط  کیاگیا ہے)  کے نام  سے آغاز  کرنے کا اعلان کیا ہے۔ حالیہ برسوں میں بہت ساری پیشرفتوں کے بعد بڑے اہم حصول ، آمدنی کی نئی راہوں اور اہم کاروباری ڈویژنوں کے  مزید انضمام سمیت ،  یہ نئی برانڈ کمپنیکے منصوبے کی قدر کو بحال کرتی ہے۔https://mma.prnewswire.com/media/1486325/Straive.jpg

کئی برسوں سے  ، کمپنی نے اپنے آپ کو آن لائن K-12 اور اعلی تعلیم فراہم کرنے والوں ، اعلی کاروباری معلومات اور مالیاتی پلیٹ فارمز کے لئے خصوصی حل فراہم کرنے والے ، اور تحقیق اور تعلیم کے ناشرین کے لئے نمایا ں مواد پر مشتمل  خدمات فراہم کرنے والے  اور خود کو ای لرننگ حل کے ایک اہم شراکت دار کے طور پر مستحکم کیا ہے۔  2020 میں لرننگ میٹ کے حصول کے ساتھ ، اسٹرائیو کے پاس آج ایک مضبوط ایک شروع سے آخیر تک پورٹ فولیو موجود ہے جس میں مواد کی پیداوار ، ٹکنالوجی پلیٹ فارم اور ایڈ ٹیک اسپیس کی فراہمی شامل ہیں۔ اسٹرائیو تمام صنعتوں میں غیر ساختہ اعداد و شمار کی غیر استعمال شدہ صلاحیت کو بھی پہچانتا ہے۔ جس کے عین مطابق ، ایڈ ٹیک ، ڈیٹا سولیوشنز ، ریسرچ اینڈ ایجوکیشن کنٹینٹ سروسز کمپنی کے طویل مدتی وژن کے بنیادی ستون تشکیل دیں گے۔

نئی پہچان اختیار کرنے کا عمل  بشمول نئے برانڈکے رنگ ،  لوگو، تازہ  ترتیب شدہ  ویب سائٹ اور سماجی چینلز سمیت کمپنی کی بصری شناخت میں کئی حکمت عملی اور بتدریج تبدیلیوں کا ایک ذریعہ ہے۔ اسٹرائیو کا نام کمپنی کے اے آئی سے چلنے والے حلوں پر زیادہ توجہ مرکوز کرتا ہے اور کمپنی کی جانب  سے اپنے صارفین ، ملازمین اور کمیونٹی کے لئے کمپنی کی قدر  کو مستقل طور پر بڑھانے کی جاری کوشش کی نشاندہی کرتا ہے۔نئے برانڈ کا لوگو “نقطوں کو ملاتے ہوئے” انفارمیشن کی طاقت کو بے نقاب کرنے کے لئے اسٹرائیو کے عزم کی نمائندگی کرتا ہے۔ اورنج کے  ساتھ تازہ دمکتے رنگ کا نظارہ جدت طرازی اور مہارت کی لہر کی نمائندگی کرتا ہے جو کمپنی تحقیق ، تعلیم ، ایڈ ٹیک ، فنانس ، رئیل اسٹیٹ ، ای ایس جی ، لاجسٹک ، وغیرہ کے اپنے معزز صارفین کے لئے  مہیا کرتا ہے۔https://mma.prnewswire.com/media/1486326/Straive_Logo.jpg

رتن دتہ ، صدر اور سی ای او ، اسٹرائیو (جو پہلے ایس پی آئی گلوبل کے نام سے جانی جاتی ہے) نے کہا ، “ہم برسوں سے  ترقی ، توسیع اور ارتقاء کے مستقل راستے پر گامزن ہیں۔ اس کی توسیع کے طور پر ، ہم اپنے نئے برانڈ  اور بصری شناخت کو لانچ کرنے کے لئے پرجوش ہیں ۔ نئی پہچان بنانا  ہمارا عہد ہے ہم اپنے دور کے بحرانی مسائل کو حل کرنے کے لئے عِلم کو بُلند کرنے کی اپنی جستجو کو بڑھاتے رہیں گے۔ ”

کمپنی نے برانڈ  کودوبارہ  تیاری کو دکھانے کے لئے ایک نئی برانڈ فلم اور ایک مائکروسائٹ بھی لانچ  کی ہیں۔

اسٹرائیو (سابقہ ایس پی آئی گلوبل) کے بارے میں

اسٹرائیو (سابقہ  ایس پی آئی گلوبل ) ایک مارکیٹ کی سرکردہ کنٹینٹ ٹکنالوجی انٹرپرائیز ہے جو ڈیٹا سروسز ، سبجیکٹ میٹر ایکسپرٹیز (ایس ایم ای) اور ٹیکنالوجی سولیوشنز   کے متعدد میدان عمل  جیسے کہ تحقیقاتی مواد، ای-لرننگ/ایڈ ٹیک اور ڈیٹا/معلومات فراہم کرنے والوں کو خدمات فراہم کرتی ہے۔ دنیا بھر کے 30 ممالک میں کلائینٹ بیسڈ اسکوپنگ  کے ساتھ، اسٹرائیو کا کثیر جغرافیائی وسائل کا پول حکمت عملی کے ساتھ آٹھ ممالک – فلپائین، ہندوستان، یو ایس اے، چین، نکاراگوا، ویتنام اور  یو کے میں واقع ہے اور کمپنی کا صدر دفتر سنگاپور میں ہے۔ اگست 2017 میں شراکتی گروپ، گلوبل پرائیویٹ مارکیٹس انوسٹمنٹ منیجرز نے ایس پی آئی گلوبل میں اپنے کلائینٹس کی جانب سے سرمایہ کاری  کی تھی۔

میڈیا استفسارات کے لئے رابطہ کیجئے:

کشیتز آہوجا
لیڈ – برانڈ  اور پی آر
kshitiz.ahuja@spi-global.com

تصویر : https://mma.prnewswire.com/media/1486325/Straive.jpg
لوگو:  https://mma.prnewswire.com/media/1486326/Straive_Logo.jpg

Check Also

Hitachi Energy to invest additional $1.5 billion to ramp up global transformer production by 2027

Capacity expansion will increase speed to market to meet accelerating global demand, address long-term customer investments and create over 4,000 jobs — Investments span across Europe, the Americas, and Asia leveraging existing global footprint — Around $180 million in a new state-of-the-art transformer factory in Finland, a key location for clean technology development for renewables […]