Breaking News

‫11ویں لونگیانگ کراس-اسٹریٹ مشینری انڈسٹری ایکسپو اور13ویں انوسٹمنٹ پراجیکٹ فیئر (دی مشینری ایکسپو اور انوسٹمنٹ فیئر) جاری ہے

لونگیانگ،چین،13نومبر،2020 / ژنہوا-ایشیا نیٹ/ — 8نومبر کو صوبہ فیوجیان کے لونگیانگ میں دی مشینری ایکسپو اور انوسٹمنٹ فیئر کا آغاز ہوا۔لونگیانگ بلدیہ کے اشتہارات کے محکمہ کے مطابق ،اس تقریب کی میزبانی چائنا مشینری انڈسٹری فیڈریشن نے کی،اور چائنا چیمبر آف انٹرنیشنل کامرس ،تائیوان،صوبہ فیوجیان کے ہانگ کانگ اور مکاؤ کے امور کے آفس،فیوجیان کی صنعت اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے صوبائی محکمہ اور تائیوان کے دیگر کئی چیمبر آف کامرس اور ایسوسیشن کا اس میں تعاون شامل رہا۔

“کراس-اسٹریٹ کوآپریشن فار اے ون-ون ڈیولپمنٹ پاتھ” کے موضوع کے ساتھ،اس تقریب  کے لیے ریاستی کونسل کے تائیوان کے امور کے آفس اور صوبہ فیوجیان کی عوامی حکومت کی ہدایات جاری کیں۔یہ تقریب 8 سے 10 نومبر تک لونگیانگ کنونشن سینٹر میں منعقد ہوئی۔یہ نمائش 30,000اسکوائر میٹر کے رقبے پر پھیلی ہوئی تھی،جسے چھ نمائشی علاقوں میں تقسیم کیا گیا،صنعتی ترقی،انجینئرنگ اور ماحولیات کی حفاظت کی مشینری،مخصوص گاڑیاں اور ایمرجنسی سامان،تائیوان مشینری،معقول تیاری،اور پرزہ جات۔ 623 نمائش کنندگان نے 600 سے زائد تعمیراتی مشینیں،ماحولیات صفائی کی مشینیں،مخصوص گاڑیاں،عسکری اور سویلین سازوسامان کی اشیائ،ایمرجنسی کا سامان،اور معقول تیاری کے سازوسامان ،کے ساتھ ساتھ 5,000 سے زائد آلات،اوزار،پرزہ جات،اور پارٹس کی نمائش کی۔

اس تقریب میں 20 سے زائد سیشنز اور سرگرمیاں شامل تھیں،جیسے کہ انڈسٹری ڈیولپمنٹ سمٹ فورم،لونگیانگ انٹرنیٹ کانفرنس کا افتتاح اور لونگیانگ ڈیجیٹل انڈسٹری ڈیولپمنٹ پراجیکٹ میٹنگ 2020، کراس-اسٹریٹ یوتھ انٹرپرینئر شپ اور ایمپلائمنٹ فورم(لونگیانگ)  موضوع کے ساتھ انضمام کو ترقی اور سہولت دینے کے مقصد ،چھوٹی سرمایہ کاری کے ڈیولپمنٹ فورم اور کاروباری ملکیت کو یکجا کرنے،اختراعات،کاروباری سرمایہ کاری،لونگیانگ کی مخصوص گاڑیوں کی جانچ کے پلیٹ فارم کی تشہیر کی میٹنگ 2020، روس-فیوجیان کی آٹو پارٹس کی تجارت کی آن لائن میٹنگ،اور دیگر سرمایہ کاری کے تجزیے اور تجارت سے متعلقہ سرگرمیاں شامل تھیں۔

زریعہ : لونگیانگ بلدیہ کا تشہیری ادارہ

 

Check Also

Hitachi Energy to invest additional $1.5 billion to ramp up global transformer production by 2027

Capacity expansion will increase speed to market to meet accelerating global demand, address long-term customer investments and create over 4,000 jobs — Investments span across Europe, the Americas, and Asia leveraging existing global footprint — Around $180 million in a new state-of-the-art transformer factory in Finland, a key location for clean technology development for renewables […]