انعامی مشق – کینٹن میلے کے دعوتی پروگراموں میں ایسی صورتحال جس میں منافع یقینی

گوانگ چو، چین، 2 ستمبر 2013ء/پی آرنیوزوائر/ – اچھا کاروبار اچھی مصنوعات اور خدمات سے بھی آگے کی چیزوں پر بنیاد رکھتا ہے۔ یہ رابطے بنانے اور کوششوں کا انعام دینے کے بارے میں ہے۔ اسی کو ذہن میں رکھتے ہوئے کینٹن میلے کے تیزی سے مقبول ہوتے ہوئے دعوتی پروگرامات اب خریداروں اور نمائش کنندگان کو ایونٹ کی کامیابی تک رسائی اور اسے آگے بڑھانے کا موقع دیتے ہیں۔

ریگولر بائیر انوائٹنگ فرینڈز (آر بی آئی ایف) اور ایگزی بیشن انوائٹ پرچیزرز (ای آئی پی) ریوارڈنگ پروگرامز کا مطلب ہے کہ کینٹن میلے میں نیٹ ورکنگ کبھی اتنی زیادہ منافع بخش نہیں رہی۔ آر بی آئی ایف پروگرام 107 ویں کینٹن میلے میں متعارف کروایا گیا، جس کا ہدف غیر ملکی خریدار ہیں اور اس پر پہلے ہی ولولہ انگیز تبصرے مل چکے ہیں۔

آر بی آئی ایف پروگرام میں حصہ لینے کے لیے مستقل حاضرین کو میلے کی ویب سائٹ پر صرف بیسٹ (بائیر ای-سروس ٹول) میں لاگ ان ہونے اور اپنے ساتھیوں اور دوستوں کو دعوت نامے بھیجنے کی ضرورت ہے۔ پہلی مرتبہ کے خریدار جو دعوت نامہ پیش کریں گے کو داخلے کا بلّا مفت ملے گا۔ دعوت دینے والے اور نئے حاضرین دونوں کو طعام و کافی کے کوپن جیتنے اور ساتھ ساتھ ایک وی آئی پی ظہرانے میں شرکت کا موقع بھی ملے گا۔

ای آئی پی پروگرام، جو 113 ویں کینٹن میلے میں متعارف کروایا گیا، نمائش کنندگان کو آن لائن پلیٹ فارم کے ذریعے پرانے اور نئے خریداروں کو مدعو کرنے کا موقع دیتا ہے۔ ادارے جو اپنے زیادہ خریداروں تک رسائی رکھتےہیں کو تسلیم کیا گیا ہے اور اپنی کوششوں پر صلہ دیا گیا ہے، اور پیشہ ورانہ مراسلت، بہتر حاضریاور زیادہ معاہدوں سے سب فائدہ اٹھاتے ہیں۔

جب نئے کاروبار کا نقارہ بجنے کا معاملہ ہوتا ہے تو ای آئی پی پروگرام پہلے ہی اپنی اہمیت ثابت کر رہا ہے۔ 113 ویں کینٹن میلے کے لیے نمائش کنندگان کی جانب سے کل 7,684 دعوت نامے بھیجے گئے۔ نتیجتاً 2,060 خریداردعوت پر میلے میں آئے، جن میں سے 250 سے زیادہ نئے  حاضرین تھے۔

ای آئی پی پروگرام میں حصہ لینے والے کئی نمائش کنندگان نے نئے منصوبے پر اپنے اطمینان اظہار کیا۔

سولڈ ٹاپ کمپنی لمیٹڈ کے سی ای او وانگ ڈیز نے کہا کہ “آن لائن ایزی ایکسس پلیٹ فارم ای آئی پی سسٹم کو صارف دوست بناتی ہے۔ جب نمائش کنندگان کو پیشہ ورانہ انداز میں اپنے گاہکوں کو مدعو کرنے کا موقع ملے تو یہ واضح ہے کہ زیادہ خریدار شراکت کریں گے۔”

15 اکتوبر کو 114 واں کینٹن میلے کے لیے ای آئی پی پروگرام پہلے ہی قدم رکھ چکا ہے جس کی توجہ تشہیر اور بہتر فوائد پیش کرنے پر ہے۔ میلے کے دعوتی پروگرام کے ساتھ مستقل خریدار، نئے خریدار اور نمائش کنندگان اب انتہائی ثمر آور ایونٹ کی جانب نظریں رکھ سکتے ہیں۔ جیسا کہ انہوں نے کہا کہ پوائنٹس جتوائیں انعام۔

مزید معلومات کے لیے ملاحظہ کیجیے: http://www.cantonfair.org.cn/en/index.asp

ذریعہ: کینٹن میلہ

Perk Practice – A Win-win Situation with the Canton Fair’s Invitation Programs

GUANGZHOU, China, Sept. 2, 2013 /PRNewswire   — Good business is built on more than just great products and services. It’s about making connections and rewarding effort. With this in mind, the Canton Fair’s increasingly popular invitation programs are now giving buyers and exhibitors the opportunity to reach out and share in the event’s success.

The Regular Buyer Inviting Friends (RBIF) and Exhibitors Invite Purchasers (EIP) Rewarding Programmes mean networking at the Canton Fair has never been so profitable. The RBIF program, introduced at the 107th Canton Fair, is aimed at overseas buyers, and has already received enthusiastic reviews.

To participate in the RBIF program, frequent attendees simply log in to the BEST (Buyer E-Service Tool) on the fair website and send out invitation letters to their colleagues or friends. First time buyers who present the invitation letter receive their entry badge free. Both inviters and new attendees also have a chance to win dining and coffee coupons, as well as the opportunity to attend a VIP lunch.

The EIP program, introduced at the 113th Canton Fair, gives exhibitors the opportunity to invite old and new purchasers through an online platform. Companies who reach out to the most purchasers are recognized and rewarded for their efforts, and everyone benefits from professional correspondence, enhanced attendance and more contracts.

When it comes to drumming up new business, the EIP program is already proving its worth. For the 113th Canton Fair, a total of 7,684 invitation letters sent out by exhibitors. As a result, 2,060 purchasers came to the fair on invitation, of which over 250 were new attendees.

Many exhibitors participating in the EIP program have expressed their satisfaction with the new scheme.

“The online Easy Access Platform makes the EIP system user-friendly,” says Wang Daze, CEO of Solidtop Co. Ltd., a program award winner. “When exhibitors have the opportunity to professionally invite clients it’s clear that more purchasers will attend.”

For the 114th Canton Fair on October 15, the EIP program has already been stepped up with a focus on publicity and improved incentives. Coming together through the fair’s invitation programs, frequent buyers, new buyers and exhibitors can now look forward to a richly rewarding event. As they say, points win prizes.

For further information please visit: http://www.cantonfair.org.cn/en/index.asp

SOURCE:  The Canton Fair