یونین پے کارڈز تدریسی ادائیگی کو محفوظ اور آسان بنانے کے لیے 1,200 سے زیادہ غیر ملکی تعلیمی اداروں میں استعمال کے قابل

شنگھائی، 24 جولائی 2015ء/ پی آرنیوزوائر– یونین پے انٹرنیشنل نے 23 جولائی کو اعلان کیا ہے کہ تدریسی ادائیگی کے لیے یونین پے کارڈز قبول کرنے والے غیر ملکی تعلیمی اداروں، بشمول ہائی-اسکول، کالج اور جامعات، میں 1,200 سے زیادہ تک کا اضافہ ہوچکا ہے۔ سروس تعلیم حاصل کرنے کے لیے امریکہ، کینیڈا، آسٹریلیا، انگلستان، نیوزی لینڈ، ہانگ کانگ اور تائیوان جیسے ممالک میں دستیاب ہے اور کئی معروف جامعات کا احاطہ کرتی ہے۔

کے جیان بو، سی ای او یونین پے انٹرنیشنل، کے مطابق بیرون ملک تعلیم حاصل کرنے والے طالب علم اور ان کے اہل خانہ اہم صارفین ہیں۔ یونین پے انٹرنیشنل بیرون ملک مقیم طالب علموں کے لیے ایک ہمہ جہت ادائیگی نظام تخلیق کرنے سے واسبتہ ہے۔ حفاظت اور سہولت سے آراستہ نظام خدمات کے ایسے سلسلے کا احاطہ کرتا ہے جس میں تدریس کی ادائیگی، روزمرہ اخراجات اور کارڈ استعمال، طالب علمی کی گرانٹ کا قیام اور دیگر متعلقہ خدمات شامل ہیں۔

اس وقت بیرون ملک مقیم چینی طالب علم اور ان کے اہل خانہ تین اہم ادائیگی پلیٹ فارموں کے لیے درخواست دے سکتے ہیں تاکہ یونین پے کارڈ بین-السرحد آن لائن ادائیگی کے ذریعے تدریسی ادائیگی کرسکیں۔ یہ پلیٹ فارمز پیئرٹرانسفر ہیں جو 600 سے زیادہ تعلیمی اداروں کا احاطہ کرتے ہیں، ویسٹرن یونین جو تقریباً 300 تعلیمی اداروں کو دامن میں لیتی ہے اور بینک آف تائیوان کا “ٹیوشن اینڈ انسیڈنس فیس پورٹل” ہے جو تائیوان کے نصف کالجوں اور جامعات تک پھیلاہوا ہے۔ دریں اثناء، یونین پے کارڈ آن لائن ادائیگی ہانگ کانگ اور مکاؤ کے ابتدائی 10 بڑے کالجوں اور جامعات میں اور ساتھ ساتھ آسٹریلیا کے چند لسانی مراکز میں تدریسی ادائیگی کے لیے ادائیگی پلیٹ فارم پر استعمال کی جاسکتی ہے۔ تدریسی ادائیگی بینک مراکز سے قطع نظر ہوکر بین-السرحدی آن لائن ادائیگی کے لیے کی جا سکتی ہے جہاں عملی طریقہ آسان ہو۔ عام طور پر ادائیگی تین عملی دنوں میں کھاتے میں وصول ہوجاتے ہیں۔ تدریسی ادائیگی متعلقہ یونین پے کارڈز سے چینی رینمنبی میں منہا ہوتی ہے اور کرنسی کی منتقلی کی اجرت کل مالیت کا 1 سے 2 فیصد اس سے مستثنیٰ ہے۔

آن لائن ادائیگی کے ہٹ کر طالب علم تدریسی ادائیگی اور تعلیمی کتب کی خریداری کے لیے سینکڑوں غری ملکی اسکولوں میں پی او ایس ٹرمینلز پر یونین پے کارڈز استعمال کرسکتے ہیں۔ آسٹریلیا میں سروس 200 سے زیادہ مڈل اسکولوں اور جامعات میں دستیاب ہے۔ خاص طور پر جامعات، مڈل اسکولوں اور نجی اسکولوں جیسے مقامی تعلیمی اداروں کی بڑھتی ہوئی تعداد نے یونین پے کارڈز ادائیگی متعاف کروائی ہے، جس میں طالب علموں کی انشورنس ادائیگی بھی شامل ہے۔

یونین پے انٹرنیشنل اجراء کے دن ہی بریون ملک تعلیمی تدریسی ادائیگی کے لیے خصوصی پیشکش کا اعلان بھی کیا۔ اب سے 30 ستمبر تک کارڈ یافتگان یونین پے کارڈز (62 سے شروع ہونے والے کارڈز) کے ذریعے (www.paytuitionnow.com) پر آن لائن تدریسی ادائیگی کرکے 300,000 رینمنبی تک کی الیانز انشورنس پالیسیاں حاصل کرسکتے ہیں (3000 پالیسیوں تک محدود ہے)۔

ذریعہ: یونین پے انٹرنیشنل

ہبلوٹ اور پیرس ساں-جرمین کا روک فیلر سینٹر کی چھت پر گول

-ہبلوٹ نے پیرس ساں-جرمین فٹ بال کلب کے لیے محدود عرصے کی گھڑی کی رونمائی کردی

نیو یارک، 23 جولائی 2015ء/پی آرنیوزوائر– ہبلوٹ اور مشہور عالم فرانسیسی فٹ بال کلب پیرس ساں-جرمین نے ٹیم کے موسم گرما کے دورۂ شمالی امریکہ کی خوشی میں پیرس ساں-جرمین کی باضابطہ گھڑی، بگ بینگ یونیکو بائی-ریٹروگریڈ پیرس-ساں جرمین، کا آاز کردیا ہے۔ فیفا کے خواتین عالمی کپ کینیڈا 2015ء ٹ م کے فوراً بعد کہ جہاں ہبلوٹ نے باضابطہ وقت نویس کی حیثیت سے خدمات انجام دیں، یہ شراکت داری اور گھڑی ہبلو کی عالمی “فٹ بال” سے محبت اور “ہبلوٹ فٹ بال کو چاہتا ہے” مہم کی جاری حمایت کی ایک اور مثال ہے جو گزشتہ موسم گرما میں فیفا عالمی کپ برازیل ٹ م کے دوران جاری کی گئی تھی۔

ہبلوٹ کے امریکی مینیجنگ ڈائریکٹر ژاں-فرانکو سبیرو نے بگ بینگ یونیکو بائی-ریٹروگریڈ پیرس-ساں جرمین گھڑی کی رونمائی کے لیے تاریخی راک فیلر سینٹر کی چھت پر نجی باغیچے میں ٹیم کے لیے  ایک خصوصی تقریب کی میزبانی کی۔ حاضرین میں شامل معروف کھلاڑیوں میں زلاٹان ابراہیمووچ، بلیس ماتوئیدی اور تھیاگو سلوا کے ساتھ ساتھ پیرس کے کلب میں گزشتہ ہفتے باضابطہ طور پر شامل ہونے والے کیون ٹریپ بھی موجود تھے۔

فرانسیسی ثقافت کا جشن مناتی شب میں فرانسیسی ڈی جے اولیویئر میجی کی موسیقی اور فرانسیسی فن کار جون ون کے فن  کا براہ راست مظاہرہ شامل تھا۔ مہمانوں کو حیرت میں مبتلا کرنے کے لیے پریس ساں-جرمین کے کھلاڑیوں نے بھی مصوری پر ہاتھ صاف کیے، اور یوں مصور کی مدد سے ایک بڑے کینوس پر اپنی نوعیت کا منفرد فن پارہ تخلیق کیا۔ تصویر اس سیزن میں نیلامی کے لیے پیش کی جائے گی تاکہ ٹیم کے خیراتی ادارے فاؤنڈیشن پیرس ساں-جرمین کے لیے فوائد حاصل کرسکے۔ ان سب سے بڑھ کر مہمانوں نے اس میٹھے کا لطف اٹھایا جو ٹیم نے معروف پیسٹریاں بنانے والے ڈومینک اینسل کے ساتھ مل کر بنایا۔

گھڑی کی رونمائی کی میزبانی نیو یارک جائنٹس کے سابق کوارٹر بیک اور ہبلوٹ کے ساتھی جیسی پالمر نے کی اور اس کے مہمانوں میں نیو یارک جائنٹس کے اسٹار کھلاڑی وکٹر کروز، نیو یارک نکس کے باسکٹ بال کھلاڑی لانس تھامس، فیفا خواتین عالمی کپ کینیڈا 2015ء ٹ م کی چیمپئن کیلی او’ہارا، اور ایل وی ایم ایچ یو ایس اے کی سی ای او پالین براؤن جیسی اعلیٰ شخصیات شامل تھیں۔

ہبلوٹ کے سی ای او ریکارڈو گواڈیلوپ نے کہا کہ “ہبلوٹ پیرس-ساں جرمین ٹیم کا نیو یارک شہر میں خیرمقدم کرنے پر بہت خوش ہے کیونکہ ہم فٹ بال جیسے کھیل سے وابستگی کے ذریعے اس عظیم ٹیم کی حمایت ظاہر کررہے ہیں۔ ہمارا برانڈ پیرس-ساں جرمین کے ساتھ ایک دلچسپ تاریخ رکھتا ہے اور آج شب ہم یہاں کھیل، فن، موسیقی اور کھانے پینے کے ذریعے فرانسیسی ثقافت کے مختلف پہلوؤں کو یکجا کرکے ‘ہبلوٹ فٹ بال کو چاہتا ہے’ اور آرٹ آف فیوژن کا جشن جاری رکھے ہوئے ہیں۔”

بگ بینک یونیکو بائی-ریٹروگریڈ پیرس ساں-جرمین فرانسیسی فٹ بال چیمپئن کے ساتھ ہبلوٹ کی دوسری گھڑی ہے – جو 100 نمونوں تک محدود ہے اور نیلم کی غیر منعکس سطح رکھنے والی 45.5 م م کے ٹائی ٹینیم کیس اور اس کی پشت کے شیشے پر پیرس ساں-جرمین کے لوگوں کی حامل ہے۔ معروف ٹیم رنگوں سے متاثر ڈائیل، سوئیوں اور پٹی کو سرخ، سفید اور نیلے رنگوں سے مزین کیا گیا ہے۔ ہبلوٹ کی داخلی یونیکو خود-گھماؤ بائی-ریٹروگریڈ حرکت سے تیار کردہ اور فٹ بال میچ کے دونوں ہاف کے وقت کے مطابق تیار کردہ یہ ہموار اور نمایاں گھڑی دنیا بھر میں ہبلوٹ کے بوتیکس پر خصوصی طور پر دستیاب ہوگی۔

2006ء میں یورپی فٹ بال میں شامل ہونے والے پہلے پرتعیش گھڑی برانڈ کی حیثیت سے ہبلوٹ اب تک دنیائے فٹ بال میں مضبوط موجودگی حاصل کرچکا ہے۔ فرانسیسی کلب کے ساتھ ہبلوٹ کے تعلقات کا آغاز 2013ء میں ہوا جب وہ ٹیم کا باضابطہ وقت نویس اور باضابطہ گھڑی بنا اور پہلی گھڑی متعارف کروائی جو کنگ پاورپیرس ساں-جرمین کہلاتی ہے۔

پیرس ساں-جرمین نے حال ہی میں نئی مہم “پیرس امریکہ کو چاہتا ہے” جاری کی ہے تاکہ انٹرنیشنل چیمپئنز کپ کے دوران شمالی امریکہ کے دورے کو سہارا دیا جائے – جو ظاہر کررہا ہے کہ وہ براعظم میں آگے بڑھنے کا کتنا خواہشمند ہے۔ ٹیم کے 18 روزہ  دورۂ شمالی امریکہ کے دوران وہ نیو یارک شہر سے چارلوٹ، شکاگو اور مونٹریال کا سفر کریں گے تاکہ یورپ کے سرفہرست کلبوں کے خلاف مقابلے کھیل سکیں۔ پیرس ساں-جرمین نے شمالی امریکہ کے دورے کے لیے ایک باقاعدہ ویب سائٹ بھی جاری کی ہے، جو دنیا بھر میں پھیلے پرستاروں کو ٹیم کے سفر کو دیکھیں اور “پیرس امریکہ کو چاہتا ہے” کا جشن منائیں۔

تقریب کی تصاویر کے لیے ربط: https://app.box.com/s/kp63l8ibsv9t2mbgx7fpnxfh1ipctlae
گھڑی کی تصاویر کے لیے ربط: https://app.box.com/s/p7shep7iu44dhzwzjvdi6wxu2jdxzamx

تقریب کی بی-رول وڈیو کے لیے ربط: https://www.dropbox.com/sh/cxheltmsu71sjrk/AACaMBjhGpdf-HuDVGjGvpd9a?dl=0

ہبلوٹ کے بارے میں
“ہبلوٹ: کامیابی کا ایک مختلف راستہ” یہ بات وہ کہتے ہیں جو انوکھے سوئس پرتعیش گھڑی ساز کو جانتے ہیں، جہاں ہر لمحہ اور ہر ساعت برق رفتاری سے مستقبل تخلیق کرنے کے لیے آگے بڑھتی ہے۔ ایک خواب، جسے ہبلوٹ کے چیئرمین ژاں-کلاڈ بائیور نے سی ای او ریکارڈو گواڈیلوپ کے ساتھ شروع اور تیار کیا تھا، جب انہوں نے 2004ء میں برانڈ کو سنبھالا تھا۔ یہ دو افراد ہبلوٹ کے برانڈ کو حقیقی کامیاب کہانی میں تبدیل کرنے کے ذمہ دار  ہیں جس میں کنگ پاور، کلاسک فیوژن اور بگ بینگ  شامل ہیں اور اب، دلچسپ محدود وقت کے لیے جاری کی جانے والی گھڑیوں کے ساتھ 10 ویں سالگرہ منا رہا ہے، جو مستقل تبدیل ہوتی روایات کی علامت کی نمائندہ ہیں۔

گھڑی کی داخلی پیچیدگیوں، بشمول اعزاز یافتہ منٹ دہرانے والا اور ٹوربلون، سے لے کر انقلابی مادوں تک جیسا کہ پیٹنٹ یافتہ خراج سے محفوظ میجک گولڈ اور ٹیکسالیم کاربن فائبر رنگ، اور فیراری، فیفا ٹ م عالمی کپ ، اور اٹالیا انڈیپنڈنٹ جیسے عالمی معیار کے تعاون تک، ہبلوٹ “آرٹ آف فیوژن” فلسفے کے ذریعے خود کو مخصوص کرتا ہے اور روایت کو مستقل کو میں لاتا ہے۔ مزید معلومات کے لیے www.hublot.com۔

پیرس ساں-جرمین کے بارے میں
تین سال قبل پیرس ساں-جرمین نے اپنے لیے کھیلوں کا ایک عالمی برانڈ بننے کا ہدف مقرر کیا تھا ، جو کچھ وہ کرتا ہے اس کی صورت گری اور پیرس سے منسلکہ تمام تر لطافت، فضیلت اور لگاؤ کی اقدار  کو پھیلانے کے ذریعے، وہ شہر جس کے نام کو وہ فخریہ طور پر اپنے برانڈ کے ساتھ رکھتا ہے۔ فرانسیسی چیمپئن اور 2014/2015ء سیزن میں مسلسل تیسری بار یوئیفا چیمپئنز لیگ میں کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کرنے والے کلب کے منصوبے کے ابتدائی مراحل اس کے یورپ کے سرفہرست کلبوں میں شامل ہونے کی شہادت دیتے ہیں۔

پیرس ساں-جرمین ابلاغی شعبوں میں بہت متحرک ہے، بالخصوص پی ایس جی ٹی وی کے ذریعے جو انٹرنیٹ پر تین زبانوں (فرانسیسی، انگریزی اور ہسپانوی) میں دستیاب ہے، اور PSG.fr کے ذریعے جو 8 زبانوں میں آن لائن شائع ہوتی ہے اور اوسطاً ماہانہ 15 ملین پیج ویوز اور ڈیڑھ ملین افراد کی توجہ مبذول کرواتی ہے (جس میں سے 30 فیصد بیرون ملک سے ہوتے ہیں)۔ پیرس ساں-جرمین سوشل نیٹ ورکس پر سرفہرست فرانسیسی کلب ہے جو 110 ملین فینز اور فالوورز رکھتا ہے (کلب، ٹیم اور کھلاڑیوں کے مشترکہ طور پر)۔ www.psg.fr / @PSG_inside / facebook.com/PSG

بگ بینگ یونیکو بائی-ریٹروگریڈ پیرس ساں-جرمین کے بارے میں

حوالہ 413.NX.1129.LR.PSG15- 100 نمونوں تک محدود
کیس “بگ بینگ یونیکو” – قطر 45.5 م م
صیقل زدہ اور ساٹن-فنشڈ ٹائی ٹینیم
بیزل پالش زدہ اور ساٹن-فنشڈ ٹائی ٹینیم مع 6 ایچ-شکل ٹائی ٹینیم پیچ
شیشہ نیلم مع غیر منعکس عمل
بیزل لگ بلو مرکب ریزن
کراؤن سیاہ ربڑ اور ساٹن فنشڈ-ٹائی ٹینیم
پشرز: ٹائی ٹینیم مع سرخ و سیاہ ربڑ
کیس بیک ٹائی ٹینیم، ساٹن-فنشڈ اور “100 NUM” کندہ
کیس بیک شیشہ نیلم مع داخلی غیر منعکس عمل اور پیرس ساں-جرمین لوگو چھپا ہوا
ڈائیل دھاتی نیلا کثير سطحی ڈائیل
سوئیاں سرخ ریٹروگریڈ منٹ کی سوئی
سفید ریٹروگریڈ سیکنڈ کی سوئی
ساٹن-فنشڈ اور مائیکروبلاسڈ رہوڈیم-پلیٹ منٹ، گھنٹے اور چھوٹی سیکنڈ کی سوئیاں مع سفید چمکدار
موومنٹ HUB1261 UNICO مینوفیکچر خود-گھماؤ بائی-ریٹروگریڈ موومنٹ مع مرکزی کرونوگراف اور کالم وہیل
اجزاء 385
طاقت ذخیرہ 72 گھنٹے
آبی تحفظ 10 اے ٹی ایم (100 میٹر)
پٹی سیاہ ربڑ اور نیلی مگر پٹی مع سفید سلائی
بکسوا ٹائی ٹینیم ڈپلائٹ بکل کلاسپ

a.treand@hublot.ch

Business News Pakistan 2015-07-24 17:46:15

Islamabad Stock Exchange Market Statistics Report Firday July 24, 2015

Islamabad, July 13, 2015 (PPI-OT):


MARKET TREND:                  Bearish

COMPANIES TRADED:               TOTAL           PLUS               MINUS              EQUAL

                                 153             99                -54                  0

INDEX POSITION:                 INDEX          Opening             Closing            Change

ISE- 10 Index:                                 3565.99             3573.35             7.36

IMI- 25 Index:                  INDEX          Opening             Closing            Change

                                               2760.11             2774.39            14.28

TOTAL VOLUME:                                  Previous            Current            Change

218,500                                         2,000               1,500             (500)
                                               Previous            Current            Change

B to B Volume                                 12,235,964          15,663,653        3,427,689

VOLUME LEADERS:

Company                                     VOLUME of Shares

Fauji Fertilizer Company Ltd                      500
Silkbank                                        1,000

Top Gainer Lucky Cement Rs. 590.01 with an increase of Rs.+ 25.77.

Top Loser Abbott Laboratories Rs.691.02 with a decrease of Rs. -18.61.

For more information, contact:
Islamabad Stock Exchange
ISE Towers
55-B, Jinnah Avenue, Islamabad, Pakistan
Tel: +92(51)111-473-473
Fax: +92(51)111-473-329
Email: info@ise.com.pk

Business News Pakistan 2015-07-24 17:46:12

Karachi Cotton Association Official Spot Rate for Local Dealings in Pak Rupees of 24-07-2015

Karachi, July 24, 2015 (PPI-OT):

                                                       CROP 2014 - 2015
                                                         PART - I
                                                        SPOT RATES
                                        KCA Official Spot Rate for Local Dealings in Pak Rupees
                                        FOR BASE GRADE 3 (THREE) STAPLE LENGTH 1-1/16"
                                        MICRONAIRE VALUE BETWEEN 3.8 To 4.9 NCL

Rate                     Ex-Gin Price      Up-country        Spot Rate          Spot Rate            Difference
for                                         Expenses         Ex-Karachi         Ex. KHI. As on         In Rs.
                                                                                23.07.2015           Ex.Karachi
37.324 kg                   4,600             150              4,750
Equivalent                                                                        4,750                  NIL
40 kgs                      4,930             160              5,090              5,090                  NIL

Valid for the day established by the Rates Committee at 12:00 Noon.

The Grade and Staple Margins Charts and the percentage allowances for Micronaire blow and in excess of  the given limits will be published in  the DMR of  the Association every Monday or on Tuesday, if Monday happens to be a closed holiday.

                                                            PART -II
                                                     (DOMESTIC TRANSACTION)
                                                     Dated; July 24, 2015
                                                          2014-2015 CROP

Bales     Station                     Rate              Bales           Station                       Rate
800     Tando Adam                    4700              200             Nooriabad                     4725
400      Sanghar                      4700

                                                              PART - III
                                                              (EXPORTS)
Registration:-                                                          Shipments:-
PERIOD - (MY 2014-15)              CROP                BALES            PERIOD- (MY 2014-15)            CROP             Bales
01-08-14 to 30-06-15            2013 - 2014            10,073           01-08-14 to 30-06-15           2013-14           10,170
01-08-14 to 30-06-15            2014 - 2015           603,754           01-08-14 to 30-06-15           2014-15          569,286
                                   Total:-            613,827                                           Total;-         579,456

Source: Trade Development Authority of Pakistan

                         PART -IV                                          PART - V
                         (IMPORTS)                               (Mills Consumption of Raw Cotton)
                                                                   Cotton Season 2014-2015

PERIOD - (MY 2014-15)           Qty. in MT            Month                         Bales
Aug.,14 to April., 2015          134,784              Aug., 14 to March.,2015    10,669,141
May, 2015                         23,212              April, 2015                 1,353,059
                                 157,996              Total:-                    12,022,200

Source: Pakistan Bureau of Statistics

                      (ARRIVAL CROP 2014-15)                                         (COMPOSITE EXCHANGE RATES)
                      As on May 01, 2015 (Final)                                          Date; July 24, 2015
                                                 In Bales
                               Punjab             Sindh              Pakistan       Country     Selling    Buying       Sight
Total Arrivals              10,896,647         3,974,500           14,871,174
Sales to TCP                    59,200            35,700               94,900
" to Exporters                  78,218           396,956              474,174        USA         101.70    101.50       101.29
" to Mills                  10,604,062         3,469,133           14,073,195
Unsold Stocks as on 01-05-2015                                        227,905
Source: National Bank of Pakistan
Source: PCGA

                                          SUMMARY OF COTTON ARRIVAL IN 2014-15 AND 2013-14 AS ON 01.05.2015 (Final)

                                                            2014-15                                               2013-14
                                           PUNJAB            SINDH                TOTAL           PUNJAB           SINDH                TOTAL
Total Arrival:                           10,896,674        3,974,500            14,871,174       9,631,362       3,760,332            13,391,694
Difference in bales                       1,265,312          214,368             1,479,480
%                                             13,14             5.70                 11.05
Flow during this fortnight                    7,211                0                 7,211
Sales to TCP                                 59,200           35,700                94,900
Sales to Exporters                           78,218          396,956               475,174         123,826         275,556               399,382
Sales to Mills                           10,604,062        3,469,133            14,073,195       9,230,582       3,353,914            12,584,496
Unsold stocks                                                                      227,905                                               407,816

For more information, contact:
Karachi Cotton Association
The Cotton Exchange I.I Chundrigar Road,
Karachi, Pakistan.
Phone: +(92)242-5007, +(92)241-2570, +(92)241-6497
Fax: +(92)241-3035, +(92)241-2580
Email: contact@kcapak.org

Karachi Stock Exchange Stock Market Position on 24-07-2015

Karachi, July 24, 2015 (PPI-OT):

                                                    DAILY STOCK MARKET REPORT

                                             Market Position Printed On July-24-2015

COMPANIES              KSE                 KSE-30       KSE-100      KSE-ALLSHARES      KMI-30          BATi             OGTi
POSITION               INDICES              INDEX        INDEX         INDEX             INDEX         INDEX            INDEX
Plus           188     Current            22191.51     35815.20      58861.06          17730.08      17730.08         15291.29
Minus          178     Previous           22297.87     35934.99      59155.21          17795.11      17795.11         15379.85
Unchanged       21     High               22309.33     25025.05      59405.88          17813.93      17813.93         15393.86
Total          387     Low                22148.63     24895.29      58761.53          17676.85      17676.85         15259.79
                       Net Change          -106.36        -5.15        -65.03           -294.15        -65.03           -88.56
                       Percentage            -0.48        -0.02         -0.37             -0.50         -0.37            -0.58

                    TURNOVER                         TRADING VALUE                         MARKET CAPITAL
Current            783,331,590                       15,448,542,776                       7,713,270,444,203
Previous           515,612,220                       16,850,333,956                       7,711,227,932,048

                                                COMPANIES REFLECTING SIGNIFICANT TURNOVER

Company Name                Prv. Rate     Opening Rate    Closing Rate    Highest Rate    Low Rate           Turnover

Silk Bank                      .62               .29             .38             .43         .23            99,899,500
Telecard Limited              5.44              5.65            5.79            6.23        5.51            67,426,500
Lotte Chemical                8.44              8.50            8.91            9.33        8.43            49,158,000
Byco Petroleum               29.68             31.16           29.15           31.16       28.21            38,014,000
World Call Telecom            2.84              2.85            2.93            3.08        2.82            29,268,500
Jah.Sodd.Co                  31.40             31.70           32.39           32.97       31.56            24,229,500
P.T.C.L                      21.19             21.19           21.76           22.04       21.14            24,169,000
Pace (Pak)                    8.31              8.35            8.10            8.70        7.86            20,630,000
TRG Pak Ltd                  48.87             49.75           46.84           50.38       46.43            19,895,000
Prevez Ahmed                  3.61              3.62            3.68            3.84        3.48            17,608,500


                                          COMPANIES REFLECTING HIGHEST INCREASE/DECREASE IN THEIR RATES

Company Name                Increased By           Closing Rate        Company Name              Decreased By        Closing Rate

Rafhan Maize                  519.95                 11019.95          Atlas Battery                39.79                785.28
Wyeth pak Ltd                 120.00                  2534.00          Exide (Pak)                  20.91               1038.00

                                                           FUTURE CONTRACT

TURNOVER                                Plus                     124
Current           21,850,500             Minus                    22
Previous          30,966,500            Unchanged                  0

Company Name                        Prv. Rate     Opening Rate     Closing Rate     Highest Rate     Low Rate      Turnover

PTC-JUL                              21.26             21.32            21.83            22.10        21.23       3,347,000
PAEL-JUL                             87.27             87.50            86.87            87.94        86.40       2,905,000
SSGC-JUL                             50.66             51.00            51.84            53.14        50.00       2,416,000
SNGP-JUL                             32.14             32.70            33.63            33.74        31.75       2,203,000
FCCL-JUL                             36.57             36.70            36.49            37.00        36.40       1,885,000

For more information, contact:
S. Munawar Ali
Senir Manager
Public Relations
Karachi Stock Exchange
Tel: (92-21) 111-001122
Fax: (92-21) 3241 0825, (92-21) 3241 5136
Email: inf@kse.com.pk

Board meeting of Crescent Steel and Allied Products Limited to be held on July 31, 2015

Karachi: Crescent Steel and Allied Products Limited informed Karachi Stock Exchange that board of directors meeting of the company will be held on July 31, 2015 at Lahore. The agenda of the meeting is to consider Annual Accounts of the company for period ended June, 2015 for declaration of any entitlement.

Close period of the company will be from July 24, 2015 to July 31, 2015.

“Crescent Steel and Allied Products Limited was incorporated on August 1, 1983 as a public limited company in Pakistan under the Companies Ordinance, 1984. The steel segment of the company manufactures large diameter spiral submerged arc welded steel line pipes and a pipe coating facility capable of applying multi and single layer, high density polyethylene internal and external coatings. The shares of the company are quoted on the Karachi, Islamabad and Lahore Stock Exchange of Pakistan. The registered office of the company is located at Lahore.

The steel segment operates an engineering unit, capable of fabricating and erecting reliable machinery at par with international standards. The unit is located in Faisalabad and caters primarily to the sugar, cement, paper and dairy industries. The Cotton segment comprises of two spinning units, CCP-I with 19,680 spindles and CCP-II (currently not operational) with 25,344 spindles. The Cotton segment operates under the title “Crescent Cotton Products, a division of Crescent Steel and Allied Products Limited” and with the operational unit, has the capability of producing 500 bags of high quality cotton carded yarn, in counts ranging from 6s to 30s.

The company operates two fully owned subsidiaries in the capital markets and power sectors, CS Capital Private Limited and Shakarganj Energy Private Limited, respectively.

The symbol “CSAP” is being used by the stock exchanges for the shares of Crescent Steel and Allied Products Limited.”

Board meeting of Allied Bank Limited be held on August 05, 2015

Karachi: Allied Bank Limited informed Karachi Stock Exchange that board of directors meeting of the bank will be held on August 05, 2015 at Lahore. The agenda of the meeting is to interalia consider Financial Statements of the Bank for half Year ended June 30, 2015 and declaration of any entitlement.

“Allied Bank Limited is incorporated in Pakistan under the Companies Ordinance, 1984. It is a scheduled bank, engaged in commercial banking and related services. The Bank operates a total of 948 branches in Pakistan, 1 branch in Karachi Export Processing Zone Branch, and 1 wholesale banking branch in Bahrain. The subsidiary of the company includes ABL Asset Management Company Limited. The bank is listed on the Karachi, Lahore and Islamabad Stock Exchanges of Pakistan. The registered office of the bank is situated at Lahore.

The services of the company are in the personal and business banking segment. The services of the bank in the banking segment includes everyday accounts, lifestyle banking, savings and term deposits, credit and debit cards, domestic remittances, banc-assurance and e-banking services.

The symbol “ABL” is being used by the stock exchanges for the shares of Allied Bank Limited.