آن ہیوسر-بوش نےساب ملر کے لیے نظرثانی شدہ تجویز کی تصدیق کردی

نظرثانی شدہ تجویز 43.50 برطانوی پاؤنڈز فی حصص، مع جزوی حصص متبادل
نقد آفر 48 فیصد پریمیم کی حامل
جزوی حصص متبادل 33 فیصد پریمیم کے ساتھ

رسلز، 12 اکتوبر 2015ء/پی آرنیوزوائر– ملفوف معلومات بیلجیئم کے شاہی حکم نامہ 14 نومبر 2007ء کے مطابق باضابطہ اطلاع پر مشتمل ہے جو باقاعدہ مارکیٹ میں تجارت کے لیے پیش کیے گئے مالیاتی اسباب کے جاری کنندہ کی ذمہ داریوں کے حوالے سے ہے۔

مکمل یا جزوی دونوں صورت میں جاری، شائع یا تقسیم کرنے کے لیے نہیں ، نہ ہی کسی دائرۂ اختیار میں یا سے جہاں متعلقہ قوانین یا ضوابط کی خلاف ورزی تصور ہو۔

یہ اعلان شہری کوڈ برائے تحویل و انضمام کے قانون 2.7 کے تحت پیشکش کے مضبوط ارادے کا اعلان نہیں ہے اور اس امر کی کوئی یقین دہانی نہیں دی جاتی کہ کوئی پیشکش کی بھی جائے گی۔

آن ہیوسر-بوش ان بیو (“اے بی ان بیو”) (یورونیکسٹ: ABI) (این وائی ایس ای: BUD) نے حالیہ منصوبے پر توجہ ڈالتے ہوئے تصدیق کی ہے کہ اس نے آج ساب ملر پی ایل سی (“ساب ملر”) (ایل ایس ای: SAB) (جے ایس ای: SAB) کو نظرثانی شدہ و بہتر تجویز کی ہے تاکہ دونوں اداروں کو ملایا جائے اور پہلی حقیقی عالمی بیئر کمپنی بنائے جائے۔

نظرثانی شدہ تجویز

اے بی ان بیو کی نظرثانی شدہ تجویز 43.50 برطانوی پاؤنڈز فی حصص کی نقد پیشکش پر مشتمل ہے، جس میں ساب ملر کے حصص کے تقریباً 41 فیصد کے لیے جزوی حصص متبادل دستیاب ہے۔

نقد تجویز 14 ستمبر 2015ء کو (جو اے بی ان بیو کی جانب سے نظرثانی شدہ منصوبے سے قبل آخری کاروباری دن تھا) ساب ملر کے حصص کی حتمی قیمت 29.34 برطانوی پاؤنڈز پر 48 فیصد سے زیادہ کے پریمیم کی نمائندگی کرتی ہے۔

جزوی حصص متبادل

نظرثانی شدہ تجویز کے تحت ساب ملر کے حصص یافتگان جو جزوی حصص متبادل کا انتخاب کریں گے کو 0.483969 محدود حصص اور ساب ملر کے ہر شیئر پر 3.56 برطانوی پاؤنڈز ملیں گے [1]۔ 9 اکتوبر 2015ء کو اے بی ان بیو کے عام حصص کی حتمی قیمت 98.30 یورو کی بنیاد پر جزوی حصص متبادل، بشمول 3.56 برطانوی پاؤنڈز نقد، ہر سابم لر کے حصص کو 38.88 برطانوی پاؤنڈز کی قدر دے گا، جو 14 ستمبر 2015ء کو ساب ملر کے حصص کی حتمی قیمت 29.34 برطانوی پاؤنڈز پر تقریباً 33 فصد پریمیم کی نمائندگی کررہی ہے [2]۔

یہ بہتر تجویز پر آلٹریا گروپ انکارپوریٹڈ اور بیو کو لمیٹڈ دونوں پر شرطِ لازم ہے جو اپنے تمام ساب ملر حصص کے لیے جزوی متبادل حصص کا انتخاب کررہے ہیں۔

اے بی ان بیو امید رکھتا ہے کہ بیشتر ساب ملر حصص یافتگان، آلٹریا گروپ انکارپوریٹڈ اور بیو کو لمیٹڈ کے علاوہ، نقد پیش کا انتخاب کرنا چاہیں گے۔

اے بی ان بیو جزوی حصص متبادل کے معاملے میں ساب بورڈ کی تجویز کا خواہشمند نہیں ہوگا۔

دیگر معاملات

باضابطہ مالی سودے کا اعلان مندرجہ بالا لازمی شرائط اور دیگر شرائط اور 7 اکتوبر 2015ء کو اے بی ان بیو کے اعلان میں مذکور شرائط پر منحصر ہوگا۔ اے بی ان بیو مذکورہ بالا اعلان یا اس سے متعلقہ کسی بھی بات سے متعلق پیشکش کرنے کے لیے ان لازمی شرائط کو مجموعی طور پر یا کسی حصے سے مکمل طور پر دستبردار کا اختیار رکھتا ہے۔

نظرثانی شدہ تجویز کسی پیشکش پر مشتمل نہیں اور نہ ہی یہ اے بی ان بیو پر کوئی ذمہ داری ڈالتی ہے کہ وہ پیشکش کرے، نہ یہ کوڈ کے مطابق کسی بھی ادارے کے پیشکش کرنے کے ارادوں کی شہادت ہے۔ اے بی ان بیو اس لیے اسے کوڈ کے قانون2.2 (الف) کے مطابق ایک اعلان کے لیے بنیاد تشکیل دینا سمجھتا ہے۔

اس امر کی کوئی یقین دہانی نہیں کہ حتمی پیشکش کی جائے گی۔ مزید اعلان مناسب پانے پر کیا جائے گا۔

اے بی ان بیو مندرجہ ذیل حقوق محفوظ رکھتا ہے:

ا) غور و فکر کی دیگر اقسام متعارف کروانے اور/یا غور کی ترکیب کو تبدیل کرے؛

ب) مالی سودے کی تکمیل اےبی ان بیو کے کسی ماتحت ادارے کے ذریعے یا ساتھ کرے یا کسی ایسے ادارے سے جو اے بی ان بیو کا ماتحت بنے گا؛

ج) ساب ملر کے لیے کسی بھی وقت کم پسندیدہ شرائط پر پیشکش کرے (جس میں نقد پیشکش اور جزوی حصص متبادل شامل ہیں):

(i) ساب ملر کے بورڈ کے ساتھ معاہدے یا سفارش کے ساتھ

(ii) اگر کوئی تیسرا فرق ساب ملر کو کم پسندیدہ شرائط پر کوئی پیشکش دینے کا مضبوط ارادہ کرنے کا اعلان کرے؛ یا

(iii) کوڈ کے مطابق ساب ملر کی جانب سے قرضوں سے خلاصی کے سودے کا اعلان کرنے کے بعد؛ اور

د) اس صورت میں کہ ساب ملر کی جانب سے کسی بھی ڈیویڈنڈ کا اعلان، اظہار، قیام یا ادائیگی کی جاتی ہے، تاکہ وہ اپنی پیشکش کو اس ڈیویڈنڈ کی مقدار سے کم کرسکے (بشمول نقد پیشکش اور جزوی حصص متبادل)۔

اس اعلان میں شامل تمام معاملات سے تعلق رکھنے والے معاملات میں صرف لیزارڈ اے بی ان بیو کے لیے خصوصی طور پر مالیاتی مشیر کا کردار ادا کررہا ہے، اور لیزارڈ کے صارفین کو حفاظت دینے کو حوالے سے اے بی ان بیو کے علاوہ کسی کا ذمہ دار نہیں اور نہ ہوگا، یا اس اعلان میں پیش کردہ معاملات کے حوالے سے مشاورت فراہم کرنے کے حوالے سے بھی۔ ان مقاصد کے لیے “لیزارڈ” کا مطلب لیزارڈ فریریرس اینڈ کمپنی ایل ایل سی اور لیزارڈ اینڈ کمپنی لمیٹڈ ہے۔ لیزارڈ اینڈ کمپنی لمیٹڈ برطانیہ میں فنانشل کنڈکٹ اتھارٹی کی جانب سے ایک منظور شدہ باضابطہ ادارہ ہے۔ نہ ہی لیزارڈ اور نہ ہی اس کے ملحقہ ادارے کسی بھی فرد کے لیے، جو اس اعلان کے حوالے سے لیزارڈ کا صارف نہیں ہے یا اس اعلان میں پیش کردہ معاملات کے حوالے سے، کسی قسم کی کوئی ذمہ داری، جواب دہی یا ذمہ داری رکھتے ہیں (چاہے وہ بلاواسطہ ہو یا بالواسطہ، معاہدے میں ہو، شبہ میں، زیر دستور ہو یا کسی بھی صورت میں)۔

ڈوئچے بینک اے جی جرمن بینکاری قوانین (متعلقہ اتھارٹی: یورپین سینٹرل بینک) اور برطانیہ میں پروڈنشل ریگولیشن اتھارٹی کے تحت مستند ہے۔ یہ یورپین سینٹرل بینک اور جرمنی کی وفاقی مالیاتی نگرانی انجمن بافن کے زیر نگرانی ہے اور برطانیہ میں پروڈنشل ریگولیشن اتھارٹی اور فنانشل کنڈکٹ تھارٹی میں محدود احکام سے مشروط ہے۔ اس کے اختیار نامے اور پروڈنشل ریگولیشن اتھارٹی اور فنانشل کنڈکٹ اتھارٹی کی جانب سے احکام کے بارے میں تفصیلات طلب کرنے یا www.db.com/en/content/eu_disclosures.htm پر دستیاب ہیں۔

ڈوئچے بینک اے جی، جو اپنی لندن شاخ (“ڈی بی”)کے ذریعے کام کررہا ہے، اے بی ان بیو کے لیے کارپوریٹ بروکر کا کردار ادا کررہا ہے اور اس اعلان یا اس کے مواد کے حوالے سے کوئی دوسرا فرد نہیں۔ ڈی بی اے بی ان بیو کے علاوہ کسی دوسرے فرد کو اپنے صارفین کے لیےپیش کردہ حفاظت فراہم کا ذمہ دار نہیں، یہاں پیش کردہ معاملے کے حوالے سے کوئی مشاورت بھی نہیں فراہم کرے گا۔ دھوکا دہی کے لیے کسی فرد کی جواب دہی کو محدود کیے بغیر نہ ہی ڈی بی نہ ہی اس کے ماتحت ضمانت کار، شاخیں یا ملحقہ ادارے اور نہ ہی اس کے متعلقہ ڈائریکٹرز، افسران، نمائندگان، ملازمین، مشیران اور ایجنٹوں کسی بھی قسم کا فرض، جواب دہی یا ذمہ داری قبول کرتے ہیں جو بھی ہو (بلاواسطہ یا بالواسطہ، معاہدے میں ہو، شبہ میں، زیر دستور ہو یا کسی بھی صورت میں) کسی بھی فرد کے لیے جو اس اعلان، اس میں موجود کسی بھی بیان کے حوالے سے ڈی بی کا صارف نہیں ہے۔

کوڈ کے قانون 2.6 (الف) کے مطابق اے بی ان بیو کو لازمی، 14 اکتوبر 2015ء بروز بدھ شام پانچ بجے سے پہلے پہلے، کوڈ کے قانون 2.7 کے تحت ساب ملر کے لیے پیشکش کے مضبوط ارادے کا اعلان کرنا ہوگایا اعلان کرے کہ وہ ساب ملر کے لیے پیشکش کا ارادہ نہیں رکھتا، دونوں صورتوں میں اعلان ایک بیان تصور ہوگا جس پر کوڈ کا قانون 2.8 لاگو ہوتا ہے۔ حتمی تاریخ صرف ساب ملر اور ٹیک اوور پینل کی رضامندی کی صورت میں بڑھائی جائے گی بمطابق قانون 2.6 (ج)۔

اس اعلامیہ کے انگریزی، ولندیزی اور فرانسیسی ترجمے www.ab-inbev.comپر دستیاب ہوں گے۔

ہدایات

کوڈ کے اظہار کی شرائط

مجموعہ قانون یعنی کوڈ کی شق 8.3 (الف) کے تحت کوئی بھی فرد پیش کرنے والے کسی بھی ادارے یا کسی بھی سیکورٹی ایکسچینج پیش کار کے 1 فیصد یا اس سے زیادہ کسی بھی درجے کی متعلقہ سیکورٹیز میں دلچسپی رکھتا ہو (وہ پیش کار جو اس پیش کار کے علاوہ ہو جس نے صرف نقد میں اعلان کیا ہے کہ یہ پیشکش ہے، یا اس جیسا) کو پیش کردہ عہد کے آغاز پر لازمی اوپننگ پوزیشن ڈسکلوژر بنائے، اور اگر تاخیر سے، تو کسی بھی سیکورٹیز ایکسچینج پیش کار کے اعلان کے مطابق کرے۔ اوپننگ پوزیشن ڈسکلوژر میں فرد کی دلچسپی اور مختصر عہدے، سبسکرائب کرنے کے حقوق، کسی بھی (i) پیشکار ادارے اور (ii) کسی بھی سیکورٹی ایجنسی پیش کار (وں) کی متعلقہ سیکورٹیز شامل ہونی چاہئیں۔ ایک ایسے فرد پر جس پر شق 8.3 (ا) لاگو ہوتی ہے کی جانب سے اوپننگ پوزیشن ڈسکلوژر پیشکش کے دور کے آغاز کے بعد 10 کاروباری دنوں کے اندر اندر ساڑھے 3 بجے سہ پہر (بوقت لندن) سے زیادہ تاخیر سے پیش نہیں کی جانی چاہیے، اور اگر مناسب ہو، تو پہلے شناخت شدہ سیکورٹیز ایکسچینج پیش کار کے اعلان کے بعد 10 ویں کاروباری دن پر ساڑھے 3 بجے (بوقت لندن) سے زیادہ دیر نہ ہو۔ متعلقہ افراد جو پیش کار ادارے یا سیکورٹیز ایکسچینج پیش کار کی متعلقہ سیکورٹیز سے حتمی تاریخ سے قبل اوپننگ پوزیشن ڈسکلوژر کے لیے معاملہ کرتے ہیں انہیں اس کے بجائے لازمی ڈیلنگ ڈسکلوژر بنانا چاہیے۔

کوڈ کے قانون 8.3 (ب) کے تحت کوئی بھی شخص جو پیش کار ادارے یا کسی بھی سیکورٹی ایکسچینج پیش کار کے 1 فیصد یا اس سے زیادہ کسی بھی درجے کی متعلقہ سیکورٹیز میں دلچسپی رکھتا ہو لازمی ڈیلنگ پوزیشن ڈسکلوژر بنائے، اگر فرد پیش کار ادارے یا کسی بھی سیکورٹی ایکسچینج پیش کار کی متعلقہ سیکورٹیز میں معاملات کرنے والا ہے۔ ڈیلنگ ڈسکلوژر لازمی متعلقہ معاملے اور فرد کی دلچسپیوں اور مختصر عہدے، سبسکرائب کرنے کے حقوق، کسی بھی (i) پیشکار ادارے اور (ii) کسی بھی سیکورٹی ایجنسی پیش کار (وں) کی تفصیلات شامل ہونی چاہئیں، جو شق8 کے تحت پہلے جاری کردہ تفصیلات کی وسعت کو محفوظ کریں۔ کسی فرد کی جانب سے ایک ڈیلنگ ڈسکلوژر وہ ہے جس پر شق 8.3 (ب) لاگو ہوتی ہے جسے متعلقہ معاملے کی تاریخ کے بعد کاروباری دن پر ساڑھے 3 بجے (بوقت لندن) سے تاخیر سے نہیں ہونا چاہیے۔

ایک دوافراد ایک ساتھ کسی معاہدے یا مفاہمت کی پیروی کررہے ہیں، چاہے وہ باضابطہ ہو یا بے ضابطہ، تاکہکسی بھی پیش کار ادارے کاسیکورٹی ایکسچینج پیش کار کی متعلقہ سیکورٹیز میں دلچسپی حاصل کریں یا اس پر گرفت مضبوط کریں، انہیں شق 8.3 کے تحت اس کام کے لیے واحد فرد سمجھا جائے گا۔

اوپننگ پوزیشن ڈسکلوژرژ لازمی طور پر پیش کار ادارے یا کسی بھی پیش کار کی جانب سے ہونے چاہئیں جبکہ ڈیلنگ ڈسکلوژرز لازمی طور پر پیش کار ادارے، یا کسی بھی پیش کار اور کسی بھی فرد جو ان سے متعلق ہو کی جانب سے بھی ہونے چاہئیں (شق 8.1، 8.2 اور 8.4 دیکھیں)۔

پیش کار اور پیش کار اداروں کی تفصیلات جو متعلقہ سیکورٹیز اوپننگ پوزیشن ڈسکلوژر اور ڈیلنگ ڈسکلوژرز کے بارے میں ہوں گی ٹیک اوور پینل کی ویب سائٹ پر ڈسکلوژر ٹیبل www.thetakeoverpanel.org.uk پر لازمی دکھائی جا سکتی ہیں، جس میں اجراء میں متعلقہ سیکورٹیز کی تعداد کی تفصیلات، پیشکش دور کا آغازکب اور اور پہلی مرتبہ پیش کار کو شناخت کب کیا گیا، درج ہوں گی۔ اگر آپ کو اوپننگ پوزیشن ڈسکلوژر یا ڈیلنگ ڈسکلوژر کرنے کے حوالے سے کوئی بھی شک ہے تو آپ کو پینل کے مارکیٹ سرویلنس یونٹ سے +44 (0)20 7638 0129 پر رابطہ کرنا چاہیے۔

مستقبل کے حوالے سے بیانات

یہ خبری اعلامیہ “مستقبل کے حوالے سے بیانات” کا حامل ہے۔ یہ بیانات اے بی ان بیو کی انتظامیہ کی موجودہ توقعات اور مستقبل کے واقعات پر ان کے نظریں اور پیشرفت پر مبنی ہیں اور فطری طور پر غیر یقینی کیفیات اور حالات میں تبدیلی سے مشروط ہیں۔ مستقبل کے حوالے سے اس اعلامیہ میں شامل ان بیانات میں اے بی ان بیو کی ساب ملرکے بورڈ کے لیے تجویز شامل ہے، اور وہ دیگر بیانات بھی جو تاریخی حقائق نہیں ہیں۔ مستقبل کے حوالے سے بیانات میں عام طور پر “ہوگا”، “ہوسکتا ہے”، “ہونا چاہیے”، “ماننا”، “ارادہ”، “توقع”، “متوقع”، “ہدف”، “اندازہ”، “ممکنہ”، “پیش بینی کرتا” اور ایسے ہی مفاہیم رکھنے والے دیگر الفاظ شامل ہوتے ہیں۔ مستقبل کے حوالے سے ان بیانات میں: مشترکہ کمپنی کی متوقع خصوصیات؛ اے بی ان بیو اور ساب ملر کے حصص یافتگان کی جانب سے مشترکہ کمپنی کی متوقع ملکیت؛ مشترکہ کمپنی کی متوقع صارفی رسائی؛ مجوزہ مالی سودے کے متوقع فوائد؛ اور مجوزہ مالی سودے کی سرمایہ کاری؛ شامل ہیں۔ تاریخی حقائق پر مشتمل بیانات کے علاوہ تمام بیانات مستقبل کے حوالے سے بیانات ہیں۔ آپ کو مستقبل کے حوالے سے ایسے بیانات پر بے جا بھروسہ نہیں رکھنا چاہیے، جو انتظامیہ کے موجودہ نظریے کو ظاہر کرتے ہوں، یہ ان بی ان بیو اور ساب ملر کے لیے مختلف خطرات اور غیر یقینی کیفیات سے مشروط ہیں اور کئی عوامل پر منحصر ہیں، جن میں سے چند اے بی ان بیو کے کنٹرول سے باہر ہیں۔ ایسے اہم عوامل، خطرات اور غیر یقینی کیفیات ہیں جو حقیقی نتائج اور ماحصل کو ان سے بالکل مختلف کرسکتی ہیں، یہاں بیان کردہ مجوزہ مالی سودے کو حوالے سے طریقے میں کوئی یقینی بات نہیں کی جا سکتی جس کا نتیجہ کسی پیشکش یا معاہدے، یا کسی معاہدے کی شرائط کی صورت میں نکلے، اور اس میں درپیش خطرات یو ایس سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن (“ایس ای سی”) میں 24 مارچ 2015ء کو جمع کرائی گئی سالانہ رپورٹ کے فارم 20-ایف (“فارم 20-ایف”) کے آئٹم 3ڈی کے تحت درج ہیں۔ دیگر نامعلوم اور ناقابل پیش بینی عوامل حقیقی نتائج کو ان مستقبل کے حوالے سے بیانات میں پیش کردہ نتائج سے بالکل مختلف کرسکتے ہیں۔

مستقبل کے حوالے سے ان بیانات کو دیگر تاکیدی بیانات سے ملا کر پڑھانا جانا چاہیے جو متعدد مقامات پر موجود ہیں، بشمول اے بی ان بیو کے حال ہی میں جمع کردہ فارم 20-ایف میں، فارم 6-کے میں پیش کردہ رپورٹوں، اور عوامی سطح پر پیش کردہ اے بی ان بیو یا ساب ملر کی دیگر دستاویزات میں۔ اس اطلاع میں پیش کردہ مستقبل کے حوالے سے بیانات ان انتباہی بیانات پر پورے اترتے ہیں، اور اس کی کوئی یقین دہانی نہیں کرائی جا سکتی کہ حقیقی نتائج اور پیشرفت جس کی اے بی ان بیو کو توقع ہے حقیقت کا روپ دھاریں گی، اور اگر بڑے پیمانے حقیقت بن بھی جائیں، تو اس کے نتائج، یا اثرات، اے بی ان بیو یا اس کے کاروبار اور کام پر ویسے ہی پڑیں گے۔ قانون کی جانب سے طلب کرنے کے علاوہ اے بی ان بیو مستقبل کے حوالے سے کسی بھی بیان کو عوامی سطح پر تازہ تر کرنے یا اس پر نظرثانی کرنے کا ذمہ دار نہیں، چاہے نئی معلومات کے نتیجے میں، مستقبل کے واقعات یا کسی بھی صورت میں۔

امریکی سرمایہ کاروں کے لیے اطلاع

اگر اے بی ان بیو ساب ملر کے لیے ایک پیشکش دیتا ہے تو ساب ملر کے امریکی حصص یافتگان کو اطلاع ہونی چاہیے کہ ساب ملر کے حصص یافتگان کی جانب سے منظوری درکار ہونے کی صورت میں مالی سودے کا کوئی بھی قدم ادارے اور حصص یافتگان کے درمیان معاملے کے لیے انگلش کمپنی قوانین کے تحت برطانوی طریقے کے مطابق چلے گا۔ اگر ایسا ہوا، تو توقع ہے کہ سودے کے تحت ساب ملر حصص یافتگان کو جاری ہونے والے حصص امریکی سیکورٹیز ایکٹ 1933ء کی رجسٹریشن شرائط سے مستثنا قرار پائیں گے، سیکشن 3 (ا) (10) کے تحت اور برطانوی ڈسکلوژر شرائط سے مشروط ہوجائیں گے (جو امریکا سے مختلف ہیں)۔ مالی سودا انگلش قوانین کے تحت تحویل کے طریقے پر لاگو ہو سکتا ہے۔ اگر ایسا ہوا تو ساب ملر حصص یافتگان کو جاری ہونے والے حصص امریکی سیکورٹیز ایکٹ کے تحت رجسٹر ہوں گے، رجسٹریشن سے قابل اطلاق استثنا کو چھوڑ کر۔ اگر مالی سودہ برطانیہ تحویل پیشکش کے مطابق ہوا تو یہ امریکی ایکسچینج ایکٹ 1934ء کے قانون کے تحت ہوگا، بشمول قانون 14 ڈی-1 (د) کے قابل اطلاق استثنا ۔

فائلنگ کو فروخت کے لیے پیشکش یا کوئی بھی سیکورٹیز خریدنے کے لیے پیشکش کی استدعا نہ سمجھنا چاہیے، نہ ہی کسی بھی خطے میں سیکورٹیز کی کوئی بھی فروخت ہوسکتی ہے، پیشکش، استدعایا فروخت کسی بھی قانونی دائرے میں سیکورٹیز قوانین کے تحت رجسٹریشن یا کوالیفکیشن کے بغیر ہونا غیر قانونی ہوگا۔ کوئی بھی سیکورٹیز پیش نہیں کی جاستی سوائے سیکورٹیز ایکٹ 1933ء کے حصہ 10 کے مطابق شرائط کو پورا کیے بغیر۔

آن ہیوسر-بوش ان بیو روابط

ذرائع ابلاغ
ماریان آمسمس
ٹیلی فون:
1-212-573-9281+
ای میل: marianne.amssoms@ab-inbev.com

کیرن کوک
ٹیلی فون:
1-212-573-9283+
ای میل: karen.couck@ab-inbev.com

کیتھلین وان بوسلیئر
ٹیلی فون:
32-16-27-68-23+
ای میل: kathleen.vanboxelaer@ab-inbev.com

اسٹیو لپن، برنسوک گروپ یو ایس
ٹیلی فون:
1-212-333-3810+
ای میل: slipin@brunswickgroup.com

رچرڈ ژاک، برنسوک گروپ برطانیہ
ٹیلی فون:
44-20-7404-5959+
ای میل: rjacques@brunswickgroup.com

سرمایہ کار
گراہم اسٹیلی
ٹیلی فون:
1-212-573-4365+
ای میل: graham.staley@ab-inbev.com

کرسٹینا کیسپرسن
ٹیلی فون:
1-212-573-4376+
ای میل: christina.caspersen@ab-inbev.com

ہیکو وولسیک
ٹیلی فون:
32-16-27-68-88+
ای میل: heiko.vulsieck@ab-inbev.com

مالیاتی مشیر – لیزارڈ
ولیم روکر / چارلی فورمین
ٹیلی فون: 2000 7187 20 44+

کارپوریٹ بروکر – ڈوئچے بینک
بین لارنس / سائمن ہولنگس ورتھ
ٹیلی فون: 8000 7545 20 44+

آن ہیوسر-بوش ان بیو کے بارے میں

آن ہیوسر-بوش ان بیوایک پبلکلی ٹریڈڈ کمپنی (یورونیکسٹ: ABI) ہے جو لیوین، بیلجیئم میں قائم ہے اور نیو یارک اسٹاک ایکسچینج (این وائی ایس ای: BUD) میں امریکن ڈپازٹری ریسپٹس رکھتی ہے۔ یہ معروف عالمی شراب ساز ہے اور دنیا کی سرفہرست پانچ صارفی مصنوعات کمپنیوں میں سے ایک ہے۔ بیئر، حقیقی سماجی نیٹ ورک، ہزاروں سالوں سے لوگوں کو ایک جگہ پر جمع کررہا ہے اور ہمارا پورٹ فولیو 200 سے زیادہ بیئر برانڈز کا حامل ہے جو صارفین کے درمیان مضبوط تعلقات کے قیام کو جاری رکھے ہوئے ہے۔ اس میں بڈوائیزر (ر)، کورونا (ر) اور ستیلا آرتوئے (ر) جیسے عالمی برانڈز؛ بیکس (ر)، لیفے (ر) اور ہوئیگارڈن (ر) جیسے بین الاقوامی برانڈز؛ اور بڈ لائٹ (ر)، سکول (ر)، براہما (ر)، انکارکٹیکا (ر)، کوئلمیس (ر)، وکٹوریا (ر)، موڈیلو اسپیشل (ر)، مائیکلوب الٹرا (ر)، ہربائن (ر)، سیڈرن (ر)، کلنسکوئے (ر)، سبرسکایا کورونا (ر)، چرنگوسکی (ر)، کاس (ر) اور جیوپیلر (ر) جیسے مقامی برانڈز شامل ہیں۔ آن ہیوسر-بوش ان بیو کی معیار سے وابستگی 600 سے زیادہ سالوں کے شراب سازی کی روایت اور لیوین، بیلجیئم میں ڈین ہورن بریوری میں پنہاں ہے، اور ساتھ آن ہیوسر اینڈ کمپنی بریوری کے رہنما جذبے میں بھی جو 1852ء سے سینٹ لوئس، امریکا میں ہے۔ جغرافیائی طور پر ترقی یافتہ اور ترقی پذیر مارکیٹوں میں متوازن مقام کے ساتھ آن ہیوسر-بوش ان بیو دنیا بھر کے 25 ممالک میں مقیم تقریباً 000 155 ملازمین کی اجتماعی قوت کا فائدہ اٹھاتا ہے۔ 2014ء میں اے بی ان بیو نے 47.1 ارب امریکی ڈالرز کا فائدہ اٹھایا۔ ادارہ بہترین بیئر کمپنی بننے کے لیے جدوجہد کرتا ہے تاکہ ایک بہتر دنیا کے لیے افراد کو اکٹھا کیا جائے۔ مزید جاننے کے لیے ab-inbev.com، facebook.com/ABInBev یا @ABInBevNews کے ذریعے ٹوئٹر پر دیکھیں۔

[1 ] اس صورت میں کہ محدود حصص کے لیے انتخاب 326 ملین محدود حصص سے زیادہ کی نمائندگی کرے تو ایسے انتخابات کو پرو ریٹا بنیادوں پر محدود کردیا جائے گا۔

[2] یورو 1.3469:برطانوی پاؤنڈ 1.0000 کی شرح مبادلہ کی بنیاد پر، جو 9 اکتوبر 2015ء کو شام ساڑھے 4 بجے بی ایس ٹی پر بلوم برگ کے پیش کردہ اعدادوشمار سے نکالی گئی تھی۔

Board meeting of Kohinoor Textile Mills Limited will be held on October 20, 2015

Karachi: Kohinoor Textile Mills Limited informed Karachi Stock Exchange that board of directors meeting of the company will be held on October 20, 2015 at Lahore. The agenda of the meeting is to consider the un-audited accounts for the 1st Quarter ended September 30, 2015 for declaration of any entitlement.

Further, the Company has declared the closed period from October 13, 2015 to October 20, 2015.

Board meeting of Jubilee General Insurance Company Limited to be held on October 21, 2015

Karachi: Jubilee General Insurance Company Limited informed Karachi Stock Exchange that board of directors meeting of the company is scheduled to be held on October 21, 2015 at Karachi. The agenda of the meeting is to consider the unaudited Accounts of the Company for the nine months ended September 30, 2015.

Further, the Company has declared the closed period from October 14, 2015 to October 21, 2015.

Jubilee General Insurance Company Limited was incorporated in 1953. The branch network of the company is located in all the major cities and towns of Pakistan. The relationship of the company is renowned internationally with reinsurers such as Swiss Re, Munich Re, Lloyds, Hannover Re and Mitsui Sumitomo Re. The company is also supported by internationally acclaimed reinsurance brokers including AON Group, Willis, Marsh and UIB. In 2003 the company took control over a foreign country within Pakistan operations of Commercial General Union. It later acquired majority control of CU Life Assurance Company of Pakistan Ltd. The company is listed on the Karachi, Lahore and Islamabad stock exchanges of Pakistan. The head office of the company is located in Karachi.

The product range of the company in general insurance includes fire, marine, motor, engineering, health and general accidents. The company is also associated with providing risk coverage and risk management related services. Auto financing, personal loans, mortgages, plastic cards and trade finance, capital investment finance are customized solutions for securing entire operations of the company. Jubilee group health insurance includes services for national and multinational corporations including pharmaceuticals, chemical, textile, cement, hotels, oil and energy, manufacturing, fast moving consumer goods, banking and financial sectors.

The symbol “JCICL” is being used by the stock exchange for the shares of Jubilee General Insurance Company Limited.

Board meeting of Bank Alfalah Limited will be held on October 21, 2015

Karachi: Bank Alfalah Limited informed Karachi Stock Exchange that board of directors meeting of the company will be held on October 21, 2015 at Abu Dhabi. The agenda of the meeting is to consider quarterly accounts for the period ended September 30, 2015.

Further, the Company has declared the closed period from October 14, 2015 to October 22, 2015.

Bank Alfalah Limited was incorporated as a public limited company on June 21, 1992. The foundations of the bank are laid under the Companies Ordinance 1984. The banking operations of the company commenced from November 1, 1997. The bank is owned and operated by the Abu Dhabi Group and does business through a network of over 500 branches in more than 170 cities in Pakistan. The bank has an international presence in Afghanistan, Bangladesh, Bahrain and a representative office in the UAE. The shares of the bank are quoted on the Karachi, Lahore and Islamabad stock Exchanges of Pakistan. The registered office of the company is located in Karachi.

The core operations of the bank are providing financial solutions to consumers, corporations, institutions and governments through a broad spectrum of products and services, including corporate and investment banking, consumer banking and credit, commercial, SME, agri-finance, Islamic and asset financing.

The symbol “BAFL” is being used by the stock exchanges for the shares of Bank Al-Falah Limited.

Board meeting of IGI Insurance Limited will be held on October 22, 2015

Karachi: IGI Insurance Limited informed Karachi Stock Exchange that board of directors meeting of the company will be held on October 22, 2015 at Lahore. The agenda of the meeting is to consider the un-audited Financial Statements for the 3rd quarter ended September 30, 2015.

Further, the Company has declared the closed period from October 14, 2015 to October 22, 2015.

IGI Insurance Limited a Packages Group Company, was incorporated in Pakistan as a public limited company in 1953 under Companies Ordinance, 1984. The insurance company is engaged in providing general insurance services in spheres of Fire, Marine, Motor, Health and Miscellaneous. The stocks of the company are quoted on the Karachi and Lahore Stock Exchanges of Pakistan. The registered office of the Company is located in Karachi.

The company is currently engaged in the process of acquisition of American Life Insurance Company for the acquisition of ownership interest of 40,986,690 ordinary shares representing approximately 81.97% of the total issued, subscribed and paid up capital shares of the company.

The associated companies of the group includes packages limited, nestle Pakistan Limited, Sanofi-Aventis, Tri-Pack Films Limited, Treet Corporation Limited, Siemens Pakistan Engineering Company Limited, Coca-Cola Beverages Pakistan Limited, Mitchell’s Fruit Farms Limited, Zulfeqar Industries Limited, Loads Limited, IGI Investment Bank Limited and IGI Securities Limited.

The symbol “IGIIL” is being used by the stock exchanges for the shares of IGI Insurance Limited.

Board meeting of Descon Oxychem Limited will be held on October 20, 2015

Karachi: Descon Oxychem Limited informed Karachi Stock Exchange that board of directors meeting of the company will be held on October 20, 2015 at Lahore. The agenda of the meeting is to consider the 1st Quarterly Financial Statements of the Company for the period ended September 30, 2015.

Further, the Company has declared the closed period from October 12, 2015 to October 20, 2015.

ٹی سی ایل گلوبل پارٹنر کانفرنس:عالمی نیٹ ورک کا قیام و بہتری لاتی ہوئی

شین چین، چین، 12 اکتوبر 2015ء/پی آرنیوزوائر– ٹی سی ایل کارپوریشن کے چیئرمین ٹامسن لی نے ٹی سی ایل گلوبل پارٹنر کانفرنس سے ایک خطاب کیا، جس میں انہوں نے نئے مسابقتی ماحول میں عالمی نیٹ ورک کے قیام اور بہتری کے ساتھ ساتھ اپنی بین الاقوامی مسابقت کو بہتر بنانے کے لیے ادارے کی وسائل پر توجہ کے بارے میں گفتگو کی۔ “ٹی سی ایل اور اس کے شراکت داروں دونوں کے لیے عالمی ترقیاتی رحجانات اور قواعد کے مطابق صارفین کے ساتھ مل کر کام کرنا ترقی کی بنیادیں رکھتا ہے۔”

TCL Corporation chairman Tomson Li Dongsheng addressed at the TCL Global Partner Conference.

تصویر – http://photos.prnewswire.com/prnh/20151012/275951

جناب لی نے زور دیا کہ ٹی سی ایل اسمارٹ ٹی ویز، اسمارٹ فونز اور گھریلو مصنوعات کا ایک جامع پورٹ فولیو رکھتا ہے، جو مجموعی طور پر ادارے کیعمودی تکمیلیت کی صلاحیت کے ساتھ غیر ملکی شراکت داروں کے لیے زیادہ موثر سپورٹ میکانزم فراہم کرنے کے لیے خدمات دے گا۔ سب سے زیادہ ایجادی پیٹنٹ کے حامل چینی صارفی برقی مصنوعات ادارے کی حیثیت سے ٹی سی ایل نے گزشتہ سال کے دوران اپنی مصنوعاتی مسابقت میں زبردست اضافہ کیا ہے۔ ٹی سی ایل کے ایل سی ڈی پینل بنانے والے حصے چائنا اسٹار آپٹوالیکٹرونکس ٹیکنالوجی کی تنصیب کے دوسرے مرحلے کے باضابطہ کام کا آغاز ہوچکا ہے، جبکہ منصوبے کے مطابق کارخانے کا تیسرا مرحلہ اگلے سال ایل ٹی پی ایس تیار کرے گا۔ ٹی سی ایل توقع رکھتا ہے کہ چائنا اسٹار آپٹوالیکٹرونکس ٹیکنالوجی کی دو تنصیبات کا اضافہ ٹی سی ایل کی اسمارٹ ٹی وی اور اسمارٹ فون کی اعلیٰ مارکیٹ میں مسابقت کو کافی بہتر بنائے گا۔ دونوں پینلز اور ٹی وی سیٹس بنانے کی صلاحیت رکھنے والے واحد چینی ادارے کی حیثیت سے ٹی سی ایل صلاحیت کو موبائل فونز تک بڑھانا چاہتا ہے، ایک ایسا قدم جو اس کے ٹی وی، رابطہ کاری اور گھریلو مصنوعات کے کاروباروں کی مشترکہ مساعی سے فائدہ اٹھائے گا۔

ٹی سی ایل کے بیرون ملک تعاون نمونے کی بہتری اور توسیع ایجنڈے پر لائی جا رہی ہے۔ عالمی ثقافتی رحجانات کے مطابق ٹی سی ایل، اپنے شراکت داروں کے ساتھ، ان ممالک اور خطوں میں تجارتی، مصنوعاتی اور ٹیکنالوجی صلاحیتوں کو بڑھانے کا منصوبہ رکھتا ہے جہاں ایسا ممکن دکھائی دیتا ہے۔ جناب لی نے کہا کہ ٹی سی ایل کا غیر ملکی تعاون نمونہ مصنوعات کی فروخت اور تکنیکی مدد سے آگے شراکت داروں کے تعاون سے مقامی سطح پر کارخانوں کی تیاری تک جا سکتا ہے، جس میں مشترکہ منصوبوں کے قیام کے امکانات کو بھی رد نہیں کیا جا سکتا۔ دریں اثناء، ٹی سی ایل اپنے مقامی شراکت داروں کے ساتھ کاروباری ترقی کی رفتار بڑھانے کے لیے چین کی “ون بیلٹ، ون روڈ” اقتصادی حکمت عملی کا فائدہ اٹھائے گا جو چینی اداروں کے عالمی سطح تک جانے کی حوصلہ افزائی کرتی ہے۔

مزید برآں، ٹی سی ایل اپنی انٹرنیٹ ایپلی کیشنز اور خدمات کی ممکنہ حد تک ممالک اور خطوں میں دستیابی کو بڑھانے کا منصوبہ رکھتا ہے۔ جناب لی نے کہا کہ ٹی سی ایل انٹرنیٹ ایپلی کیشن اور سروسز پر تعاون کے لیے موزوں مقامی شراکت داروں کو دیکھ رہا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ اچھے مقامی شراکت دار نئے انٹرنیٹ کاروباروں میں ٹی سی ایل کی کامیابی کے لیے اس کی خاطر ضروری حالات تخلیق کریں گے۔

ذرائع ابلاغ کے سوالات کے لیے رابطہ کیجیے:
مارٹا چین
86-755-3331-3868+