Breaking News

Daily Archives: June 12, 2016

سری لنکا میں ایزی کیش صارفین کی خاطر موبائل بین الاقوامی ادائیگی خدمات کو ممکن بنانے کے لیے موبائل کامرس ادائیگی کمپنی موزیڈوکی منی گرام کے ساتھ شراکت داری

آسٹن، ٹیکساس، 10 جون 2016ء/پی آرنیوزوائر/– بھروسہ مند ڈیجیٹل کامرس اور ادائیگی حل فراہم کرنے والے عالمی ادارے موزیڈو نے آج اعلان کیا ہے کہ وہ سری لنکا میں موبائل والٹ صارفین کے لیے بین الاقوامی ادائیگی کو تقویت دے رہا ہے۔ موزیڈو نے اس انقلابی خدمت کے لیے دنیا کے معروف عالمی رقوم منتقلی […]

Read More »