Breaking News

Daily Archives: December 3, 2017

‫انڈونیشیائی قومی آبادی و خاندانی منصوبہ بندی بورڈ (بی کے کے بی این) منصوبے بنائے گا، خاندانی منصوبہ بندی، خاندانی ترقی اور خاندانی انتظام کے پروگراموں تک رسائی تیز ہوگی

جکارتا، انڈونیشیا، یکم دسمبر 2017ء/پی آرنیوزوائر/– 14 ویں بین الاقوامی بین الوزارتی کانفرنس برائے آبادی و ترقی (آئی آئی ایم سی) 28 تا 29 نومبر، 2017ء، یوگیاکارتا، انڈونیشیا میں شروع ہوئی۔ ایشیا، افریقہ اور لاطینی امریکا کے 26 ممالک سے تقریباً 250 شرکاء آبادی، تولیدی صحت اور خاندانی منصوبہ بندی پر تجربات کے تبادلے کے […]

Read More »