NTT Com, Infinera and Ixia to Provide World’s First Practical 100 Gbps Ethernet Interconnection at Interop Tokyo 2010

TOKYO, June 8 /Kyodo JBN-AsiaNet/–

NTT Communications (NTT Com), Infinera Japan and Ixia Communications K.K. jointly announced on June 8 that they will provide a 100 Gbps Ethernet transmission network for practical operation, the world’s first, during the Interop Tokyo 2010 trade show at the Makuhari Messe exhibition complex near Tokyo from June 9 to 11.

The 100 Gbps Ethernet network was proven in recent interconnection field tests and now will serve as the backbone network, named ShowNet, for Internet access by exhibitors and visitors alike during Interop Tokyo 2010.

ShowNet, one of the world’s largest networks created for demonstration purposes, will showcase state-of-the-art network architecture for the interconnection of numerous types of devices and services.

The network comprises telecommunication and network infrastructure constructed and managed by NTT Com, an Infinera DTN (TM) scalable, large-capacity switched DWDM (dense wavelength-division multiplexing) system from Infinera, and a high-quality, customizable network tester for network systems and devices from Ixia, a leading maker of IP network testers.

ShowNet incorporates the Ethernet specification 100GBASE-LR4, which is scheduled to be standardized by mid-June after extensive testing to prove network throughput, latency and fluctuation. Interconnection of numerous devices using the 100GBASE-LR4 specification during the show will demonstrate the exciting possibilities of forthcoming next-generation on network technology.

Current Ethernet networks for Internet traffic and data communication are designed for speeds of up to 10 Gbps. Cumulative data volume carried over telecom backbones and worldwide interconnections, however, already surpasses hundreds of Gbps. A technology that bundles 10 Gbps networks is now being utilized for large-data transfers, but inherently faster transmission is required in view of growing data volume and needs for greater transmission efficiency and more enhanced network management.

Ethernet networks operating at 100 Gbps, which enables 25GB of data – the volume of a Blu-ray disk – to be transferred in two seconds at the theoretical maximum speed, are expected to lead to an explosive increase in broadband use.

Based on ShowNet’s performance and user reactions during Interop Tokyo 2010, the three companies will consider taking accelerated steps to offer 100 Gbps Ethernet solutions in the foreseeable future, possibly including NTT Com’s introduction of a 100 Gbps Ethernet communication platform for GIGA STREAM high-quality leased lines; Infinera’s introduction of 100Gbps systems based on next-generation 500Gbps photonic integrated circuits and coherent transmission and Ixia’s launch of the K2 for testing 40 Gbps and 100 Gbps devices  based on the new IEEE802.3ba standard.

About NTT Communications Corporation

Please visit www.ntt.com/index-e.html

Source: NTT Communications Corporation, Infinera Japan, Ixia Communications K.K.

Contact: NTT Communications

(Ms.) Yasuko Oka or (Ms.) Akiko Suzaki

Public Relations Office

Tel: +81-3-6700-4010

e-mail: hodo-cp@ntt.com

Infinera Japan

Chew Peng Healey

Tel: +65-9731-1948

e-mail: chealey@infinera.com

URL: http://www.infinera.com/

Ixia Communications K.K.

Kelly Maloit

Director of Public Relations

Tel: +818-444-2957

e-mail: kmaloit@ixiacom.com

URL: http://www.ixiacom.com

Wisair کمپیوٹیکس تائی پے میں اپنی نئی وائرلیس یو ایس بی سنگل چپ WSR602 کی رونمائی کرے گا

کیمبل، کیلیفورنیا، 26 مئی/پی آرنیوزوائر-ایشیانیٹ/

Wisair کی دوسری نسل کی سنگل چپ  WSR602 مختلف انٹرفیسز اور ریڈیو چینلز پیش کرتی ہے

سنگل-چپ کی بنیاد پر تیار کردہ UWB اور وائرلیس یو ایس بی حل فراہم کرنے والا معروف ادارہ Wisair ایشیا کی سب سے بڑی کمپیوٹر نمائش کمپیوٹیکس (یکم تا 5 جون) میں اپنی نئی WSR602 CMOS سنگل چپ کی رونمائی کرے گا۔

نئی چپ پی سی آئی ایکسپریس/WHCI انٹرفیس اور اضافی فریکوئنسی بینڈز پیش کرتی ہے، جس میں WiMedia بی جی 1 اور بی جی 3، بی جی 4 اور بی جی 6 اپر بینڈز (3.1 گیگا ہرٹز تا 9.5 گیگاہرٹز) شامل ہیں۔ لیپ ٹاپ کمپیوٹرز اور صارفی برقی آلات کو ہدف بنانے والے WSR602 کی بنیاد پر ایمبیڈ شدہ ماڈیولز اس سال کی چوتھی سہ ماہی میں بڑے پیمانے پر پیداوار کے لیے دستیاب ہوں گے۔

Wisair کے صدر اور سی ای او ڈیوڈ ییش کا کہنا ہے کہ “یہ Wisair کے لیے اور اس کی سنگل چپ CMOS صلاحیت کے لیے ایک اہم سنگ میل ہے۔ پورے حل کو ایک واحد معیاری CMOS ڈائی میں شامل کرنے اور مجموعی اخراجات کو بڑی حد تک کم کرنے کی ہماری صلاحیت، بڑھتے ہوئے حجم اور لیپ ٹاپس اور صارفی برقی مصنوعات میں وائرلیس یو ایس بی کی شمولیت کی سہولت دینے والا قدم ہے، WSR602 پی سی آئی ایکسپریس اور WHCI انٹرفیس آپشن برائے ایمبیڈڈ سلوشنز کے ساتھ، اور WSR601 کے یو ایس بی انٹرفیس کے اضافے کے ذریعے، ہمارے صارفین کو اپنی ضروریات کو بہترین انداز میں پورا کرنے کا انتخاب کرنے کی لچک حاصل ہے اور ہم وائرلیس یو ایس بی سلوشنز کی وسیع تر رینج پیش کر سکتے ہیں۔”

Wisair کمپیوٹیکس کے دوران تائی پے کے گرینڈ حیات ہوٹل میں اپنے ہاسپٹیلٹی سویٹ پر  WSR602 کا مظاہرہ کرے گا۔ WSR601 کی بنیاد پر شپنگ مصنوعات اور نئے حلوں کا مظاہرہ بھی کیا جائے گا جس میں سی پی ٹی (چونگہوا پکچر ٹیوبس) وائرلیس ڈیٹیچ ایبل/سیکنڈ لیپ ٹاپ مانیٹر، گریٹ وال وائرلیس کی بورڈ پی سی (“”کراس پی سی”) ٹو ایچ ڈی ٹی وی، وائرلیس لیپ ٹاپ ڈوکنگ برائے نوٹ بک پی سیز/میک بکس اور پہلے سے لیپ ٹاپ کے اندر نصب ہاف منی کارڈ کے ساتھ فل ایچ ڈی (1080) وائرلیس لیپ ٹاپ برائے ایچ ڈی ٹی وی شامل ہیں۔

پہلی نسل کی WSR601 چپ پر مشتمل وائرلیس یو ایس بی مصنوعات (لیپ ٹاپ سے ایچ ڈی ٹی وی، لیپ ٹاپ ڈوکنگ اور یو ایس بی ایڈاپٹر سیٹ) پہلے ہی امریکہ میں لینکسپو (اٹلونا)، سورس آر اینڈ ڈی (وارپیا)، ان فوکس اور کیبلز ان لمیٹڈ، یورپ میں فوجٹسو، ایکس ای ایل (کیو-ویوز)، ہیما، اولیڈیٹا، ڈجی کوم، ڈسپلے سلوشنز، مور مانیٹرز اور پرل، کوریا میں وائی ٹیک اور جاپان میں کوئیزون (ای زی ایئر) کی جانب سے پیش کی جا رہی ہیں۔ دنیا بھر کے مختلف خطوں میں مزید مصنوعات کو متعارف کروانا جلد متوقع ہے۔

کمپوٹیکس تائی پے (یکم تا 5 جون) میں Wisair سے ملیے

ملاقات طے کرنے کے لیے یہاں درخواست بھیجیے: computex@wisair.com

Wisair کے بارے میں

Wisair ایک فیب لیس سیمی کنڈکٹر کمپنی ہے جو اپنے CMOS سنگل چپ کی بنیاد پر تیار کردہ الٹرا وائیڈ بینڈ (UWB) اور وائرلیس یو ایس بی حل فراہم کر رہی ہے۔ مزید معلومات کے لیے ملاحظہ کیجیے: http://www.wisair.com/shop

رابطہ برائے ذرائع ابلاغ:

press@wisair.com

ذریعہ: Wisair

press@wisair.com

Wisair to Unveil the WSR602 NEW Wireless USB Single Chip in Computex Taipei

CAMPBELL, California, May 26 /PRNewswire-AsiaNet/ —

The WSR602, Wisair’s 2nd generation CMOS single chip offers multiple interfaces and radio channels.

Wisair, the leading provider of single-chip based UWB and Wireless USB solutions, will unveil its NEW WSR602 CMOS single chip in Computex, the largest computer exhibition in Asia (June 1st-5th).

The new chip offers PCI Express/WHCI interface and additional frequency bands, including WiMedia BG1 and BG3, BG4 & BG6 upper bands (3.1GHz to 9.5GHz). WSR602 based embedded modules targeting laptop computers and consumer electronics devices will be available for mass production in Q4 this year.

“This is a significant milestone for Wisair and its single chip CMOS capability. Our ability to integrate the entire solution into a single standard CMOS die and lower the overall cost significantly, is the enabler for increased volumes and the drive for embedding Wireless USB in laptops and consumer electronic products,” said David Yaish, President and CEO, Wisair. “With the WSR602 PCI Express and WHCI interface option for embedded solutions, in addition to the USB interface of the WSR601, our customers have the flexibility to select the best fit for their needs and we can offer a broader range of Wireless USB solutions”.

Wisair will be demonstrating the WSR602 in its hospitality suite at the Grand Hyatt hotel in Taipei during Computex. WSR601 based shipping products and new solutions will also be demonstrated, including CPT (CHUNGHWA PICTURE TUBES) wireless detachable/2nd laptop monitor, Great Wall wireless keyboard PC (“Cross PC”) to HDTV, wireless laptop docking for notebook PCs/MacBooks and Full HD (1080) wireless laptop to HDTV with embedded Half Mini Card inside the laptop.

Wireless USB products (Laptop to HDTV, Laptop Docking and USB Adapter Set) based on the 1st generation WS601 chip are already offered by Lenexpo (Atlona), Source R&D (Warpia), InFocus and Cables Unlimited in the USA, Fujitsu, XEL (Q-Waves), Hama, Olidata, Digicom, Display Solutions, More Monitors and Pearl in Europe, Witech in Korea and Quixun (EZAir) in Japan. Additional product launches in different regions worldwide are expected soon.

Meet Wisair @ Computex Taipei (June 1-5)
To schedule a meeting please send a request to: computex@wisair.com

About Wisair:
Wisair is a fabless semiconductor company providing Ultra Wideband (UWB) and Wireless USB solutions based on its CMOS single chip. For more information visit: http://www.wisair.com/shop/

Media Contact:
press@wisair.com

SOURCE: Wisair

CONTACT: Wisair
press@wisair.com

بانکو کروزیرو ڈو سول نے ایجنسیا ایسٹاڈو 2010ء بزنس اچیومنٹ ایوارڈ جیت لیا، فہرست میں 10واں درجہ

ساؤ پالو، 21 مئی/پی آرنیوزوائر-ایشیانیٹ/

بانکو کروزیرو ڈو سول نے ایجنسیا اسٹاڈو بزنس 2010ء اچیومنٹ ایوارڈ جیت لیا ہے، اور برازیل میں 10 بہترین پبلک ٹریڈڈ کمپنیوں میں [۔۔۔۔۔۔] درجہ حاصل کیا ہے۔ اکناموٹیکا کی شراکت سے اور کے پی ایم جی کی جانب سے آڈٹ شدہ یہ تقریب خبری ادارے کی جانب سے منظم کی گئی، جس میں مالیاتی ادارے کو حالیہ نتائج کے تجزیے کے بعد 200 اداروں میں سے منتخب کیا گیا۔ اعزاز برازیل کی سرمایہ کاری مارکیٹ میں امتیازی حیثیت کا نشان اور ملک میں اداروں کی فوقیت کے اہم اشاریوں میں سے ایک ہے۔

بانکو کروزیرو ڈو سول کے بورڈ  رکن فابیو روچا ڈو اماریل، جنہوں نے ادارے کی جانب سے اعزاز وصول کیا، نے کہا کہ “10 بہترین میں شمار ہونا بینک کے کاموں کو بڑے پیمانے پر تسلیم کیے جانے کا اظہار  ہے۔”

ایجنسیا اسٹاڈو کے مطابق یہ درجہ بندی سرمایہ کار کے نقطہ نظر سے سات اہم معیارات کی بنیاد پر مرتب کی  گیا ہے: قیمت-آمدنی، قیمت-خالص ایکوئٹی فی حصص، قیمت کا تغیر، سیالیت، تبخیریت، ڈیویڈنڈ-خالص ایکوئٹی اور خالص ایکوئٹی پر آمدنی، وہ اشاریے ہیں جن کا ادارے کے حجم یا صنعت سے قطع نظر تمام اداروں پر اطلاق ہوتا ہے۔

بانکو کروزیرو ڈو سول نے یہ نیا اعزاز جولائی 2007ء میں ابتدائی عوامی پیشکش (IPO) کے ذریعے عوامی ادارہ بننے کے تین سال بعد حاصل کیا ہے۔

بانکو کروزیرو ڈو سول کے بارے میں

پبلک ٹریڈڈ کمپنی بانکو کروزیرو ڈو سول برازیل کے مشہور بینکوں میں سے ایک ہے اور گزشتہ 16 سالوں سے پے رول لون مارکیٹ میں کام کرنے کے حوالے سے معروف ہے۔

بینک حکومت کی تین سطحوں، وفاقی، ریاستی اور شہری، پر سرکاری ملازمین کے پے رول منہائی کے ذریعے ذاتی قرضے ادا کرنے کے لیے مجاز ادارہ ہے۔ ان قرضہ جات کو فراہم کرنے کے لیے وہ سیلز نمائندگان کے ملک بھر میں پھیلے ہوئے نیٹ ورک کو استعمال کرتا ہے۔

آج، یہ ادارہ ایک مالیاتی مجموعے کی سربراہ کرتا ہے جو متعدد بینک، ایک اسٹاک اور کموڈیٹیز بروکریج، ایک سیکورٹیز ڈیلر، ایک مالیاتی کمپنی، ایک انشورنس کمپنی، ایک سیکورٹائزیشن کمپنی اور خاص صارفین کے لیے تھرڈ-پارٹی فنڈز مینجمنٹ پر مشتمل ہے۔ ساؤپالو (ایس پی) میں صدر دفاتر کے ساتھ ساتھ ادارے کی شاخیں ریو دے جینیرو (آر جے)، کامپیناس (ایس پی)، پاماس (ٹی او)، ریسیف (پی ای) اور سیلواڈور (بی اے) میں واقع ہیں جبکہ نمائندے پورے برازیل میں پھیلے ہوئے ہیں، ادارہ ہزاروں صارفین کا ایک پورٹ فولیو منظم کرتا ہے۔

وائس کمیونیکاکاؤ انسٹیٹیوشنل

کسٹمر فناشنل سروسز ڈپارٹمنٹ مینیجر:

بیتھ گوارالڈو

(bguaraldo@voice.com.br)

ٹیلی فون:

+55-11-3816-1230

ذریعہ: بانکو کروزیرو ڈو سول

رابطہ: بیتھ گوارالڈو، کسٹمر فنانشل سروسز ڈپارٹمنٹ مینیجر

وائس کمیونیکاکاؤ انسٹیٹیوشنل

+55-11-3816-1230

bguaraldo@voice.com.br

برائے بانکو کروزیرو ڈو سول

معروف آن لائن ریسنگ سروس iRacing.com کی نئے پیسفک مواد کے ساتھ عالمی سطح پر توسیع جاری

بیڈفورڈ، میساچوسٹس، 21 مئی/پی آرنیوزوائر-ایشیانیٹ/

نیس کار سے توثیق یافتہ آن لائن ریسنگ اور IZOD انڈی کار آن لائن ریسنگ iRacing.com کی جانب سے فورڈ فیلکن ایف جی 01 اور جزیرہ فلپ گراں پری سرکٹ کی نقاب کشائی کے ساتھ ہی اب آسٹریلیا کی آٹو ریسنگ بھی موٹراسپورٹس کے شائقین، آن لائن ریسنگ ڈرائیوروں اور ریسنگ کھیلوں کے شائقین کے لیے دستیاب ہے، اور یوں iRacing.com نے اپنی شمالی امریکی سے آگے عالمی سطح پر مسلسل توسیع کرتا جا رہا ہے۔

(لوگو:  http://www.newscom.com/cgi-bin/prnh/20100520/NE06986LOGO)

iRacing.com میں جزیرہ فلپ پر وی 8 سپر کاروں کی ریس دیکھیے:

http://www.youtube.com/user/iRacingTV#p/a/u/0/fVBbYfXAaj0

iRacing.com کے شریک بانی جون ڈبلیو ہنری کہتے ہیں کہ “کیونکہ ہم انٹرنیٹ بیسڈ ہیں اس لیے ہمارے اراکین دنیا بھر کے لوگوں کے ساتھ مقابلہ کر سکتے ہیں۔ اس وقت ہمارے پاس شمالی امریکہ سے باہر 70 ممالک سے تعلق رکھنے والے آئی ریسرز موجود ہیں۔ زیادہ بین الاقوامی ٹریکس اور کاروں کی شمولیت پر توجہ میں اضافے کے ساتھ ہم شمالی امریکہ سے مواد تیار کرنا بھی جاری رکھیں گے۔”

رواں سال iRacing.com اور ولیمز ایف 1 نے آئی ریسنگ ڈاٹ کام کی فہرست میں لیجنڈری ٹیم کی ایف ڈبلیو 31 گراں پری کار کا ورچوئل ورژن شامل کرنے کے مشترکہ منصوبوں کا اعلان کیا تھا۔ 40 موجودہ ٹریکس (100 سے زائد کنفیگوریشنز کے ساتھ) اور 18 کاروں کے بعد آئی ریسنگ نے حال ہی میں انگلینڈ کا برانڈز ہیچ اور ولندیزی سرکٹ کلب زانڈوورٹ شامل کیا ہے – جو برٹش گراں پری کے گڑھ سلور اسٹون کے ساتھ اس گیم کا حصہ بن گئے ہیں۔ جاپانی ریس کاروں کے ساتھ ساتھ اولین جاپانی ٹریکس میں اوکایاما بین الاقوامی سرکٹ بھی شامل ہوگا۔

iRacing.com ایک انٹرنیٹ بیسڈ سبسکرپشن سروس ہے جو موٹراسپورٹس کے شائقین اور گیمرز کو آٹو ریسنگ کے کھیل کا مکمل ورچوئل ورژن فراہم کرتی ہیں، جن میں منظم اور خود رو ریسنگ اور ایک سوشل کمیونٹی بھی شامل ہیں۔ ٹریکس اور کاروں کے انتہائی درست ڈیجیٹل ورژنز بنانے کے لیے جدید ٹیکنالوجی، بشمول ملی میٹر کی حد تک درست لیزر اسکیننگ، استعمال کی گئی ہے۔ اراکین، جنہیں لامحدود ٹریک ٹائم کے لیے ماہانہ 8 ڈالرز تک کی کم رقم ادا کرنا پڑتی ہے، کو ایک ایسے تجربے کا یقین دلایا جاتا ہے کہ جس میں وہ کاروں اور ریسوں کی وسیع رینج سے ہمیشہ لطف اٹھائیں، چاہے وہ بالکل نوآموز ہوں یا عالمی معیار کے حقیقی پیشہ ور ڈرائیور۔

iRacing.com اس وقت http://www.iracing.com/pr پر نئے اراکین کے لیے 5 ڈالرز (امریکی) کی خصوصی آزمائشی پیشکش دے رہا ہے

iRacing.com کے بارے میں

ادارہ 2004ء میں ڈیو کیمر اور جان ہنری نے قائم کی تھی۔ کیمر اعزاز یافتہ ریسنگ سمولیشنز کے ڈیولپر پیپیرس ڈیزائن گروپ کے شریک بانی تھے۔ ہنری بوسٹن ریڈسوکس کے اہم مالک اور نیس کار کی روش فینوے ریسنگ کے شریک مالک تھے۔ iRacing ہر سطح کی مہارت رکھنے والے ریسرز اور شائقین، اعلی سطحی پیشہ وروں سے لے کر بالکل نو آموزوں تک، کے لیے کھلا ہے۔ اس تفریح میں شمولیت کے لیے http://www.iRacing.com پر جائیے۔

ذریعہ: iRacing.com

رابطہ: اسٹیو پوٹر

iRacing.com

+1-781-271-1925 (دفتر)

+1-518-596-0500 (موبائل)

Steve.Potter@iRacing.com

Premier Online Racing Service iRacing.com Continues Global Expansion with New Pacific Content

BEDFORD, Mass., May 21 /PRNewswire-AsiaNet/ —

Australian auto racing is now available to motorsports fans, online racing drivers and racing games enthusiasts world-wide as iRacing.com, the home of NASCAR-sanctioned online racing and IZOD IndyCar online racing, unveils the Ford Falcon FG01 and Phillip Island Grand Prix Circuit as
iRacing.com continues its global expansion from the company’s North American roots.

(Logo: http://www.newscom.com/cgi-bin/prnh/20100520/NE06986LOGO)

See V8 Supercars race at Phillip Island on iRacing.com: http://www.youtube.com/user/iRacingTV#p/a/u/0/fVBbYfXAaj0

“Because we’re internet-based, our members can compete with people all over the world,” said John W. Henry, co-founder of iRacing.com. “We now have iRacers in 70 countries outside North America. We’ll continue to develop content from North America as we expand our focus to include more international tracks and cars.”

Earlier this year iRacing.com and Williams F1 announced joint plans to add a virtual version of the legendary team’s FW31 grand prix car to iRacing’s inventory. To the existing 40 tracks (100+ configurations) and 18 cars, iRacing has recently added Brands Hatch in England and the Dutch
Circuit Club Zandvoort – joining Silverstone, home of the British Grand Prix. Okayama International Circuit will be the first of three Japanese tracks, in addition to Japanese racing cars.

iRacing.com is an internet-based subscription service that provides motorsports enthusiasts and gamers with an entire virtual version of the sport of auto racing, including organized and spontaneous racing and a social community. Advanced technology, including millimeter-accurate laser scanning,
is used to develop extremely accurate digital versions of tracks and cars. Members, who pay as little as $8.00 per month for unlimited track time, are ensured an experience that is always fun with a range of cars and races aimed at everyone from complete beginner to world-class real-world professional
driver.

iRacing.com is currently offering a special $5.00 (US) trial offer for new members at http://www.iracing.com/pr/ .

About iRacing.com
The company was founded in 2004 by Dave Kaemmer and John Henry. Kaemmer was co-founder of Papyrus Design Group, developers of award-winning racing simulations. Henry is principal owner of the Boston Red Sox and co-owner of NASCAR’s Roush Fenway Racing. iRacing is open to racers and fans of all skill levels from top-level pros to complete beginners. To join in the fun, go to
http://www.iRacing.com.

SOURCE: iRacing.com

CONTACT: Steve Potter,
iRacing.com,
+1-781-271-1925 (office),
+1-518-596-0500 (mobile),
Steve.Potter@iRacing.com

ڈیجیٹل ریئلٹی نے کرس کمار کو علاقائی سربراہ برائے ایشیا پیسفک مقرر کر دیا

سان فرانسسکو، 19 مئی/پی آرنیوزوائر-ایشیانیٹ/

دنیا کے سب سے بڑے ہول سیل ڈیٹاسینٹر فراہم کنندہ ڈیجیٹل ریئلٹی ٹرسٹ، انکارپوریٹڈ (این وائی ایس ای: DLR) نے آج اعلان کیا ہے کہ کرس کمار نے ڈیجیٹل ریئلٹی ٹرسٹ کے نئے عہدے علاقائی سربراہ برائے ایشیا پیسفک کی حیثیت سے ان کے ادارے میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ جناب کمار سنگاپور میں قیام کریں گے اور ایشیا و پیسفک خطے میں تجارتی سرگرمیوں کے ذمہ دار ہوں گے، جس میں آسٹریلیا، سنگاپور، ہانگ کانگ اور بھارت شامل ہوں گے۔ جناب کمار متعدد منصوبوں کی نگرانی کریں گے، جیسے خطے میں شراکت دارں اور نئے صارفین کے ساتھ تعلقات استوار کرنا، اسٹریٹجک سرمایہ کاری کے مواقع کو شناخت کرنا اور کارروائیوں کو ہم ربط کرنا شامل ہیں۔

ڈیجیٹل ریئلٹی ٹرسٹ کے سی ای او مائیکل ایف فوسٹ نے کہا کہ “اس نئے عہدے پر کرس کو لانا پیسفک خطے اور بھارت سے ہماری اسٹریٹجک وابستگی کو ظاہر کرتا ہے۔ ڈیٹا سینٹرز میں ان کا تجربہ اور ان علاقوں میں ڈیٹا سینٹر مارکیٹوں کے بارے میں ان کی گہری معلومات انہیں ہماری ٹیم کا ایک بہترین اضافہ بناتی ہے۔ ہم ادارے میں کرس کا خیرمقدم کرتے ہوئے بہت خوش ہیں۔ سنگاپور، ہانگ کانگ، آسٹریلیا اور بھارت میں ٹیک سینٹرز ہول سیل ڈیٹا سینٹر مقامات کے لیے ابھرتی ہوئی مستحکم مارکیٹیں ہیں۔ اب جبکہ ہم خطے میں مستقبل میں ترقی کے لیے مستحکم بنیاد فراہم کر رہے ہیں، اس موقع پر کرس کے صارف کے ساتھ گہرے تعلقات اور تکنیکی مہارت ڈیجیٹل رئیلٹی کے لیے قیمتی اثاثہ ثابت ہوگی۔”

کرس کمار آئی ٹی/ڈیٹا سینٹر انفرااسٹرکچر، پراپرٹی اور بحری صنعت میں28 سالہ تجربے کے ساتھ ڈیجیٹل ریئلٹی ٹرسٹ میں آئے ہیں۔ ادارے میں شمولیت سے قبل جناب کمار ایک مخصوص مشاورتی اور منصوبہ جاتی نفاذ کے کاروبار کے صدر اور شریک بانی تھے جو ایشیا پیسفک خطے میں بڑے کارپوریٹ اداروں اور بین الاقوامی ٹیلی کام اور آئی ٹی کمپنیوں کو تنصیبات اور پہلے سے تیار ڈیٹا سینٹر منصوبوں کا خیال تشکیل دینے، کاروبار کی منصوبہ بندی اور انہیں فراہم کرنے کا کام کرتا تھا۔ جناب کمار بھارتی، برطانوی اور امریکی مرچنٹ نیوی میں 10 سال خدمات بھی انجام دے چکے ہیں۔ ایک چیف انجینئر کے طور پر انہوں نے پیچیدہ انجینئرنگ سسٹمز، منصوبہ بندی اور ڈیزائن انجینئرنگ عرصہ کار اور بھروسہ مندی کے ساتھ ساتھ سسٹمز، پروسیسز اور طریق کار کی دیکھ بھال میں اپنے وسیع تجربے اور مہارت میں اضافہ کیا۔ انہوں نے سڈنی یونیورسٹی سے میرین انجینئرنگ (امتیازی) اور فیسلٹیز مینجمنٹ اور فنانس میں پوسٹ گریجویٹ ڈگری حاصل کی ہے۔

ڈیجیٹل ریئلٹی ٹرسٹ انکارپوریٹڈ کے بارے میں

ڈیجیٹل ریئلٹی ٹرسٹ انکارپوریٹڈ ٹیکنالوجی سے متعلقہ ریئل اسٹیٹ کو اپناتی، حاصل کرتی، از سر نو بڑھاتی، ترقی دیتی اور منظم کرتی ہے۔ ادارے کی توجہ انفارمیشن ٹیکنالوجی سے لے کر انٹرنیٹ انٹرپرائزز، ساخت گری سے لے کر مالیاتی خدمات فراہم کرنے والے اداروں تک کے لیے مقامی و بین الاقوامی سطح پر ٹرن-کی ڈیٹا سینٹر (ر) اور پاورڈ بیس بلڈنگ (ر) ڈيٹا سینٹر حل پیش کرنے پر مرکوز ہے۔ ڈیجیٹل ریئلٹی ٹرسٹ کی 85 ملکیتیں، سوائے ایک  کے جسے انکونسولیڈیٹڈ جوائنٹ وینچر میں سرمایہ کاری کے طور پر رکھا گیا، ٹیکنالوجی صنعت اور کارپوریٹ انٹرپرائز ڈیٹا سینٹر کے حاملین کے لیے روزمرہ امور کے لیے ضروری ایپلی کیشنز اور آپریشنز کی حامل ہیں۔ 10 مئی 2010ء کے مطابق کرائے پر دینے کے قابل رقبہ 15.1 ملین مربع فٹ تھا، جس میں ری ڈیولپمنٹ کے لیے 1.9 ملین مربع فٹ رقبہ بھی شامل ہے، ڈیجیٹل ریئلٹی ٹرسٹ کا پورٹفولیو شمالی امریکہ اور یورپ کی 27 مارکیٹوں مین واقع ہے۔ اضافی معلومات کے لیے ڈیجیٹل ریئلٹی ٹرسٹ کی ویب سائٹ http://www.digitalrealtytrust.com ملاحظہ کیجیے۔

ٹرن-کی ڈیٹا سینٹرز، پاورڈ بیس بلڈنگ اور پی او ڈی آرکی ٹیکچر ڈیجیٹل ریئلٹی ٹرسٹ کے رجسٹرڈ ٹریڈمارکس ہیں۔

سیف ہاربر بیان

یہ اعلامیہ مستقبل کے حوالے سے بیانات کا حامل ہے جو موجودہ توقعات، پیش بینیوں اور مفروضوں کی بنیاد پر مبنی ہیں جن میں خطرات اور غیر یقینی کیفیات شامل ہیں جو حقیقی نتائج کو متوقع نتائج سے یکسر مختلف کر سکتے ہیں، ان میں ایشیا پیسفک خطے میں منصوبوں کے متعلق بیانات بھی شامل ہیں۔ ان خطرات و غیر یقینی کیفیات میں مندرجہ ذیل وجوہات، بشمول دیگر، شامل ہیں: عالمی معیشت، کریڈٹ اور مارکیٹ صورتحال میں حالیہ انحطاط کا اثر؛ جغرافیائی مارکیٹوں میں موجودہ مقامی معاشی صورتحال؛ انفارمیشن ٹیکنالوجی پر اخراجات میں کمی، بشمول معاشی رفتار میں کمی یا کساد بازاری؛ ہماری صنعت یا صنعتی شعبے، جنہیں ہم فروخت کرتے ہیں، میں ناموافق معاشی یا ریئل اسٹیٹ پیشرفت (بشمول ریئل اسٹیٹ کی تخمینہ کاری میں کمی اور نقصان کے خسارے)؛ اہم کرایہ داروں پر ہمارا انحصار؛ اہم کرایہ دار یا چھوٹے کرایہ داروں کی بڑی تعداد کا دیوالیہ پن؛ کرایہ داروں ک جانب سے عدم تعمیل یا ٹھیکے کی از سر نو تجدید نہ کروانا، ضروری ڈیٹ اور ایکوئٹی فنانسنگ حاصل کرنے میں ہماری ناکامی؛ سودی نرخوں اور آپریٹنگ کے اخراجات میں اضافہ؛ قرضہ جات کی بروقت ادائیگی میں ہماری ناکامی یا ہماری قرضہ جات سہولیتوں اور معاہدوں میں کیے گئے عہد یا دیگر شرائط کی خلاف ورزی؛ مالیاتی مارکیٹوں میں اتار چڑھاؤ؛ غیر ملکی شرح مبادلہ کے نرخوں میں تبدیلی؛ اپنی ترقی کو مؤثر انداز میں منظم کرنے کی ہماری صلاحیت؛ غیر ملکی مقامات پر ملکیت حاصل کرنے یا اسے چلانے میں دشواری؛ حاصل کردہ یا از سر نو تعمیر کردہ ملکیتوں کو کایمابی سے چلانے میں ہماری ناکامی؛ جوائنٹ وینچر میں سرمایہ کاری سے متعلقہ خطرات، بشمول اس طرح کی سرمایہ کاریوں پر ہمارے کنٹرول میں کمی کا نتیجہ؛ ملکیتوں کی ترقی اور از سر نو تعمیر میں تاخیر یا غیر متوقع اخراجات؛ کرایہ جات کے کم ہوتے یا آسامیوں کے بڑھتے ہوئے نرخ؛ بڑھتا ہوا مقابلہ یا ڈیٹا سینٹر مقام کی دستیاب فراہمی؛ از سر نو تعمیر کے لیے نئی ملکیت اور مقامات کامیابی سے تعمیر کرنے اور حاصل کرنے میں ہماری ناکامی؛ حاصل کرنے کے لیے ملکیتوں کو شناخت کرنے اور حصول کی تکمیل میں مشکلات، مارکیٹ سے جدا ملکیتوں کے حصول کی عدم صلاحیت؛ عوامی اداروں کے لیے موزوں قواعد و ضوابط کو بجا لانے میں ہماری ناکامی؛ REIT کے طور پر اپنی حیثيت برقرار رکھنے میں ہماری ناکامی؛ محصول کے قوانین میں ممکنہ نقصان دہ تبدیلیاں؛ ماحولیاتی غیر یقینی کیفیات اور قدرتی آفات سے متعلقہ خطرات؛ غیر ملکی قواعد و ضوابط میں تبدیلی، بشمول محصولات و ریئل اسٹیٹ کی ملکیت و آپریشن کے متعلق قوانین؛ رئیل اسٹیٹ اور زوننگ کے قوانین میں تبدیلی اور ریئل پراپرٹی کے محصول کے نرخوں میں اضافہ۔ اس طرح کے مزید خطرات و غیر یقینی کیفیات کی فہرست اور تفصیلات کے لیے امریکی سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن کے پاس جمع کرائی گئی رپورٹوں اور دیگر دستاویزات کو ملاحظہ کیجیے جس میں 31 دسمبر 2009ء کو ختم ہونے والے سال کے حوالے سے ادارے کی سالانہ رپورٹ کا فارم 10-کے اور 31 مارچ 2010ء کو ختم ہونے والی سہ ماہی کے حوالے سے ادارے کی سہ ماہی رپورٹ کا فارم 10-کیو ملاحظہ کریں۔ ادارہ مستقبل کے حوالے سے کسی بیان کو اپ ڈیٹ کرنے یا نظر ثانی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا اور نہ ہی اس کا ذمہ دار ہے؛ چاہے وہ نئی معلومات کے نتیجے میں ہو یا مستقبل کے واقعات یا دیگر کے حوالے سے۔

مزید معلومات کے لیے:

اے ولیم اسٹین

چیف فنانشل آفیسر اور چیف انوسٹمنٹ آفیسر

ڈیجیٹل ریئلٹی ٹرسٹ، انکارپوریٹڈ

+1-415-738-6500

پامیلا اے میتھیوز

ڈائریکٹر آف انویسٹر ریلیشنز

ڈیجیٹل ریئلٹی ٹرسٹ، انکارپوریٹڈ

+1-415-738-6500

برنارڈ جیوجہیگن

ایس وی پی انٹرنیشنل آپریشنز

ڈیجیٹل ریئلٹی ٹرسٹ، انکارپوریٹڈ

+353-1-245-0650

ذریعہ: ڈیجیٹل ریئلٹی ٹرسٹ، انکارپوریٹڈ

رابطہ: اے ولیم اسٹین

چیف فنانشل آفیسر اور چیف انوسٹمنٹ آفیسر

یا

پامیلا اے میتھیوز

ڈائریکٹر انوسٹر ریلیشنز

دونوں کے لیے رابطہ

+1-415-738-6500

یا برنارڈ جیوجہیگن

ایس وی پی

انٹرنیشنل آپریشنز

+353-1-245-0650

تمام برائے ڈیجیٹل ریئلٹی ٹرسٹ، انکارپوریٹڈ