Urdu – AsiaNet-Pakistan https://asianetpakistan.com Premier Editorial Content and Press Release Distribution Service Mon, 23 Nov 2020 16:29:20 +0000 en-US hourly 1 https://wordpress.org/?v=5.5.3 ننشا میں منعقدہ آئی ایف ایف میں سسٹین ایبل اکنامک ڈیویلپمنٹ ایک گرما گرم موضوع بنا ہوا ہے https://asianetpakistan.com/urdu/457316/%d9%86%d9%86%d8%b4%d8%a7-%d9%85%db%8c%da%ba-%d9%85%d9%86%d8%b9%d9%82%d8%af%db%81-%d8%a2%d8%a6%db%8c-%d8%a7%db%8c%d9%81-%d8%a7%db%8c%d9%81-%d9%85%db%8c%da%ba-%d8%b3%d8%b3%d9%b9%db%8c%d9%86-%d8%a7%db%8c/ Mon, 23 Nov 2020 16:29:20 +0000 https://asianetpakistan.com/urdu/457316/%d9%86%d9%86%d8%b4%d8%a7-%d9%85%db%8c%da%ba-%d9%85%d9%86%d8%b9%d9%82%d8%af%db%81-%d8%a2%d8%a6%db%8c-%d8%a7%db%8c%d9%81-%d8%a7%db%8c%d9%81-%d9%85%db%8c%da%ba-%d8%b3%d8%b3%d9%b9%db%8c%d9%86-%d8%a7%db%8c/ ننشا، چین، 23 نومبر 2020/ ژن ہوا – ایشیا نیٹ/ — 20 سے 22 نومبر تک بین الاقوامی مالیاتی فورم 2020 کا سالانہ اجلاس ننشا، گوانگ ژاؤ میں منعقد کیا گیا۔ “جامع اور پائیدار ترقی- وسیع مشاورت، تعاون اور بحران سے متعلق ردعمل” کے عنوان کے تحت تقریبا 200 مالیاتی نمائندوں، کاروباری رہنماؤں اور ماہرین […]

The post ننشا میں منعقدہ آئی ایف ایف میں سسٹین ایبل اکنامک ڈیویلپمنٹ ایک گرما گرم موضوع بنا ہوا ہے appeared first on AsiaNet-Pakistan.

]]>

ننشا، چین، 23 نومبر 2020/ ژن ہوا – ایشیا نیٹ/ — 20 سے 22 نومبر تک بین الاقوامی مالیاتی فورم 2020 کا سالانہ اجلاس ننشا، گوانگ ژاؤ میں منعقد کیا گیا۔ “جامع اور پائیدار ترقی- وسیع مشاورت، تعاون اور بحران سے متعلق ردعمل” کے عنوان کے تحت تقریبا 200 مالیاتی نمائندوں، کاروباری رہنماؤں اور ماہرین کو اپنی جانب راغب کیا تاکہ نئے منظر نامے میں مالیاتی اور مالی پالیسیوں جیسے موضوعات: مواقع اور چیلینجز ، ڈبلیو ٹی او ریفارم اور مستقبل کے عالمی تجارتی نظام ، کاربن قیمتوں کا تعین ، گریٹر بے ایریا کوآپریشن اینڈ ڈویلپمنٹ وغیرہ جیسے موضوعات پر تبادلہ خیال کریں۔

آئی ایف ایف میں سسٹین ایبل ڈیویلپمنٹ پر روشنی ڈالی گئی

کووڈ- 19 کے پھیلنے سے بنی نوع انسان کے مشترکہ مستقبل کے ساتھ ایک کمیونٹی کی تعمیر بہت زیادہ ضروری ہے۔ بین الاقوامی تجارت کے فروغ کے لئے چین کونسل کے چیئرمین گاؤ یان کا کہنا ہے کہ اس صدی میں ان دیکھی تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں جسے وبائی مرض نے اب مزید تیز کردیا ہے۔ عالمی معیشت شدید  گراوٹ کا شکار ہے۔ عالمی صنعتی چین اور سپلائی چین منفی طور پر متاثر ہوا ہے۔ یک طرفہ پن اور تحفظ پسندی واقع ہوئی ہے اور معاشی عالمگیریت کا جوابی مقابلہ ہوا ہے۔ رواں سال کی میٹنگ سسٹین ایبل ڈویلپمنٹ پر مرکوز ہے جو ایک جیسی کمیونیٹی کی تعمیر کے ساتھ انسانیت کے مشترکہ مستقبل کے مقاصد اور نظریات کا اشتراک کرتی ہیں جس سے ناصرف تمام انسانیت بلکہ دنیا کو بھی فائدہ ہوگا۔

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹیرس کے مطابق ممالک کو اس بحران سے نمٹنے اور بحالی کو فروغ دینے کے لیے زیادہ سے زیادہ لکوڈیڈیٹی اور وسائل کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ عالمی پبلک فائنس کو سسٹین ایبل ڈیویلپمنٹ کو فروغ دینے کے لیے ضرورت مند ممالک اور صنعتوں پر توجہ دینی چاہیے۔

آئی ایف ایف کونسل کے شریک چیئر ہان سیونگ سو، جنوبی کوریا کے سابق وزیر اعظم اور اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سابق صدر نے بھی اسی طرح کے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ “ہم قلیل مدتی معاشی گروتھ کے حصول میں میں بنی نوع انسان کے مفادات کی کی کسی بھی صورت قربانی نہیں دے سکتے اور اس اہم پیغام کو اس ایونٹ کے ذریعے لازمی تمام لوگوں تک پہنچایا جانا چاہیے۔ مستقبل میں ہونے والی سرمایہ کاری کو زیادہ پائیدار طریقے سے فروغ دینے کے لئے فنانس ہی اہم کردار ادا کرسکتا ہے

گلوبل گرین فنانس انوویشن ایوارڈ کا آغاز سب سے پہلے کیا گیا۔

ستمبر میں چینی رہنما نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 75 ویں اجلاس کے عمومی مباحثے کے موقع پر ایک اہم تقریر کی جس میں تمام ممالک سے اپیل کی کہ وہ سب کے لئے جدید ، مربوط ، سبز اور اوپن ڈیویلپمنٹ کو آگے بڑھائیں ، سائنسی اور تکنیکی انقلاب اور صنعتی تبدیلی کے نئے دور کی پیش کردہ تاریخی مواقع سے فائدہ اٹھائیں ، کووڈ کے بعد کے دور میں عالمی معیشت کی گرین ریکوری حاصل کریں۔

رواں سال آئی ایف ایف نے سب سے پہلے گلوبل گرین فنانس انوویشن ایوارڈ کا آغاز گلوبل گرین فنانس کے جدید حل کی تعریف کرنے کے لئےکیا، گرین فنانس میں بین الاقوامی تبادلے اور تعاون کو تقویت دینے اور اس کی ترقی میں کامیاب تجربے کو فروغ دینے اور سسٹین ایبل ڈیویلپمنٹ میں حصہ ڈالنے کے طریقوں سے کیا۔ ایوارڈ ریویو کمیٹی 15 اہم رہنماؤں پر مشتمل ہے جو عالمی اثر و رسوخ اور اتھارٹی کے ساتھ ساتھ  فنانس اور ماحولیات کے شعبوں کے اشرافیہ کے ساتھ خصوصی شراکت والے اداروں اور متعلقہ منصوبوں کو منتخب کریں۔

ننشا کی مالی ترقی پر اعتماد ظاہر کیا گیا

۲۰۱۷ سے ۲۰۱۹ تک آئی ایف ایف کی سالانہ میٹنگ مسلسل تین سال سے گوانگ ژاو میں ہوئی ہے۔ صرف دو ماہ قبل ننشا میں آئی ایف ایف کے مستقل وینیو کی سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس کو عالمی انوویٹو فنانس  کے پلیٹ فارم اور مالی وسائل مختص کرنے کے لئے تیار کیا جائے گا۔

ننشا کو ہی کیوں منتخب کریں؟ حال ہی میں اس نے کاروباری ماحول کو بہتر بنانے ، فنانشل انوویشن کی حوصلہ افزائی ، اور مالی خدمات کی حمایت جیسے پہلوؤں کے جوابات دیئے ہیں۔

جولائی میں ننشا فائنینشل بیورو نے مالیاتی صنعت کی حمایت، انعامات کے اسکوپ کو وسیع کرنے، انعامات کی اقسام میں اضافہ، انعامات کی رقم میں اضافہ کرنے اور پالیسیوں کی کشش کو بڑھانے کے لیے بہتر اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ ان تمام اقدامات کا مقصد مالیاتی صنعت کے کاروباری ماحول کو بہتر بنانا ہے اور عالمی معیار کے مالی وسائل جمع کرنا ہے۔

اس کے علاوہ ننشا حقیقی معیشت میں نئی رفتار شامل کرنے کے لیے فنانشل ریفارم اور انوویشن کو سرگرم انداز میں فروغ دیتی ہے۔ اس وقت ننشا کے پاس کل 42 فنانشل انوویشن پریکٹسز یا پائلٹ منصوبے موجود ہیں جن میں انٹیلیجنٹ لوکل فنانشل رسک مانیٹرنگ اور روک تھام کے لیے پلیٹ فارم کو پائلٹ فری ٹریڈ زون میں ایک بہترین پریکٹس کیس کے طور پر منتخب کیا گیا ہے۔

ستمبر 2020 تک ننشا نے مجموعی طور پر  6,559 مالیاتی اور اسی طرح کے فنانشل انٹر پرائزز اداروں کو طے کرلیا ہے ، جس میں پائلٹ فری ٹریڈ زون کے اجراء سے قبل ان کی تعداد 52 گنا بڑھ جاتی ہے۔

ماخذ: بین الاقوامی فنانس فورم 2020 کی سالانہ میٹنگ

The post ننشا میں منعقدہ آئی ایف ایف میں سسٹین ایبل اکنامک ڈیویلپمنٹ ایک گرما گرم موضوع بنا ہوا ہے appeared first on AsiaNet-Pakistan.

]]>
‫دنیا کے ساتھ قدم سے قدم ملا کر ،مستقبل سے بات کرتے ہوئے: گوانگژو کا نانشا سائی ٹیک اختراعات کے نئے اُفق دریافت کررہاہے۔ https://asianetpakistan.com/urdu/457124/%e2%80%ab%d8%af%d9%86%db%8c%d8%a7-%da%a9%db%92-%d8%b3%d8%a7%d8%aa%da%be-%d9%82%d8%af%d9%85-%d8%b3%db%92-%d9%82%d8%af%d9%85-%d9%85%d9%84%d8%a7-%da%a9%d8%b1-%d8%8c%d9%85%d8%b3%d8%aa%d9%82%d8%a8%d9%84/ Fri, 20 Nov 2020 13:15:52 +0000 https://asianetpakistan.com/urdu/457124/%e2%80%ab%d8%af%d9%86%db%8c%d8%a7-%da%a9%db%92-%d8%b3%d8%a7%d8%aa%da%be-%d9%82%d8%af%d9%85-%d8%b3%db%92-%d9%82%d8%af%d9%85-%d9%85%d9%84%d8%a7-%da%a9%d8%b1-%d8%8c%d9%85%d8%b3%d8%aa%d9%82%d8%a8%d9%84/ نانشا،چین،20نومبر،2020 / ژن ہوا-ایشیا نیٹ/ — 17نومبر کونانشا میں منعقد ہونے والے 2020 ایسٹ ٹیک ویسٹ  کے موقع پر ضلع گوانگژو کے نانشا کے میئر ڈونگ کے کا کہناتھا “ ہم مشکلات کو عبور کرکے مقررہ وقت پر ملے،اور ایک بار پھر عالمی سائنسی اور ٹیکنالوجی کی اشرافیہ کو نانشا لے کر آئے۔” “وبا کے […]

The post ‫دنیا کے ساتھ قدم سے قدم ملا کر ،مستقبل سے بات کرتے ہوئے: گوانگژو کا نانشا سائی ٹیک اختراعات کے نئے اُفق دریافت کررہاہے۔ appeared first on AsiaNet-Pakistan.

]]>

نانشا،چین،20نومبر،2020 / ژن ہوا-ایشیا نیٹ/ — 17نومبر کونانشا میں منعقد ہونے والے 2020 ایسٹ ٹیک ویسٹ  کے موقع پر ضلع گوانگژو کے نانشا کے میئر ڈونگ کے کا کہناتھا “ ہم مشکلات کو عبور کرکے مقررہ وقت پر ملے،اور ایک بار پھر عالمی سائنسی اور ٹیکنالوجی کی اشرافیہ کو نانشا لے کر آئے۔”

“وبا کے بعدکے دور” میں، مواقع سے کیسے فائدہ اٹھانا ہے ،مشکلات کا سامنا کیسے کرنا ہے اور تکنیکی اختراعات کے ذریعے عالمی معاشی بحالی کو کیسے فروغ دینا ہے؟ دی ایسٹ ٹیک ویسٹ نے اس سوال کا جواب فراہم کردیا ہے ۔

نانشا کے ضلعی کمیٹی کے اشتہاری ادارہ کے مطابق ،اس سال کے ایسٹ ٹیک ویسٹ نے بااثر مہمانوں کو اپنی طرف متوجہ کیا جن میں آئی بی ایم کے ایگزیکٹیو چیئر مین گینی رومیٹی،علی بابا کے نائب صدر اور سی ای او چین ژیاوٗ ڈنگ،ان ٹائم،اور ٹیکنالوجی کمیٹی کے موجد اور چیئر مین  ڈاکٹر چیانگ چون یوآن ،ایف آئی این ڈی اے،وغیرہ شامل تھے۔انھوں نے مختلف موضوعات جیسے کہ “ گلوبل انوسٹمنٹ آوٹ لک”،”چائنا پوسٹ پینڈیمک ریکوری سٹریجیٹی “،”سسٹین ایبل ڈیولپمنٹ آف دی دیجیٹل اکانومی”،”دی پوسٹ پینڈیمک ویلنس انڈسٹری” وغیرہ پر اپنی امید بھری توقعات اور بہترین خیالات کا اظہار کیا۔

ڈاکٹر چیانگ چون یوآ ن کے مطابق، بین الاقوامی برادری کے لیے یہ ایک عام مسئلہ ہے کہ کس طرح سائنس اور ٹیکنالوجی کو استعمال کرتے ہوئے لوگوں کی زندگیوں کو مزید آسان بنائے اور معاشی ترقی کے لیے خدمات انجام دے۔ان حالات میں،ڈیجیٹل ٹیکنالوجی اور روایتی چینی ادویات کا ملاپ ایک امید بھرا اقدام ہے۔

ڈیجیٹل تبدیلی نہ صرف زندگی اور صحت کے نظام پر ایک طویل المدتی اثر رکھتی ہے،بلکہ یہ مختلف صنعتوں اور میدانوں کی سوچ کے طرز پر بھی اثر انداز ہوتی ہے۔بگ ون لیب کے سی ای اور اور شریک بانی مو چین کا کہنا تھا کہ بگ ون لیب ،مشاورت اور تحقیقی نظام کے ایک نئی قسم کے ڈیٹا  کو استعمال میں لاتا ہے،اور اس کے ساتھ ڈیجیٹلائز تحقیقی اشیا کو استعمال کرتے ہوئے کھپت،تفریح،تعلیم،اور عام سہولیات وغیرہ کا تجزیہ کرتاہے۔بڑے پیمانے پر معروضی اعدادوشمار کے ساتھ ، دیکھا گیا کہ چین کی معیشیت  میں عالمی وبا کے دوران برداشت کی قوت اور ترقی کرنے کی قابلیت بہت زیادہ ہے۔

بی این پی پاریباس چین کے سی ای او ،سی جی لائی کا کہنا تھا “ چین کی معاشی تر قی کی لچک بہت سارے مسائل کو یہیں حل کردیتی ہے۔”

اسی بنیاد پر ملک نے وبا کے دوران تیزی سے حکمت عملیاں ترتیب دیں،کاروباری ماحول کو بہتر کیا اور معاشی بہتری کو فروغ دیتے ہوئے،بہت ساری کمپنیوں کے لیے سرحد پار سرمایہ کاری کے لیے ایک “محفوظ مقام” بن گیا۔

چین )گوانگدونگ) تجارت کے لیے ایک آزاد مقام،چین کی  رسائی دینے کی نئی اصلاحات میں  رہنما کی حیثیت سے چینی مارکیٹ میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے لیے “ پہلا انتخاب “ بنتا جارہاہے۔

ایسٹ ٹیک ویسٹ کے ڈونگ کی نے کہا”نانشا  کو ایک جامع طور پر منسلکہ قومی زون اور درآمدی تجارت کے تخلیقی فروغ کے لیے ایک آزمائشی زون کی حیثیت سے منظور کر لیا گیا ہے،جو ملک میں موجود اور غیر ملکی افراد کو یہاں سرمایہ کاری کرنے اور کاروبار شروع کرنےکے لیے مواقع فراہم کرنے اور ان کے لیے یہ جگہ کھولنے کے سلسلے میں، ہمیں ایک نئے اعلیٰ مقام کی تعمیر کی طرف لے جارہاہے۔

اعلی ٹیکنالوجی کی صنعت نانشا میں مستحکم ترقی کررہی ہے،اور اس سے متعلقہ کمپنیاں مسلسل بڑھتی جارہی ہیں۔ڈونگ کے مطابق،اب تک نانشا نے 230 مصنوعی ذہانت کی کمپنیاں،200سے زائد زندگی اور صحت کی کمپنیاں،اور 500 عالمی سرمایہ کار کمپنیوں کے 187 سرمایہ کاری کے منصوبے شروع کیے ہیں۔

اب بنی نوع انسان اس صدی میں پہلے نہ دیکھی جانے والی تبدیلیوں سے گزررہی ہے۔سائنسی اور تکنیکی  تبدیلی اور تعاون عالمی معیشیت کی بہتری میں زبردست کردار اداکررہی ہے۔ڈونگ نے کہا کہ  ایسٹ ٹیک ویسٹ مزید لوگوں کو اپنے آئیڈیا اور ذہانت دکھانے ،مشترکہ طور پر بین الاقوامی سائنسی اور تکنیکی اختراعات کے لیے تعاون کے نئے طریقہ کارپر مشاورت،اور عالمی معاشی ترقی کے لیے نئی سوچ میں اپنا حصہ ڈالنے کے لیے خوش آمدید کہتا ہے۔

ذریعہ : نانشا کی ضلعی کمیٹی کا اشتہاری ادارہ

 

The post ‫دنیا کے ساتھ قدم سے قدم ملا کر ،مستقبل سے بات کرتے ہوئے: گوانگژو کا نانشا سائی ٹیک اختراعات کے نئے اُفق دریافت کررہاہے۔ appeared first on AsiaNet-Pakistan.

]]>
‫شہریت بذریعہ سرمایہ کاری: سینٹ کٹس اور نیوس کے وزیر اعظم 24 نومبر کے ویبنار میں ٹائمز آف انڈیا کے ساتھ آپشنز پرتبادلہ خیال کریں گے https://asianetpakistan.com/urdu/456954/%e2%80%ab%d8%b4%db%81%d8%b1%db%8c%d8%aa-%d8%a8%d8%b0%d8%b1%db%8c%d8%b9%db%81-%d8%b3%d8%b1%d9%85%d8%a7%db%8c%db%81-%da%a9%d8%a7%d8%b1%db%8c-%d8%b3%db%8c%d9%86%d9%b9-%da%a9%d9%b9%d8%b3-%d8%a7%d9%88/ Wed, 18 Nov 2020 12:16:54 +0000 https://asianetpakistan.com/urdu/456954/%e2%80%ab%d8%b4%db%81%d8%b1%db%8c%d8%aa-%d8%a8%d8%b0%d8%b1%db%8c%d8%b9%db%81-%d8%b3%d8%b1%d9%85%d8%a7%db%8c%db%81-%da%a9%d8%a7%d8%b1%db%8c-%d8%b3%db%8c%d9%86%d9%b9-%da%a9%d9%b9%d8%b3-%d8%a7%d9%88/ لندن، 18 نومبر، 2020/ پی آر نیوز وائر/۔۔ ٹائمز آف انڈیا، لندن ہیڈ کواٹر لیگل ایڈوائزری سی ایس گلوبل پارٹنرز کے اشتراک سے شہریت بذریعہ سرمایہ کاری کے عنوان سے ایک ویبنار کی میزبانی کرے گا۔اس تصور کی ابتداء فیڈریشن آف سینٹ کٹس اینڈ نیوس سے ہوئی ہے ، جو کیریبین کے جڑواں جزیرے والی […]

The post ‫شہریت بذریعہ سرمایہ کاری: سینٹ کٹس اور نیوس کے وزیر اعظم 24 نومبر کے ویبنار میں ٹائمز آف انڈیا کے ساتھ آپشنز پرتبادلہ خیال کریں گے appeared first on AsiaNet-Pakistan.

]]>

لندن، 18 نومبر، 2020/ پی آر نیوز وائر/۔۔ ٹائمز آف انڈیا، لندن ہیڈ کواٹر لیگل ایڈوائزری سی ایس گلوبل پارٹنرز کے اشتراک سے شہریت بذریعہ سرمایہ کاری کے عنوان سے ایک ویبنار کی میزبانی کرے گا۔اس تصور کی ابتداء فیڈریشن آف سینٹ کٹس اینڈ نیوس سے ہوئی ہے ، جو کیریبین کے جڑواں جزیرے والی قوم ہے جس نے 1984 میں اپنے  سی بی آئی پروگرام کی بنیاد ڈالی تھی۔ وزیر اعظم ڈاکٹر عزت ما آب ٹموتھی  ہیرس ویبنار میں حصہ لیں گے اور ملک کے سٹیزن شپ بائے انویسٹمنٹ یونٹ کے سی ای او محترم لیس خان بھی شریک ہوں گے۔https://prnewswire2-a.akamaihd.net/p/1893751/sp/189375100/thumbnail/entry_id/1_i5plpfpy/def_height/400/def_width/400/version/100011/type/1

سینٹ کٹس اور نیوس نے حال ہی میں اس رقم میں ایک اہم ،لیکن عارضی کمی کا اعلان کیا ہے جو خاندانوں کو سی بی آئی کا اہل بناتا ہے۔ 15 جنوری 2021 تک ، چار افراد  تک پر مشتمل خاندان سسٹین ایبل گروتھ فنڈ میں 150,000 امریکی ڈالر شامل کرکے شہریت حاصل کرسکتے ہیں۔ انہیں پہلے پوری طرح مستعد جانچ پڑتال سے گزرنا ہوگا جو دنیا میں سخت ترین سمجھی جاتی ہے۔ گلف نیوز کے ساتھ ہونے والے حالیہ ویبنار میں محترم لیس خان نے وضاحت کی کہ یہ تیز اور موثر عمل ہے جس سے سرمایہ کار خاص طور پر اب سینٹ کٹس اور نیوس کے ‘پلاٹینم اسٹینڈرڈ’ پروگرام کا انتخاب کرتے ہیں۔

وزیر اعظم ٹموتھی ہیرس نے گلف نیوز کو بتایا کہ “ہمارے پاس اس وقت بہترین پروگرام موجود ہے جس پر ہم بہت مطمئن ہیں اور ہم مجاز اور قابل اعتماد خدمات کی فراہمی جاری رکھنے کے لئے آگے بڑھنے کا عہد کرتے ہیں۔ہم عہد کرتے ہیں کہ ہم ہمیشہ جدید ترین پروگرام کےلئے دستیاب رہیں گے اور ظاہر ہے کہ ہم اس انتخاب کی قدر کرتے ہیں جو ہم نے اپنے کلائنٹس اور پاس اور دُور کی حکومتوں کے ساتھ ان تمام سالوں میں تیار کیا ہے۔”

کووڈ19کی حالیہ لہر اور سرمایہ کاروں کے رجحانات کی روشنی میں وزیر اعظم نے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس غیر یقینی صورتحال کے موقع پر مجھے یقین ہے کہ سرمایہ کار محض شہریت حاصل کرنے پر غور نہیں کر رہے ہیں بلکہ ایک پُر امن ملک میں اس کے حصول کے خواہاں بھی ہیں ، جس میں قانون کی مضبوط حکمرانی ہے اور جو ترقی کر رہا ہے یا  اس کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ وزیر اعظم نے ٹموتھی ہیرس نے عالمی انصاف منصوبے کے رُول آف لاء انڈیکس کا حوالہ دیا جس میں قانون کی حکمرانی کے لئے سینٹ کٹس اور نیوس کو دنیا کے چوٹی کے 25 فیصد میں شامل کیا گیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ قانون کی حکمرانی مضبوط ہے ، املاک کے حقوق کا احترام کیا جاتا ہے ، ہماری عدلیہ کام کر رہی ہے اور بہترین کام کر رہی ہے۔

کووڈ19 کے پھیلاو کو روکنے کے لیئے سینٹ کٹس اور نیوس کا ردعمل   کافی متاثر کن تھا صرف 19 تصدیق شدہ کیسز ہیں اور کوئی ہلاکت  واقع نہیں ہوئی۔ ملک نے معاشی بحالی کا جلد ہی آغاز کردیا ۔

ویبینار میں شرکت کےلئے یہاں کلک کریں۔

رابطے: pr@csglobalpartners.com, www.csglobalpartners.com

تصویر: https://mma.prnewswire.com/media/1337081/SKN___Times_of_India_Webinar_LD__002.jpg

The post ‫شہریت بذریعہ سرمایہ کاری: سینٹ کٹس اور نیوس کے وزیر اعظم 24 نومبر کے ویبنار میں ٹائمز آف انڈیا کے ساتھ آپشنز پرتبادلہ خیال کریں گے appeared first on AsiaNet-Pakistan.

]]>
چین بھر میں : جسمانی طور پر معذور افرادچین کے لائیو سٹریم ترقی میں اپنا حصہ ڈال رہےہیں https://asianetpakistan.com/urdu/456895/%da%86%db%8c%d9%86-%d8%a8%da%be%d8%b1-%d9%85%db%8c%da%ba-%d8%ac%d8%b3%d9%85%d8%a7%d9%86%db%8c-%d8%b7%d9%88%d8%b1-%d9%be%d8%b1-%d9%85%d8%b9%d8%b0%d9%88%d8%b1-%d8%a7%d9%81%d8%b1%d8%a7%d8%af%da%86/ Tue, 17 Nov 2020 13:36:03 +0000 https://asianetpakistan.com/urdu/456895/%da%86%db%8c%d9%86-%d8%a8%da%be%d8%b1-%d9%85%db%8c%da%ba-%d8%ac%d8%b3%d9%85%d8%a7%d9%86%db%8c-%d8%b7%d9%88%d8%b1-%d9%be%d8%b1-%d9%85%d8%b9%d8%b0%d9%88%d8%b1-%d8%a7%d9%81%d8%b1%d8%a7%d8%af%da%86/ لنژاوٗ، چین،17نومبر،2020 /ژن ہوا-ایشیا نیٹ/ — وہیل چیئر استعمال کرنے والی 29 سالہ شی ژوہاوٗ،نے لائیو سٹریمینگ ای-کامرس میں اپنی جگہ بنانے کے بعد سے اب تک 200,000 فالورز بناچکی ہیں۔ چین کی سب سے بڑی سالانہ آن لائن خریداری کی تقریب،جسے سنگل ڈے یا ڈبل الیون بھی کہا جاتا ہےجو بدھ کےدن منعقد ہوتا […]

The post چین بھر میں : جسمانی طور پر معذور افرادچین کے لائیو سٹریم ترقی میں اپنا حصہ ڈال رہےہیں appeared first on AsiaNet-Pakistan.

]]>

لنژاوٗ، چین،17نومبر،2020 /ژن ہوا-ایشیا نیٹ/ — وہیل چیئر استعمال کرنے والی 29 سالہ شی ژوہاوٗ،نے لائیو سٹریمینگ ای-کامرس میں اپنی جگہ بنانے کے بعد سے اب تک 200,000 فالورز بناچکی ہیں۔

چین کی سب سے بڑی سالانہ آن لائن خریداری کی تقریب،جسے سنگل ڈے یا ڈبل الیون بھی کہا جاتا ہےجو بدھ کےدن منعقد ہوتا ہے، میں بڑھتے ہوئے لائیو سٹریمر میں سے ایک،شی اب اس میں مصروف رہتی ہیں۔

وہیل چیئر استعمال کرنے والی 29 سالہ شی ژوہاوٗ،نے لائیو سٹریمینگ ای-کامرس میں اپنی جگہ بنانے کے بعد سے اب تک 200,000 کی بڑی تعداد میں فالورز بناچکی ہیں۔

صبح سویرے ،وہ اس تقریب کے لیے تیار ہوئیں اور لونگنان شہر ،جوشمال مغربی چین کے صوبہ گانسو میں سب سے کم ترقی کرنے والا علاقہ ہے،میں اپنے آفس کے لیےروانہ ہوئیں۔

اپنے ویرچوئیل سٹور پر،وہ مخصوص مقامی اشیائ پورے ملک کے خریداروں کو بیچتی ہیں،جن میں سیچوان مرچ سے لے کر روایتی چینی ادویات شامل ہیں۔

شی 2013میں ایک حادثہ کے بعد وہیل چیئر تک محدود ہوگئیں۔لائیو سٹریمنگ کے بارے میں جاننے سے قبل،وہ بند ماحول میں اپنےدن گزارتی تھیں جہاں کام کرنے کا کوئی موقع نہیں ہوتاتھا۔

یہاں تک کہ ایک موقع نے ان کے دروازے پر دستک دی جب لونگنان کی ایک شہری  ڈو گویئنگ اپنے آبائی شہر واپس آئیں،اور مقامی حکومت کی درخواست پر دیہی علاقوں میں غربت کم کرنے کے لیے ای-کامرس کوبطور ذریعہ فروغ دینے کے لیے کسانوں کی ایک تنظیم بنائی۔

ڈو نے شی کو دعوت دی,جو علاقائی لب ولہجہ کے بغیر معیاری مندارن زبان بول لیتی ہیں،اور انھیں اپنے آن لائن سٹور کو سنبھالنے میں مدد دی اور انھیں مشورہ دیا کہ وہ لائیوسٹریمنگ ای-کامرس میں اپنی قسمت آزمائیں۔

شی کا کہناتھا “ میں حیران رہ گئی۔میں اپنے اردگرد موجود افراد سے بات کرنے میں ہچکچاتی تھی اور یہاں تو لائیو ناظرین سے بات کرنا تھی۔”

لیکن شی نے آخر کار اپنے خوف پر قابو پالیا۔مارچ کے اوائل میں،شی نے کامیابی سے اپنی لائیو سٹریمنگ کا آغاز کیا،اور ایک دن میں 30,000 یوآن ) 4,548 ڈالر(تک کی اشیائ فروخت کیں۔

شی چین میں خریداری کی ایک نئی راہ کی نمائندگی کرتی ہیں،جو ریٹیلرز کو “لائیو کامرس” کی سطح پر لے جارہی ہیں جو ای-کامرس اور لائیو سٹریمنگ کو یکجا کررہی ہے۔

لانژہاوٗ یونیورسٹی کے ماتحت انسٹیٹیوٹ آف کاوئنٹی اکنامک ڈیولپمنٹ کے ماوٗ جنہوانگ کا کہنا تھا کہ ای-کامرس لوگوں کی زندگیوں میں نئی تبدیلیاں لارہی ہے۔ان کامزید کہناتھا کہ چین کے پہاڑی علاقوں میں بسنے والے مزید سے مزید لوگ ای-کامرس سے فائدہ اٹھارہے ہیں اور اپنی جیبیں بھر رہے ہیں۔

لائیوسٹریمنگ شی جیسے جسمانی معذور افراد کے لیے ایک بڑی مدد رہی ہے،جو اس نئے کاروباری طریقے کے نہ ہونے کی بنا پر پیچھے رہ جاتے۔

لونگنان میں،کل 366 آن لائن سٹور جسمانی معذور افراد چلارہے ہیں،اور ایسے ہی 670 مزدوروں کو نوکریاں دی گئیں ہیں۔

شی کا کہناتھا” ای-کامرس نے نہ صرف ہمیں فائدہ دیا ہے بلکہ ہمیں وقار اور امید بخشی ہے۔”

ذریعہ : حکومت لونگنان کا اشتہاری ادارہ

تصویر کا لنک : http://asianetnews.net/view-attachment?attach-id=376893

The post چین بھر میں : جسمانی طور پر معذور افرادچین کے لائیو سٹریم ترقی میں اپنا حصہ ڈال رہےہیں appeared first on AsiaNet-Pakistan.

]]>
‫ژنہوا اسپورټس: 2020 ییو ہاف میراتھن آغاز وشو ، دا د ښار په ترقی کښي یو نوي اضافه ده۔ https://asianetpakistan.com/urdu/456894/%e2%80%ab%da%98%d9%86%db%81%d9%88%d8%a7-%d8%a7%d8%b3%d9%be%d9%88%d8%b1%d9%bc%d8%b3-2020-%db%8c%db%8c%d9%88-%db%81%d8%a7%d9%81-%d9%85%db%8c%d8%b1%d8%a7%d8%aa%da%be%d9%86-%d8%a2%d8%ba%d8%a7%d8%b2/ Tue, 17 Nov 2020 13:25:14 +0000 https://asianetpakistan.com/urdu/456894/%e2%80%ab%da%98%d9%86%db%81%d9%88%d8%a7-%d8%a7%d8%b3%d9%be%d9%88%d8%b1%d9%bc%d8%b3-2020-%db%8c%db%8c%d9%88-%db%81%d8%a7%d9%81-%d9%85%db%8c%d8%b1%d8%a7%d8%aa%da%be%d9%86-%d8%a2%d8%ba%d8%a7%d8%b2/ یائی ډبلیو یو ، چین ، 17 نومبر ، 2020 / پی آر نیوز وائیر / – سنہوا سپورټس څخه یو خبر: سهار په 8:00  نومبر 15، 2020 له ییوو ہاف میراتھن اغاز وکړو۔  دري لوی ایونټس ، ہاف میراتھن ، منی میراتھن او والدین چائلډ میراتھن کښي 10،000 نه زیات منډه وهونکي شامل دي۔ […]

The post ‫ژنہوا اسپورټس: 2020 ییو ہاف میراتھن آغاز وشو ، دا د ښار په ترقی کښي یو نوي اضافه ده۔ appeared first on AsiaNet-Pakistan.

]]>

یائی ډبلیو یو ، چین ، 17 نومبر ، 2020 / پی آر نیوز وائیر / – سنہوا سپورټس څخه یو خبر:https://prnewswire2-a.akamaihd.net/p/1893751/sp/189375100/thumbnail/entry_id/1_rkfr5vy6/def_height/400/def_width/400/version/100011/type/1

سهار په 8:00  نومبر 15، 2020 له ییوو ہاف میراتھن اغاز وکړو۔  دري لوی ایونټس ، ہاف میراتھن ، منی میراتھن او والدین چائلډ میراتھن کښي 10،000 نه زیات منډه وهونکي شامل دي۔  په د منډه  کښي خوا اوشا کاو ټیان زیانګ 1:07:50 ده سړو ہاف میراتھن او ګټله، او زاؤ نا 18: 17:1 کښي د ښځو ہاف میراتھن وګټو۔

ییوو میراتھن 6 کالو نه منډه وهي چي په کوم کښي مسلسل بہتر ریسنګ ليدے شي۔ 2019 کښي ییوو میراتھن چین ایتھلیټکس ایسوسی ایشن کښي ګولډ میډل ایونټ اعزاز حاصل کړو۔

“نیوي ریشم روډ ، اسټارټ ټو رن” عنوان سره جوړ شوي په د ایونٹ کښي 10،000 نه زیات خلق متوجہ شول۔   ده تیر شوي کلونو کلاسیکی لارو نه علاوہ ییو بوټینیکل ګارډن اسټیج هم شامل کړے دے۔ ییوو پورټ نه تیريدو نه پس مقابلہ کونکي ژیچینګ نارتھ روډ نه به ییوو بوټینیکل ګارډن ته راشي ، “سټي ګرین لنګ” کښي 4 کلو میټر فاصلہ تیرولو او ده د نه پس مرکزی سړک ، شانګچینګ ایوینیو له فائنل لائن ته به واپس راځې۔

نوي شامل شدہ نباتاتی باغیچے مرحلہ ییو ته  فروغ ورکولو له پاره یو نمایاں ځای دے۔  منډه وهونکي لیدے شي چي ییوو نہ صرف یو عمدہ ہول سیل مارکیټ دے  بلکہ یو خوش کن ښار هم دے کوم قابل رہائش او خوشګوار دے۔  میراتھن ییوو بطور “فری ټریډ زون” ښار حیثیت سره مظاہرہ کوي چي کوم د ییوو کاروبار او لوبو انضمام له فروغ ورکوي او ییوو  ترقی ته يو نوي رنګ ورکوي۔

ییوو نہ صرف د عالمی شہرت یافتہ اجناس دارالحکومت دے بلکہ د عروج یو جدید ښار هم دے۔  نن ییوو  غنډ ملک کښي 2 ملین نه زیات غټ، درمیانه او مائکرو کاروباری ادارو 20 ملین نه زیات صنعتی کارکنانو سره او ټریلین سطح باندي کاروباری ادارو سره منسلک دے۔

د چین اصلاح او افتتاحی اہم ونڈوکښي په یو طور سره ییوو 200 نه زیات  ملکونو او خطوں سره تجارتی تعلقات قائم کړي دي۔  13،052 کلومیټر اوږد ییوو-سنکیانګ-یورپ ټرین کښي لس زره ییو سامان دے چي کوم ټولي دنیا کښې خرڅیګي۔

فوٹو – https://mma.prnewswire.com/media/1334634/10000_runners_running_through_Yiwu_city.jpg

The post ‫ژنہوا اسپورټس: 2020 ییو ہاف میراتھن آغاز وشو ، دا د ښار په ترقی کښي یو نوي اضافه ده۔ appeared first on AsiaNet-Pakistan.

]]>
‫ژنہوا اسپورٹس: 2020 یئی وُو ہاف میراتھن کا آغاز ، لایا شہر کی ترقی میں ایک نیا جوش https://asianetpakistan.com/urdu/456883/%e2%80%ab%da%98%d9%86%db%81%d9%88%d8%a7-%d8%a7%d8%b3%d9%be%d9%88%d8%b1%d9%b9%d8%b3-2020-%db%8c%d8%a6%db%8c-%d9%88%d9%8f%d9%88-%db%81%d8%a7%d9%81-%d9%85%db%8c%d8%b1%d8%a7%d8%aa%da%be%d9%86-%da%a9/ Tue, 17 Nov 2020 11:57:56 +0000 https://asianetpakistan.com/urdu/456883/%e2%80%ab%da%98%d9%86%db%81%d9%88%d8%a7-%d8%a7%d8%b3%d9%be%d9%88%d8%b1%d9%b9%d8%b3-2020-%db%8c%d8%a6%db%8c-%d9%88%d9%8f%d9%88-%db%81%d8%a7%d9%81-%d9%85%db%8c%d8%b1%d8%a7%d8%aa%da%be%d9%86-%da%a9/ یئی وُو ، چین ، 17 نومبر ، 2020 / پی آر نیوز وائیر / — ژنہوا سپورٹس سے ایک خبر: صبح 8:00 بجے 15 نومبر، 2020 کو یئی وُو ہاف میراتھن کا آغاز ہوا۔ میراتھن میں تین بڑے ایونٹس ، ہاف میراتھن ، منی میراتھن اور پیرنٹ–چائلڈ میراتھن میں 10،000 سے زائد رنرز نے […]

The post ‫ژنہوا اسپورٹس: 2020 یئی وُو ہاف میراتھن کا آغاز ، لایا شہر کی ترقی میں ایک نیا جوش appeared first on AsiaNet-Pakistan.

]]>

یئی وُو ، چین ، 17 نومبر ، 2020 / پی آر نیوز وائیر / — ژنہوا سپورٹس سے ایک خبر:https://prnewswire2-a.akamaihd.net/p/1893751/sp/189375100/thumbnail/entry_id/1_rkfr5vy6/def_height/400/def_width/400/version/100011/type/1

صبح 8:00 بجے 15 نومبر، 2020 کو یئی وُو ہاف میراتھن کا آغاز ہوا۔ میراتھن میں تین بڑے ایونٹس ، ہاف میراتھن ، منی میراتھن اور پیرنٹ–چائلڈ میراتھن میں 10،000 سے زائد رنرز نے حصہ لیا۔ ایک سخت مقابلے کے بعد، کاؤ ٹیان زیانگ نے 1:07:50 پر مردوں کی ہاف میراتھن جیت لی ہے ، اور زاؤ نا نے 1:17:18 پر خواتین کی ہاف میراتھن جیت لی ہے۔

دوڑ کے معیار میں مسلسل بہتری کے ساتھ ، یئی وُو میراتھن 6 سالوں سے جاری ہے۔ 2019 میں ، یئی وُو میراتھن نے چائنا ایتھلیٹکس ایسوسی ایشن کے گولڈ میڈل ایونٹ کا اعزاز جیتا تھا۔

“نیو سلک روڈ ، اسٹارٹ ٹو رن” کی تھیم پر مبنی اس ایونٹ پر 10،000 سے زیادہ رنرز متوجہ ہوئے ہیں۔ پچھلے سالوں کے روایتی  راستوں کے علاوہ، اس بار یئی وُو بوٹینیکل گارڈن اسٹیج کو بھی شامل کیا گیا ہے۔  یئی وُو پورٹ سے گزرنے کے بعد، مقابلہ میں شامل  رنرز  “سٹی گرین لنگ” میں 4 کلو میٹر کا فاصلہ طے کرتے ہوئے ژیچینگ نارتھ روڈ سے ییوو بوٹینیکل گارڈن پہنچیں گے، اور اس کے بعد مرکزی سڑک، شانگچینگ ایوینیو کے ذریعے فنش لائن تک واپس جائیں گے۔

نیا شامل کردہ بوٹینیکل گارڈن اسٹیج یئی وُو کے فروغ کے لئے ایک اہم جگہ ہے۔ رنرز دیکھ سکتے ہیں کہ یئی وُو نہ صرف ایک عمدہ ہول سیل مارکیٹ ہے ، بلکہ ایک خوش باش شہر ہے جو قابل رہائش اور لطف اندوز  ی کے لائق ہے۔ میراتھن ییوو کو “فری ٹریڈ زون” شہر کی حیثیت سے پیش کررہی ہے ، جو یئی وُو کے کاروبار اور کھیلوں کے انضمام کو فروغ دے رہی ہے ، اور یئی وُو کی ترقی میں نیا جوش لا رہی ہے۔

یئی وُو  نہ صرف عالمی شہرت یافتہ اجناس کا مرکز ہے ، بلکہ عروج کی جانب گامزن ایک جدید شہر بھی ہے۔ آج ، یئی وُونے پورے ملک میں 2 ملین سے زیادہ چھوٹے ، درمیانے اور معمولی کاروباری اداروں ، 20 ملین سے زیادہ صنعتی کارکنوں سے اور ٹریلین-لیول کے کاروباری اداروں سے منسلک ہے۔

چین کی اصلاح اور اوپننگ اپ کی اہم ونڈوز میں سے ایک کے طور پر ، ییوو نے 200 سے زیادہ ممالک اور خطوں کے ساتھ تجارتی تعلقات قائم کیے ہیں۔ 13،052 کلومیٹر لمبی یئی وُو-ژنگجیانگ-یورپ ٹرین میں دسیوں-ہزاروں  یئی وُو  کی اشیا ء ہیں ، جو پوری دنیا میں فروخت ہوتی ہیں ۔

The post ‫ژنہوا اسپورٹس: 2020 یئی وُو ہاف میراتھن کا آغاز ، لایا شہر کی ترقی میں ایک نیا جوش appeared first on AsiaNet-Pakistan.

]]>
صرف انٹرپرائزز ہی کاروباری ماحول کے جج ہو سکتے ہیں https://asianetpakistan.com/urdu/456679/%d8%b5%d8%b1%d9%81-%d8%a7%d9%86%d9%b9%d8%b1%d9%be%d8%b1%d8%a7%d8%a6%d8%b2%d8%b2-%db%81%db%8c-%da%a9%d8%a7%d8%b1%d9%88%d8%a8%d8%a7%d8%b1%db%8c-%d9%85%d8%a7%d8%ad%d9%88%d9%84-%da%a9%db%92-%d8%ac%d8%ac/ Fri, 13 Nov 2020 18:02:48 +0000 https://asianetpakistan.com/urdu/456679/%d8%b5%d8%b1%d9%81-%d8%a7%d9%86%d9%b9%d8%b1%d9%be%d8%b1%d8%a7%d8%a6%d8%b2%d8%b2-%db%81%db%8c-%da%a9%d8%a7%d8%b1%d9%88%d8%a8%d8%a7%d8%b1%db%8c-%d9%85%d8%a7%d8%ad%d9%88%d9%84-%da%a9%db%92-%d8%ac%d8%ac/ صرف انٹرپرائزز کاروباری ماحول کا جج ثابت ہوسکتے ہیں – نیشنل نیننگ اکنامک اینڈ ٹیکنولوجیکل ڈویلپمنٹ ایریا کاروباری ماحول کو بہتر بنانے کے لئے اپنا بہترین کردار ادا کرتا ہے۔ نیننگ، چین،13 نومبر 2020/ ژن ہوا- ایشیا نیٹ/– نیشنل نیننگ اکنامک اینڈ ٹیکنالوجیکل ڈویلپمنٹ ایریا کاروباری ماحول کو بہتر بنانے کے لئے اپنا مؤثر کردار […]

The post صرف انٹرپرائزز ہی کاروباری ماحول کے جج ہو سکتے ہیں appeared first on AsiaNet-Pakistan.

]]>

صرف انٹرپرائزز کاروباری ماحول کا جج ثابت ہوسکتے ہیں – نیشنل نیننگ اکنامک اینڈ ٹیکنولوجیکل ڈویلپمنٹ ایریا کاروباری ماحول کو بہتر بنانے کے لئے اپنا بہترین کردار ادا کرتا ہے۔

نیننگ، چین،13 نومبر 2020/ ژن ہوا- ایشیا نیٹ/– نیشنل نیننگ اکنامک اینڈ ٹیکنالوجیکل ڈویلپمنٹ ایریا کاروباری ماحول کو بہتر بنانے کے لئے اپنا مؤثر کردار ادا کرتا ہے “انٹرپرائزز کو پاور لوٹانا ” ، “ہر کوئی بزنس کمشنر اور سفیر ہے” حال ہی میں نیشنل نیننگ اکنامک اینڈ ٹیکنالوجیکل ڈویلپمنٹ ایریا نے ‘کاروباری ماحول کو بہتر بنانے کے لئے نیشنل نیننگ اکنامک اینڈ ٹیکنالوجیکل ڈیویلپمنٹ ایریا خصوصی ایکشن پلان جاری کرکے اور ‘انٹرپرائزز کو پاور لوٹانے’ کے لئے نیشنل نیننگ اکنامک اینڈ ٹیکنالوجیکل ایریا کا تشخیصی منصوبہ جاری کرکے اپنا بہترین کردار ادا کیا ہے۔ کاروباری ماحول کو جامع طور پر بہتر بنانے ، مارکیٹ کی قوت اور معاشرتی تخلیقی صلاحیت کو پوری طرح سے متحرک کرنے ، سرکاری افعال میں اصلاحات اور کاروباری ماحول کو بہتر بنانے کے لیے 100 دن کی کاروائیوں میں کام کی تعیناتی کو گہرا کرنے کے لئے گوانگ ژی زہوانگ آزاد خودمختار صوبہ اور ناننگ کی ضروریات کو عملی جامہ پہنانے کی امید ، اور نیشنل نیننگ اکنامک اینڈ ٹیکنالوجیکل ڈویلپمنٹ ایریا کی ریزولوشن اور اپنے کاروباری ماحول کو بہتر بنانے کے لئے طاقت کا مجسمہ بنانا ہے

انٹرپرائزز کو جج بننے دیں

نیشنل نیننگ اکنامک اینڈ ٹیکنالوجیکل ڈیویلپمنٹ ایریا نے 2 ستمبر کو ‘ کاروباری ماحول کو بہتر بنانے’ اور نیشنل نیننگ اکنامک اینڈ ٹیکنالوجیکل ڈویلپمنٹ ایریا کی تشخیصی منصوبہ کے لئے نیشنل نیننگ اکنامک اینڈ ٹیکنالوجیکل ڈویلپمنٹ ایریا نے اسپیشل ایکشن پلان جاری کیا ہے۔ اسی دن ، تمام خیالات کو یکجا کرنے اور اتفاق رائے تک پہنچنے کے لئے “کاروباری ماحول کی بہتری” سے متعلق پہلا خصوصی سیمینار منعقد ہوا جس پر دونوں دستاویزات کی متعدد “جھلکیاں” زیر بحث رہیں۔ خاص طور پر “انٹرپرائزز کو پاور لوٹانے” کے اقدام نے وسیع پیمانے پر ہلچل مچا دی ہے۔

شینجن ، پارٹی ورکنگ کمیٹی کے سکریٹری اور نیشنل نیننگ اکنامک اینڈ ٹیکنولوجیکل ڈویلپمنٹ ایریا کی منیجمنٹ کمیٹی کے ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ “صرف انٹرپرائزز ہی کاروباری ماحول کے جج ہوسکتے ہیں۔ ہمیں ‘خود تشخیص’ کے طریقہ کار کو ترک کرنا ہوگا اور انٹرپرائزز کو جج بننا ہوگا۔ ان کے تبصروں سے قائدین اور ملازمین کو خدمات اور کام کی کارکردگی کو بہتر انداز میں جاری رکھنے پر زور دیا جائے گا۔

“انٹرپرائزز کو پاور کیسے واپس لوٹانا ہے؟ کاروباری افراد کے لئے خدمات کے رویہ ، کارکردگی اور معیار کو ڈھکتے ہوئے ، مختلف پیمانے پر “مطمئن” ، “اعتدال پسند مطمئن” اور “عدم اطمینان” پر متعلقہ محکموں کی درجہ بندی کرنے کے لئے سہ ماہی تشخیص کا اہتمام کیا جائے گا۔

تشخیصی نتائج نہ صرف “ساکھ” ، بلکہ “پوزیشن” پر بھی اثر ڈالتے ہیں۔ “ہم پہلی بار مطلوبہ معیار سے نچلے لوگوں کو تنقیدی نوٹس جاری کریں گے ، دوسری بار ان سے مشورہ کریں گے ، اور تیسری بار محکمہ ایچ آر کی تصدیق کے بعد انہیں برخاست یا تبادلہ کریں گے۔ میکانزم میں تبدیلی کے ذریعے ہم رہنماؤں سے انٹرپرائزز کی بہتر خدمات انجام دینے کی کوششوں کو دوگنا کرنے کی اپیل کرتے ہیں۔

کاروباری ماحول کی مسلسل بہتری

نیشنل نیننگ اکنامک اینڈ ٹیکنالوجیکل ڈویلپمنٹ ایریا نے کاروباری ترقی کے اہم ترین نکات کو اجاگر کیا ہے اور حالیہ برسوں میں گوانگ ژی کے پہلے اور قوم  کے تیسرے انتظامی منظوری بیورو کے قیام سے لے کر مادری سروس کے برانڈ کے قیام تک ، حکومتی کاموں میں اصلاحات کو گہرا کیا ہے۔ سرمایہ کاروں اور کاروباری لوگوں کو زیادہ سے زیادہ خدمات ، بہتر سپورٹ  اور بہترین شرائط پیش کرتے ہیں۔

تیز اور موثر انتظامی منظوری: ہم 6 قسم کی تخصیص کردہ منظوری خدمات پیش کرتے ہیں جن میں پالیسی کی تربیت ، مربوط منظوری ، ون چین اپروول ، پیشگی طور پر ایک وزٹ ، بڑی اجازت کی مشاورت اور “دربان جیسی” خدمات شامل ہیں ۔ مشترکہ طور پر پالیسی سے متعلق امور کو نپٹانے اور انٹرپرائزز کے لئے ترجیحی پالیسیوں کے موثر نفاذ کو یقینی بنانے کے لئے “گورنمنٹ سپورٹ پالیسی” ونڈو کو “پالیسی تکمیل سروس” ونڈو میں اپ گریڈ کریں۔ اور “زمین کا اجازت نامے کے ساتھ ہی تعمیرات کو شروع کرتے ہوئے” منصوبوں کے نفاذ کو آگے بڑھائیں۔

قابل فہم اور معیاری خدمات پیش کریں: ہم نے صنعت کی معیاری ترقی کو فروغ دینے کے لئے “انٹرپرائز مخصوص پالیسی” ، مالی مراعات اور معاون پالیسیاں مرتب کیں۔ اگست کے اختتام تک 81 ذیلی کاروباری اداروں کو آر ایم بی ساٹھ ملین سے زیادہ کی مالیت کی حمایت ملی ہے اور مجموعی طور پر آر ایم بی 39.0264 ملین امدادی فنڈز مختص کردیئے گئے ہیں۔  “ایک منصوبے ، ایک رہنما ، ایک ٹیم ، اور مکمل تکمیل” کے منصوبے کو فروغ دینے کے طریقہ کار کے مطابق ، پارٹی ورکنگ کمیٹی اور مینجمنٹ کمیٹی کے رہنماؤں نے ٹیموں کو اپنے دائرہ اختیار میں بڑے منصوبوں کا سروے کرنے کی ہدایت کی ہے اور منصوبہ بندی ، مالی اعانت اور بھرتیوں میں منصوبے کی تعمیر کے دوران درپیش مشکلات کو کوآرڈینیٹ کرنے اور ان کو دور کرنے کے لئے سائٹ پر خدمات پیش کیں تاکہ منصوبے کی پیشرفت میں آسانی ہو۔

عملی اور اہدافی انداز میں سرمایہ کاری کی جانب راغب کرنا: ہمارا مقصد پارک معیشت کو زیادہ اور بہتر بنانا ، اور الیکٹرانک انفارمیشن ، بائیو میڈیسن ، اور ایئر پورٹ کی طرف کی صنعتوں کی مربوط ترقی کو فروغ دینا ہے۔ پالیسیوں ، پلیٹ فارمز اور خدمات کی جدت کے ذریعے ، ہم نے انٹرپرائز ڈویلپمنٹ لاگتوں اور ان کی ترقی میں حائل رکاوٹوں کو مؤثر طریقے سے کم کیا ہے۔ نیشنل نیننگ اکنامک اینڈ ٹیکنالوجیکل ڈویلپمنٹ ایریا انویسمنٹ سروس کمپنی لمیٹڈ کی بنیاد ایک پیشہ ورانہ سرمایہ کاری کو فروغ دینے والی ٹیم بنانے کے لئے کی گئی ہے۔

نیشنل نیننگ اکنامک اینڈ ٹیکنالوجیکل ڈویلپمنٹ ایریا کے انتظامی منظوری بیورو کے ڈائریکٹر لی تیان ہُوان  نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ  ہم جدت اور گہری اصلاحات کو جاری رکھیں گے۔ ‘کاروباری ماحول کی بہتری’ کے خصوصی اقدامات کے ذریعے ہم خیالات کو بہتر طور پر متحد کرنے ، پاور پر توجہ دینے  ، منظوری میں اصلاحات ، منظوری کی خدمات کو بہتر بنانے ، اور پالیسی کے عزم کو تیزی سے پورا کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔

ریذیڈنٹ انٹرپرائزز کا اعتماد میں اضافہ

ہولوا گونگ ژی وِی وِی فارماسوٹیکل کمپنی لمیٹڈ کے جنرل مینیجر وِی تیان باؤ کا کہنا ہے کہ  انٹرپرائزز کاروباری ماحول کے لئے بہترین جج ہیں اور میں انٹرپرائزز کو پاور کی واپسی کے اقدام کو سراہتا ہوں۔ نیشنل نیننگ اکنامک اینڈ ٹیکنالوجیکل ڈویلپمنٹ ایریا کی حمایت کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ جی این پی سرٹیفیکیشن پاس کرنے اور آغاز سے ہی پیداوار میں لگنے میں گوانگ ژی وِی وِی فارماسیوٹیکل کمپنی لمیٹڈ کو صرف ایک سال سے زیادہ کا عرصہ درکار ہے۔

وِی تیان باؤ  نے نیشنل نیننگ اکنامک اینڈ ٹیکنالوجیکل ڈویلپمنٹ ایریا کے فروغ پائے جانے والے کاروباری ماحول کی بے حد تعریف کی جنھوں نے ایک خصوصی میٹنگ بھی منعقد کی اور رواں سال ایک ماہ کے اندر حُو لُوا گروپ کو اپنے  آئی پی او درخواست کے لئے درکار تمام مواد تیار کرنے میں بھی کامیاب رہے۔ حُولوا گروپ کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے بڑی کامیابی کے ساتھ آئی پی او رویو کو منظور کیا۔

وی تیان باؤ  نے مزید کہا کہ جیسا کہ میں دیکھ رہا ہوں ، کاروباری ماحول کے بارے میں فیصلہ کرنے کا ایک اہم معیار یہ ہے کہ آیا یہ رہائشی انٹرپرائزز کی ترقی کو فروغ دیتا ہے۔ ہمارے فیز ون پروجیکٹ کے فوائد کی مکمل نقاب کشائی کے ساتھ ہمارے گروپ نے فیز  ٹو پروجیکٹ کی تعمیر اور  یہاں اپنا بہترین اثاثہ تلاش کرنے کےلیئے  ایک اور آر ایم بی 250 ملین کی سرمایہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے : حُولُوا انٹیلیجنٹ لِکوِڈ مینوفیکچرنگ سینٹر۔  یہ جگہ ہمارے گروپ کے لئے نیشنل اسٹریٹیجک لے آوٹ کا اہم نوڈ بن چکی ہے۔

نیننگ ٹینگ کے باؤڈی بایو ٹیکنالوجیکل کمپنی لمیٹڈ کے جنرل منیجر لئی ژین کے مطابق ” اپریزل یقینی طور پر نیشنل نیننگ اکنامک اینڈ ٹیکنالوجیکل ڈویلپمنٹ ایریا کے کاروباری ماحول کو بہتر بنائے گا اور ہمارے کاروبار کو یہاں مزید وسعت دینے کے لئے ہمارے اعتماد میں اضافہ کرے گا۔ ”

ماخذ: نیشنل نیننگ اکنامک اینڈ ٹیکنولوجیکل ڈویلپمنٹ ایریا مینجمنٹ کمیٹی

منسلک تصویری لنکس:
لنک: http://asianetnews.net/view-attachment?attach-id=376576

The post صرف انٹرپرائزز ہی کاروباری ماحول کے جج ہو سکتے ہیں appeared first on AsiaNet-Pakistan.

]]>
‫11ویں لونگیانگ کراس-اسٹریٹ مشینری انڈسٹری ایکسپو اور13ویں انوسٹمنٹ پراجیکٹ فیئر (دی مشینری ایکسپو اور انوسٹمنٹ فیئر) جاری ہے https://asianetpakistan.com/urdu/456678/%e2%80%ab11%d9%88%db%8c%da%ba-%d9%84%d9%88%d9%86%da%af%db%8c%d8%a7%d9%86%da%af-%da%a9%d8%b1%d8%a7%d8%b3-%d8%a7%d8%b3%d9%b9%d8%b1%db%8c%d9%b9-%d9%85%d8%b4%db%8c%d9%86%d8%b1%db%8c-%d8%a7%d9%86%da%88/ Fri, 13 Nov 2020 15:40:08 +0000 https://asianetpakistan.com/urdu/456678/%e2%80%ab11%d9%88%db%8c%da%ba-%d9%84%d9%88%d9%86%da%af%db%8c%d8%a7%d9%86%da%af-%da%a9%d8%b1%d8%a7%d8%b3-%d8%a7%d8%b3%d9%b9%d8%b1%db%8c%d9%b9-%d9%85%d8%b4%db%8c%d9%86%d8%b1%db%8c-%d8%a7%d9%86%da%88/ لونگیانگ،چین،13نومبر،2020 / ژنہوا-ایشیا نیٹ/ — 8نومبر کو صوبہ فیوجیان کے لونگیانگ میں دی مشینری ایکسپو اور انوسٹمنٹ فیئر کا آغاز ہوا۔لونگیانگ بلدیہ کے اشتہارات کے محکمہ کے مطابق ،اس تقریب کی میزبانی چائنا مشینری انڈسٹری فیڈریشن نے کی،اور چائنا چیمبر آف انٹرنیشنل کامرس ،تائیوان،صوبہ فیوجیان کے ہانگ کانگ اور مکاؤ کے امور کے آفس،فیوجیان کی […]

The post ‫11ویں لونگیانگ کراس-اسٹریٹ مشینری انڈسٹری ایکسپو اور13ویں انوسٹمنٹ پراجیکٹ فیئر (دی مشینری ایکسپو اور انوسٹمنٹ فیئر) جاری ہے appeared first on AsiaNet-Pakistan.

]]>

لونگیانگ،چین،13نومبر،2020 / ژنہوا-ایشیا نیٹ/ — 8نومبر کو صوبہ فیوجیان کے لونگیانگ میں دی مشینری ایکسپو اور انوسٹمنٹ فیئر کا آغاز ہوا۔لونگیانگ بلدیہ کے اشتہارات کے محکمہ کے مطابق ،اس تقریب کی میزبانی چائنا مشینری انڈسٹری فیڈریشن نے کی،اور چائنا چیمبر آف انٹرنیشنل کامرس ،تائیوان،صوبہ فیوجیان کے ہانگ کانگ اور مکاؤ کے امور کے آفس،فیوجیان کی صنعت اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے صوبائی محکمہ اور تائیوان کے دیگر کئی چیمبر آف کامرس اور ایسوسیشن کا اس میں تعاون شامل رہا۔

“کراس-اسٹریٹ کوآپریشن فار اے ون-ون ڈیولپمنٹ پاتھ” کے موضوع کے ساتھ،اس تقریب  کے لیے ریاستی کونسل کے تائیوان کے امور کے آفس اور صوبہ فیوجیان کی عوامی حکومت کی ہدایات جاری کیں۔یہ تقریب 8 سے 10 نومبر تک لونگیانگ کنونشن سینٹر میں منعقد ہوئی۔یہ نمائش 30,000اسکوائر میٹر کے رقبے پر پھیلی ہوئی تھی،جسے چھ نمائشی علاقوں میں تقسیم کیا گیا،صنعتی ترقی،انجینئرنگ اور ماحولیات کی حفاظت کی مشینری،مخصوص گاڑیاں اور ایمرجنسی سامان،تائیوان مشینری،معقول تیاری،اور پرزہ جات۔ 623 نمائش کنندگان نے 600 سے زائد تعمیراتی مشینیں،ماحولیات صفائی کی مشینیں،مخصوص گاڑیاں،عسکری اور سویلین سازوسامان کی اشیائ،ایمرجنسی کا سامان،اور معقول تیاری کے سازوسامان ،کے ساتھ ساتھ 5,000 سے زائد آلات،اوزار،پرزہ جات،اور پارٹس کی نمائش کی۔

اس تقریب میں 20 سے زائد سیشنز اور سرگرمیاں شامل تھیں،جیسے کہ انڈسٹری ڈیولپمنٹ سمٹ فورم،لونگیانگ انٹرنیٹ کانفرنس کا افتتاح اور لونگیانگ ڈیجیٹل انڈسٹری ڈیولپمنٹ پراجیکٹ میٹنگ 2020، کراس-اسٹریٹ یوتھ انٹرپرینئر شپ اور ایمپلائمنٹ فورم(لونگیانگ)  موضوع کے ساتھ انضمام کو ترقی اور سہولت دینے کے مقصد ،چھوٹی سرمایہ کاری کے ڈیولپمنٹ فورم اور کاروباری ملکیت کو یکجا کرنے،اختراعات،کاروباری سرمایہ کاری،لونگیانگ کی مخصوص گاڑیوں کی جانچ کے پلیٹ فارم کی تشہیر کی میٹنگ 2020، روس-فیوجیان کی آٹو پارٹس کی تجارت کی آن لائن میٹنگ،اور دیگر سرمایہ کاری کے تجزیے اور تجارت سے متعلقہ سرگرمیاں شامل تھیں۔

زریعہ : لونگیانگ بلدیہ کا تشہیری ادارہ

 

The post ‫11ویں لونگیانگ کراس-اسٹریٹ مشینری انڈسٹری ایکسپو اور13ویں انوسٹمنٹ پراجیکٹ فیئر (دی مشینری ایکسپو اور انوسٹمنٹ فیئر) جاری ہے appeared first on AsiaNet-Pakistan.

]]>
څلورم بیلټ اینډ روډ ټین ایجر میکر کیمپ اینډ ټیچر د ورکشاپ باضابطہ آغاز وشو۔ https://asianetpakistan.com/urdu/456594/%da%85%d9%84%d9%88%d8%b1%d9%85-%d8%a8%db%8c%d9%84%d9%bc-%d8%a7%db%8c%d9%86%da%89-%d8%b1%d9%88%da%89-%d9%bc%db%8c%d9%86-%d8%a7%db%8c%d8%ac%d8%b1-%d9%85%db%8c%da%a9%d8%b1-%da%a9%db%8c%d9%85%d9%be-%d8%a7/ Thu, 12 Nov 2020 16:02:44 +0000 https://asianetpakistan.com/urdu/456594/%da%85%d9%84%d9%88%d8%b1%d9%85-%d8%a8%db%8c%d9%84%d9%bc-%d8%a7%db%8c%d9%86%da%89-%d8%b1%d9%88%da%89-%d9%bc%db%8c%d9%86-%d8%a7%db%8c%d8%ac%d8%b1-%d9%85%db%8c%da%a9%d8%b1-%da%a9%db%8c%d9%85%d9%be-%d8%a7/ مشترکہ کوششوشونه او مشترکہ مستقبل۔ بیجنګ، 12 نومبر ، 2020 / پی آر نیوز وائیر / – اکتوبر نا تر 24 نومبر 2020 ء پوري جاری دے ، څلورم بیلټ اینډ روډ ټین ایجر میکر کیمپ اینډ ټیچر ورکشاپ ، د چین ایسوسی ایشن د پاره سائنس اینډ ټکنالوجی (سی اے ایس ټی) ، د […]

The post څلورم بیلټ اینډ روډ ټین ایجر میکر کیمپ اینډ ټیچر د ورکشاپ باضابطہ آغاز وشو۔ appeared first on AsiaNet-Pakistan.

]]>

مشترکہ کوششوشونه او مشترکہ مستقبل۔

بیجنګ، 12 نومبر ، 2020 / پی آر نیوز وائیر / – اکتوبر نا تر 24 نومبر 2020 ء پوري جاری دے ، څلورم بیلټ اینډ روډ ټین ایجر میکر کیمپ اینډ ټیچر ورکشاپ ، د چین ایسوسی ایشن د پاره سائنس اینډ ټکنالوجی (سی اے ایس ټی) ، د وزارت سائنس زیر اہتمام شوے دے۔  عوامی جمہوریہ چین (MOST) او د چونګ میونسپل عوامی حکومت آئی اے پی ایس ای پی ، ای سی او ایس ایف او د ناساک بھر پور حمایت سره حاصل شوي ٹیکنالوجی۔  اول ځل آن لائن انعقاد وشو، دا عظیم الشان واقعہ دلچسپ آن لائن سرګرمیانو لکه آن لائن سائنس کورسز ، سائنس ایجوکیشن فورم ، ستر سائنسدانانوں  تقریرونا ، چینی یونیورسټو ، ثانوی اسکولونو او تحقیقی ادارو ده سائنس سره متعلق براہ راست سلسلہ بندی ، سائنس ورکشاپ باندي مشتمل دے۔  سائنس شو ، او مختلف ملکونو  ثقافتی شو۔ تر اوسه د پروګرام غونډي  دنیا کښي 52 ممالکونو ، خطوں او بین الاقوامی تنظیموں  86000 نا زیات  شرکا شرکت اړخ ته راغب کړه۔ د پروګرام سرکاری ویب سائټ https://2020.brmakercamp.cyscc.org.cn ہے۔

The post څلورم بیلټ اینډ روډ ټین ایجر میکر کیمپ اینډ ټیچر د ورکشاپ باضابطہ آغاز وشو۔ appeared first on AsiaNet-Pakistan.

]]>
چوتھی بیلٹ اینڈ روڈ ٹین ایجر میکر کیمپ اور ٹیچر ورکشاپ کا باقاعدہ آغاز ہوگیا https://asianetpakistan.com/urdu/456591/%da%86%d9%88%d8%aa%da%be%db%8c-%d8%a8%db%8c%d9%84%d9%b9-%d8%a7%db%8c%d9%86%da%88-%d8%b1%d9%88%da%88-%d9%b9%db%8c%d9%86-%d8%a7%db%8c%d8%ac%d8%b1-%d9%85%db%8c%da%a9%d8%b1-%da%a9%db%8c%d9%85%d9%be-%d8%a7/ Thu, 12 Nov 2020 13:10:28 +0000 https://asianetpakistan.com/urdu/456591/%da%86%d9%88%d8%aa%da%be%db%8c-%d8%a8%db%8c%d9%84%d9%b9-%d8%a7%db%8c%d9%86%da%88-%d8%b1%d9%88%da%88-%d9%b9%db%8c%d9%86-%d8%a7%db%8c%d8%ac%d8%b1-%d9%85%db%8c%da%a9%d8%b1-%da%a9%db%8c%d9%85%d9%be-%d8%a7/ باہمی تعاون اور مشترکہ مستقبل بیجنگ، 12نومبر،2020 / پی آرنیوزوائر/ — اکتوبر سے 24نومبر 2020تک منعقد ہونے والی چوتھی بیلٹ اینڈ روڈ ٹین ایجر میکر کیمپ اور ٹیچر ورکشاپ کو چائنا ایسوسیشن فار سائنس اینڈ ٹیکنالوجی)سی اے ایس ٹی)،عوامی جمہوریہ چین کی وزارت سائنس اور ٹیکنالوجی)ایم او ایس ٹی)اور چانگکنگ بلدیاتی حکومت کا مشترکہ تعاون […]

The post چوتھی بیلٹ اینڈ روڈ ٹین ایجر میکر کیمپ اور ٹیچر ورکشاپ کا باقاعدہ آغاز ہوگیا appeared first on AsiaNet-Pakistan.

]]>

باہمی تعاون اور مشترکہ مستقبل

بیجنگ، 12نومبر،2020 / پی آرنیوزوائر/ — اکتوبر سے 24نومبر 2020تک منعقد ہونے والی چوتھی بیلٹ اینڈ روڈ ٹین ایجر میکر کیمپ اور ٹیچر ورکشاپ کو چائنا ایسوسیشن فار سائنس اینڈ ٹیکنالوجی)سی اے ایس ٹی)،عوامی جمہوریہ چین کی وزارت سائنس اور ٹیکنالوجی)ایم او ایس ٹی)اور چانگکنگ بلدیاتی حکومت کا مشترکہ تعاون اور آئی اے پی  ایس ای پی،ای سی او ایس ایف اور این اے ایس اے سی کی مستحکم امدادشامل ہے۔پہلی بار آن لائن منعقد ہونے والی اس بڑی تقریب میں کئی مختلف زبردست آن لائن سرگرمیاں کرائی گئیں جن میں آن لائن سائنس کورس،سائنس کا تعلیمی فورم،سرکردہ سائنسدانوں کی لائیو تقاریر،چینی یونیورسٹیوں کی جانب سے لائیو سٹریمنگ،سیکنڈری اسکول اور تحقیقاتی اداروں،سائنس ورکشاپ اور سائنس شو،اور مختلف ممالک کے ثقافتی شو شامل ہیں۔اب تک اس تقریب میں پوری دنیاسے 52ممالک،خطوں اور بین الاقوامی تنظیموں سے تعلق رکھنے والے 86,000سے زائد لوگوں نے حصہ لیاہے۔اس تقریب کی ویب سائٹ https://2020.brmakercamp.cyscc.org.cn ہے۔

The post چوتھی بیلٹ اینڈ روڈ ٹین ایجر میکر کیمپ اور ٹیچر ورکشاپ کا باقاعدہ آغاز ہوگیا appeared first on AsiaNet-Pakistan.

]]>