Breaking News

Urdu

This category covers all news related Urdu

زیامیٹر (ر) برانڈ نے گاڑیوں کی ظاہری شکل و صورت کو بہتر بنانے والی مصنوعات کے لیے نمونہ جاتی نسخہ سازیاں متعارف کرا دیں

مڈلینڈ، مشی گن، 30 مارچ/پی آرنیوزوائر-ایشیانیٹ/ گاڑیوں کی صنعت کے ماہر تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ کیونکہ سڑکوں پر دوڑنے والی عام گاڑی نو سال سے زیادہ پرانی ہے -جو گزشتہ دہائی کے مقابلے میں ایک سال اضافی  ہے- اس لیے شاندار چمک دمک، مضبوطی، پانی سے بچاؤ اور …

Read More »

ایل ایم کے نے مختلف زمروں میں مخصوص اور مواد سے بھرپور 60 سے زائد آئی فون ایپلی کیشنز جاری کر دی، 2010ء کے اختتام پر مزید پیش کی جائے گی

نیو یارک، 12 مارچ/پی آرنیوزوائر-ایشیانیٹ/ مختلف موضوعات پر مستند معلومات کی وسیع رینج فراہم کرنے والی ڈیجیٹل سروس ایل ایم کے (“Let Me Know “) نے آج 60 سے زائد آئی فون ایپلی کیشنز کی فوری دستیابی کا اعلان کیا ہے۔ نئی موبائل ایپس مختلف موضوعات پر ایل ایم کے …

Read More »

امریکی محکمہ خارجہ نے عالمی آن لائن وڈیو مقابلے ‘اپنی آب و ہوا کو تبدیل کیجیے، ہماری دنیا کو تبدیل کیجیے’ کے فاتحین کا اعلان کر دیا

واشنگٹن، 12 مارچ/پی آرنیوزوائر-ایشیانیٹ/ امریکی محکمہ خارجہ کا ادارہ برائے تعلیمی و ثقافتی معاملات (ECA) اپنے آن لائن وڈیو مقابلے ‘اپنی آب ہوا کو تبدیل کیجیے، ہماری دنیا کو تبدیل کیجیے’کے چار فاتحین کا اعلان کرتے ہوئے خوشی محسوس کر رہا ہے۔ وزیر خارجہ ہلیری روڈہیم کلنٹن نے 17 نومبر …

Read More »

صدر اوباما نے نوبل انعام کی انعامی رقم میں سے 125،000 امریکی ڈالرز امریکن انڈین کالج فنڈ کو عطیہ کر دیے

ڈینور، 12 مارچ/پی آرنیوزوائر-ایشیانیٹ/ صدر اوباما نے آج اعلان کیا ہے کہ وہ نوبل امن انعام سے حاصل ہونے والی 14 لاکھ ڈالرز کی رقم میں سے 125،000 امریکی ڈالرز امریکن انڈين کالج فنڈ (دی فنڈ) کو عطیہ کریں گے۔ وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں …

Read More »

امریکی وزیر خارجہ کے محکمہ کے فنڈ برائے گلوبل ویمنز لیڈرشپ کے لیے ایون فاؤنڈیشن فار ویمن کا 5 لاکھ ڈالرز کا عطیہ

واشنگٹن، 11 مارچ/پی آرنیوزوائر-ایشیانیٹ/ عورتوں  کے خلاف تشدد کے بین الاقوامی منصوبوں کی مالی مدد کے لیے عطیہ ایون فاؤنڈیشن فار ویمن (http://www.avonfoundation.org) نے امریکی وزیر خارجہ کے محکمہ کے فنڈ برائے گلوبل ویمنز لیڈر شپ  کو 5 لاکھ ڈالرز کا عطیہ پیش کیا ہے تاکہ عورتوں  کے خلاف تشدد …

Read More »

سی جی اے پی، ڈی ایف آئی ڈی کا نئی شراکت داری کا اعلان، بینکاری سہولیات سے محروم افراد کے لیے موبائل بینکاری سہولت کی دستیابی

واشنگٹن اور لندن، 11 مارچ/پی آرنیوزوائر-ایشیانیٹ/ عالمی بینک میں قائم سی جی اے پی ٹیکنالوجی پروگرام کام کر رہا ہے تاکہ غریبوں کو رقوم بھیجنے، وصول کرنے اور محفوظ کرنے کے محفوظ طریقے حاصل ہوں عالمی بینک میں قائم ایک آزاد مائیکروفنانس سینٹر سی جی اے پی نے آج غریبوں …

Read More »

مقامی حاضرین کے اعداد و شمار کے ساتھ کوینٹ کاسٹ عالمی بن گیا

سان فرانسسکو، 11 مارچ/پی آرنیوزوائر-ایشیانیٹ/ دنیا کا پسندیدہ ترین صارفی اعداد و شمار پیش کرنے والا حل اب ملکوں کے لیے مخصوص اعداد و شمار پیش کرنے لگا کوینٹ کاسٹ نے آج اعلان کیا ہے کہ وہ اب بین الاقوامی ناشرین اور مارکیٹرز کی بڑھتی ہوئی تعداد کو سپورٹ کرنے …

Read More »