Urdu

This category covers all news related Urdu

ٹروبیکوئٹی کے حل برائے او ایف ٹی پی 2 کو اوڈیٹ کی سند مل گئی

روچسٹر ہل، مشی گن، 5 فروری/پی آرنیوزوائر-ایشیانیٹ/ عالمی مینیجڈ ڈیٹا ایکسچینج (MDE) اور بزنس پروسس انٹیگریشن حل پیش کرنے والے معروف بین الاقوامی ادارے ٹروبیکوئٹی نے آج اعلان کیا ہے کہ اس کی بی 2 بی کمیونی کیشن پروڈکٹ ٹریویوریکس -سی(TRUeurex-c)کو یورپی آٹوموٹو معیارات مرتب کرنے والے ادارے اوڈیٹ انٹرنیشنل …

Read More »

سنٹیرا نے جدید پاور ایمپلی فائر لینئرائزیشن SoC کی دستیابی کا اعلان کر دیا

سنی ویل، کیلیفورنیا، 4 فروری/پی آرنیوزوائر-ایشیانیٹ/ انتہائی موثر 3 جی اور 4 جی نیٹ ورکس بنانا ممکن وائرلیس کمیونی کیشن کے لیے سیمی کنڈکٹرز فراہم کرنے والے معروف ادارے سنٹیرا نیٹ ورکس انکارپوریٹڈ نے آج اپنے SC1887 ایڈاپٹو آر ایف پاور ایمپلی فائر لینئرائزر (RFPAL) سسٹم-آن-چپ (SoC) کی عام دستیابی …

Read More »

سی جی اے پی-ڈی ایف آئی ڈی رپورٹ ظاہر کرتی ہے کہ حکومتی ادائیگیاں غریبوں کے لیے مالیاتی خدمات کی فوری شروعات میں مددگار ثابت ہو سکتی ہیں

واشنگٹن، 3 فروری/پی آرنیوزوائر-ایشیانیٹ/ عالمی بینک میں قائم مائیکروفنانس گروپ CGAP اور برطانیہ کے ادارہ برائے بین الاقوامی ترقیات (DFID) کی نئی رپورٹ “بینکنگ دی پورویا جی 2 پی پے منٹس” کے مطابق دنیا بھر میں 170 ملین سے زائد غریب افراد اپنی حکومتوں کی جانب سے باقاعدگی سے ادائیگیاں …

Read More »

ہیٹی زلزلہ زدگان کی بحالی میں مدد کے لیے پروڈیوسر کوئنسی جونز، گلوکار/نغمہ نگار لیونیل رچی، وائکلف ژاں اور سپر اسٹار گلوکار ‘وی آر دی ورلڈ’ کی 25 ویں سالگرہ منائیں گے

لاس اینجلس، 2 فروری/پی آرنیوزوائر-ایشیانیٹ/ اکیڈمی ایوارڈ یافتہ رائٹر-ڈائریکٹر تاریخی ریکارڈنگ سیشن کی فلم بندی کریں گے پروڈیوسر کوئنسی جونز اور موسیقار/نغمہ نگار لیونیل رچی، 1985ء کے مشہور انسان دوست ترانے “We are the World” کے پروڈیوسر اور شریک رائٹر، نے یکم فروری 2010ء بروز پیر کو تصدیق کی ہے …

Read More »

کیوانیز نے عالمی خدماتی منصوبے کے لیے تین حتمی امیدواروں کا انتخاب کر لیا

انڈیانا پولس، 2 فروری/پی آرنیوزوائر-ایشیانیٹ/ اپنے نئے عالمی مقصد کی تلاش میں سرگرداں کیوانیز انٹرنیشنل اور اس کے بین الاقوامی بورڈ آف ٹرسٹیز نے عالمی خدماتی منصوبے کے لیے تین حتمی امیدواروں کا انتخاب کر لیا ہے: گلوبل نیٹ ورک فار نیگلیکٹڈ ٹراپیکل ڈیزیزز کو اُس کی نیگلیکٹڈ ٹراپیکل ڈیزیزز …

Read More »

وائس ایج نے AMR-WB/G.722.2اسپیچ کمپریشن اسٹینڈرڈز پیٹنٹ پول کا اعلان کر دیا

مونٹریال، 2 فروری/پی آرنیوزوائر-ایشیانیٹ/ وائس ایج کارپوریشن AMR-WB/G.722.2اسپیچ کمپریشن اسٹینڈرڈزکے لیے مشترکہ لائسنسنگ پروگرام کے اجراء کا پرمسرت اعلان کرتی ہے۔ ایرکسن، فرانس ٹیلی کام/اورنج، نوکیا اور وائس ایج پر مشتمل ٹیلی کام شعبے کے اعلیٰ اداروں کے گروپ نے صارفین کو نو تشکیل شدہ پیٹنٹ پول کے ذریعے ٹیکنالوجی …

Read More »

کمرہ جماعت میں طلبہ کے درمیان تعاون میں اضافے اور ان کی کارکردگی میں بہتری کے لیے ای انسٹرکشن کی رہنما انٹرایکٹو ٹیکنالوجی

ڈینٹن، ٹیکساس، 2 فروری/پی آرنیوزوائر-ایشیانیٹ/ موبائل انٹرایکٹو وائٹ بورڈ اور جدید اسٹوڈنٹس رسپانس سسٹم کے ذریعے ایشیا پیسفک خطے میں طلبہ اور اساتذہ کے درمیان تعلق پہلے سے کہیں بڑھ کر طلبہ کے سیکھنے کے عمل اور جماعت میں باہمی اشتراک کو انقلابی جہت دینے کے لیے تعلیمی ٹیکنالوجیز فراہم …

Read More »