،N\PRNewswire-AsiaNet / یکم اپریل / ،یوکرین KIEV
حالیہ انتہاءی بااختیارگلوبل اسٹڈی نے توثیق کی ہے کہ یوکرین جس کی آبادی 45 ملین ہے اور جس کی سرحدین جاذب ہونے کے باوجودوہاںممنوعہ تمباکو مجموعی مارکیٹ 1.7 فیصدکی انتہاءی کم کی شرح پر ہے۔امریکی کینسر سوساءٹی اور عالمی لنگ فاؤنڈیشن کی جاری کردہ تمباکو اٹلس کے مطابق غیر قانونی سگریٹ اور تمباکو مصنوعات پرکامیابی کے ساتھ پابندیاں عائد کرنے والے ممالک میں آگے ہے۔ یوکرین غیر قانونی مصنوعات کی فروخت کو کنٹرل کرنے کیلئے EADPS ٹیکس سیل سسٹم استعمال کرتا ہے۔
یوکرین کی1.7فیصد شرح سوئزر لینڈ کے نتائج سے آٹھ فیصدبرطانیہ سے 7.5 فیصد ،اٹلی سے 15فیصد،امریکا سے 3.5فیصد،برازیل سے20فیصدیونان سے 46فیصد ترکی سے 8فیصد،ایران سے 46فیصد اور پڑوسی روس سے 13فیصد بہتر ہیں۔
2009ء کے اٹلس ایڈیشن کے مطابق “ سگریٹ سب سے زیادہ اسمگل ہونے والی قانونی طورپر استعمال ہونے والی مصنوعات ہیں۔2006ء میں 600بلین سگریٹس اسمگل کرکے بازاروں میں لائی گئی جس کی وجہ سے حکومتوں کے ٹیکس کے حصول کے مواقع ضائع ہوئے،ساتھ ہی تمباکو نوشی شروع کرنے سے روکنے اور چھوڑنے پر آمادہ کرنے کے مواقع ضاءع ہوئے۔
سالوں کے مطالعہ کے بعد میں یہ بات سامنے آءی کہ غیر قانونی سگریٹ کی اسمگلنگ کی تجارت کا سب سے بڑا علاقہ مشرقی اور وسطی یورپ ہے جیسا کہ 607میں ظاہر کیا گیاہے،جب ایک لاکھ سے زائد سگریٹیں قبضے میں لی گئیں۔آزاد ممالک کی دولت مشترکہ میں 20فیصد کے قریب سگریٹیں استعمال کی جاتی ہیں یعنی تقریباً 100بلین۔196ممالک کے مطالعہ میں یہ بات سامنے آءی ہے کہ یوکرین میں غیر قانونی سگریٹ استعمال کرنے کی شرح سب سے کم ہے۔
EADSکے صحیح طورپر نافذ ٹیکس اسٹیمپ نظام ،جو یوکرین میں استعمال کیا جاتا ہے،تمباکو، شراب اور دیگر مصنوعات کی قانونی فروخت کو دگنا کردیا ہے اور نتیجے میں قوم کو کئی بلین ڈالرکی بچت ہوئی ہےمقابلتاً دوسری قوموں میں ٹیکس اسٹیمپ نظام لاگو کرنے سے تمباکو ٹیکس میں سالانہ خسارا ہوا: امریکا میں5بلین امریکی ڈالر،کینیڈا میں2.4بلین امریکی ڈالر،برطانیہ میں4.5بلین پونڈ اسٹرلنگ، جرمنی7.2بلین امریکی ڈالر،ملائشیاء 0.6بلین امریکی ڈالر EADPS کے چیرمین الیگزینڈرویسلیف کاکہناہے کہ” لوگارتھم کے فن کی ہماری نفاذی حکمت عملی اور ٹریک اورٹریس سسٹم کے اشتراک سے ہم حکومتی ایجنسیوں کوقابل ایکسائزمصنواعات کی فروخت سے اپنے ریونیو واضح طورپربڑھانے کے قابل بنارہے ہیں، جبکہ غیر قانونی استعمال کو بند کرارہے ہیں،جو بین القوامی جرائم اوردہشت گردسرگرمیوںکو فنڈ کرتے ہیں”۔
قابل احترام عالمی کسٹمز آرگنائزیشن کے سیکریٹری جنرل نے EADPSکی جانب سے یوکرین میں Holographicسیکیورٹی اور ٹیکس اسٹیمپ سسٹم کے ذریعہ اشیاء کے تحفظ کی نمایاں قراردیا تھا۔مائیکل ڈینٹ نے جعلی اشیاء اور چوری پر قابو پانے کیلئے ہونے والی ہونے والی عالمی کانگریس میں کہا کہ” یہ نظام دوسرے ممالک کیلئے ایک اچھی مثال ہے” ۔
سیکریٹری جنرل نے اپنی بات ختم کرتے ہوءے کہا کہ”ہماری تنظیم کا کلیدی کردار یہ ہے کہ ہم حوالہ جاتی معلومات فراہم کرتے ہیں اور حکومتی اداروں کو اشیاء کو جلعسازی سے بچانے کے بارے میں بتاتے ہیں۔یہ طریقے خاصے پیچیدہ ہوچکے ہیں،جبکہ شیڈو مارکیٹ دیلروں نے نہ صرف جعلسازی کے بلکہ سیکیورٹی عناصر کیلءے بھی نءے طریقے دریاف کرلئے ہیں”۔
EADPSڈیجیٹل ٹیکس اسٹیمپس ساتھ ساتھ سیکیورٹی بھی پیش کرتا ہے (جیسے کہHolographic )۔ڈیجیٹل ٹیکس کی تصدیق کا نظام دوسرے وینڈروں سے باآسانی نقل کیا جاسکتا ہے۔کسی نمبر پر بھروسہ کرتے ہوئے (2Dبارکوڈ کی چھپاءی یا پڑھاجانے والا نمبر جس کی فون یا آن لائین تصدیق کی جاسکتی ہے)۔ایک جعلساز بالکل ویسا ہی ٹریکنگ نمبر چھاپ کر جھوٹا ٹول فری نمبر اور ویب سائٹ دے سکتا ہے، اس طرح جعلساز تک پہنچنے والی انکوائری بے مقصد رہتی ہے۔ایک جامع نفاذی حکمت عملی، واشگاف سیکیورٹی کی عدم موجودگی اور اس حقیقت کے بموجب کہ بہت کم لوگ اس بات کی زحمت کرتے ہیں کہ سگریٹ پیک کا نمبر چیک کریں یا فون کرکے حقیقت معلوم کریں،دنیا کے کسی بھی خطے میں دوسرے وینڈروں سے ڈیجیٹل ٹیکس تصدیق کوئی نمایاں نتائج نہیں دیتی ۔EADPS کی جانب سے پیش کردہ حل ان رکاوٹوں پر قابوپانے کا ٹریک ریکارڈ رکھتا ہے اور اربوں کی تعداد میں اضافی ٹیکس ریونیو بڑھانے میں مدد دیتا ہے۔
دنیا میں تبدیل ہوتی معاشی صورتحال نے کءی اقوام کو راغب کیا ہے کہ وہ اپنے ٹیکس اسٹیمپ کا ازسر نو جاءزہ لیں تاکہ نقصانات پر قابو پایا جاسکے اور ٹھوس منافع تک پہنچ سکیں۔
http://edaps.ua/en/
SOURCE: EDAPS Consortium
CONTACT: Olga Lubimova
+38044-5612570/11
Fax: +38044-5612545