First Capital of Switzerland Investment Bank (FCSIB) Named as the Best Investment Bank 2012 in the UAE

DUBAI, UAE, June 28, 2012/PRNewswire/AsiaNet Pakistan —

First Capital of Switzerland Investment Bank (FCSIB) has been recognized as the “Best Investment Bank in the UAE” for 2012 by critically acclaimed magazine World Finance.

(Photo: http://photos.prnewswire.com/prnh/20120628/538624 )

World Finance’s esteemed panel, with input from its readers, determined the winners based on a series of criteria that are based on strategies, ideas and innovations signifying achievements and best practices in a particular field. These awards are the only industry honors based on voter participation.

First Capital of Switzerland (FCS) Group CEO Abdulrahman Al Ansari said: “The last few years have been difficult for the financial industry and investment banking sector in particular. This award comes as a genuine byline for our continued endeavors to be a market leader in setting the pace for a positive shift in the financial industry in the Middle East. This award reestablishes our pledge to our valued clients and stakeholders to provide optimal, customized solutions to place them in the best possible position within the market.”

FCSIB is a boutique investment bank located in the Dubai International Financial Centre (DIFC) and authorized and regulated by the Dubai Financial Services Authority (DFSA). Having started its journey during the demanding times of an economic slump, FCSIB has come a long way to achieving a strong investment banking presence in MENA (Middle East and North Africa) region, as well as in Asia, China and Latin America with an aggregate transaction pipeline of over USD2.1billion.

FCS plans to continue its success story by focusing on evolving markets and establishing key associations with partners across the globe to increase its worldwide presence. Ethical investments through the establishment of a Healthcare Fund and a Natural Resources & Commodities Fund are the key focus areas for FCS for the year 2012-2013.

The team behind FCSIB combines years of international and regional experience across sectors. The team members have wide-ranging expertise in developing, shaping and executing financial transactions globally with a strong focus on the Middle East, Africa and emerging markets.

With focus on existing and ongoing strategic partnerships with global players in the Asian and European market, FCSIB plans to continually evolve and develop strategic associations within the banking and finance domain to establish its presence further.

For more information, please visit: http://www.fcswiss.com/
Source: First Capital of Switzerland Investment Bank (FCS)

Marian Bautista, +97143585773

فرسٹ کیپٹل آف سوئٹزرلینڈ انوسٹمنٹ بینک (FCSIB) متحدہ عرب امارات میں 2012ء کا بہترین سرمایہ کاری بینک قرار

دبئی، متحدہ عرب امارات، 28 جون 2012ء/پی آرنیوزوائر–

فرسٹ کیپٹل آف سوئٹزرلینڈ انوسٹمنٹ بینک (FCSIB) کو معروف جریدے ورلڈ فنانس کی جانب سے 2012ء کے لیے “متحدہ عرب امارات میں بہترین سرمایہ  کاری بینک” تسلیم کیا گیا ہے۔

(تصویر: http://photos.prnewswire.com/prnh/20120628/538624)

ورلڈ فنانس کے مؤقر پینل نے، قارئین کی مدد سے، متعدد معیارات، جو مخصوص شعبے میں کامیابیوں اور بہترین مشقوں کو ظاہر کرنے والی حکمت عملیوں، خیالات اور جدت طرازیوں پر مبنی تھے ، کی بنیاد پر فاتحین کا انتخاب کیا۔ یہ ووٹروں کی شرکت کی بنیاد پر دیے جانے والے صنعت کے واحد اعزازات ہیں۔

فرسٹ کیپٹل آف سوئٹزرلینڈ (FCS) گروپ کے سی ای او عبد الرحمٰن الانصاری نے کہا کہ “گزشتہ چند سال مالیاتی صنعت خصوصاً سرمایہ کاری بینکاری کے لیے بہت مشکل دور تھے۔ یہ اعزاز مشرقی وسطیٰ میں مالیاتی صنعت کی مثبت سمت میں رفتار کو ترتیب دینے میں مارکیٹ رہنما کی حیثیت سے ہماری مستقل کوششوں کا حقیقی اظہار ہے۔ یہ اعزاز اپنے معزز صارفین اور اسٹیک ہولڈرز کو مارکیٹ میں بہترین ممکنہ آپشن کی صورت میں عمدہ کسٹمائزڈ حل پیش کرنے کے اہم کو از سر نو مستحکم کرتا ہے۔”

ایف سی ایس آئی بی ایک مخصوص سرمایہ کاری ہے بینک ہے جو دبئی انٹرنیشنل فنانشل سینٹر (DIFC) میں واقع ہے اور دبئی فنانشل سروسز اتھارٹی (DFSA) کی جانب سے مستند اور منظم کردہ ہے۔ اقتصادی کساد بازی کے مشکل دور  میں اپنے سفر کا آغاز کرنے والا ایف سی ایس آئی بی مشرق وسطیٰ و شمالی افریقہ کے خطے کے ساتھ ساتھ ایشیا، چین اور لاطینی امریکہ میں سرمایہ کاری بینک کی مستحکم موجودگی حاصل کرنے کے لیے طویل سفر کر چکا ہے، جس مجموعی لین دین پائپ لائن 2.1 ارب امریکی ڈالرز سے زیادہ ہے۔

ایف سی ایس ابھرتی ہوئی مارکیٹوں پر نظر اور اپنی عالمی موجودگی کو بڑھانے کے لیے دنیا بھر میں کلیدی انجمنوں کے ساتھ شراکت داری قائم کرنے کے ذریعے اپنے کامیابی کے سفر کو جاری رکھنے کا منصوبہ رکھتا ہے۔  ہیلتھ کیئر فنڈ اور نیچرل ریسورسز اینڈ کموڈٹیز فنڈ کے قیام کے ذریعے اخلاقی سرمایہ کاری سال 2012-2013ء میں ایف سی ایس کی کلیدی توجہ کا مرکز ہے۔

ایف سی ایس آئی بی کی ٹیم مختلف شعبوں میں بین الاقوامی اور علاقائی مہارت کا سالوں کا مشترکہ تجربہ رکھتی ہے۔ ٹیم اراکین مشرق وسطیٰ، افریقہ اور ابھرتی ہوئی مارکیٹوں پر خصوصی توجہ کے ساتھ دنیا بھر میں مالیاتی سودوں کو بنانے، شکل دینے اور تکمیل تک پہنچانے میں وسیع البنیاد مہارت رکھتے ہیں۔

ایشیائی اور یورپی مارکیٹ میں عالمی اداروں کے ساتھ موجودہ اور جاری اسٹریٹجک شراکت داریوں پر توجہ کے ساتھ ایف سی ایس آئی بی اپنی موجودگی کو مزید مستحکم کرنے کے لیے بینکاری اور مالیاتی شعبے میں اسٹریٹجک شراکتوں کو مستقلاً مرتب کرنے اور بنانے کا منصوبہ رکھتا ہے۔

مزید معلومات کے لیے ملاحظہ کیجیے: http://www.fcswiss.com

تصویر: http://photos.prnewswire.com/prnh/20120628/538624

ذریعہ: فرسٹ کیپٹل آف سوئٹزرلینڈ انوسٹمنٹ بینک (FCS)

ماریان باتستا، +97143585773

فرسٹ کیپٹل آف سوئٹزرلینڈ انوسٹمنٹ بینک ڈی آئی ایف سی ٹرسٹ لا کے استعمال کو فروغ دیتا ہے

دبئی، متحدہ عرب امارات، 27 مارچ 2012ء/پی آرنیوزوائر/–

تیزی سے تبدیل ہوتے عالمی ماحول میں مالیاتی خدمات کے پیشہ ور ادارے، جن میں ٹرسٹ اور اسٹیٹ پلاننگ کے شعبےبھی شامل ہیں، ہمیشہ صارفین کی ضروریات کو پورا کرنے کے انوکھے اور جدید طریقوں کی جانب دیکھ رہے ہیں۔

فرسٹ کیپٹل آف سوئٹزرلینڈ انوسٹمنٹ بینک (FCSIB) ڈی آئی ایف سی میں ایک لائسنس یافتہ اور باضابطہ وجود ہے جو انوسٹمنٹ بینکاری اور ویلتھ مینجمنٹ خدمات میں ایک مکمل مجموعہ پیش کر رہی ہے جو اسے اپنے صارفین کے لیے خصوصی طور پر تیار کردہ حل فراہم کرنے کے لیے حکمت عملی کے اعتبار سے بہترین پوزیشن میں لاتی ہے، ایک اہم بین الاقوامی مالیاتی مرکز کی حیثیت سے ڈی آئی ایف سی کی تصدیق شدہ حیثیت رکھتا ہے جو ایک مستحکم ملکی ماحول اور عالمی معیار قانون و ضوابط کا ڈھانچہ پیش کرتا ہے۔

ایف سی ایس آئی بی کے گروپ چیف آپریٹنگ آفیسر اور سربراہ ویلتھ مینجمنٹ انتھونی ڈی اینیلو کہتے ہیں کہ “ڈی آئی ایف سی دنیا بھر میں موجودہ دائرۂ اختیار کے ٹرسٹ قانون کے جامع مطالعے کے بعد 2005ء میں عمومی نافذ ٹرسٹ قانون کی پیروی کرتا ہے۔”

جناب ڈی اینیلو نے بات جاری رکھتے ہوئے کہا کہ “قانون وضاحت اور یقینی کیفیت فراہم کرتا ہے جو پیشہ ور اداروں کو اپنے صارفین کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے زبردست لچک دیتے ہیں۔ ہم ایف سی ایس آئی بی میں ذاتی، کارپوریٹ اور خیراتی ٹرسٹ خدمات پیش کرتے ہیں جو ہمارے صارفین کے لیے خصوصی طور پر تیار کی گئی ہیں۔ اس کا ڈھانچہ روایتی یا شریعت کے مطابق ہو سکتا ہے۔”

قانون ڈی آئی ایف سی  میں وضعِ قوانین اور خدمات کے بنیادی ڈھانچے کا ایک حصہ تشکیل دیتا ہے جسے خطے اور اس سے کہیں آگے خاندان، خاندانی کاروباروں اور خاندانی دفاتر کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ ڈی اینیلو نے مزید کہا کہ “یہ ایک اہم نقطہ ارتکاز ہے، تاریخی طور پر دنیا بھر میں زیادہ تر خاندان کے تحت چلائے جانے والے کاروبار تیسری نسل سے آگے باقی نہیں رہ پاتے۔ اس امر کو یقینی بناتے ہوئے کہ خطے میں اقتصادی ترقی کے لیے ان کی بقا اور کامیابی اور نجی شعبے کی حرکت اہم ہے اور ہم یہاں ایف سی ایس آئی بی میں اس کو بہت سنجیدہ لیتے ہیں۔”

ایف سی ایس آئی بی متحدہ عرب امارات اور ملحقہ علاقوں میں ٹرسٹیز آف چوائس فار ایکسپیٹریٹ ایمپلائی بینیفٹ ٹرسٹس کی حیثیت دے رہا ہے۔ کیونکہ غیر ملکی تارکین وطن ملازمین کے لیے خلیج میں کوئی پنشن قانون سازی موجود نہیں ہے، جناب ڈی اینیلو اس کو ایف سی ایس آئی بی کے کارپوریٹ صارفین کے لیے ایک اہم موقع کی حیثیت سے دیکھتے ہیں کیونکہ وہ سمجھتے ہیں کہ یہ ماہر غیر ملکی تارک وطن افراد کی توجہ اپنی جانب مبذول کرانے اور انہیں برقرار رکھنے کا کلیدی طریقہ ہے۔

جناب ڈی اینیلو نے کہا کہ “ایف سی ایس آئی بی ایک خیراتی ادارہ جاری کرنے کے عمل میں ہے جو انفرادی شخصیات اور اداروں سے زکوٰۃ، خیراتی عطیات اور رضاکارانہ صدقات حاصل کرنے کا  حقدار ہوگا۔” انہوں نے گفتگو جاری رکھتے ہوئے کہا کہ “یہ خیراتی ادارہ قانون و ضوابط کی بہترین بین الاقوامی مشقوں کے ذریعے شفاف ہوگا اور ہر سال آڈٹ شدہ مالیاتی بیانات شایع کرے گا۔”

ایف سی ایس آئی بی کے بارے میں مزید معلومات کے لیے ملاحظہ کیجیے http://www.fcswiss.com

ذریعہ: فرسٹ کیپٹل آف سوئٹزرلینڈ انوسٹمنٹ بینک (ایف سی ایس)

مارین باتستا، +971-4-358-5773

First Capital of Switzerland Investment Bank Promotes Use of DIFC Trust Law

DUBAI, UAE, March 27, 2012/PRNewswire/ –In a fast-changing global environment, practitioners across the financial services spectrum including those in the field of trust and estate planning are always looking for unique and innovative ways to meet their clients’ needs.

First Capital of Switzerland Investment Bank (FCSIB) a licensed and regulated entity in the DIFC offering a complete suite of investment banking and wealth management services has strategically positioned itself to provide tailor made solutions for its clients and is capitalizing on the DIFC’s confirmed status as an important international financial centre which offers a stable country environment and world class legal and regulatory infrastructure.

“The DIFC which follows the common law enacted Trust law in 2005 after extensive study of existing trust law of jurisdictions around the globe”, says Anthony D’Aniello, Group Chief Operating Officer and Head of Wealth Management for FCSIB.

“The Law provides clarity and certainty which gives trust practitioners tremendous flexibility in meeting clients’ needs. We at FCSIB offer Personal, Corporate and Charitable Trust services all tailor made for our clients. The structures can be conventional or Sharia Compliant,” continuous Mr. D’Aniello.

The Law also forms part of the legislation and service infrastructure at the DIFC designed to serve the needs of families, family business and family offices in the region and beyond. “This is an important focus,” adds Mr. D’Aniello, “as historically, most family-run businesses the world over do not survive past the third generation. Ensuring their survival and success is an important way to promote economic growth in the region and the vibrancy of the private sector and we at FCSIB take this very seriously.”

FCSIB is also positioning itself as the Trustee of Choice for Expatriate Employee Benefit Trusts in the UAE and surrounding areas. Since no pension legislation exists for non-national expatriate employees in the Gulf, Mr. D’Aniello sees this as an important opportunity in advising FCSIB’s corporate clients as he believes that this is a key way to attract and retain skilled expatriate personnel.

“FCSIB is in the process of launching a Charitable Trust which shall be entitled to receive Zakat, charitable donations and voluntary grants from individuals and institutions,” states Mr. D’Aniello. “This charitable trust, he continuous, “will be transparent following legal and regulatory international best practices and annual by published audited financial statements.”

For more information regarding FCSIB please visit http://www.fcswiss.com

Source: First Capital of Switzerland Investment Bank (FCS)