زبردست انٹرایکٹو زراعتی معلوماتی مرکز کے اجراء کے ساتھ حائفہ کا پہل کاری کا جذبہ آن لائن

حائفہ، اسرائیل، 20 مارچ 2012ء/پی آرنیوزوائر/–

اپنی وسیع مہارت و تجربے کی بہتر صنعتی معلومات میں تبدیلی، جو زرعی برادری کے تمام اراکین کے لیے ہمہ وقت و ہر جگہ مفت قابل رسائی

زراعت و صنعت کے لیے پوٹاشیم نائٹریٹ، پودوں کی پرورش  کے لیے خصوصی  مادے اور غذائی فاسفیٹ تیار کرنے والے معروف عالمی فراہم کنندہ حائفہ کیمیکلزنے آج جامع، انٹرایکٹو آن لائن معلوماتی مرکز http://www.haifa-group.com کے اجراء کا اعلان کیا ہے ، جو کثیر المرحلہ سماجی ابلاغ کے منصوبے کا پہلا قدم ہے۔ حائفہ کی نئی ویب سائٹ کے ذریعے قابل رسائی یہ مرکز کسانوں کے لیے حائفہ کے تجربے اور معلومات سے فائدہ اٹھانا ممکن بناتا ہے اور سکھاتا ہے کہ فصلوں سے زیادہ سے زیادہ فائدہ کیسے اٹھایا جائے۔

اس بے مثال معلوماتی مرکز میں اراکین کو معلومات کا ایک عظیم ذخیرہ ملے گا جس میں فصلی رہنما، غذائیت تجاویز، تجرباتی نتائج اور تحقیقی اعداد و شمار، پودوں کی غذائیت اور استعمال کے طریقے پر مضامین کے ساتھ ساتھ ماہر سافٹ ویئر بھی شامل ہیں۔ یہ پلیٹ فارم ایک دوستانہ لک اَپ ایپلی کیشن کا حامل ہے جو مخصوص فصلوں اور ان کے بڑھنےکے طریقوں کے حل رکھتی ہے۔

حائفہ کی نئی ویب سائٹ “حائفہ کمیونٹی” کی بھی رونمائی کرتی ہے، جو اپنی طرز کا بہترین پلیٹ فارم ہے جو اراکین کو دنیا بھر کے زراعت سے وابستہ افراد اور ماہرین سے منسلککرتی ہے۔ کمیونٹی اراکین اپنے تجربات پیش کر سکتے ہیں، ماہرین اور دیگر کاشتکاروں کے ساتھ مشاورت کر سکتے ہیں، نمو کے نتائج پیش کر سکتے ہیں، تصاویر شایع کر سکتے ہیں، سوالات یا کمیونٹی کے لیے مسائل پر بحث اور بہت کچھ کر سکتے ہیں۔

دریں اثناء حائفہ نے کیو آر (کوئیک رسپانس) کوڈز کو متعارف کروانے کا بھی اعلان۔ یہ کیو آر کوڈز، جو حائفہ پروڈکٹ پیکیج پر پرنٹ ہیں، کارآمد معلومات تک فوری رسائی فراہم کریں گے جیسا کہ استعمال کی تجاویز اور خصوصی پیشکشیں۔

حائفہ کے سی ای او اور نائب چیئرمین جناب نادَو شاچر نے کہا کہ خصوصی پلانٹ نیوٹریشن حل فراہم کرنے والے معروف عالمی ساخت گر کی حیثیت سے حائفہ زرعی کاشت کاروں کی کمیونٹی کے لیے اپنا حصہ ڈالنے اور جامع ماحول دوست زرعی شعبے میں قائدانہ کردار حاصل کرنے کے لیے اپنی ذمہ داری کو سمجھتا اور قبول کرتا ہے۔

حائفہ کے “کاشتکاروں کے ذہن” نامی قابل قدر منصوبے کے کارآمد نفاذ اور کسانوں کی ضروریات اور چیلنجز پر توجہ کے لیے یہ ‘ہر کسی کے لیے کھلا’ طاقتور اور دوست پلیٹ فارم ہے۔ حائفہ کے نائب صدر سیلز و مارکیٹنگ جناب ناتن فیلڈمین نے کہا کہ “پلیٹ فارم کی دو مرکزی انٹرایکٹو ایپلی کیشنز “حائفہ یو نالج سینٹر” اور “حائفہ کمیونٹی” صنعتی معلومات تک رسائی اور شعبے میں اس کے اطلاق کو زیادہ آسان کریں گی۔”

انہوں نے مزید کہا کہ “کاشتکاروں کی اقتصادی کامیابی کے لیے بہترین مشقوں میں تازہ ترین توثیق شدہ معلومات کے کثیر حصے کو سمجھتے ہوئے، ہم اس زبردست پلیٹ فارم کے اولین قائم شدگان میں سے ایک بننے پر فخر محسوس کر رہے ہیں۔ ہم بہتر اور زیادہ پیداواری دنیا کی جانب سفر میں رہنما بننے کے لیے اپنی پوری کوششیں جاری رکھیں گے۔”

حائفہ کیمیکلز کے بارے میں:

حائفہ کیمیکل اسرائیل میں قائم ایک کثیر القومی ادارہ اور زراعت و صنعت کے لیے پوٹاشیم نائٹریٹ، پودوں کی پرورش  کے لیے خصوصی  مادے اور غذائی فاسفیٹ کا معروف عالمی فراہم کنندہ ہے۔ پہل کاری کے جذبے اور جدید حل پیش کرنے کے باعث معروف حائفہ 1966ء میں اسرائیلی حکومت کی جانب سے قائم کیا گیا اور 1989ء سے نجی ملکیت میں ہے۔ حائفہ کے عالمی آپریشنز 5 براعظموں کے 100 سے زائد ممالک میں 12 ماتحت اداروں اور 3 پیداواری کارخانوں پر پھیلے ہوئے ہیں۔ http://www.haifa-group.com

رابطہ برائے ذرائع ابلاغ:

اویو ساکس-ناہامونی

مینیجر، کارپوریٹ مارکیٹنگ

حائفہ کیمیکلز

ٹیلی فون: +972-54-2450240

ای میل: aviv.sax-nahamoni@haifa-group.com

کمرشل رابطہ:

یوئل نتزانی

کمرشل مینیجر

حائفہ-گروپ

ٹیلی فون: +972-74-7373723

ای میل: yoel.nitzani@haifa-group.com

ذریعہ: حائفہ کیمیکلز

Haifa’s Pioneering Spirit Goes On-Line With the Launch of a Vast Interactive Agriculture Knowledge Center

HAIFA, Israel, March 20, 2012/PRNewswire/ —

Turns its extensive expertise and experience into value added industry knowledge freely accessible to all agriculture community members, anytime, anywhere

HAIFA Chemicals, a global leading supplier of potassium nitrate for agriculture and industry, specialty plant nutrients and food phosphates, today announced the launch of a comprehensive, interactive on-line knowledge center http://www.haifa-group.com, marking the first step in its multi phase social media rollout plan. Accessed through Haifa’s new website, it enables farmers to take advantage of Haifa’s experience and know-how and learn how to maximize gains from their crops.

In this unique knowledge center, members will find a huge store of information including crop guides, nutrition recommendations, experiments results and research data, articles in plant nutrition and applications’ methods as well as expert software. This platform also includes a friendly Lookup application for solutions for particular crops and growth methods.

Haifa’s new website also unveiled the “Haifa community”, a best in class platform that connects members with agriculture associates and experts worldwide. Community members can share their experience, consult with experts and other growers, present growth results, publish pictures, post questions or issues for community discussion, and much more.

At the same time Haifa announces the introduction of QR (Quick Response) codes. These QR codes, printed on Haifa product packages, will provide instant access to valuable knowledge such as use recommendations and special offers.

As the world’s prime manufacturer of Specialty Plant Nutrition solutions, Haifa understands and embraces its responsibility to contribute to the agriculture growers’ community and to take a leading role in the intensive, sustainable agriculture sector, said Mr. Nadav Shachar, Haifa’s CEO & Vice Chairman.

This ‘open to all’, powerful and friendly platform is a usable implementation of Haifa’s “Farmer’s Mind” value proposition and its focus on the farmers’ needs and challenges. “The platform’s two main interactive applications, the “Haifa U knowledge center” and the “Haifa community”, will make access to industry knowledge and its application in the field much easier,” said Mr. Natan Feldman, Haifa’s Vice President Sales and Marketing.

“Understanding the huge contribution of up-to-date verified knowledge in best practices to the economic success of the growers, we are proud to be the ones to first establish this exciting platform. We will continue to do our very best to pioneer the way forward to a better and more productive world,” he added.

About Haifa Chemicals:

Haifa Group is an Israel-based multinational corporation and a global leading supplier of potassium nitrate for agriculture and industry, specialty plant nutrients and food phosphates. Renowned for its pioneering spirit and innovative solutions, Haifa was founded in 1966 by the Israeli government and under private ownership since 1989. Haifa’s global operations span in over 100 countries across 5 continents with 12 subsidiaries and 3 production plants. http://www.haifa-group.com

MediaContact:

Aviv Sax-Nahamoni

Manager, Corporate Marketing

Haifa Chemicals

Tel: +972-54-2450240

e-mail: aviv.sax-nahamoni@haifa-group.com

CommercialContact:

Yoel Nitzani

Commercial Manager

Haifa-group

Tel: +972-74-7373723

e-mail: yoel.nitzani@haifa-group.com

Source: Haifa Chemicals