Tag Archives: International Development Finance Club

آئی ڈی ایف سی رکن بینکوں کا گرین کلائمٹ فنڈ کو مدد دینے کا عہد

AsiaNet 47722 فرینکفرٹ، جرمنی، 13 دسمبر/پی آرنیوزوائر-ایشیانیٹ/ 19 معروف ترقیاتی بینکوں نے موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے “مل جل کر کام کرنے” کی خاطر گرین کلائمٹ فنڈ کی مدد کا عہد کیا ہے۔ کوپ17 میں متفقہ ‘ڈربن پلیٹ فارم’ کی بنیاد پر مستقبل کے موسمیاتی تبدیلی کے نظام کے …

Read More »