معروف کوریا سوشل گیم اسٹوڈیوز اور پورٹلز نے صارفین کی مشغولیت اور آمدنی کو سمجھنے اور آپٹمائز کرنے کے لیے کونٹاجنٹ کے کے سویٹ یوزر اینالٹکس پلیٹ فارم کا انتخاب کر لیا

AsiaNet 47243

بوسان، جنوبی کوریا، 10 نومبر 2011ء/پی آرنیوزوائر-ایشیانیٹ/

معروف عالمی یوزر اینالٹکس پیش کرنے والے ادارے کونٹاجنٹ [http://kontagent.com ]نے 10 سے 13 نومبر تک بیکس کو، بوسان میں ہونے والے جی-اسٹار گیم شو کے متعدد شرکا اور اسپانسر کے ساتھ شراکت داریوں کے ذریعے ایشیا میں اپنی موجودگی میں اضافے کا اعلان کیا ہے۔ ایشیا کے معروف سوشل گیمنگ پبلشر LIFO، جنوبی کوریا کے معروف انٹرنیٹ پورٹلز میں سے ایک داؤم اور دیگر سوشل گیم ڈیولپرز کے ساتھ کونٹاجنٹ کو اپنے منتخب کردہ اینالٹکس فراہم کنندہ بنانے والوں میں سنڈے ٹوز، پکسل بیری، گیم وِل اور پنگلور شامل ہیں۔

کونٹاجنٹ کے نئے ایشیائی صارفین ایونٹ ٹریکنگ اور پاتھ اینالسس کے ذریعے مختلف صارفی شعبوں میں فوری گہری نظر حاصل کرنے کے لیے کو سویٹ ڈیش بورڈ کو تقویت بخشنے کے قابل ہیں۔ ڈیٹا کی اِس گہری سطح سے لیس ہو کر اہم کھلاڑیوں کو برقرار رکھنے اور مصروفیت کے اعداد و شمار کے لحاظ سے اپنے گیمز کو آپٹمائزکرنے کے لیے درکار گہری نظر حاصل کر سکتے ہیں۔ LIFO کے سی ای او جیفری لم کہتے ہیں کہ “کوریا میں سوشل گیمنگ کی مستقل مقبولیت کے ساتھ اس امر پر کوئی شبہ ہی نہیں کہ اس ڈیٹا سے چلنے والی مارکیٹ میں مسابقت کے لیے ہمارے نیٹ ورک کے ڈیولپرز کے لیے بھروسہ مند اور مکمل سمجھ میں آنے والے اعداد و شمار کا ہاتھوں پر ہونا ضروری ہے۔ اس مارکیٹ میں کونٹاجنٹ کے سویٹ کو اختیار کرنے والے ابتدائی ادارے ہمیں بڑے کھلاڑیوں کی ضرورت کے مطابق اپنے ڈیزائن اور ڈیولپمنٹ کو بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ قدموں کو مضبوطی سے جمانے کا موقع دیں گے۔”

کے سویٹ اینالٹکس حل عمل کاری اور عظیم ڈیٹا مجموعوں میں سے چھانٹی کرنے میں آج کی سوشل کمپنیوں کو درپیش مستقل مسائل کے لیے سب سے قابلِ عمل اعداد و شمار پیش کرتا ہے ۔ کونٹاجنٹ کے ساتھ مل کر ہر صارف اب کے سویٹ کی پیچیدہ قابل عبور ڈیٹا عمل کاری اور صارف کے ڈیٹا پر گہری نظر فراہم کرنے میں زبردست مہارت تک رسائی حاصل کر سکتا ہے۔

کونٹاجنٹ کے شریک بانی اور سی ای او جیف سینگ نے کہا کہ “کوریا ایسی مارکیٹ ہے جس میں ہم ترقی کی زبردست صلاحیت دیکھ رہے ہیں> اور ہمیں خوشی ہے کہ کئی صف اول کی سوشل کمپنیوں نے ہمیں اینالٹکس فراہم کنندہ کی حیثیت سے منتخب کیا ہے۔ ہم اپنے گیمز میں صارفین کی اقتصادیات کو سمجھنے اور آپٹمائز کرنے کی خواہشمند دنیا بھر کی سماجی کمپنیوں سے اپنے کے سویٹ پلیٹ فارم کی جامع توثیق کی جانب دیکھ رہے ہیں۔ ہم ایسے مارکیٹ حل پیش کرنے کا سلسلہ جاری رکھیں گے جو ہمارے صارفین اور اسٹریٹجک شراکت داروں کو ان اعداد و شمار سے تقویت بخشیں جن کی انہیں اپنے کاروبار کو معقول اور ممکنہ حد تک جارحانہ انداز میں بڑھانے کے لیے ضرورت ہے۔”

کونٹاجنٹ کے بارے میں ایک ڈیمو کے ذریعے مزید جاننے کے لیے بورڈ آف بزنس ڈیولپمنٹ، ایشیا پیسفک کے ڈائریکٹر شان بون ہیم سے shawn.bonham@kontagent.com  پر رابطہ کریں۔

کونٹاجنٹ کے بارے میں

کونٹاجنٹ سوشل اور موبائل ویب کے ڈیولپرز، مارکیٹرز، پروڈکٹ مینیجرز اور اسٹریٹجک پارٹنرز کے لیے صارفی اعداد و شمار فراہم کرنے والے والا معروف پلیٹ فارم ہے۔ ہمارا ملکیتی پلیٹ فارم کے سویٹ گہری سماجی اعداد و شمار کی پیٹرن وژوئلائزیشن اور تجزیے کے لیے بنایا گیا ہے جو آن ڈیمانڈ سروس کے ذریعے قابل عمل ان سائٹس فراہم کرتا ہے۔ کونٹاجنٹ ایک ہزار سے زائد سوشل ایپلی کیشنز، 150 ملین سے زائد ماہانہ متحرک صارفین اور ہر سیکنڈ میں 15 ہزار سے زائد پیغامات کو ٹریک کرتا ہے۔ کونٹاجنٹ کو آلتوس وینچرز، میورِک کیپٹل اور بیٹری کے ساتھ فیس بک اور معروف اینجل انوسٹرز کی جانب سے اضافی فنڈنگ بھی ملتی ہے۔ 2007ء میں قائم ہونے والے ادارے کے صدر دفاتر سان فرانسسکو کے سوما ضلع میں ہیں جبکہ اضافی دفاتر ٹورنٹو اور لندن میں واقع ہیں۔ مزید معلومات کے لیے http://www.kontagent.com ملاحظہ کیجیے۔

جی-اسٹار 2011ء کے بارے میں

کوریا کا سب سے بڑا عالمی گیم ٹریڈ شو جی-اسٹار دنیا کے سب سے بڑے گیم ٹریڈ شوز میں سے ایک بن چکا ہے۔ 28 ممالک سے تعلق رکھنے والے 363 سے زائد نمائش کنندگان 10 سے 13 نومبر 2011ء تک بیکس کو، بوسان میں جمع ہوں گے۔ اس شو کی میزبانی وزارت ثقافت، کھیل و سیاحت (MCST) اور بوسان میٹروپولیٹن سٹی کر رہے ہیں اور اس کے انتظامات میں کوریا کری ایٹو کونٹنٹ ایجنسی (KOCCA) اور بوسان آئی ٹی انڈسٹری پروموشن ایجنسی (BIPA) بھی شامل ہے۔ مزید جاننے کے لیے ملاحظہ کیجیے http://www.gstar.or.kr/gstar2011/new/eng/main/main01.php

ذریعہ: کونٹاجنٹ

رابطہ: ایلس رابنز

+1-847-415-9335

arobbins@sspr.com

Leading Korean Social Game Studios and Portals Choose Kontagent’s kSuite User Analytics Platform to Understand and Optimize User Engagement and Monetization

AsiaNet 47243

BUSAN, South Korea, Nov. 10, 2011 /PRNewswire-AsiaNet/ —

Kontagent [http://kontagent.com ], the leading global user analytics company, today unveiled its growing presence in Asia through its partnerships with numerous attendees and sponsors of the G-STAR Game Show being held on November 10 – November 13 in Bexco, Busan. Along with LIFO, the leading social gaming publisher in Asia, and Daum, one of South Korea’s top internet portals, the other social game developers that are now leveraging Kontagent as their chosen analytics provider include SundayToz, PixelBerry, GameVil , and Pangalore.

Kontagent’s new Asian customers are able to leverage the kSuite dashboard to gain real-time insights into custom user segments through event tracking and path analysis. Armed with this deep level of data, they can gain insights they need to optimize their games around critical player retention and engagement metrics. LIFO CEO, Jeffrey Lim, states “With the continued rise of social gaming in Korea, its no question that having reliable and fully realized analysis at our fingertips is critical for our network’s developers to compete in this data-driven market. Being early adopters of the Kontagent kSuite in this market will allow us to maintain our strong foothold in the space while achieving our design and development aims for top players needs.”

The kSuite analytics solution solves the persistent problem social companies face today in processing and filtering through massive data sets to find the most actionable metrics and insights. By teaming up with Kontagent, each customer is now able to access kSuite’s sophisticated scalable data processing and its deep domain expertise in providing insights into user data.

“Korea is a market we see having tremendous growth potential, and we’re thrilled many of the top-tier social companies have chosen us as their go-to analytics provider,” said Jeff Tseng, co-founder and CEO of Kontagent. “We’re seeing validation across-the-board for our kSuite platform from social companies worldwide who want to understand and optimize their customer economics within their games. We will continue to bring to market solutions that empower our clients and strategic partners with the insights
they need to grow their businesses as intelligently and aggressively as possible.”

To learn more about Kontagent through a demo, contact Shawn Bonham, Director of Business Development, Asia Pacific, who can be reached at shawn.bonham@kontagent.com.

About Kontagent
Kontagent is the leading user analytics platform for developers, marketers, product managers and strategic partners across the social and mobile web. Our proprietary platform kSuite has been built from the ground up to provide deep social data pattern visualization and analysis that delivers actionable insights via an on-demand service. Kontagent tracks more than 1,000 social applications, over 150 million monthly active users, and in excess of 15,000 messages every second. Kontagent is funded by ALTOS Ventures, Maverick Capital, and Battery with additional funding from Facebook and other well known angel investors. Founded in 2007, the company is headquartered in the SOMA district of San Francisco with additional offices in Toronto and London. For more information, go to http://www.kontagent.com.

About G-Star 2011
G-STAR, Korea’s biggest global game tradeshow, has become one of the biggest game trade shows in the world. More than 363 exhibitors from 28 countries will gather in Bexco, Busan starting on November 10th to November 13th, 2011. The show is hosted by Ministry of Culture, Sports & Tourism (MCST) and the Busan Metropolitan City and co-organized by Korea Creative Content Agency (KOCCA) and Busan IT Industry Promotion Agency (BIPA). To learn more, visit: http://www.gstar.or.kr/gstar2011/new/eng/main/main01.php

SOURCE: Kontagent

CONTACT: Alice Robbins
+1-847-415-9335
arobbins@sspr.com