Breaking News

Tag Archives: NTT Communications

این ایس اے انکشافات نے آئی سی ٹی فیصلہ سازوں کا کلاؤڈ کے حوالے سے رویہ بدل دیا

ہانگکانگ اور ٹوکیو، 31 مارچ/کیوڈو جے بی این / ایشیانیٹ پاکستان – - رپورٹ نو اہم دھچکوں کو نمایاں کرتی ہے جو اداروں کو کلاؤڈکمپیوٹنگ کے استعمال کے حوالے سے اپنی سوچ پر نظرثانی کے لیے مجبور کرتے ہیں- 31 مارچ کو این ٹی ٹی کمیونیکیشنز (http://www.hk.ntt.com/en/products/services-in-hong-kong/enterprise-hosting/cloud-hosting.html) کے دعووں کے مطابق شائع ہونے والی رپورٹ […]

Read More »

گارٹنر 2014ء رپورٹ میں این ٹی ٹی کمیونی کیشنز “رہنما” قرار: “میجک کواڈرینٹ برائے عالمی نیٹ ورک سروس فراہم کنندگان”

ٹوکیو، 28 مارچ 2014ء/کیوڈو جے بی این- ایشیانیٹ / ایشیانیٹ پاکستان — این ٹی ٹی (این وائی ایس ای: NTT؛ http://www.ntt.com/) گروپ کے ڈیٹا، کلاؤڈ اور بین الاقوامی کمیونی کیشنز کے ادارے این ٹی ٹی کمیونی کیشنز کارپوریشن نے 28 مارچ کو اعلان کیا ہے کہ 20 مارچ کو گارٹنر انکارپوریٹڈ کی جانب سے شائع […]

Read More »

این ٹی ٹی کمیونیکیشنز اور 25 شراکت دار کیریئرزآرک اسٹار کیریئر فورم 2014ء کے دوران عالمی نیٹ ورک سروس معیار کو بہتر بنانے پر رضامند

ٹوکیو، 6 مارچ 2014ء/کیوڈو جے بی این – ایشیانیٹ/ ایشیانیٹ پاکستان — این ٹی ٹی کمیونیکیشنزکارپوریشن(این ٹی ٹی کام) نے 6 مارچ کو اعلان کیا کہ اس نے 5 اور 6 مارچ کو ٹوکیو میں ہونے والے آرک اسٹار کیریئر فورم 2014ء کے دوران اپنی آرک اسٹار (ٹ م) عالمی نیٹ ورک سروس معیار کو […]

Read More »

این ٹی ٹی کمیونی کیشنز کا آرک اسٹار یو سی اے اے ایس آل نپون ایئرویز میں رابطے کی موثریت اور لچک کو بہتر بنائے گا

ٹوکیو، 11 دسمبر 2013ء/کیوڈو جے بی این-ایشیانیٹ/ ایشیانیٹ پاکستان – Asianet 55285 -کلاؤڈ-بیسڈ وائس سروس عالمی آپریشنز میں بڑے پیمانے پر اخراجات میں کمی لائے گی – آئی سی ٹی حل اور این ٹی ٹی (این وائی ایس ای: NTT) کے بین الاقوامی مواصلاتی کاروبار این ٹی ٹی کمیونی کیشنز کارپوریشن (این ٹی ٹی کام) […]

Read More »