Tag Archives: Peabody Energy

پیباڈی کے چیئرمین اور سی ایاوگریگبوائس کا عالمی رہنماؤں سے مطالبہ کہ وہ عالمی توانائی پالیسی کو بہتر بنانے کے لیے تین بڑے ایپک ممالک سے سیکھے گئے اسباق استعمال کریں

سینٹ لوئس، 10 نومبر 2014ء/پی آرنیوزوائر/ ایشیانیٹ پاکئستان — پیباڈی انرجی (این وائی ایس ای: BTU) کے چیئرمین اور چیف ایگزیکٹو آفیسرگریگری ایچ بوائس نے آج توانائی افلاس سے نمٹنے اور عالمی ترقی کے لیے توانائی کی ضروریات کو طویل المیعاد انداز میں پورا کرنے کے لیے ایک پانچ نکاتی پالیسی پیش کی ، جو […]

Read More »

Peabody Chairman & CEO Greg Boyce Calls On Global Leaders To Use Lessons Learned From Three Major APEC Nations To Improve Global Energy Policy

ST. LOUIS, Nov. 10, 2014 / PRNewswire / Asianet-Pakistan — Peabody Energy (NYSE: BTU) Chairman and Chief Executive Officer Gregory H. Boyce today offered a five-point policy plan to address the immediate needs of the energy impoverished and longer term energy needs from global growth, citing valuable lessons learned from three major Asia-Pacific Economic Cooperation […]

Read More »

پیباڈی کا توانائی افلاس کے خلاف جنگ اور اخراج کو بہتر بنانے کے لیے دنیا بھر میں جدید کوئلے کے زیادہ استعمال پر زور

سینٹ لوئس، 26 ستمبر 2014ء/پی آرنیوزوائر/ ایشیانیٹ پاکستان — کاربن اور ماحولیات کے بارے میں زبردست گفتگو کے ہفتے کے دوران پیباڈی انرجی (این وائی ایس ای: BTU) نے آج توانائی عدم مساوات کے خلاف جدوجہد اور اخراج کو بہتر بنانے کے لیے جدید کوئلے کے زیادہ استعمال کا مطالبہ کیا ہے۔ پیباڈی انرجی کے […]

The post پیباڈی کا توانائی افلاس کے خلاف جنگ اور اخراج کو بہتر بنانے کے لیے دنیا بھر میں جدید کوئلے کے زیادہ استعمال پر زور appeared first on Business News Pakistan.

Read More »

Peabody Urges Greater Use Of Advanced Coal Globally To Fight Energy Poverty And Improve Emissions

ST. LOUIS, Sept. 26, 2014 / PRNewswire / Asianet-Pakistan– During a week of heightened discussion about carbon and climate, Peabody Energy (NYSE: BTU) today called for greater use of advanced coal to fight energy inequality and improve emissions. “It’s time we recognize energy poverty as the most serious crisis we face and reject climate alarmism […]

The post Peabody Urges Greater Use Of Advanced Coal Globally To Fight Energy Poverty And Improve Emissions appeared first on Business News Pakistan.

Read More »

پیباڈی انرجی:آسٹریلیا کی جانب سے کاربن ٹیکس کو منسوخ کرنا اس پالیسی کو مسترد کرتا ہے جو توانائی کو نایاب اور مہنگا بناتی ہے

سینٹ لوئس، 17 جولائی 2014ء/پی آرنیوزوائر/ایشیانیٹ پاکستان — پیباڈی انرجی (این وائی ایس ای: BTU) نے آج آسٹریلیا کی پارلیمان اور وزیراعظم کے کاربن ٹیکس کو منسوخ کرنے کے اقدامات کو سراہا ہے، جو بجلی پر آنے والے مہنگے اخراجات اور معیشت کو نقصان کے ذریعے صارفین کو متاثر کررہا تھا۔ پیباڈی انرجی کے چیئرمین […]

The post پیباڈی انرجی:آسٹریلیا کی جانب سے کاربن ٹیکس کو منسوخ کرنا اس پالیسی کو مسترد کرتا ہے جو توانائی کو نایاب اور مہنگا بناتی ہے appeared first on Business News Pakistan.

Read More »

عالمی توانائی افلاس کے “دنیا کے نمبر ایک انسانی و ماحولیاتی بحران” کے خاتمے کے لیے شعور اجاگر کرنے اور اسے سہارا دینے کی خاطر جدید توانائی برائے زندگی مہم کا آغاز

سینٹ لوئس، 26 فروری 2014ء/پی آرنیوزوائر/ ایشیانیٹ پاکستان — عالمی توانائی افلاس کو دنیا کا نمبر ایک انسانی و ماحولیاتی بحران قرار دیتے ہوئے پیب اڈیانرجی (این وائی ایس ای: BTU) نے آج ایک جامع عالمی مہم کا آغاز کیا ہے جس کا مقصد توانائی افلاس کے خاتمے کے لیے شعور اجاگر کرنا اور اسے […]

Read More »

Advanced Energy for Life Campaign Launched to Build Awareness and Support to End “World’s Number One Human and Environmental Crisis” of Global Energy Poverty

ST. LOUIS, Feb. 26, 2014 / PRNewswire / Asianet-Pakistan — Calling global energy poverty the world’s number one human and environmental crisis, Peabody Energy (NYSE:BTU) today launched a comprehensive global campaign aimed at building awareness and support to eliminate energy poverty, increase access to low-cost electricity and improve emissions through advanced clean coal technologies. The “Advanced […]

Read More »