ٹاپ پاکستانی سٹار جنت مرزا سنیک ویڈیو پر مقبولیت حاصل کر رہی ہے
اسلام آباد 27 جنوری، 2021/پی آر نیوز وائر/– سرخ ہونٹ ، بھورے بال ، روشن آنکھیں ،خوبصورت لباس اور چہرہ ۔ یہ 22 سالہ نوجوان سٹار سنیک ویڈیو ایپلیکیشن پر اپنی ایک ویڈیو میں نظر آرہی ہے۔ پاکستان کی ٹاپ سٹار جنت مرزا اپنی خوبصورتی اور معصوم چھرے ، پرکشش انداز کےلیے مشہور ہے۔ اس […]