Breaking News

الیکٹرولکس اور ڈی ڈی بی کی برلن ایجنسی نے ‘خفیہ جز’ کا انکشاف کردیا

– گھریلو مصنوعات کے عالمی برانڈالیکٹرولکس اور ڈیڈی بی کی برلن میں قائم ایجنسی نے ‘خفیہ اجزاء’ ظاہر کردیے: ایک نیا رابطے کا پلیٹ فارم جو خوراک کے بہترین ذائقے کے لیے الیکٹرولکس کے جوش و ولولے کو ظاہر کررہا ہے۔

برلن، 2 مئی 2014ء/پی آرنیوزوائر/ — نصف سے زائد مچلن-اسٹارڈ ریستورانوں کو باورچی خانے کے لیے صنعت کی بہترین مصنوعات فراہم کرنے کے 90 سے زیادہ سالوں کا تجربہ رکھنے والا الیکٹرولکس دنیا کے سب سے مبہم اور خفیہ اجزاء(سیکریٹ انگریڈینٹ) کی تلاش کے لیے مکمل تیار  ہے۔ سیکریٹ انگریڈینٹ برانڈ پلیٹ فارم، جسے ڈیڈی بی کی برلن ایجنسی نے تیار کیا، حاضرین کو کھانے پکانے کی برادری کے سب سے مبہم اور انتہائی محفوظ بنائے گئے خفیہ اجزاء میں سے چند میں شرکت کرنے اور حصہ لینے کے لیے مدعو کرتا ہے۔

‘سیکریٹ انگریڈینٹ’ برانڈ پلیٹ فارم مواد کی کئی اقسام کا بھی حامل ہے، جس میں 17 منٹ کے سینماٹکویبی سوڈ کا آغاز بھی شامل ہے۔ ویبی سوڈمہم کے اجراء کے لیے سب سے اہم مواد پر مشتمل جز ہے جس میں لندن کی برکسٹن مارکیٹ میں ڈیلی کیفے کی بلند حوصلہ باورچی روزی لویل، اور ایڈنبرا میں مقیم مچل اسٹارڈریستوراں چلانے والے ٹام کچن شامل ہیں جو زبردست ذائقے کے لیے خفیہ اجزاء کی تلاش میں مہم پر ہیں۔

فلم کے ساتھ مواد سے تحریک پانے والے رابطہ پلیٹ فارم بھی تجرباتی، ڈیجیٹل اثاثے،  چھپے ہوئے، جامع بی2بی تحریک اور ان-اسٹور کمیونیکیشن کا احاطہ کرتے ہیں، جسے ڈیڈی بی ایجنسی نے تیار کیا۔ صارفین کی شرکت مختلف سوشل میڈیا چینلوں کے ذریعے ممکن بنائی گئی۔ یورپ بھر میں جاری ہوگی، جس کا آغاز مئی کے اوائل میں برطانیہ سے ہوگا، جس کے بعد یہ اٹلی، پولینڈ، فرانس اور روس تک پھیلے گی۔

ٹوبی شور، مینیجنگ ڈائریکٹر برلن ایجنسی کہتے ہیں کہ “خفیہ اجزاءبرانڈ پلیٹ فارم صارفین اور تجارت کی وسیع اقسام کے ساتھ ساتھورچوئل اور طبعی مقامات کا احاطہ کرتا ہے۔ نتیجہ الیکٹرولکس ای ایم ای اے اور اس کی فہرست کی ایجنسیوں کے درمیان قریبی تعلق کی عکاسی کرتا ہے۔”

آن لائن ویبیسوڈ: www.electrolux.co.uk/secretingredient

ویبی سوڈ کی جھلکیاں: http://we.tl/224exQPKYh

کریڈٹس:

کلائنٹ:
الیکٹرولکس اپلائنسز اے بی، اسٹاک ہوم
لارسہائیگریل، مارکیٹنگ ڈائریکٹر، الیکٹرولکس میجر اپلائنسزای ایم ای اے
انیکا پرائیو، آئی ایم اے پی اور برانڈڈائریکٹر، الیکٹرولکس میجر اپلائنسزای ایم ای اے
انیکاسائیگ ہائیم، برانڈمینیجر، الیکٹرولکس میجر اپلائنسز، ای ایم ای اے
ٹام آسٹن، پی آر مینیجر، الیکٹرولکس میجراپلائنسزای ایم ای اے

ایجنسی:

ڈیڈی بی ٹرائبل برلن
ٹوبی شور، مینیجنگ ڈائریکٹر
نلس ہیسبورگ اور ویٹموئل، کری ایٹو ڈائریکٹرز
ریکارڈو میولر، آرٹ ڈائریکٹر
گرے سیگوولڈن، کاپی رائٹر
جینس میکنگ اور کارڈولاشرینک، ٹی وی پروڈیوسر
کاملاسمیچوسکی،  آرٹ بائینگ
فرینک مے، اسٹریٹجک پلاننگ
فالک لنگوٹز، کرسٹوف-لینارڈاسٹرک اور پال ڈومبک، اکاؤنٹ مینیجمنٹ

پیداواری ادارہ:

سوپ فلم پروڈکشن جی ایم بی ایچ، برلن اور آرچرز مارک لمیٹڈ، لندن
مائیک بریٹ اور اسٹیوجیمی سن، ہدایت کار
مارکوسنلسن، فوٹوگرافر

ڈیڈی بی کے بارے میں

ڈیڈی بی ورلڈوائیڈ (www.ddb.com) دنیا کا سب سے بڑا اور سب سے زیادہ اعزازات حاصل کرنے والے اشتہاری و مارکیٹنگ نیٹ ورکس سے میں سے ایک ہے۔ 2012ء میں ڈیڈی بی کو کمپین کی جانب سے سال کا بہترین اشتہاری نیٹ ورک ، اور ساتھ ساتھاسٹریٹجی میگزین کی جانب سے سال کی بہترین ایجنسی اور سال کی بہترین ڈیجیٹل ایجنسی قرار دیا گیا۔ مشہور زمانہ 2013ء کا بین الاقوامی میلہ برائے تخلیق میں ڈیڈی بی نے 93 لائنز جیتے، جو کسی بھی نیٹ ورک کی جانب سے سب سے زیادہ ہیں۔ مزید برآں دی گن رپورٹ نے ڈیڈی بی کو گزشتہ 15 میں سے 12 سال تک سرفہرست 3 عالمی نیٹ ورکس میں سے ایک قرار دیا۔ ایجنسی کے صارفین میں ووکس ویگن، میکڈونلڈز، یونی لیور، مارس، جانسن اینڈ جانسن اور ایکسونموبل سمیت دیگر شامل ہیں۔

1949ءمیں قائم ہونے والا ڈیڈی بی اومنی کوم گروپ (این وائی ایس ای) کا حصہ ہے اور نیویارک، اینوائے میں اپنے پرچم بردار دفتر کے ساتھ 90 سے زیادہ ممالک میں 200 سے زائد دفاتر پر مشتمل ہے۔

اومنی کوم گروپ انکارپوریٹڈ کے بارے میں

اومنی کوم گروپ انکارپوریٹڈ(این وائی ایس ای-OMC) ایک معروف عالمی مارکیٹنگ اور کارپوریٹ کمیونیکیشنز کمپنی ہے۔ اومنی کوم کے برانڈڈ نیٹ ورکس اور متعدد خصوصی ادارے 100 سے زیادہ ممالک کے 5,000 سے زائد صارفین کو اشتہارات، تزویراتی ابلاغی منصوبہ بندی اور خریداری، ڈیجیٹل اور انٹرایکٹومارکیٹنگ، براہ راست اور تشہیری مارکیٹنگ، تعلقات عامہ اور دیگر خصوصی کمیونیکیشنزسروسز فراہم کرتے ہیں۔

اومنی کوم اور ان کے برانڈز پر مزید معلومات کے لیے ملاحظہ کیجیے، www.omnicomgroup.com۔

مزید معلومات کے لیے رابطہ کیجیے:

لارا مارولڈٹ

کارپوریٹ کمیونیکیشنزمینیجر
ڈیڈی بی ٹرائبل گروپ جی ایم بی ایچ
ولی-برانڈٹ-اسٹراس 1، 20457 ہمبرگ، جرمنی
ٹیلی فون: 372 08 328 40 49+،فون: 5372 08 328 40 49+
presse@ddb-tribal.com، www.ddb-tribal.com

The post الیکٹرولکس اور ڈی ڈی بی کی برلن ایجنسی نے ‘خفیہ جز’ کا انکشاف کردیا appeared first on Business News Pakistan.

Check Also

‫ٹرینا سولر کا پاکستان میں مقامی مارکیٹ لیڈرز کے اشتراک سے قابل تجدید توانائی کیلئے پائنئیرایڈوانسڈ سولر سلوشن پیش کرنے کا اعلان۔

لاہور، پاکستان، ۲۰ مئی ۲۰۲۴ْ۔۔۔ پی آر نیوز وائر/۔۔  ٹرینا سولر، اسمار ٹ پی وی …