Breaking News

اولمپک فاتحین کی جانب سے ریڈ بیچ کے خوبصورت مرطوب مقامات کی تعریف

پانجن، چین، 6 ستمبر 2018 / سن ہوا-ایشیانیٹ / — حال ہی میں لیاؤننگ صوبے کے اولمپک فاتحین، جنہوں نے لیاؤننگ صوبے کے 13ویں گیمز میں حصہ لیا تھا، نے ریڈ بیچ نیشنل سینک کوریڈور کا دورہ کیا اور اس کے شاندار انداز پر محو حیرت رہ گئے، بمطابق پانجن ریڈ بیچ ویٹلینڈریزورٹ ایڈمنسٹریٹو کمیٹی۔

ٹکٹ ہال میں جوڈو فاتح سُن فومنگ، یوآن ہوا، والی بال فاتح لیو یانن، رؤنگ ڈبل پلپ فاتح ٹانگ بن، ریسٹلنگ فاتح وانگجیاؤ اور اپی فاتح سُنیوجی نے حاضرین کے ساتھ گروپ فوٹوز کی اور بھرپور جوش و جزبے سے انہیں اپنے دستخط سے بھی نوازا۔ اولمپک نے ریڈ بیچ نیشنل سینک کوری ڈور کے لیے تشریف لائے اور سیاحتی بس کا دورہ کیا۔ نو نامی “اولمپک فاتح”اس بس کو لیاؤننگ صوبے کے 13ویں گیمز کے خصوصی میسکوٹ کے انداز میں سجایا گیا اور پورے سینک ایریا میں اسے گھمایا جائے گا۔

اولپمک فاتحین نے اہم قدرتی مقامات پر تصویریں لیں جہاں انہیں حیرت انگیز قدرتی مناظر نے خوش کیا اور انہوں نے شاندار ریڈ بیچ اور خوبصورت مرطوب مقام کی بھرپور تعریف کی۔ ریڈ بیچ انسانوں کے لیے قدرت کا عطا کردہ ایک خزانہ ہے۔ تمام قدرتی مقامات ماحولیاتی وسائل جیسے ریڈبیچ، سبز ریڈ اور مرطوب علاقے کے حامل ہیں۔

ریڈ بیچ نیشنل سینک کوریڈور کو “دنیا کا سرخ ساحل” کہا جاتا ہے، علاوہ ازیں اسے “چین کا سب سے حیرت انگیز تفریحی جگہ” اور “چین کا انتہائی رومانوی سیاحتی ساحل” بھی کہتے ہیں۔ سلویا اور سبز ریڈمارش کے پاینیر پلانٹ کے جڑی بوٹی ریڈ بیچ نیشنل سینک کوریڈور کے اہم تعمیری عناصر ہیں۔ ہر سال ماہ اپریل میں سلویا کھلتا ہے، دوبارہ پیدا ہوتا ہے اور تیزی سے بڑھتا ہے۔ موسم کی تبدیلی کے ساتھ ساتھ سلویا گلابی سے شعلہ خیز اور پھر قرمزی رنگ تک بڑا ہوتا رہتا ہے جس سے سمندری فرش کی مسحور کن تصویر بنتی ہے۔

علاوہ ازیں یہ 1.23 ملین ہیکٹرز کے ساتھ دنیا کی سب سے بڑی سرخ سلویاریڈز ہے۔ ریڈز کا اتنا بڑا علاقہ نہ صرف موسم کو مناسب رکھتا ہے بلکہ پانی کی بچت اور بہترین مرطوب ماحولیاتی ماحول نیز پرندوں کے لیے رہنے، غذا اور نشو نما کے لیے ایک جگہ فراہم کرتا ہے۔ ریڈز 287 انواع کے پرندوں کا مسکن ہونے ہے جہاں بلیک-بلڈ گل کی افزائش نسل، انتہائی شمالی علاقوں کے جنگلی سرخ-تاج سارس کے لیے سردیاں گزارنے اور انتہائی جنوبی علاقوں کے جنگلی سرخ-تاج سارس کی افزائش نسل کا مقام ہے۔ یہاں سفید ہنس، سفید بگلا، لمبی ٹانگ اور چونچ والا بگلا، سفید ابرو والی بطخ، مادہ ہنس اور دریائی بچھے بھی ہیں۔ یہ سمندری پرندوں کی جنت اور بحری حیات کا بہشت ہے۔۔

ذریعہ: پانجن ریڈ بیچ ویٹلینڈریزورٹ ایڈمنسٹریٹو کمیٹی

تصویری منسلکات کے روابط:

http://asianetnews.net/view-attachment?attach-id=318800

Check Also

The 26th Cross-Straits Fair for Economy and Trade opens in Fuzhou, Fujian Province

Organizing Committee Office of the Cross-Straits Fair for Economy and Trade FUZHOU, China, May 17, 2024 /Xinhua-AsiaNet/– Hosted by the Taiwan Affairs Office of the State Council and the People’s Government of Fujian Province, and organized by the Fuzhou Municipal People’s Government, the Taiwan Affairs Office of the Fujian Provincial People’s Government, and the Department […]