Breaking News

میاؤچین ڈیٹا کی جانب سے بایو ڈیٹا : چین سے فخریہ نقل

بیجنگ، 23 جون 2014ء/پی آرنیوزوائر/ — بگ ڈیٹاانٹیلی جنس میں معروف ٹیکنالوجی کمپنی میاؤچین سسٹمز نے ایشیا بحر الکاہل خطے (APAC) میں اپنی مصنوعات کے اجراء کو کامیابی سے اکٹھا کیا ہے، جس میں سنگاپور، انڈونیشیا، تھائی لینڈ، تائیوان، ویت نام، ملائیشیا، آسٹریلیا، ہانگکانگ، جاپان، فلپائن اور بھارت سے تعلق رکھنے والی عالمی ایجنسیاں اور مشتہرین شریک ہوئے۔ تقریب نے ای جی آر پی طریق کار ، اور ساتھ ساتھ اے پی اے سی میں میاؤچین کے ایڈمانیٹر + مکسریچ پیکیج کا باضابط ہاجراء بھی پیش کیا۔ میاؤچین سروس نے خطے کا 90فیصد مارکیٹ شیئر حاصل کیا۔ سرفہرست برانڈمشتہرین پی اینڈ چی، یونی لیور، لی اوریل، یم اور جی ایس کے پورے اے پی اے سی خطے میں میاؤچین کے صارفین بننے کے لیے آگے آچکے ہیں۔

“ڈیجیٹل کی جانب زیادہ بجٹ کی منتقلی کے ساتھ اشتہاری صنعت ہر روز تیزی سے ڈیجیٹائزڈ تبدیلیوں کا تجربہ کررہی ہے۔” جناب روی شنکر، نائب صدر گلوبل بزنس ڈیولپمنٹ، میاؤچین سسٹمز، نے کہا۔ “چین کی میڈیاڈیجیٹلائزیشن اور پیشہ ورانہ پیمائش نے اپنے ایشیا-بحر الکاہل کے ہم منصوبوں کی بدولت واضح برتری کا لطف اٹھایا ۔ 2009ء میں ہی میاؤچین سسٹمز چین کے سرفہرست برانڈمشتہرین کے لیے بہتر آر او آئی حاصل کرنے کی صلاحیت کو بہتر بنانے سے وابستہ تھا۔ 2014ء تک میاؤچین نے اپنے مصنوعاتی اتحاد ایڈمانیٹر +مکسریچ کے ذریعے اپنے صارفین کے لیے 30 ارب کی مالیت کی بجٹ آپٹمائزیشن کی۔ مستقبل میں ہم ڈیجیٹل اشتہارات کی پیمائش اور آپٹمائزیشن کے لیے مکمل پلیٹ فارم کی فراہمی میں بگ ڈیٹا کو کام میں لانے کی کوششوں کو جاری رکھے گا، اور یوں برانڈمشتہرین کے لیے زیادہ حقیقی مدد فراہم کرنے کے قابل ہوگا۔

اپنے اشتہاری بجٹ کے 20 فیصد سے زیادہ کی ڈیجیٹل میں سرمایہ کاری کے ساتھ چینی مشتہرین میڈیاڈیجیٹلائزیشن کی صف اول میں کھڑے ہیں، جبکہ بیشتر جنوب مشرقی ایشیائی ممالک میں ڈیجیٹل اشتہارات کل بجٹ کا صرف 10 فیصد سے یا اس سے بھی کم ہیں ۔ ٹیکنالوجی اشتہارات کی صنعت ایک اہم کردار ادا کرتی ہے،اور چین اشتہاری ٹیکنالوجی میں دنیا کی قیادت کررہا ہے۔

The post میاؤچین ڈیٹا کی جانب سے بایو ڈیٹا : چین سے فخریہ نقل appeared first on Business News Pakistan.

Check Also

پیشہ ورانہ تعلیم عالمی سطح پر جاتی ہے! پاکستان بان مو کالج کا افتتاح

بیجنگ، 29 مارچ 2024ء/سنہوا-ایشیانیٹ/– 18 مارچ کو بیجنگ میں پاکستان بان مو کالج پر دستخط اور رونمائی کی تقریب منعقد ہوئی۔ اس موقع پر چائنا پاکستان انٹرنیشنل انڈسٹری ایجوکیشن کوآپریشن الائنس کے سیکرٹری جنرل محمد عمار، سندھ ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی کے منیجنگ ڈائریکٹر منور علی مٹھانی، گورنمنٹ مونوٹیکنک انسٹی ٹیوٹ محراب پور […]