Breaking News

ون بیلٹ، ون روڈ منصوبے کے حصے کے طور پر اورڈوس نے تخلیقی صنعتوں کے لیے ملکیت دانش کا پلیٹ فارم بنا دیا

The 2nd Ordos International Conference for Culture & Creativity held.

اورڈوس، چین، 28 ستمبر 2017ء/پی آرنیوزوائر/– دوسری اورڈوس بین الاقوامی کانفرنس برائے ثقافت و تخلیق (او آئی سی سی II)، اورڈوس، انر منگولیا، چین میں اورڈوس کی شہری حکومت اور چین انٹرنیٹ انفارمیشن سینٹر کی میزبانی میں 22 سے 24 ستمبر تک منعقد ہوئی۔

https://photos.prnasia.com/prnvar/20170928/1951534-1-a

Launching Ceremony for the Master and Future Star Design Exhibition for the Belt and Road Initiative.

کانفرنس میں تین تقریبات تھیں: ایک حاضر نامہ اور تخلیقی ڈیزائنروں کے اعزاز میں ایک سرخ قالین تقریب؛ بیڈو کلچر اینڈ کریئٹیوٹی ایوارڈ کے لیے ماسٹرز اینڈ فیوچر-اسٹارز ڈیزائن ایگزی بیشن، جس کے بعد تخلیقی کاموں اور خیالات کے لیے جدید رحجانات اور منظرنامے پر ایک فورم بھی ہوا۔

https://photos.prnasia.com/prnvar/20170928/1951534-1-b

مزید برآں، اورڈوس کی شہری حکومت نے 300 ملین یوآن کا ملکیت دانش (آئی پی) انکیوبیشن فنڈ قائم کیا، اور تقریباً 100,000 مربع میٹر کا صنعتی پارک بنایا۔ ایک خصوصی آئی پی کنورژن اور مینجمنٹ ادارہ بھی قائم کیا گیا تاکہ پیش کیے گئے آئی پی محفوظ شدہ کام خریدے جائیں جبکہ ایک آئی پی پول برائے آئی پی پیکیجنگ اور لین دین بھی بنایا گیا۔ تخلیقی آئی پیز میں راسخ ملکیت دانش حقوق پر منحصر ایک ثقافتی و تخلیقی ڈیولپمنٹ فنڈ کے ساتھ ساتھ ثقافتی و تخلیقی آئی پیز کے لیے مشترکہ منصوبہ پلیٹ فارم برائے انکیوبیشن بھی بنایا گیا۔

تصویر – https://photos.prnasia.com/prnh/20170928/1951534-1-a
تصویر – https://photos.prnasia.com/prnh/20170928/1951534-1-b

Check Also

NEPRA Approves K-Electric’s $2 Billion Investment Plan Through 2030

Karachi, The National Electric Power Regulatory Authority (NEPRA) has approved K-Electric’s ambitious seven-year investment plan, which outlines significant upgrades to the utility's transmission and distribution systems through FY 2030. This strategic...

The post NEPRA Approves K-Electric’s $2 Billion Investment Plan Through 2030 appeared first on Pakistan Business News.