Breaking News

‫شہریت بذریعہ سرمایہ کاری: سینٹ کٹس اور نیوس کے وزیر اعظم 24 نومبر کے ویبنار میں ٹائمز آف انڈیا کے ساتھ آپشنز پرتبادلہ خیال کریں گے

لندن، 18 نومبر، 2020/ پی آر نیوز وائر/۔۔ ٹائمز آف انڈیا، لندن ہیڈ کواٹر لیگل ایڈوائزری سی ایس گلوبل پارٹنرز کے اشتراک سے شہریت بذریعہ سرمایہ کاری کے عنوان سے ایک ویبنار کی میزبانی کرے گا۔اس تصور کی ابتداء فیڈریشن آف سینٹ کٹس اینڈ نیوس سے ہوئی ہے ، جو کیریبین کے جڑواں جزیرے والی قوم ہے جس نے 1984 میں اپنے  سی بی آئی پروگرام کی بنیاد ڈالی تھی۔ وزیر اعظم ڈاکٹر عزت ما آب ٹموتھی  ہیرس ویبنار میں حصہ لیں گے اور ملک کے سٹیزن شپ بائے انویسٹمنٹ یونٹ کے سی ای او محترم لیس خان بھی شریک ہوں گے۔https://prnewswire2-a.akamaihd.net/p/1893751/sp/189375100/thumbnail/entry_id/1_i5plpfpy/def_height/400/def_width/400/version/100011/type/1

سینٹ کٹس اور نیوس نے حال ہی میں اس رقم میں ایک اہم ،لیکن عارضی کمی کا اعلان کیا ہے جو خاندانوں کو سی بی آئی کا اہل بناتا ہے۔ 15 جنوری 2021 تک ، چار افراد  تک پر مشتمل خاندان سسٹین ایبل گروتھ فنڈ میں 150,000 امریکی ڈالر شامل کرکے شہریت حاصل کرسکتے ہیں۔ انہیں پہلے پوری طرح مستعد جانچ پڑتال سے گزرنا ہوگا جو دنیا میں سخت ترین سمجھی جاتی ہے۔ گلف نیوز کے ساتھ ہونے والے حالیہ ویبنار میں محترم لیس خان نے وضاحت کی کہ یہ تیز اور موثر عمل ہے جس سے سرمایہ کار خاص طور پر اب سینٹ کٹس اور نیوس کے ‘پلاٹینم اسٹینڈرڈ’ پروگرام کا انتخاب کرتے ہیں۔

وزیر اعظم ٹموتھی ہیرس نے گلف نیوز کو بتایا کہ “ہمارے پاس اس وقت بہترین پروگرام موجود ہے جس پر ہم بہت مطمئن ہیں اور ہم مجاز اور قابل اعتماد خدمات کی فراہمی جاری رکھنے کے لئے آگے بڑھنے کا عہد کرتے ہیں۔ہم عہد کرتے ہیں کہ ہم ہمیشہ جدید ترین پروگرام کےلئے دستیاب رہیں گے اور ظاہر ہے کہ ہم اس انتخاب کی قدر کرتے ہیں جو ہم نے اپنے کلائنٹس اور پاس اور دُور کی حکومتوں کے ساتھ ان تمام سالوں میں تیار کیا ہے۔”

کووڈ19کی حالیہ لہر اور سرمایہ کاروں کے رجحانات کی روشنی میں وزیر اعظم نے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس غیر یقینی صورتحال کے موقع پر مجھے یقین ہے کہ سرمایہ کار محض شہریت حاصل کرنے پر غور نہیں کر رہے ہیں بلکہ ایک پُر امن ملک میں اس کے حصول کے خواہاں بھی ہیں ، جس میں قانون کی مضبوط حکمرانی ہے اور جو ترقی کر رہا ہے یا  اس کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ وزیر اعظم نے ٹموتھی ہیرس نے عالمی انصاف منصوبے کے رُول آف لاء انڈیکس کا حوالہ دیا جس میں قانون کی حکمرانی کے لئے سینٹ کٹس اور نیوس کو دنیا کے چوٹی کے 25 فیصد میں شامل کیا گیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ قانون کی حکمرانی مضبوط ہے ، املاک کے حقوق کا احترام کیا جاتا ہے ، ہماری عدلیہ کام کر رہی ہے اور بہترین کام کر رہی ہے۔

کووڈ19 کے پھیلاو کو روکنے کے لیئے سینٹ کٹس اور نیوس کا ردعمل   کافی متاثر کن تھا صرف 19 تصدیق شدہ کیسز ہیں اور کوئی ہلاکت  واقع نہیں ہوئی۔ ملک نے معاشی بحالی کا جلد ہی آغاز کردیا ۔

ویبینار میں شرکت کےلئے یہاں کلک کریں۔

رابطے: pr@csglobalpartners.com, www.csglobalpartners.com

تصویر: https://mma.prnewswire.com/media/1337081/SKN___Times_of_India_Webinar_LD__002.jpg

Check Also

LUNA DEADLINE NOTICE: ROSEN, A TOP RANKED LAW FIRM, Encourages Luna Innovations Incorporated Investors to Secure Counsel Before Important May 31 Deadline in Securities Class Action First Filed by the Firm – LUNA

NEW YORK, May 25, 2024 (GLOBE NEWSWIRE) — WHY: Rosen Law Firm, a global investor rights law firm, reminds purchasers of the securities of Luna Innovations Incorporated (NASDAQ: LUNA) between August 11, 2023 and March 25, 2024, both dates inclusive (the “Class Period�), of the important May 31, 2024 lead plaintiff deadline in the securities class action first […]