Breaking News

‫ٹرائک والو® ٹرانس کیتھیٹر بائکاوال والوز سسٹم نے سی ای مارک حاصل کرلیا

ہانگ کانگ، 20 مئی، 2021 / پی آر نیوزوائر / – اوربس نائچ میڈیکل کمپنی لمیٹڈ اور پی اینڈ ایف پروڈکٹس اینڈ فیچرز®، نےمشترکہ شراکت داری آربس نائچ پی اینڈ ایف کے تحت، آج اعلان کیا ہے کہ ٹرائک والو ® ٹرانس کیتھیٹر بائکاوال والوز سسٹم کو سی ای مارک کی منظوری مل گئی ہے۔

ٹرائک والو ® ٹرانس کیتھیٹر بائکاوال والوز متاثرہ والو کو ہٹائے بغیر، شدید ٹرائیکسپڈ ریگولیشن کے کیسز میں موجود کیول ریفلکس کے علاج کے لئے تیار کیا گیا ہے۔ بائیوپروستھیسس ہر ماڈل (ایس وی سی اور آئی وی سی) کے لئے مختلف قطر میں دستیاب ہے اور خاص طور پر سُپیریئر اور انفیریئر وینا کاوا کی جسمانی خصوصیات کو اپنانے کے لئے ڈیزائن کیا گیا ہے۔

ملائیشیا کے نیشنل ہارٹ انسٹی ٹیوٹ، کوالالمپور میں کارڈیالوجی ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ ڈاکٹر شیف العظمی یحیٰ نے کہا، ” ٹرائک والو سخت ٹرائیکسپڈ ریگولیشن والے مریضوں کے لئے ایک محفوظ اور آسان والو کا نظام ہے۔” انہوں نے مزید کہا کہ “ٹرائک والو ان مریضوں کے لئے علاج کا ایک نیا آپشن فراہم کرتا ہے جن کے لئے سرجری موزوں نہیں ہوتی ہے، ساتھ ہی ساتھ بہت سے جلد خستہ ہونے والی انولس یا بہت بڑی کوپٹیشن گیپ والے، حتیٰ کہ پیسمیکر والے مریضوں کے لئے بھی۔”

اوربس نائچ کے چیف کمرشل آفیسر الائن خیر نے کہا، “سی ای مارک کلیئرنس اسٹرکچرل ہارٹ ایرینا میں ایک نئے سنگ میل کی نشاندہی کرتا ہے۔ ہم شدید ٹرائیکسپڈ ریگولیشن والے مریضوں اور اوپن ہارٹ سرجری کے شدیدخطرے سے دوچار مریضوں کو علاج کے لئے ایک نیا آپشن فراہم کرنے پر مسرورہیں۔”

پی اینڈ ایف کے صدر اور سی او او سیگفرائڈ آئین ہیلگ نے مزید کہا، “سی ای مارک حاصل کرنا دنیا کے مریضوں تک اس ٹیکنالوجی کو فوری طور پر پہنچانے کے لئے ہمارے مشترکہ مشن کو تقویت دیتا ہے اور ہم اس کے آغاز کے لئے پرجوش ہیں۔”

اوربس نائچ پی اینڈ ایف کے بارے میں

نومبر 2020 میں اوربس نائچ اور پی اینڈ ایف نے ایشیا بحر الکاہل کے خطے بشمول چین، جاپان، تائیوان، جنوبی کوریا، ہانگ کانگ، مکاؤ، سنگاپور، ملائیشیا، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں دل کے والو کی معمولی سرجری کی بہت سی جدیدمصنوعات کی خصوصی تیاری اور فراہمی کے لئے ایک معاہدہ کیا۔

اوربس نائچ کے بارے میں

اوربس نائچ زندگی کو بدلنے والے ویسکولر سولیوشن کی فراہمی میں ایک عالمی رہنما ہے اور مصنوعات کا ایک وسیع پورٹ فولیو پیش کرتا ہے جو ویسکولر انٹر وینشن میں انڈسٹری کے معیار کو متعین کرتا ہے۔ حالیہ پروڈکٹ پورٹ فولیو میں دنیا کے پہلے ڈوئل تھراپی اسٹنٹس، کومبو ® پلس اور کومبیو ® ڈوئل تھراپی اسٹنٹس کے ساتھ ساتھ کورونری اسٹنٹ، آزولی®، خاص بیلونز، بیلونز، اور مائکروکیتھیٹرز اسکور فلیکس®، اسکورفلیکس ®این سی، سیفائر ®II، سیفائر ®IIپرو، سیفائر ®3، سیفائر ® NC پلس، سیفائر ® NC II، سیفائر ® NC 24، ٹیلی پورٹ ® اور ٹیلی پورٹ ® کنٹرول, ساتھ ہی ساتھ پیریفیرل آرٹیری کی بیماری کے علاج کے لئے مصنوعات: جیڈ® اور اسکورفلیکس ® پی ٹی اے بیلون، کے نام سے مارکیٹنگ کرتے ہیں۔

اوربس نائچ کا صدر دفتر ہانگ کانگ میں ہے اور اس کے آپریشنز چین کے شینزین؛ فورٹ لاؤڈرڈیل، فلوریڈا، USA؛ ہوئولیکن، نیدرلینڈز؛ اور علاقائی فروخت کے دفاتر جرمنی، فرانس، سوئٹزرلینڈ، اسپین، جاپان، ہانگ کانگ، سنگاپور اور ملائشیا میں ہیں۔ مزید معلومات کے لئے www.OrbusNeich.com پر جائیں۔

پی اینڈ ایف مصنوعات اور خصوصیات کے بارے میں

طبی میدان میں 25 سال سے زیادہ کے تجربے کے ساتھ، پی اینڈ ایف کی رہنما ٹیم نے تحقیق، ترقی، تیاری اور تقسیم کے لئے ایک مکمل انفراسٹرکچر تعمیر کیا ہے تاکہ اہم ایجادات کی فراہمی ہوسکے اور اپنے صارفین اور مریضوں کو اہمیت دی جاسکے۔ پی اینڈ ایف کارڈیالوجی مصنوعات کے میدان میں جدید ترین جدید ٹیکنالوجیز کی ترقی میں “موازنہ کا معیار” بننے کے لئے کوشاں ہے جو تحقیق، ترقی اور آلات کی تیاری میں بایومیڈیکل انجینئرنگ کے اطلاق سے انسانی فلاح و بہبود میں معاون ہے جو صحت کی بحالی، زندگی کو بڑھانے اور سب کے لئے قابل رسائی ہیں۔

کمپنی کی لیڈ پروڈکٹ، ٹرائک والو ®، ٹرائکسپڈ کی شدید کمی کے علاج کے لئے بائکاول، بائیولوجیکل، معمولی والوز کے نظام کی معمولی سرجری ہے۔ تیاری کے مراحل میں مزید حیاتیاتی دل کے والوز جیسے TAVI سسٹم ویانا آورٹک سیلف ایکسپینڈیبل ٹرانس کیتھیٹر والو، ایک پلمونری والو اور مترال والو کے ساتھ ساتھ شامل اےآرٹو سیف®، جو  Aortic کے مختلف قسم کے ٹائپ اے ڈائیسیکشن کے ٹریٹمنٹ کے لئے ایک معمولی سرجری کا آلہ ہے، اور ساتھ ہی اینڈو ویسکولر گرافٹس کا مکمل پورٹ فولیو بھی شامل ہے۔ ملکیتی ڈرائی پیریکارڈیم ٹیکنالوجی پلیٹ فارم کمپنی کے دل کے والوز کے شیلف کے استعمال کو ممکن بناتا ہے۔ پروفیسر ڈاکٹر کتھرینا کس اور پروفیسر ڈاکٹر سیگفریڈ آئین ہیلگ کی رہنمائی میں، آسٹریا کے شہر ویانا میں ہیڈ کوارٹر کی حامل، پی اینڈ ایف نے دنیا بھر میں اپنے آپریشنز کو مربوط کیا ہے ۔ مزید معلومات کے لئے https://productsandfeatures.com پر جائیں۔

Check Also

The 26th Cross-Straits Fair for Economy and Trade opens in Fuzhou, Fujian Province

Organizing Committee Office of the Cross-Straits Fair for Economy and Trade FUZHOU, China, May 17, 2024 /Xinhua-AsiaNet/– Hosted by the Taiwan Affairs Office of the State Council and the People’s Government of Fujian Province, and organized by the Fuzhou Municipal People’s Government, the Taiwan Affairs Office of the Fujian Provincial People’s Government, and the Department […]