Daily Archives: March 16, 2011

جاپانی مصورہ ایاکو روکاکو کنستھال روٹرڈیم میں

AsiaNet 43684 روٹرڈیم، نیدرلینڈز، 16 مارچ/پی آرنیوزوائر-ایشیانیٹ/ اس موسم گرما میں کنستھال روٹرڈیم ‘میرے ہاتھ میں رنگ’ کے عنوان سے ایک نمائش میں جاپانی مصورہ ایاکو روکاکو (1982ء) کے فن پارے پیش کرے گا۔ مصورہ عارضی طور پر اپنا اسٹوڈیو کنستھال کے ‘ڈے لائٹ ہال’ میں منتقل کرنے کا منصوبہ …

Read More »