Breaking News

Miscellaneous

This category covers all Miscellaneous news from Asianet Pakistan

لینووو اور مائیکروسافٹ نے مختلف ڈیوائسز میں تزویراتی تعلق کو گہرا کرلیا

ریڈمنڈ، واشنگٹن اور بیجنگ، 23 اگست 2016ء/پی آرنیوزوائر/– مائیکروسافٹ کارپوریشن اور لینووو نے جمعے کو اپنی تزویراتی شراکت داری کو مزید گہرا کرنے کا اعلان کیا۔ لینووو اینڈرائیڈ ٹ م آپریٹنگ سسٹم استعمال کرنے والی منتخب ڈیوائسز پر مائیکروسافٹ کی پیداواری ایپس – بشمول مائیکروسافٹ آفس، ون ڈرائیور اور اسکائپ – شامل کرے گا۔ لینووو آئندہ چند سالوں میں ان اینڈرائیڈ پر مبنی ڈیوائسز کی دنیا بھر میں لاکھوں کی تعداد میں فراہمی کی توقع رکھتا ہے۔ مائیکروسافٹ اور لینووو کے درمیان اس توسیع شدہ تعاون میں پیٹنٹ کراس-لائسنسنگ معاہدہ بھی شامل ہے جو لینووو اور موٹورولا کی ڈیوائسز کا احاطہ کرتا ہے۔ لوگو – http://photos.prnewswire.com/prnh/20000822/MSFTLOGO کارپوریٹ نائب صدر او ای ایم ڈویژن مائیکروسافٹ نک پارکر نے کہا کہ “مائیکروسافٹ خوش ہے کہ ہماری پیداواری ایپس لینووو کی معروف ڈیوائسز پر پہلے سے نصب ہوں گی۔ مائیکروسافٹ کی ایپس اور لینووو کی اینڈرائیڈ پر مبنی ڈیوائسز کا یہ ملاپ دنیا بھر میں صارفین کے لیے زیادہ پیداواری صلاحیت رکھنے، زیادہ باہم منسلک ہونے اور مزید کامیابیاں حاصل کرنا ممکن بنائے گا۔” رہنما کارپوریٹ الائنسز، لینوووکرسٹن ایجن نے کہا کہ “مائیکروسافٹ کے ساتھ ہمارا تعاون ہمارے صارفین کے لیے مائیکروسافٹ کی چند مشہور ایپس کا فائدہ اٹھانے کے لیے نئے مواقع تخلیق کرے گا۔ اپنی ڈیوائسز پر مائیکروسافٹ ایپس اور سروسز کی تنصیب دنیا بھر میں صارفین کو اضافی قدر فراہم کرے گی۔” مائیکروسافٹ کی لائسنسنگ آئی پی سے وابستگی یہ پیٹنٹ معاہدہ اس اہم کردار کی ایک اور مثال ہے جو ملکیت دانش (آئی پی) ایک صحت مند اور متحرک ٹیکنالوجی ماحول کی تشکیل کو یقینی بنانے میں ادا کرتی ہے۔ مائیکروسافٹ کی جانب سے دسمبر 2003ء میں آئی پی لائسنسنگ پروگرام کے اجرا کے بعد سے اب تک 1,200 سے زیادہ لائسنسنگ معاہدے ہو چکے ہیں۔ مائیکروسافٹ کے لائسنسنگ پروگراموں کے بارے میں مزید معلومات http://www.microsoft.com/iplicensing پر دستیاب ہے۔ لینووو کے بارے میں لینووو (ایچ کے ایس ای: 992) (اے ڈی آر: LNVGY) 45 ارب امریکی ڈالرز کی ایک عالمی فورچیون 500 کمپنی اور جدید صارفی، کمرشل اور انٹرپرائز ٹیکنالوجی فراہم کرنے والا رہنما ادارہ ہے۔ اعلیٰ معیار، محفوظ مصنوعات اور خدمات کا ہمارا پورٹ فولیو پی سیز (بشمول مشہور زمانہ تھنک اور ملی موڈ یوگا برانڈز)، ورک اسٹیشنز، سرورز، اسٹوریج، اسمارٹ ٹی وی اور اسمارٹ فون (بشمول موٹورولا)، ٹیبلٹس اور ایپس سمیت موبائل مصنوعات کے ایک سلسلے کا احاطہ کرتا ہے۔ لنکڈ اِن پر ہمارے ساتھ شامل ہوں، فیس بک یا ٹوئٹر (@Lenovo) پر ہمیں فالو کریں یا www.lenovo.com پر ملاحظہ کریں۔ مائیکروسافٹ ٹیکنالوجی لائسنسنگ کے بارے میں مائیکروسافٹ ٹیکنالوجی لائسنسنگ ایل ایل سی 2014ء میں مائیکروسافٹ کے پیٹنٹ پورٹ فولیو کے حصول، انتظام اور لائسنس کے لیے تشکیل دیا گیا تھا۔ مائیکروسافٹ کے بارے میں مائیکروسافٹ (نیس ڈیک “MSFT” @microsoft) سب سے پہلے موبائل، سب سے پہلے کلاؤڈ کے لیے ایک معروف پلیٹ فارم اور پیداواری ادارہ ہے، اور اس کا ہدف زمین پر موجود ہر شخص اور ہر ادارے کو زیادہ کے حصول کا اختیار دینا ہے۔ لینووو لینووو کا تجارتی نشان ہے، موٹورولا موٹورولا ٹریڈمارک ہولڈنگز ایل ایل سی کا تجارتی نشان ہے۔ اینڈرائیڈ گوگل انکارپوریٹڈ کا تجارتی نشان ہے۔ ہدایت برائے مدیران: مائیکروسافٹ کی جانب سے مزید معلومات، خبروں یا تناظر جاننے کے لیے http://news.microsoft.com پر مائیکروسافٹ نیوز سینٹر ملاحظہ کیجیے۔ ویب لنکس، ٹیلی فون نمبر اور خطابات اشاعت کے وقت درست کیے گئے تھے، لیکن یہ تبدیل بھی ہو سکتے ہیں۔ مزید مدد کے لیے صحافی اور تجزیہ کار مائیکروسافٹ کی ریپڈ رسپانس ٹیم یا http://news.microsoft.com/microsoft-public-relations-contacts پر مندرج دیگر متعلقہ افراد سے رابطے کر سکتے ہیں۔

Read More »

Status of lubricants held as inventory of Hi-Tech Lubricant Limited

Karachi, Hi-Tech Lubricant Limited informed Pakistan Stock Exchange that total stock in trade is Rs. 771,143,684 including Rs. 467,465,827 non-synthetic items and Rs. 303,677,857 Synthetic items. Hi-Tec Lubricants is ISO 9001:2008 Certified Company. Hi-Tec Lubricants is a part of the MAS group of companies and has been marketing lubricants in Pakistan for the last 20 years. They have been hitherto focusing marketing efforts mainly in the retail markets and our performance in industrial sector has been satisfactory and their products are available in more than seventy-two stations in Pakistan through their network of distributors. The lubricants they are marketing in Pakistan are manufactured by the world renowned M/s SK Corporation, South Korea. SK has the single largest Petrochemical Chemical Complex in the world, having the state art upstream and downstream manufacturing facilities. SK facilities and its products have the required ISO approval i.e. ISO 9002 and the coveted Environment Management System ISO 14001. In the Lubricant Sector, SK enjoys a enviable position as it is the single largest producer for VHVI Base Oil. This base is used for SK producing Lubricants and is also exported to leading multinational lubricant blenders. The symbol “HTL” is being used by the stock exchanges for the shares of Hi-Tech Lubricant Limited.

Read More »

Pakistan Company News 2016-05-28 21:21:17

دنیا کا سب سے بڑا روشنی، موسیقی اور خیالات کا میلہ سڈنی میں شروع سڈنی، 27 مئی 2016ء/پی آرنیوزوائر/– وِوِڈسڈنی کا تصویر خانہ یہاں دستیاب ہے نشریاتی معیار کی فوٹیجیہاں دستیاب ہے سڈنی، آسٹریلیا آج شام روشنیوں سے جگمگا اٹھا جب 90 سے زیادہ روشنی تنصیبات نے شہر کو سالانہ وِوِڈسڈنی میلے کے لیے منور کردیا، جس میں دنیا کے مشہور سڈنی ہاربر پل، سڈنی اوپیرا ہاؤس اور شہر بھر میں رنگین فن پاروں کو پروجیکٹ کیا۔ وِوِڈسڈنی کا باضابطہ آغاز آج رات 27 مئی کو ہوا ہے اور یہ 18 جون تک 23 راتیں چلے گا۔ مکمل خبری اعلامیہ کے لیے کلک کیجیے: http://www.prnasia.com/mnr/vividsydney_201605.shtml http://photos.prnasia.com/prnvar/20160527/8521603420-a http://photos.prnasia.com/prnvar/20160527/8521603420-b وِوِڈسڈنی دنیا کا سب سے بڑا روشنی، موسیقی اور خیالات کا میلہ ہے۔ 23 ممالک کے 150 سے زیادہ مصوروں نے روشنی تنصیبات اور پروجیکشنز کو تیار کیا ہے جو سڈنی بھر میں پھیلے آٹھ سے زیادہ وِوِڈسڈنی مقامات ظاہر ہیں۔ وِوِڈسڈنی195 وِوِڈ میوزک تقریبات اور پیش کرتا ہے اور 500 سے زیادہ مقررینوِوِڈآئیڈیا گفتگو اور فورمز میں بات کررہے ہیں۔ نیوساؤتھ ویلز کی حکومت کے وزیر اعلیٰمائیک بیئرڈ نے کہا کہ “آج ہزاروں لوگ شاندار وِوِڈ ‘روشنیاں کھلنے کا’ لمحہ دیکھنے کے لیے سڈنی کا دورہ کر چکے ہیں۔ اب اگلی 23 راتیں سڈنی کے معروف ترین مقاماترنگ و تحریک کے ہم آہنگ ہوکر روشن ہوں گے اور دنیا بھر کے سیاحوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کروائیں گے۔ وِوِڈعالمی حاضرین کے لیے ایک تخلیقی میلہ ہے اور اس کی مقبولیت 1.7 ملین افراد سے ظاہر ہے جنہوں نے گزشتہ سال کے میلے میں شرکت کی۔” اس سال وِوِڈسڈنی آسٹریلیا کی مقامی ثقافت کا جشن منائے گا جس میں معروف سڈنی اوپیرا ہاؤس کے بادبانوں پر سونگ لائنز پروجیکشنز ظاہر ہو رہی ہیں۔ شاندار اینیمیشن چھ معروف مقامی مصروں کے کاموں کو ظاہر کرتی ہے: کارلاڈکنز، جون منڈائناو اے ایم، ریکورینی، گیبریلاپوسمن گورایی، ڈونیوولاگوڈیا اور آنجہانیگلمبویونیپنگو۔ ڈیسٹی نیشن اینایس ڈبلیواور سڈنی اوپیرا ہاؤس کے اشتراک سے ترتیب دی گئی سونگلائنزآ‎سٹریلیا کے اصل باسیوں کی روحانیت اور ثقافت کی براہ راست بات کرتے ہیں، تقسیم کے باہمی نظاموں اور تجارتی راستوں کو بیان کرتی ہے جو وقت اور فاصلوں، زمین اور آسمان کے ذریعے بنے گئے ہیں۔ دیگر اہم 3ڈی پروجیکشنزجو میوزیم آف کنٹیمپرری آرٹ آسٹریلیا اور کسٹمز ہاؤس کے سامنے کے رخ پر ظاہر ہو رہی ہیں، کے ساتھ وِوِڈسڈنی تخلیقی صنعتوں کے لیے سڈنی کو مرکز کے طور رپ پیش کرتا ہے جہاں دنیا کی اول ٹیکنالوجیز اور ڈیزائن کو روشنیوں کے شاندار نظاروں کی تخلیق میں استعمال کیا گیا ہے۔ ڈارلنگ ہاربر کا لیزر-ڈریگنواٹر-تھیٹر دنیا کا پہلا واٹر اسکرین پیش کرتا ہے 56 فواروں کے اوپر تیرتے 13 میٹر کے روبوٹک بازو پر موجود ہے۔ لیزر-ڈریگن واٹر-تھیٹر شو میں وڈیو کی حامل چار واٹر-اسکرینوں شامل ہوتی ہیں جن پر دی پریسیٹس کی تیار کردہ موسیقی پر حرکت کرتے رقاص پیش ہوں گے۔ مہمان چالیس 20 میٹر بلند عمودی فواروں، سولہ 25 میٹر بلند متحرک فواروں، بیس 15 میٹر بلند شعلہ فواروں اور دس طاقتور لیزرز کو دیکھ کر حیران ہوں گے۔ دنیا میں ایک اور اولین میں ڈارلنگ ہاربر پر مہمان اپنے چہروں کو اسکینکرکے واٹر اسکرین پر پروجیکٹ کر سکتے ہیں، انٹیلریئلسینسٹ م ٹیکنالوجی کے ذریعے۔ عالمی سطح پر معروف سڈنی ہاربر دنیا کے سامنے پیش کیا جائے گا جس میں سڈنی ہاربر پل 1,640 روشنیوں کی ٹیوبز سے روشن ہوگا، جس میں 72,000 انفرادی ایل ایڈیز اور ڈریس سرکل تنصیب کے حصے کے طور پر 140کینز میں 6,700 انفرادی ایل ایڈیز ہوں گی جو مہمانوں کو سڈنی ہاربر پل کے رنگوں کو واقعی کنٹرول کرنے کی اجازت دیتی ہے۔ سڈرنی ہاربر فیریزبھی 1,480 میٹر ایل ایڈی ٹیپ سے روشن ہوگی تاکہ بندرگاہ کے اندر سفر بھی روشن ہو۔ وِوِڈسڈنیوِوِڈلائٹ واک کے ذریعے پورے شہر پھیلی ہوئی ہے، جس کا آغاز سڈنیاوپیرا ہاؤس سے ہو رہا ہے، پھر یہ 200 ویںسالگڑہ منانے والے رائل بوٹینک گارڈنز کی بندرگاہ کی جانب پہلو کی طرف اور پانی کے ساتھ ساتھ واش بے تک جاتی ہے۔سڈنی کے مارٹن پلیس، ڈارلنگ ہاربر اور آسٹریلین نیشنل میری ٹائم میوزیم میں روشنیاں اور پروجیکشنز ظاہر ہیں اور وِوِڈسڈنیکا پہلا داخۂی مقام شہر کے سی بی ڈی میں دی گالیریس میں ہوگا۔ سینٹرل پارک اور چیٹسووڈ کے علاقے بھی رات کے وقت روشن میدانوں میں تبدیل ہو چکے ہیں، اور ساتھ ساتھتارونگا چڑیا گھر بھی کہ جہاں روشن لالٹینیں چڑیا گھر کی 100 ویں سالگرہ کا جشن مناتے ہوئےاہم جانوروں کی نمائندگی کریں گی۔ ڈیسٹی نیشن این ایس ڈبلیوکے سی ایاو اور وِوِڈسڈنی کے ایگزیکٹو پروڈیوسر سینڈرا چپ چیز نے کہا کہ ” وِوِڈسڈنی نے ایک مرتبہ پھر وِوِڈلائٹ کے حصے کے طور پر یادگار تکنیکی و جمالیاتی دنیا کی پہلی چیزیں کی ہیں۔ ہمارا سب سے بڑا وِوِڈسڈنی پروگرام پنک روک گلوکاروں سے لے کر عالمی سپر اسٹارز، ابھرتے ہوئے مقامی باصلاحیت افراد، مست افسانوی کرداروں اور اس سے بھی آگے تک موسیقی کے تمام پہلوؤں کا احاطہ کرنے والی متاثر کن فہرست فراہم کرنا ہے۔ اسے سماجی رحجانات کو تہ و بالا کرنے والوں کے متنوع پروگرام کا ساتھ حاصل ہے، جس میں جنجیکوہن، اسپائکجونز، بیوولیمون اور مارگریٹچینگ شامل ہیں، جو وِوِڈسڈنی گفتگو اور فورم سلسلے کے حصے کے طور پر ظاہر ہوں گے۔ وِوِڈسڈنی 2016ء جدت طرازی اور تخلیق کا ایک حقیقی جشن ہے۔” وِوِڈمیوزک پروگرام کے حصے کے طور پر منتظمین اب بین الاقوامی پاپ آئیکونبوائے جارج کی ایک خصوصی ڈی جے کارکردگی کا اعلان کرچکے ہیں، جو 12 جون 2016ء کو وِوِڈسڈنی کے ڈارلنگ ہاربر مقام پر کیفے ڈیل مار میں ہوگی۔ یہ آسٹریلیا میں بوائے جارج کی واحد ڈی جے کارکردگی ہوگی۔ وِوِڈسڈنی ریاستی حکومت کے سیاحت و بڑی تقریبات کے ادارے ڈیسٹی نیشن این ایس ڈبلیو کی ملکیت ہے اور اسی کی جانب سے سنبھالا اور پیش کیا جاتا ہے۔ 2015ء میں اس نے 1.7ملین مہمانوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کروائی اور مقامی معیشت کو مہمانوں کے اخراجات کی مد میں 63 ملین ڈالرز سے زیادہ دیے۔ آج رات کو ہونے والی روشنیوں کے بارے میں ایک ویاین آر http://vividsydney.com/media-centreپر دستیاب ہے۔ مکمل میڈیا کٹ مع ہائی-ریز تصاویر اور نشریاتی معیار کی فوٹیجhttp://vividsydney.com/media-centreپر ڈاؤنلوڈ کے لیے دستیاب ہے۔ میڈیا سوالات: ای میل: vivid.media@dnsw.com.au میلیساولسن، ڈیسٹی نیشن این ایس ڈبلیو موبائل: 61-419-093-882+ ای میل: Melissa.wilson@dnsw.com.au جیسیکا پیری، ڈیسٹی نیشن این ا یس ڈبلیو موبائل: 61-439-143-566+ ای میل: Jessica.parry@dnsw.com.au وڈیو–http://static.prnasia.com/pro/media/201605/vividsydney/video.mp4 تصویر –http://photos.prnasia.com/prnh/20160527/8521603420-a تصویر – http://photos.prnasia.com/prnh/20160527/8521603420-b

Read More »

Board meeting of N. P. Spinning Mills Limited to be held on April 29, 2016

Karachi, N. P. Spinning Mills Limited informed Pakistan Stock Exchange that board meeting of the company is scheduled to be held on April 29, 2016 at Karachi. The agenda of the meeting shall be consideration of quarterly accounts for period ended March 31, 2016. Further, the closed period of the company shall be from April 22, 2016 to April 29, 2016. N.P. Spinning Mills Limited (The Company) was incorporated in Pakistan on February 17, 1991 as public limited by shares under the company ordinance, 1984 and is quoted on Karachi and Lahore Stock Exchanges in Pakistan. The principal activity of the company is manufacturing and sale of yarn. The Mills is located in Raiwand, District Lahore in the province of Punjab. The registered head office of the company is located at 703, uni Tower, I.I. Chundrigar Road Karachi in the province of Sindh. The symbol “NPSM” is being used by the stock exchange for N. P. Spinning Mills Limited.

Read More »