Breaking News

آسکر (ر) نامزدگان کے لیے (XTIO2 انکارپوریٹڈ) XTI 360 (ٹ م) انسداد-جرثومہ نظام

AsiaNet 43763

ہالی وڈ، کیلیفورنیا، 15 مارچ 2011ء / پی آر نیوز وائر – ایشیا نیٹ /

XTIO2 انکارپوریٹڈ (http://www.xti.tm) (XTI) 83 ویں اکیڈمی (ر) ایوارڈ – کے نامزدگان کو XTI انسداد- جرثومہ / وی او سی – مخالف / انسداد – الرجی نظام پیش کررہا ہے جو XTI 360 (ٹ م) نینو کوٹنگ (http://www.businesswire.com/news/home/20110224007308/en/XTI-360%E2%84%A2-Nanocoating-Service-Powerful-Anti-Germ-Anti-VOC) اور XTI (ٹ م) نینو-چہرے کے ماسک (http://www.cnbc.com/id/41788655) پر مشتمل ہوگا۔ یہ دنیا کا سب سے مؤثر حفاظتی انتظام اور ہوا اور زمینی سطحوں کے ذریعے منتقل ہونے والے جراثیم کے خلاف بہترین دفاع ہے۔ منفرد نینو کوٹنگ  کام کرنے کی جگہوں، گھروں، گاڑیوں، ہوائی جہاز ، ہسپتال، سکول اور زیادہ ٹریفک والے مقامات پر جراثیم اور سرطان کا سبب بننے والے متغیر نامیاتی مرکبات (وی او سیز) سے  لوگوں کی حفاظت کرتی ہے۔

XTI 360(ٹ م) (http://www.businesswire.com/news/home/20110225006057/en/XTI-Honors-Grammys-Oscars-World-Exclusive-Anti-Germ-XTI) انسداد –جرثومہ نظام کے وصول کنندگان مخصوص اثاثوں ، 10,000ڈالر سے زائد لاگت، سے منتخب کیے جائیں گے جن میں درج ذیل آسکر (ر) امیدوار شامل ہیں *:

اینی ہیتھ اوے(شریک میزبان)، جیف برجز، ہیلی اسٹین فیلڈ، جوئل کوئن اور اتھان کوئن (ٹرو گرٹ)، ڈیرن آرونوفسکی (بلیک سوان)، جیسی آئزنبرگ اور ڈیوڈ فنچر (سوشل نیٹ ورک)، جیفری رش اور ہیلینا بونیم کارٹر (دی کنگز اسپیچ)، نکول کڈمین (ریبٹ ہول)، خاویئر  بردیم (بیوتی فل)، مچیل ولیمز (بلو ویلنٹائن)، جیرمی رینر (دی ٹاؤن)، جان ہاکس اور جنیفر لارینس (ونٹر’ز بون)، جیکی ویور (اینمل کنگڈم)، انیتے بیننگ اور مارک رفالو (دی کڈز آر آل رائٹ)، ایمی ایڈمز اور ڈیوڈ او رسل (دی فائٹر) اور جیمز فرینکو (127 آورز) (شریک میزبان)۔

مرکز برائے انتظام و امتناع امراض (سی ڈی سی) نے خبردار کیا ہے کہ ریاستہائے متحدہ امریکا میں نمونیا اور وبائی زکام  سے شرح اموات میں تقریباً 9 فیصد تک اضافہ ہوا ہے۔ ایچ 3 این 1 اور ایچ 1 این 1 جیسے وبائی امرائض کے باعث اس میں مزید اضافہ متوقع ہے۔

XTI انسداد – جرثومہ نظام ایس جی ایس جانچ سے ثابت شدہ تاثیر کے ساتھ عمومی ٹھنڈ اور فلو کے وائرسز، دوا کی مزاحمت کرنے والے سپر بک مثلاً این ڈی ایم -1 اور ایچ 1 این 1 سے اپنے استعمال کنندگان کی حفاظت کرتا ہے۔

گریمی کے فاتحین اور امیدوار جیسے ایلی جیکسن / لا روکس، کینی جی، فیتھ ایوانز اور دیگر ہالی وڈ شخصیات XTI (ٹ م) کی انسداد – جراثیم ٹیکنالوجی اور منصوبوں کی سب سے زیادہ مؤثر اور فلو کے سنگین امکانات کے لیے واحد حل کے طور پر معاونت کررہے ہیں ۔

XTI انسداد – جرثومہ نظام ہے:

–        طاقتور اور تیز: XTI (ٹ م)- ملعم شدہ مواد (پی بی ایس – پلاسٹک، کپڑے، چینی مٹی کی چیزیں، وغیرہ) استعمال کے صرف ایک گھنٹے بعد خطرناک جراثیم اور بیکٹیریا جیسے ای-کولی اور ایم آر ایس اے کے خلاف دنیا کی انتہائی ممکن انسداد – جراثیمی تاثیر کی 99.9999 فیصد (جے آئی ایس – زیڈ – 2801- معیار / ایس جی ایس آر 6.08) تک پہنچ جاتی ہے۔

–        آئی ایس پی بی سی (بین الاقوامی خود ساختہ عمارتی کونسل)، راؤس نان ٹاکسک تعمیل سے سند یافتہ انسداد – وی او سی سبز -عمارت ٹیکنالوجی: XTI کی TiO2 (ٹائی ٹینئم – ڈائی آکسائڈ) اور TiO2Ag (ٹائی ٹینیئم- ڈائی آکسائڈ – نینو – سلور) نینو ذرات  بیکٹیریا اور وائرسز کو جلانے کے لیے یو وی – لائٹ پر اثر  ڈال کر عمارتی مواد اور گھر کی صفائی کرنے والوں کی طرف سے چھوڑی جانے والی ہوائی آلودگی اور وی او سیز جیسے زہریلی گیس، ایمونیا اور دیگر نقصاندہ گندگی کا اخراج کرتے ہیں۔

–        مستقل: روشنی سے تخلیق نو

–        محفوظ اور صفر – وی او سی: 99.5 فیصد یو پی وی (انتہائی خالص پانی) اور 0.5 فیصد ٹائی ٹینئم – ڈائی آکسائڈ (TiO2) کا  مشتمل، بغیر بائنڈر، سنٹرنگ – ملمع کاری یا وی او سیز کے بغیر جو دیگر ٹائی ٹینئم – ڈائی آکسائڈ مصنوعات میں موجود ہوتی ہے۔

عالمی اطلاقیات:

–        تعمیرات

(ہسپتالوں / دفاتر / دکانیں / اسکولوں / ہوٹلوں / کیسینوز / غسل خانے / کھیلوں  کے میدان)

–        نقل  و حمل

(گاڑیاں / ریلیں / بسیں /ہوائی جہازوں )

–        کام / رہائش کے مقامات

(دیواریں / چھتیں / دروازے /قالینوں / پردوں /ہوا کے راستے /چھلنیاں)

–        کپڑوں

(فیشن /کھیلوں کے کپڑے /چہرے کے نقاب / یونیفارمز)

–        صارف کی مصنوعات

( کھلونے / فونز / کیبورڈز / ماؤس / دستی –آلات)

XTI ریاستہائے متحدہ امریکا، یورپ، تائیوان، چین اور جاپان  میں سروس نیٹ ورک کے ساتھ ایک نجی – منظم ادارہ ہے – جہاں ٹائی ٹینئم – ڈائی آکسائڈ کی صنعت 12 بلین ڈالر (1 ٹریلین ین سالانہ)ہے۔ XTIانسداد – جرثومہ مصنوعات (نینو – فیس ماسک) فراہم  کرتا ہے،  (5 میٹرک ٹن ماہانہ) مہیا کرتا ہے، XTI 360 (ٹ م) سبز – عمارت سروسز اور کی تیاری میں کفایتی، سبز، انسداد – جرثومہ صارف مصنوعات  اور عوامی صحت کے منصوبہ تیار کرنے کی مشاورت فراہم کرتا ہے۔ مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں info@XTI.tm۔

http://www.TiO2.us * باضابطہ اکیڈمی (ر) ایوارڈز یا   A.M.P.A.S. کے ساتھ کوئی الحاق نہیں۔

پریس رابطہ:

جوہانہ جونتونن

X.TiO2 انکارپوریٹڈ (ڈیلا ویئر، ریاستہائے متحدہ امریکا)

www.XTI.tm

www.ENERGY.tm

+1-310-210-5664

info@xti.tm

ذریعہ: XTIO2 انکارپوریٹڈ

رابطہ: XTIO2 انکارپوریٹڈ (ڈیلا ویئر، ریاستہائے متحدہ امریکا) کی جوہانہ جونتونن، +1-310-210-5664، info@xti.tm۔

Check Also

پیشہ ورانہ تعلیم عالمی سطح پر جاتی ہے! پاکستان بان مو کالج کا افتتاح

بیجنگ، 29 مارچ 2024ء/سنہوا-ایشیانیٹ/– 18 مارچ کو بیجنگ میں پاکستان بان مو کالج پر دستخط اور رونمائی کی تقریب منعقد ہوئی۔ اس موقع پر چائنا پاکستان انٹرنیشنل انڈسٹری ایجوکیشن کوآپریشن الائنس کے سیکرٹری جنرل محمد عمار، سندھ ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی کے منیجنگ ڈائریکٹر منور علی مٹھانی، گورنمنٹ مونوٹیکنک انسٹی ٹیوٹ محراب پور […]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *