Breaking News

شراب سازی کے ماہر میخانے کو سفر پر لے جانے کے لیے تیار

AsiaNet 43685

بشملز ولیج، آئرلینڈ، 13 مارچ / پی آر نیوز وائر – ایشیا نیٹ /

اولڈ بشملز میخانے میں شراب سازی کے ماہر  کولم ایگن ایک عالمی مقابلہ – ‘میک اٹ 2  بشملز’ -کی شروعات کے لیے تیار  ہیں جس میں یہ دنیا کے مشہور میخانے کو سفر پر دیکھیں گے۔

ملٹی میڈیا خبری اعلامیہ دیکھنے کے لیے ملاحظہ فرمائیں: http://multivu.prnewswire.com/mnr/prne/bushmills/48882/

کولم  دو دوستوں کو دوہفتوں کے لیے اپنے ساتھ کام کرنے کا موقع پیش کش کررہے ہیں، شراب- بنانے کا علم سیکھنے کے لیے جو 400 سال سے زائد عرصے سے بشملز علاقے میں موجود ہے، 5000 برطانوی پاؤنڈز خرچہ میں حصہ لینے اور آئرلینڈ کے شمالی ساحل سمند کے پرتعیش مقام پر رہنے کا موقع حاصل کرنے کے لیے۔ پھر وہ اولڈ بشملز میخانے کے بہترین حصوں کو سفر پر جانے کے لیے اٹھائیں گے۔ منزل؟ جیتنے والے کا آبائی ملک۔

17 مارچ کو یوم سینٹ پیٹرک پر میک اٹ 2 بشملز کے آغاز سے قبل بات کرتے ہوئے کولم نے کہا کہ “ہر سال 100,000 سے زائد افراد ہمارا میخانہ دیکھنے آتے ہیں لیکن بشملز (ٹ م) کے دنیا بھر میں لاکھوں شائقین ہیں – اس لیے ہم نے سوچا کہ یہی وہ وقت ہے کہ جب ہم ان سے ملاقات کریں۔”

ہر مقابل ملک کے ایک سے دو دوستوں کو عوام کی جانب سے بشکیمپ میں آگے بڑھنے کے لیے ووٹ دیا جائے گا، میک اٹ 2 بشملز، تین روزہ عالمی فائنل اس اگست کو آئرلینڈ کے شاندار شمالی ساحل پر   منعقد ہوگی۔ یہاں وہ تجربہ کریں گے کہ اولڈ بشملز میخانہ کیا زندگی پیش کررہا ہے۔

کولم نے کہا:”بشکیمپ میں ہم ایسے دو افراد کو تلاش کررہے ہیں جو بشملز کے جذبۂ دوستی کی بہترین نمائندگی کریں۔ ہم اپنے فائنلسٹس کو یکجا ہو کر ان چند چیزوں کو آزمانے کا چیلنج دیں گے جو یہاں ٹیم کرنا پسند کرتی ہے مثلاً کھیلوں اور موسیقی میں حصہ لینا۔ ہم وہسکی کے ذائقوں کے سلسلے کے ساتھ ان کے تصور کا بھی امتحان کریں گے۔”

فاتح دوستوں کی جوڑی  کا اعلان بشکیمپ میں کیا جائے گا جنہیں پھر میخانے کے پس پردہ  رسائی دی جائے گی، 5,000 برطانوی پاؤنڈ خرچہ کی رقم، پرتعیش سائبان رہائش اور خود اپنی منفرد امتزاج بشملز آئرش وہسکی بنانے کا موقع دیا جائے گا۔

اس کے بعد،میخانے سفر پر روانہ ہوگا۔ کولم ایگن میخانے سے کچھ سامان،فرد اور  وہسکی حاصل کریں گے اور حتمی بشملز پارٹی  کے لیے جیتنے والے کے آبائی ملک لے جائیں گے، جہاں فاتحین اور ان کے دوست  معزز مہمان ہوں گے۔

کولم نے کہا کہ “ہم زندگی کے لیے حقیقی محبت اور مزاح کے شریر احساس کے ساتھ سچے دوستوں کی تلاش کررہے ہیں۔ اور کیا آپ جانتے ہیں؟ مجھے یقین ہے کہ ہم انہیں ڈھونڈ لیں گے۔”

داخل  ہونے اور مزید جاننے کے لیے ملاحظہ فرمائیں facebook.com/bushmills1608۔ اندراج 17 مارچ 2011ء کو 16.08 جی ایم ٹی سے شروع ہوں گے اور 17 اپریل 2011ء کو رات 11.59 جی ایم ٹی پر بند ہوں گے۔شرائط و ضوابط لاگو ہیں۔

بشملز کی ذمہ داری میں شریک ہوں

http://www.DRINKIQ.com

بشملز لفظ، پوٹ اسٹل آلہ اور متعلقہ علامات ٹریڈ مارک ہیں۔  (c)  دا اولڈ بشملز ڈیسٹائلری کمپنی لمیٹڈ 2011ء۔

مدیران کے لیے ہدایات

[1] میک اٹ 2 بشملز کے لیے جن ممالک / زمرے میں سے فائنلسٹس کا ہر ایک جوڑا  بشکیمپ میں آگے جانے کے لیے بذریعہ عوامی ووٹ منتخب کیا جائے گا وہ یہ ہیں:

– بیلجیئم

– بلغاریہ

– چیک جمہوریہ

– جرمنی

– برطانیہ عظمی

– نیدرلینڈز

– شمالی آئرلینڈ

– جمہوریہ آئرلینڈ

– روس

– جنوبی افریقہ

– ریاستہائے متحدہ امریکا

بی-رول فوٹیج میں شامل صوتی – آواز کے ساتھ بشملز عرق کشی کے ماہر کولم ایگن، بشملزامتزاج کے ماہر ہیلن مولہالینڈ اور میخانے کے منیجر ڈیرل میکنیلی درخواست پر دستیاب ہیں۔

مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:

پیپا آرلو، اسمارٹس

فون: +44(0)28-9039-5500

موبائل: +44(0)7850203864

ای میل: pippa.arlow@smarts.co.uk

کیری وارنوک، اسمارٹس

فون: +44(0)28-9039-5500

موبائل: +44(0)7840023980

ای میل: kerri.warnock@smarts.co.uk

ذریعہ: بشملز آئرش وہسکی

Check Also

پیشہ ورانہ تعلیم عالمی سطح پر جاتی ہے! پاکستان بان مو کالج کا افتتاح

بیجنگ، 29 مارچ 2024ء/سنہوا-ایشیانیٹ/– 18 مارچ کو بیجنگ میں پاکستان بان مو کالج پر دستخط اور رونمائی کی تقریب منعقد ہوئی۔ اس موقع پر چائنا پاکستان انٹرنیشنل انڈسٹری ایجوکیشن کوآپریشن الائنس کے سیکرٹری جنرل محمد عمار، سندھ ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی کے منیجنگ ڈائریکٹر منور علی مٹھانی، گورنمنٹ مونوٹیکنک انسٹی ٹیوٹ محراب پور […]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *